counter easy hit

گجرات

سال 2015ء اندھیروں سے روشنی کی طرف کا سال تھا،,چوہدری شہزاداقبال دیونہ

سال 2015ء اندھیروں سے روشنی کی طرف کا سال تھا،,چوہدری شہزاداقبال دیونہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مسلم لیگی راہنماء چیئرمین یونین کونسل دیونہ چوہدری شہزاداقبال دیونہ نے ایک بیان میں کہاہے کہ سال 2015ء اندھیروں سے روشنی کی طرف کا سال تھا، 2015ء میں ملکی معیشت میں نمایاں بہتری آئی،انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان بھی 2015ء میں ہی بنا جس پر عمل درآمد سے امن بحال ہوا […]

عوامی خدمت ہماری خاندانی روائیت ہے,چوہدری ندیم اصغرکائرہ

عوامی خدمت ہماری خاندانی روائیت ہے,چوہدری ندیم اصغرکائرہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء وسابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغرکائرہ نے کہاہے کہ عوامی خدمت ہماری خاندانی روائیت ہے ،اقتدارکا ہونایانہ ہوناہمارے خدمت مشن میں رکاوٹ نہیں بن سکتا،گزشتہ نصف صدی سے ہماراخاندان عوامی خدمت میں مصروف عمل ہے اور تاریخ گواہ ہے کہ ہمارے خاندان نے ذاتی مفادات کے […]

ٹی ایم اے کی نااہلی ، واٹرسپلائی ٹربائن درست نہ ہوسکی

ٹی ایم اے کی نااہلی ، واٹرسپلائی ٹربائن درست نہ ہوسکی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ٹی ایم اے کی نااہلی ،تھانہ صدرلالہ موسیٰ کے عقب میں نصب واٹرسپلائی ٹربائن درست نہ ہوسکی،علاقہ مکین ایک ہفتہ سے پینے کے صاف پانی کو ترس گئے،تفصیل کے مطابق ٹی ایم اے کی تھانہ صدرلالہ موسیٰ کے عقب میں نصب واٹرسپلائی ٹربائن تقریباً گزشتہ ایک ہفتہ سے خراب پڑی ہے ،لیکن ٹی […]

چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کل لالہ موسیٰ میں منعقدہوگی

چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کل لالہ موسیٰ میں منعقدہوگی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام غازی ملک ممتازقادری ڈے کے موقعہ پر چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس 4جنوری 2016 بروز سومواربعدنمازعشاء جامع مسجدبیت المکرم بہاری کالونی لالہ موسیٰ میں منعقدہوگی،کانفرنس کی صدارت مفتی پیرسیدنویدالحسن شاہ مشہدی سجادہ نشین درگاہ مقدسہ بھکھی شریف کرینگے،خصوصی خطاب صاحبزادہ غلام بشیرنقشبندی آستانہ عالیہ باؤلی […]

ڈاکٹراشرف آصف جلالی 6جنوری کو کھاریاں آئیں گے

ڈاکٹراشرف آصف جلالی 6جنوری کو کھاریاں آئیں گے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک صراط مستقیم پاکستان کے سربراہ کنزالعلماء ڈاکٹراشرف آصف جلالی 6جنوری کو کھاریاں آئیں گے،تحریک صراط مستقیم لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹردلاورحسین جلالی نے بتایاکہ سبراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹرمحمداشرف آصف جلالی 6جنوری بروزبدھ کو کھاریاں آئیں گے جہاں وہ عظیم الشان محفل میلادسے خطاب کریں گے،تحریک صراط مستقیم پاکستان […]

فن فیئر کا انعقاد کرنے پر دی رائزر سکول دیونہ منڈی کے ڈائریکٹر ز کو عوامی و سماجی حلقوں کا بھر پور خراج تحسین

فن فیئر کا انعقاد کرنے پر دی رائزر سکول دیونہ منڈی کے ڈائریکٹر ز کو عوامی و سماجی حلقوں کا بھر پور خراج تحسین

لالہ موسیٰ ( منشاء بٹ ) سالانہ دو روزہ فن فیئر کا انعقاد کرنے پر دی رائزر سکول دیونہ منڈی کے ڈائریکٹر ز کو عوامی و سماجی حلقوں کا بھر پور خراج تحسین ، دوروزہ فن فیئر میں طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور فن فیئر سے محظوظ ہوئے ، تفصیلات […]

شفقت محمود بٹ کی زیر قیادت اے ایس آئی محمد منیر نے جوائے کے اڈے پر چھاپہ

شفقت محمود بٹ کی زیر قیادت اے ایس آئی محمد منیر نے جوائے کے اڈے پر چھاپہ

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ویلڈن SHOشفقت محمود بٹ لالہ موسیٰ تھانہ صدر کے ایس ایچ او شفقت محمود بٹ کی زیر قیادت اے ایس آئی محمد منیر نے جوائے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 7ملزمان محمد نعیم ولد عنایت اللہ قوم بٹ ساکن قصبہ محلہ ، محمد اسجد ولد ولی محمد قوم گجر […]

محکمہ صحت ضلع گجرات کےمحمد ندیم کی خدمات لائق صد تحسین ہیں

محکمہ صحت ضلع گجرات کےمحمد ندیم کی خدمات لائق صد تحسین ہیں

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )محکمہ صحت ضلع گجرات کے میڈیسن سٹور کے انچارج محمد ندیم کی خدمات لائق صد تحسین ہیں انھوں نے جب سے چارج سنبھالا ہے تمام ہسپتالوں کو ادویات کی فراہمی بروقت ہورہی ہیں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گجرات ڈاکٹر عابد غوری کی قیادت میں میڈیسن سٹور کے انچارج محمد ندیم […]

رانا ارشاد احمد اور غلام احمد کی زیر نگرانی شاندار خدمات سرانجام دے رہا ہے

رانا ارشاد احمد اور غلام احمد کی زیر نگرانی شاندار خدمات سرانجام دے رہا ہے

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )محکمہ صحت گجرات کا اکاونٹ برانچ رانا ارشاد احمد اور غلام احمد کی زیر نگرانی شاندار خدمات سرانجام دے رہا ہے آج کل ان کا دفتر منیٹریٹی ہسپتال گجرات فوراہ چوک کے ساتھ پرانی جگہ پر شفٹ ہو چکا ہے محکمہ صحت کے ضلع بھر کے ملازمین سمیت ہسپتالوں کے […]

لالہ موسیٰ میں دودھ دہی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں

لالہ موسیٰ میں دودھ دہی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )لالہ موسیٰ میں دودھ دہی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں اور 120روپے کلو دہی فروخت کرنے والوں کو کوئی نہیں پوچھتا البتہ کم قیمت پر فروخت کرنے والوں کو اے سی کھاریاں کے اہلکار تنگ کرتے ہیں تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ میں دوھد دہی کی قیمتیں آسمان سے […]

ملازمین اے سی کے نام پر دوکاندداروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں

ملازمین اے سی کے نام پر دوکاندداروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)اے سی کھاریاں کے زیر اختیارات کام کرنے والے ملازمین کا آڈٹ کرایا جائے یہ ملازمین اے سی کے نام پر دوکاندداروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں متعلقہ ادارے اس کا نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال کے دفتر کا عملہ دوکانداروں کو مسلسل لوٹ […]

قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں صفائی کی صورتحال قابل رحم

قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں صفائی کی صورتحال قابل رحم

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں صفائی کی صورتحال قابل رحم لوگوں کے مسائل میں مسلسل اضافہ بلدیہ کے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا پر زور عوامی مطالبہ تفصیلات کے مطابق قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں صفائی کی صورتحال قابل رحم ہو چکی ہے خصوصا نالے میں گندگی بھر چکی […]

جرائم پیشہ افراد کیخلاف ننگی تلوار ہوں , شفقت محمود بٹ

جرائم پیشہ افراد کیخلاف ننگی تلوار ہوں , شفقت محمود بٹ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کیخلاف ننگی تلوار ہوں کسی کو معاف نہیں کیا جائیگا منشیات فروش کرپشن کرنے والے امن وامان تباہ کرنے والوں کیخلاف ہوں انشاء اللہ ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق ، ڈی ایس […]

امیتاز ڈار کی ہمیشرہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

امیتاز ڈار کی ہمیشرہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سینئر راہنما مسلم لیگ ن امیتاز ڈار کی ہمیشرہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ شیخاں والے قبرستان میں پڑھا گیا نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کی شرکت نمایاں شخصیات میں چوہدری ارشدفتہ بھنڈ ، ڈاکٹر آصف محمود ، سجاد احمد بٹ ، مولوی سجاد بٹ ، سلیم […]

7دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کا جلد امکا ن

7دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کا جلد امکا ن

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )7دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کا جلد امکا ن ، مختلف ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چوہدری جعفر اقبال ایم این اے حلقہ NA107کی کاوشوں سے کوٹلہ قاسم خاں سیدہ براہم گنجا، دینہ چک جوڑا شاہ سرمست ، ٹھر گلہ ، میں جلد پائپ لائن بچھانے کا کام […]

ملک ولایت حسین کوسینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک کردیا گیا

ملک ولایت حسین کوسینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک کردیا گیا

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سماجی شخصیت ملک ولایت حسین کوسینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک کردیا گیا ولایت حسین ملک مرحوم ، صابر حسین شہزاد ملک اٹلی ، ملک عبدالجبار ، ملک خاور حسین کے والد ، ملک شناور حسنین ،ملک علی رضا ، ملک راشد ، ملک نبیل کے دادا ، ملک […]

گاؤں کی فضا کو تین فوتگیوں نے سوگوار کردیا

گاؤں کی فضا کو تین فوتگیوں نے سوگوار کردیا

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )گاؤں کی فضا کو تین فوتگیوں نے سوگوار کردیا کوٹلہ قاسم خاں میں 3لوگوں کو اموات سے گاؤں افسوس میں ڈوبا ہوا ہے ملک رشد کا بیٹا قضائے الہیٰ انتقال کرگیا ملک ولدیت حسین خالق حقیقی سے جاملے ، محمد بوٹا رحمانی کی وہلیہ اللہ کو پیار ی ہوگئیں خداتعالیٰ […]

کوٹلہ قاسم خاں سب پوسٹ آفس سے محروم

کوٹلہ قاسم خاں سب پوسٹ آفس سے محروم

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )10ہزار کی آبادی والا گاؤں کوٹلہ قاسم خاں سب پوسٹ آفس سے محروم ، برانچ پوسٹ آفس بھی عرصہ دراز سے ختم ہوچکا ہے لوگوں کا خط لفافے رجسٹری ، منی آرڈر ، وی پی سونگ اکاؤنٹ کیلئے ڈاکخانہ لالہ موسیٰ جانا پڑتا ہے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ […]

کینسر ہسپتال پشا ور کا قیام کر کے عمر ان خا ن نے نئی تا ریخ رقم کر دی ،فیا ض حسین

کینسر ہسپتال پشا ور کا قیام کر کے عمر ان خا ن نے نئی تا ریخ رقم کر دی ،فیا ض حسین

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) پا کستان تحر یک انصا ف کے راہنما ء صو بیدار (ر) فیا ض حسین ایم ڈی پنڈی آٹوز نے کہا کہ شو کت خا نم کینسر ہسپتال پشا ور کا قیام کر کے عمر ان خا ن نے نئی تا ریخ رقم کر دی ،شو کت خا نم […]

چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے,حاجی عادل حسین عطاری

چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے,حاجی عادل حسین عطاری

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے،ان خیالات کا اظہارتحریک تحفظ اسلام پاکستان قصبہ محلہ یونٹ کے صدرحاجی عادل حسین عطاری نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے دلانوالہ سے عاشقان مصطفی ﷺ کا ایک بہت بڑاقافلہ جامع مسجدبیت المکرم بہاری کالونی میں چارجنوری […]

مہرجنیداحمدجلالی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

مہرجنیداحمدجلالی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)صدرانجمن آڑھتیان سبزی منڈی لالہ موسیٰ مہرغفاراحمدکے بھتیجے،مہراعجازاحمدکے صاحبزادے مہرجنیداحمدجلالی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے،ولیمہ کی سادہ مگرپروقارتقریب مقامی میرج ہال میں منعقدہوئی ،مہمانوں کا استقبال عبدالغفور،مہراعجازاحمد،مہرغفاراحمد،مہرذوالفقاراحمدیوکے،مہرشفقت علی،مہراعجازاعظم،مہرمحمداسحٰق ودیگرمہربرادران نے کیا،شرکاء میں سابق ضلعی نائب ناظم سیدنورالحسن شاہ، آرگنائزرپاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 106سیدمددعلی شاہ،شیخ خالدمحمود(الخلیل پڑولیم) سابق ناظم سیدمسعودعلی شاہ […]

محفل میلادمصطفی ﷺ کا اہتمام 4جنوری کو ہوگا،

محفل میلادمصطفی ﷺ کا اہتمام 4جنوری کو ہوگا،

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) صوبیدار(ر) محمدلطیف بٹ مرحوم،آصف سہیل بٹ مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے محفل میلادمصطفی ﷺ کا اہتمام 4جنوری کو صبح 9بجے آصف شٹرنگ سٹورنزدنثارہسپتال جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں ہوگا،محفل کی صدارت حافظ محمداشفاق چشتی کرینگے،جبکہ قیادت علامہ محمداکرام چشتی کرینگے،قاری غلام سرورمجددی خصوصی خطاب کرینگے،مہمان خصوصی قاری رفاقت […]