counter easy hit

گجرات

عبیرہ کیئرنیچرل بیوٹی پارلرلالہ موسیٰ کا افتتاح

عبیرہ کیئرنیچرل بیوٹی پارلرلالہ موسیٰ کا افتتاح

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) عبیرہ کیئرنیچرل بیوٹی پارلرعقب گورمے بیکرزبہاول پلازہ کیمپنگ گراؤنڈلالہ موسیٰ کا افتتاح عنقریب ہوگا،افتتاحی تقریب میں ممتازسماجی خواتین بطورمہمان خصوصی شریک ہونگی، اس سلسلہ میں عبیرہ کیئرنیچرل بیوٹی پارلرکی مینجنگ ڈائریکٹر میڈم نازیہ آصف چوہدری نے بتایاکہ ہمارابیوٹی پارلرنہ صرف لالہ موسیٰ بلکہ ضلع گجرات کا منفردبیوٹی پارلرہوگاجہاں خواتین کوکیمیکلزکے سائیڈافیکٹ […]

سالانہ محفل میلادمصطفی ﷺ 6جنوری لالہ موسیٰ میں منعقدہوگی

سالانہ محفل میلادمصطفی ﷺ 6جنوری لالہ موسیٰ میں منعقدہوگی

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ کے زیراہتمام سالانہ محفل میلادمصطفی ﷺ 6جنوری بروزبدھ جامع مسجد عثمانیہ پرانالالہ موسیٰ میں منعقدہوگی،کانفرنس کی صدارت وخصوصی مفتی پیرسیدمحمدنویدالھسن شاہ مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف کرینگے،جبکہ مفکراسلام مولاناظفراقبال جلالی بھی خطاب کریں گے،کانفرنس میں صاحبزادہ پیراخترحسین اشرفی،قاری عبدالعزیز نقشبندی خصوصی طورپرشریک ہونگے،محفل میلادمیں […]

قاضی کرم شاہ میں چھاپہ مار ایک کلوسے زائدچرس برآمد

قاضی کرم شاہ میں چھاپہ مار ایک کلوسے زائدچرس برآمد

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)صدرپولیس لالہ موسیٰ نے نواحی گاؤں قاضی کرم شاہ میں چھاپہ مارکر ایک کلوسے زائدچرس برآمدکرکے ملزم کو وٹک سمیت گرفتارکرلیا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ ایس ایچ او تھانہ صدرلالہ موسیٰ شفقت محمودبٹ نے نواحی گاؤں قاضی کرم شاہ میں کامیاب چھاپہ مارکرسیدشاہدشاہ ولدامدادشاہ سے 1180گرام چرس اور 16ہزارروپے وٹک برآمدکرکے […]

ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ کے بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس

ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ کے بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ کے بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس زیر صدارت چےئرمین /ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ منعقد ہوا جس میں بورڈ کے ممبران ایم این اے چوہدری جعفر اقبال، اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر، ای ڈی او فنانس چوہدری اصغر، ای […]

بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد ہے ,راجہ نعیم نواز

بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد ہے ,راجہ نعیم نواز

سرائے عالمگیر(صغیر احمد راٹھور)بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد ہے ملک دشمن عناصر کے خلاف پاک فوج کی کاروائیاں قابل تحسین ہیں ان خیالات کااظہار پی ٹی آئی کے راہنما راجہ نعیم نواز نے صحافیوں سے گفتگوکر تے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ بھارتی دہشتگردی پرن لیگی حکمرانوں کی پراسرار خاموشی نے بہت […]

راجہ محمد انور کے حکم پر سینئر صحافیوں کا خود ساختہ الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کیا

راجہ محمد انور کے حکم پر سینئر صحافیوں کا خود ساختہ الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کیا

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر راجہ محمد انور کے حکم پر سینئر صحافیوں کا خود ساختہ الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کیا ۔ پیدائشی خود ساختہ صدر ،جنرل سیکرٹری ،اور چیرمین کی ضرورت نہیں صحافی برادری اپنے مستقبل کے فیصلے خود کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے صحافی برادری کا اعلان، […]

سید عرفان جعفری باصلاحیت شخصیت کا نام ہے,صغیر احمد راٹھور

سید عرفان جعفری باصلاحیت شخصیت کا نام ہے,صغیر احمد راٹھور

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سید عرفان جعفری باصلاحیت شخصیت کا نام ہے انہوں نے ہمیشہ صحافتی تقدس کو قائم رکھتے ہوئے عوامی مسائل کی بھرپور نشاندہی ناوران کو حل کرواکر ورکنگ جرنلسٹ ہونے کا اعزاز برقرار رکھا گجرات پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر سرائے عالمگیر کی صحافی برادری کی طرف سے دل کی اتھا گہرایوں […]

امجدمرزا کو پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

امجدمرزا کو پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ڈاکٹر امجدمرزا کو پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اپنی خدادا صلاحیتوں کی بدولت پریس کلب کے وقار میں اضافہ کا باعث بنیں گے ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی صغیر احمد راٹھور اور چوہدری محمد حمید نے اپنے مشتر بیان میں کیا نہوں نے کہاکہ اس میں […]

کھاریاں خشک سردی کا تسلسل جاری شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

کھاریاں خشک سردی کا تسلسل جاری شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

کھاریاں(چوہدری جاوید وڑائچ سے)کھاریاں خشک سردی کا تسلسل جاری شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے موسمی امراض کے متاثرین میں اضافہ تفصیلات کہ مطابق خشک سردی کے باعث موسمی امراض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے طویل عرصہ سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہورہا ہے اور بچے ،بوڑھے […]

چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے,حافظ محمدبنارس پسوال

چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے,حافظ محمدبنارس پسوال

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے،ان خیالات کا اظہارتحریک تحفظ اسلام پاکستان میلادقسیم کوثریونٹ دلانوالہ کے صدرحافظ محمدبنارس پسوال نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے دلانوالہ سے عاشقان مصطفی ﷺ کا ایک بہت بڑاقافلہ جامع مسجدبیت المکرم بہاری کالونی میں چارجنوری کو […]

آستانہ عالیہ بابارسول شاہ ؒ تہامہ شریف پر عظیم الشان محفل میلادکا اہتمام کیاگیا

آستانہ عالیہ بابارسول شاہ ؒ تہامہ شریف پر عظیم الشان محفل میلادکا اہتمام کیاگیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)آستانہ عالیہ بابارسول شاہ ؒ تہامہ شریف پر عظیم الشان محفل میلادکا اہتمام کیاگیا،محفل کی صدارت پیرسیدجمشیدحسین شاہ آستانہ عالیہ تہامہ شریف نے کی،جبکہ سیدطلعت حسین شاہ،سیدمشتاق حسین شاہ مہمان خصوصی تھے،محفل میں تلاوت قرآن پاک کے بعدمقامی ثناء خوان حضرات نے سرورکونین حضرت محمدﷺ کی بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کیا،پیرسیدجمشیدحسین شاہ […]

صوبائی صدرعلامہ ندیم احمدنقشبندی کی زیرصدارت اجلاس

صوبائی صدرعلامہ ندیم احمدنقشبندی کی زیرصدارت اجلاس

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) صوبائی صدرعلامہ ندیم احمدنقشبندی کی زیرصدارت اجلاس میں چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کے انتظامات کا جائزہ لیاگیا،اور اس عزم کا اعادہ کیاگیاکہ کانفرنس کی کامیابی کیلئے کوئی وقیقہ فروگزاشت نہیں کی جائے گی، تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام غازی ملک ممتازقادری ڈے کے موقعہ پر چوتھی سالانہ تحفظ ناموس […]

منشیا ت فروش شاہد شاہ قاضیاں 1180گرام چرس اور منشیات کمائی 16900 روپے برآمد

منشیا ت فروش شاہد شاہ قاضیاں 1180گرام چرس اور منشیات کمائی 16900 روپے برآمد

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )منشیا ت فروش شاہد شاہ قاضیاں 1180گرام چرس اور منشیات کمائی 16900 روپے برآمد تفصیلات کے مطابق منشیا ت فروش شاہد شاہ قاضیاں کو گزشتہ روز گنجہ موڈ پر سے پولیس چوکی جاتریہ کے انچارج مبشر مقصود نے پرچہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے 9.Cکے تحت پرچہ درج کرکے […]

عوامی خدمت کا مشن جاری ہے,چوہدری محمد اقبال

عوامی خدمت کا مشن جاری ہے,چوہدری محمد اقبال

لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت چیئر مین یوسی گنجہ چوہدری محمد اقبال آف چک اخلاص نے اپنے بیان میں کہاہے کہ عوامی خدمت کا مشن جاری ہے اور انشاء اللہ جاری رہے گا ہمارے دروازے ہرو قت لوگوں کی خدمت اور مسائل حل کرنے کیلئے کھلے ہیں علاقے کے مسائل سے آگاہ […]

صحافیوں کا وفد جلد ایڈیشنل ڈی آئی جی گوجرانوالہ محمد طاہر سے ملاقات

صحافیوں کا وفد جلد ایڈیشنل ڈی آئی جی گوجرانوالہ محمد طاہر سے ملاقات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )لالہ موسیٰ سے صحافیوں کا وفد جلد ایڈیشنل ڈی آئی جی گوجرانوالہ محمد طاہر سے ملاقات کرے گا اور دورہ لالہ موسیٰ کی دعوت دیگا تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ سے صحافیوں کا وفد جلد ڈی آئی جی گوجرانوالہ سے ملاقات کرے گا اور دورہ لالہ موسیٰ کی دعوت دے […]

فضول خرچی کرنے والوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے

فضول خرچی کرنے والوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )شادی بیاہ کے موقوں پر محفل موسیقی اور ناچ گانوں کے پروگراموں پر پابندی عائد کی جائے اور فضول خرچی کرنے والوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے تفصیلات کے مطابق شادی بیاہ کے موقوں پر محفل موسیقی اور ناچ گانوں کے پروگراموں پر پابندی عائد کی جائے اور فضول […]

ہمارے دروازے ہر وقت لوگوں کی خدمت کیلئے کھلے ہیں ,ڈاکٹر شہبا ملک

ہمارے دروازے ہر وقت لوگوں کی خدمت کیلئے کھلے ہیں ,ڈاکٹر شہبا ملک

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )میڈیکل آفیسر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہبا ملک نے کہا ہے کہ BHUگنجہ میں بطور انچارج ایک سال ہو گیا یہاں کے لوگوں نے عزدت دی ہم نے بھی کوشش کی کہ اہل علاقہ کی زیادتی سے زیادہ خدمت کی ہم کہاں تک کامیاب ہوئے یہ تو اہل علاقہ ہی بتائیں […]

علاقے میں کائرہ خاندان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں , چوہدری عمران اشر ف گجر

علاقے میں کائرہ خاندان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں , چوہدری عمران اشر ف گجر

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت وی آئی پی کار پارکنگ لالہ موسیٰ چوہدری عمران اشر ف گجر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ علاقے میں کائرہ خاندان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں سابق وفاقی وزیر چوہدری قمر زمان کائرہ ، سابق صوبائی وزیر چوہدری تنویر اشرف کائرہ ، سابق تحصیل […]

شمسہ فری ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گلیانہمفت ہنرسکھانے کا بہت خوبصور ادارہ ہے, ڈاکٹر انوشے افضل

شمسہ فری ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گلیانہمفت ہنرسکھانے کا بہت خوبصور ادارہ ہے, ڈاکٹر انوشے افضل

گلیانہ(عبدالغفورمرزا)ممتاز وویمن فزیشن لیڈی ڈاکٹر انوشے افضل نے کہاہے کہ شمسہ فری ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گلیانہ علاقے کی خواتین کوبالکل مفت ہنرسکھانے کا بہت خوبصور ادارہ ہے وہ گزشتہ روزادارہ ہذا کی دوسری تقریب تقسیم اسناد سے بطور مہمان خصوصی خطاب کررہی تھیں انہوں نے کہا کہ اس گئے گزرے دور میں خواتین کے […]

میاں نواز شریف کی عوام دو ست پا لیسیوں کے نتا ئج سامنے آرہے ہیں,چو ہد ری اللہ یار چاڑ

میاں نواز شریف کی عوام دو ست پا لیسیوں کے نتا ئج سامنے آرہے ہیں,چو ہد ری اللہ یار چاڑ

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)مسلم لیگ ن کے کا رکن چو ہد ری اللہ یار چاڑنے کہا کہ میاں نواز شریف کی عوام دو ست پا لیسیوں کے نتا ئج سامنے آرہے ہیں انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ملک دنیا کے تر قی یا فتہ مما لک میں شامل ہو گا […]

وزیر اعظم پاکستان میں ان خطرناک بیماریوں کے خاتمہ کیلئے اقدامات کریں

وزیر اعظم پاکستان میں ان خطرناک بیماریوں کے خاتمہ کیلئے اقدامات کریں

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )وزیر اعظم پاکستان میں ان خطرناک بیماریوں کے خاتمہ کیلئے اقدامات کریں جن کے وائرس کی ادویات پاکستان میں نہیں ہیں عوامی حلقوں نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ کچھ ایسے وائرس بیرون ملک سے لگے ہیں جو کئی مریضوں کو لگے ہیں لیکن پاکستان میں اس کا […]

محمد اصغر مغل کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ڈاکٹر محمد عمر فاروق

محمد اصغر مغل کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ڈاکٹر محمد عمر فاروق

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سماجی شخصیت محمد اصغر مغل کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ڈاکٹر محمد عمر فاروق ، چوہدری شمشاد ، خالد محمود ، محمدا کرم آزاد جاپان ، ایم اے قادری ،محمد اکرم چوہدری ، محمد افضل ، چوہدری امجد علی ، خالد محمود ، میاں محمد اکرم ، محمد […]