By Yesurdu on January 8, 2016 شفقت محمود بٹ, پولیس لوگوں کی خدمت گار اور محافظ ہے گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پولیس لوگوں کی خدمت گار اور محافظ ہے اور فروغ امن وامان کے لئے اپنا کردار ادا کررہی ہے تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے تمام علاقوں کے عوام کیلئے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں انشاء اللہ […]
By Yesurdu on January 8, 2016 شہری قانون کا احترام کریں, شیراز چیمہ گجرات
لالہ موسیٰ (محمدرفیق بھٹی )ملکی قانون پر عملد دآمد معاشرتی اخلاقی جرائم کی روک تھام کیلئے ضروری ہے شہری قانون کا احترام کریں قانون شکنی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ان خیالات کا اظہار SHOتھانہ سٹی لالہ موسیٰ شیراز چیمہ نے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا میں وہی قومیں باعزت […]
By Yesurdu on January 8, 2016 واٹر سپلائی پمپ خراب, ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ میں گجرات
لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی )ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ میں واٹر سپلائی پمپ خراب انتظامیہ نے کان بند کرلیے مریضوں کو پانی دستیاب نہیں وارڈوں میں داخل مریض پانی کی بوند بوند کو ترس گئے اس سلسلہ میں گزشتہ روز نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے مریضوں کے لواحقین نے بتایا کہ پانی والی موٹر بند ہو […]
By Yesurdu on January 7, 2016 ،چوہدری ،محمد الیاس گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) ن لیگ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں سے ملک و قوم معاشی و دہشت گردی سمیت دیگرشدید بحرانوں کا شکار ہے،چوہدری محمد الیاس۔ممبر CECو آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے107 چوہدری محمد الیاس نے حلقہ این اے107کے مختلف علاقوں کے معززین اور پارٹی کارکنان و رہنماؤں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
By Yesurdu on January 7, 2016 احساس, ذمہ داری گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ایس ایچ او سٹی ثنا اللہ ڈھلونے ثابت کیاکہ احساس ذمہ داری تو حالات کنٹرول ہوجاتے ہیں وہ محکمہ پولیس کی شان ہیں ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی شخصیات ڈاکٹر تصور بٹ پرانی جہلم ،چوہدری زاہد، اور شکیل قریشی نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ سٹی ایریا میں […]
By Yesurdu on January 7, 2016 حیدر جرال, ڈاکٹر خلیل گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے راہنماڈاکٹر خلیل حیدر جرال نے اپنے بیان میں کہاکہ حکومت، پاک فوج اورعوام دشمن کی کسی بھی غلط حرکت کا منہ توڑ جواب دینے کو تیار ہیں اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک پاک فوج کی کاروائی جاری رہے گی یقینی انہوں نے کہاکہ میاں برادران محب وطن […]
By Yesurdu on January 7, 2016 دہشت گردی کے, واقعات میں ملوث گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) بھارت بلوچستان ،سندھ سمیت وطن کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاب کے راہنما راجہ نعیم نواز نے اپنے بیان میں کی انہوں نے کہاکہ کراچی کی عوام کو سوچنا ہوگا کہ وہ قائد تحریک عمران خان جیسی محب وطن قیادت […]
By Yesurdu on January 7, 2016 سپیڈ بریکروں کی بھر مار, سڑکوں پرخود ساختہ گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر گلی محلوں ،سڑکوں پرخود ساختہ سپیڈ بریکروں کی بھر مار ،ٹریفک حادثا ت میں اضافے کا سبب بن گئے ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر شہر کی گلی محلوں ،سڑکوں پر عوام نے از خود سپیڈ بریکر بنا لئے ہیں جن کی وجہ سے کار ،موٹر سائیکلوں کے حا دثا ت […]
By Yesurdu on January 7, 2016 مشکوک کار سے 1, کلو سے زائد ہیر وئن برآمد گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر پولیس نے مشکوک کار سے 1کلو سے زائد ہیر وئن برآمد کر لی ،2ملزمان گرفتار،مقدمہ درج ، تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیرSHOتھانہ سٹی سرائے عالمگیر کی قیادت میں کامیاب کاروائی کر تے ہو ئے راولپنڈی کی طرف سے آنیوالی مشکوک کا ر نمبری LZS114کو روک کر دوران […]
By Yesurdu on January 6, 2016 احمد چھپر, چو ہد ری نا صر گجرات
کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) راہنما تحر یک انصاف چو ہد ری نا صر احمد چھپر نے کہا کہ بلد یاتی الیکشن میں بھر پور نما ئندگی کر کے مخا لفین کی غلط فہمی دور کر دی ہے ،کھا ریاں شہر کے بلد یاتی الیکشن میں عوام نے تحر یک انصاف کو بھر پور […]
By Yesurdu on January 6, 2016 کا مسئلہ شد ت, گیس پر یشر میں کمی گجرات
کھاریاں(محمد ارشد چوہدری سے) تحصیل بھر میں گیس پر یشر میں کمی کا مسئلہ شد ت اختیا ر کر گیا ،گھر یلو خواتین کو نا شتہ ،لنچ اور ڈنر بنا نے میں دشوار ی کا سامنا ،عام صارفین مہنگے داموں سلنڈر خر ید نے پر مجبور جبکہ گیس پر یشر کی کمی کا حل تلا […]
By Yesurdu on January 6, 2016 بننے پر مبارکباد, جوائنٹ سیکرٹری گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت بلا ل منشاء بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم ممتاز صحافی ایڈیٹر روز نامہ روز داؤد شفیع کو گجرات پریس کلب کا جوائنٹ سیکرٹری بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں امید کرتے ہیں کہ وہ صدر عرفان جعفر ی کی قیادت میں صحافیوں کو […]
By Yesurdu on January 6, 2016 بٹ نوری, خالد جاوید . گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر خالد جاوید بٹ نوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قصبہ محلہ میں صفائی کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے گلیاں نالیاں گندگی سے بھرئی ہوئی ہیں متقلہ سینٹری انسپکٹر کی تمام توجہ اور صلاحیتیں ڈیرہ داروں کیلئے وقف ہیں ہم […]
By Yesurdu on January 6, 2016 بٹ ٹونی, جمشید گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت جمشید بٹ ٹونی سابق نائب ناظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جواء اور منشیات کیخلاف کاروائی کرنے پر ہم SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ DPOرائے ضمیر الحق اور DSPشاہد نواز واڑئچ […]
By Yesurdu on January 6, 2016 لالہ موسیٰ میں عطائیت, کا جن بوتل سے باہر گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سردار پورہ محلہ لالہ موسیٰ میں عطائیت کا جن بوتل سے باہر محکمہ صحت نے کھلی چٹھی دے رکھی ہے تفصیلات کے مطابق سردار پورہ لالہ موسیٰ میں میڈیکل سٹوروں اور جعلی کلینکوں پر عطائیت عروج پر ہے سادہ لوح لوگوں کو مسلسل لوٹا جارہا ہے اورا نسانی جانوں سے کھیلا […]
By Yesurdu on January 6, 2016 سعادت, عمرہ کی گجرات
لالہ موسیٰ (محمد رفیق بھٹی )معروف شخصیت حاجی ماسٹر محمد شفیق حنیف ٹیلرز کمیٹی روڈ لالہ موسیٰ عمرہ کی سعادت حاصل کرکے سعودیہ سے وطن پہنچ گئے میں محمد عظیم قلفہ والے اور چوہدری تنویر سہنہ والے بھی ہمراہ تھے جنہوں نے مدینہ منور ہ میں روضہ رسول پر حاضر ی دی اور ملک وقوم […]
By Yesurdu on January 6, 2016 ممبر کی بیٹی رضاالہیٰ سے وفات پاگئیں, چوہدری علی گجرات
لالہ موسیٰ (محمد رفیق بھٹی )معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ریاض ممبر کی پوتی چوہدری علی ممبر کی بیٹی رضاالہیٰ سے وفات پاگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی قبرستان موضع بدھوکالس میں ادا کی گئی جس میں عزیز واقارب سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد شرکت نمایاں شخصیات میں سید سعادت علی ، سید سجاد […]
By Yesurdu on January 6, 2016 لوڈ شیڈنگ حکومت, کی ناکامی کا ثبوت گجرات
لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی)گیس کی لوڈ شیڈنگ حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے ایم ڈی سوئی نادرن نے پارلیمانی کمیٹی کے سامنے بیان دیا کہ ہم گیس کی لائین لائنر اور چوری روکنے میں کامیاب نہیں ہو سکے مجبور لوڈ شیڈنگ کررہے ہیں اس کے باوجود حکمران اپنی نالائقی کی سزا عوام کو دے رہے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 عظیم الشان, محفل میلادکاانعقادکیاگیا گجرات
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)ینگ اتحادمیلادکمیٹی بدہوکالس کے زیراہتمام مرکزی جامع مسجدبدہوکالس میں عظیم الشان محفل میلادکاانعقادکیاگیا،محفل کا آغازتلاوت کلام پاک سے ہوا،جس کی سعادت قاری جمشیدنے حاصل کی جبکہ حاجی چوہدری خادم حسین،حافظ ابراراسلام پورہ،محمدعبداللہ،احسان علی نے سرورکونین کے حضورہدیہ نعت کا نذرانہ پیش کیا،نقابت کے فرائض عثمان عزیزقادری اداکررہے تھے،محفل سے خصوصی خطاب مولاناافتخاراحمدرضوی […]
By Yesurdu on January 6, 2016 ایڈووکیٹ, سیدافتخارالحسن کاظمی گجرات
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)تحریک تحفظ اسلام پاکستان کی مجلس عاملہ کے وائس چیئرمین ممتازقانون دان سیدافتخارالحسن کاظمی ایڈووکیٹ نے کہاکہ آج کی تحفظ ناموس رسالت کانفرنس اس بات کا ثبوت ہے کہ جب بھی کوئی کتاہمارے آقا حضرت محمدﷺ کی عزت وناموس پربھونکے گاتو اس کی زبان گدی سے نکال لی جائے گی،حکمران جتنی مرضی […]
By Yesurdu on January 6, 2016 حافظ, محمداصغرتوحیدی گجرات
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)غازی ملک ممتازحسین قادری آقاء دوجہاں کا سچاغلام ہے ،اس نے ایک گستاخ کو واصل جہنم کرکے ایمانی جذبے کاثبوت دیاہے،پاکستانی حکمران بھی حضورنبی کریم حضرت محمدﷺ کی غلامی کا ثبوت دیتے ہوئے فوری طورپرغازی ملک ممتازقادری کو رہاکریں،ان خیالات کا اظہارتحریک تحفظ اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی نے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 چائلڈ لیبر, کی خلاف ورزی گجرات
سر ائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سرائے عالمگیرمیں چائلڈ لیبر کی خلاف ورزی مسلسل جاری ،محکمہ لیبر ،ضلعی حکومت ،این جی اوزسمیت ارباب اختیار کی چشم پوشی،تفصیل کے مطابق جہاں پر حکومت چائلڈ لیبر کے حوالے سے سخت قانون سازی کر چکی ہے جس کے مطابق چائلڈ لیبر ایکٹ 2015ء کے تحت 14 سال سے کم عمر بچوں […]