By Yesurdu on January 6, 2016 سخت سردی میں گیس, کی لوڈشیڈنگ گجرات
سر ائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)یک نہ شد دو شد:سخت سردی میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعدبجلی کی بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ،تاجرپریشان ،عوام سر پکڑ کر بیٹھ گے ،حکومت عوام کو بنیادی سہولیات مہیا کر نے میں ناکام ،تفصیل کے مطابق سخت سردی میں گیس کی لودشیڈنگ کے باعث جہاں طبقہ پریشان تھا حکومت نے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 ثقلین مختار, چوہدری گجرات
سر ائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)فاروق شہید خاندان نے ہمیشہ امن و محبت کی سیاست کی ہے لیکن سماج دشمن عناصراور ترقی میں رکاوٹ بننے والوں کی ہمیشہ مخالفت کی ہے،چوہدری ثقلین مختار ، تفصیل کے مطابق مرکزی رہنما فاروق شہید گروپ چوہدری ثقلین مختار نے اپنے عزیز بھائی یونین کو نسل کریالہ کے کامیاب امیدوار چےئر […]
By Yesurdu on January 6, 2016 مقد مات درج ہو, چکے ہیں گجرات
کھا ریاں(محمد ارشد چوہدری سے)یکم جنوری سے لے کر 4جنوری تک تھا نہ میں 10مقد مات درج ہو چکے ہیں جن میں نا جا ئز اسلحہ ،منشیا ت ،جعلی چیک اور کار ،مو ٹر سا ئیکل چو ری شا مل ہیں ،پہلا مقد مہشا دی شدہ عورت کو اغواء کر نے پر درج ہو ا،تفصیل […]
By Yesurdu on January 6, 2016 بے قا بو, مہنگا ئی گجرات
کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے)مہنگا ئی بے قا بواشیا ء خو ردو نوش کی قیمتوں میں شر با اضا فہ ،انتظا میہ کی چشم پو شی کے با عث کھا ریاں شہر اور گر دو نواح کے علا قوں میں گراں فروشو ں اور نا جا ئز منا فع خو روں سے منصوعی مہنگا […]
By Yesurdu on January 6, 2016 سرکلر روڈ ٹوٹ کر, کھنڈر بن گئی گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ کے سرکلر روڈ ٹوٹ کر کھنڈر بن گئی ، عوامی نمائندگان بے خبر لوگوں کے مسائل میں مسلسل اضافہ تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کی سرکلر روڈ پرانی چونگی سے لے کر سیدا گول تک ٹوٹ ٹوٹ کر کھنڈر بن چکی ہے مقامی ایم این اے حلقہ این اے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 جواء مافیا, پرچی گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )پرچی جواء مافیا کے سامنے انتظامیہ گھنٹے ٹیک گئی ۔ غریب لوگوں جمع پونجی راتوں رات امیر بننے کے چکر میں لٹانے لگے تفصیلات سروے اور ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ کے مختلف علاقوں میں پرچی جواء کا دھندہ اپنے عروج پر ہے اور انتظامیہ پولیس پر اسرار خامو شی طاری […]
By Yesurdu on January 6, 2016 بلدیہ کی پانی والی, ٹربائین ٹھیک ہو گی گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے عقب میں بلدیہ کی پانی والی ٹربائین انچارج محمد نبیل کی کوششوں سے ٹھیک ہو گی عوامی سماجی حلقوں کا زبردست الفاظ میں خراج تحسین تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے عقب میں بلدیہ کی پابی والی ٹربائین جو کہ کافی دنوں سے خراب […]
By Yesurdu on January 6, 2016 1080گرام چرس برآمد, نقی شاہ سے گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )مخبر کی اطلاح پر تھانہ صدر پولیس لالہ موسیٰ کی کاروائی نقی شاہ سے 1080گرام چرس برآمد زیر دفعہ 9-CNSAکے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر تھانہ صدر پولیس لالہ موسیٰ نے کاروائی کرتے ہوئے نقی شاہ ولد الیاس شاہ قوم سید سکنہ قاضیاں کرم […]
By Yesurdu on January 6, 2016 محمد, منشاء بٹ گجرات
لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )ممتاز صحافی روز نامہ روزن گجرات کے ایڈیٹر محمد داؤد شفیع کو پریس کلب گجرات کا جوائنٹ سیکرٹری بننے پر چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ ، ریذیڈنٹ ایڈیٹر روز نامہ تصویر وطن محمد منشاء بٹ نے دلی مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ داؤد شفیع کا […]
By Yesurdu on January 6, 2016 سید ضیاء, علی شاہ ترمذی گجرات
لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی )بھارت سمیت دنیا کے کسی خطہ میں ہو دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں پوری دنیا کو ملکر دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کام کرنا چاہیے ان خیالات کاا ظہار معروف سیاسی سماجی شخصیت سابق سپیکر تحصیل کونسل کھاریاں وکونسلر سید ضیاء علی شاہ ترمذی نے کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
By Yesurdu on January 6, 2016 غازی ملک, ممتازقادری ڈے گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس بسلسلہ ’’غازی ملک ممتازقادری ڈے‘‘جامع مسجدبیت المکرم بہاری کالونی لالہ موسیٰ میں منعقدہوئی،صدارت صاحبزادہ مفتی پیرسیدنویدالحسن مشہدی نے کی،جبکہ صاحبزادہ سیدافتخارالحسن کاظمی ایڈووکیٹ وائس چیئرمین مرکزی مجلس عاملہ،حافظ محمداصغرتوحیدی مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ اسلام پاکستان وفیسرنذیراحمدچیمہ،مولانانوازبشیرجلالی مہمان خصوصی تھے،سجاد ہ […]
By Yesurdu on January 6, 2016 عثمانیہ پرانالالہ موسیٰ, میں منعقدہوگی گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ کے زیراہتمام سالانہ محفل میلادمصطفی ﷺ 6جنوری بروزبدھ جامع مسجد عثمانیہ پرانالالہ موسیٰ میں منعقدہوگی،کانفرنس کی صدارت وخصوصی مفتی پیرسیدمحمدنویدالحسن شاہ مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف کرینگے،جبکہ مفکراسلام مولاناظفراقبال جلالی بھی خطاب کریں گے،کانفرنس میں صاحبزادہ پیراخترحسین اشرفی،قاری عبدالعزیز نقشبندی خصوصی طورپرشریک ہونگے،محفل میلادمیں تلاوت قاری […]
By Yesurdu on January 6, 2016 این ایچ اے نے, لالہ موسیٰ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) این ایچ اے نے لالہ موسیٰ میں جی ٹی روڈ کا بیرہ غرق کردیا،سال 2015میں 20سے پچیس نوجوان زندگی کی بازی ہارگئے، اس سلسلہ میں جی ٹی روڈ پرہیوی گاڑیوں کی وجہ سے پڑنے والی سلوٹوں نے سٹک تباہ کردی ہے،جس کا این ایچ حکام نے سڑک پربلیڈپھرواکراسے برابرکردینے کا آسان حل […]
By Yesurdu on January 6, 2016 سیدنویدا, لحسن شاہ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سپرست اعلیٰ تحریک تحفظ اسلام پیرسیدنویدالحسن شاہ مشہدی نے کہاہے کہ بڑے سے بڑاجبر،مشکل بھی تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے کارکنان کو غازی ملک ممتازقادری کی حمائت سے نہیں روک سکتی اور ہماراغازی ملک ممتازقادری سے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 سامنے بے بس, پولیس بھونڈوں کے گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) مقامی انتظامیہ وپولیس بھونڈوں کے سامنے بے بس ہوگئی،گرلزکالجزوسکولزکے باہربھونڈوں کے ڈیرے،ون ویلنگ اور مین بازارمیں خواتین کے ساتھ بے ہودہ حرکات۔عوام نے اپنی عدالت لگاکرموقع پر فیصلے کرکے بھونڈوں کی ٹھکائی شروع کردی،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ لالہ موسیٰ کے زنانہ تعلیمی اداروں کے صبح اور چھٹین کے اوقات میں لڑکوں […]
By Yesurdu on January 6, 2016 جشن, عید میلاد النبیﷺ گجرات
کھاریاں(چوہدری جاوید وڑائچ سے)موضع چوہدو جامع مسجد غوثیہ میں دوسری سالانہ اعظیم الشان جشن عید میلاد النبیﷺ بسلسلہ تحفظ ناموس رسالت کی محفل برائے ایصال ثواب والدینغلام سرور،محمد عمر فاروق،محمد صدیق، محمد رفیق ، محمد شبیر، مفتی علامہ شفیق احمد مجددی اور امت مسلمہ کے لیے سجائی گی محفل میلاد کا با قاعدہ آغا خافظ […]
By Yesurdu on January 6, 2016 ایس ایچ او ثنااﷲ ڈھلوں کا, ایک اور کارنامہ گجرات
سرائے عالمگیر (ساجد جنجوعہ)سرائے عالمگیرتھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے ایس ایچ او ثنااﷲ ڈھلوں کا ایک اور کارنامہ جہلم سے آتے ہوئے بلیو رنگ کی کرولہ نمبرLZS 114 کو روک کر1200 گرام سے زائد ہیروئن بر آمد کرلی ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے ایس ایچ او ثنااﷲ ڈھلوں کا ایک […]
By Yesurdu on January 3, 2016 مدینہ شریف میںم خصوصی دعا گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نعت خوانی کے دوران خالق حقیقی سے جا ملنے والے عاشق رسولﷺ فرحان علی چشتی کیلئے مدینہ شریف میں خصوصی دعا کی گئی،معروف تاجر میاں عظیم المعروف قلفہ والے ،میاں محمد امین شاکر آف یوکے جوکہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کیلئے سعودی عرب گئے ہوئے تھے […]
By Yesurdu on January 3, 2016 راؤمحمدندیم کے ،سسرسرگودھامیں انتقال کرگئے گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مقامی صحافی راؤمحمدندیم کے سسراور راؤعبدالنافع ندیم کے ناناجان راؤعبدالرحمٰن مختصرعلالت کے بعدپھلروان ضلع سرگودھامیں انتقال کرگئے،مرحوم کو نمازجنازہ کے بعدآبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں راؤامان اللہ،راؤمحمدرفیق (دنیانیوز) راؤمحمدنعیم،راؤارشاد،راؤاقبال سمیت ملک بھرسے عزیزواقارب،دوست احباب کی کثیرتعدادشریک تھی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57
By Yesurdu on January 3, 2016 آن لائن درخواست کی ،سہولت شروع کردی گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سوئی نادرن گیس پائپ لائن کمپنی نے گھریلوصارفین کو کنکشن کے حصول کیلئے آن لائن درخواست کی سہولت شروع کردی،سوئی نادرن گیس کے حصول کیلئے اب صارفین کو دفاترکے دھکے نہیں کھانے پڑیں گے،مزیدتفصیلات کیلئے سوئی نادرن گیس کی ویب سائٹ WWW.SNGPL.COM.PKکاوزٹ کریں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65
By Yesurdu on January 3, 2016 عثمان، عزیزقادری گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)انجمن طلباء اسلام صوبہ پنجاب کے چیئرمین وصوبائی راہنماء سنی تحریک عثمان عزیزقادری نے کہاہے کہ غازی ملک ممتازقادری ڈے کے حوالہ سے تحریک تحفظ اسلام پاکستان لالہ موسیٰ کے زیراہتمام تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے،چوتھی سالانہ کانفرنس کا اہتمام تحریک تحفظ اسلام کے قائدین اورکارکنان کا عظیم کارنامہ ہے […]
By Yesurdu on January 3, 2016 چوتھی سالانہ تحفظ ناموس، رسالت کانفرنس گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران گجرنے کہاہے کہ تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے، انہوں نے دلانوالہ سے عاشقان مصطفی ﷺ کا ایک بہت بڑاقافلہ جامع مسجدبیت المکرم بہاری کالونی میں چارجنوری کو ’’غازی ملک ممتازقادری ڈے ‘‘ پرہونے والی چوتھی سالانہ کانفرنس […]