counter easy hit

گجرات

لالہ موسیٰ کے تمام صحافی براردی نے ہمیشہ فرض شناسی کا مظاہر ہ کیا,ڈاکٹر شمشاد چوہدری

لالہ موسیٰ کے تمام صحافی براردی نے ہمیشہ فرض شناسی کا مظاہر ہ کیا,ڈاکٹر شمشاد چوہدری

لالہ موسیٰ (نامہ نگار )پرنٹ میڈیا ، الیکٹرک میڈیا کا ضلع گجرات میں اہم کردار ہے سابق نائب صدر پریس کلب لالہ موسیٰ جنرل سیکرٹری جیو گروپ ، معروف صحافی خبرنگار کالم نگار تجزیہ نگار ڈاکٹر شمشاد چوہدری نے کہا ہے کہ علاقائی اخبارات نے عوام میں جو پذیرائی حاصل کی اس کی مثال نہیں […]

بجلی گیس کے بحران سے عوام پریشان ہو کر ر ہ گئے ہیں

بجلی گیس کے بحران سے عوام پریشان ہو کر ر ہ گئے ہیں

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )بجلی گیس کے بحران سے عوام پریشان ہو کر ر ہ گئے ہیں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور گیس کا بحران اس پر حکومت توجہ دے کہ گیس کے پریشر میں کمی اور سخت سردی میں بھی کئی کئی گھنٹوں ہورہی ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے عوام کے […]

دینہ چکیاں بازار ، نلکے والی گلی ، فیصل بازار لالہ موسیٰ میں تجاوزات

دینہ چکیاں بازار ، نلکے والی گلی ، فیصل بازار لالہ موسیٰ میں تجاوزات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )مین بازار چھوٹا بازار ، دینہ چکیاں بازار ، نلکے والی گلی ، فیصل بازار لالہ موسیٰ میں تجاوزات مقابلہ پر کوئی بازی لے جانے کے چکر میں ہے TORاور تجاوزات انسپکٹر کا ان کے ساتھ مک مکا ہے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے مین بازار ، چھوٹا بازار ، دینہ […]

غریب ریڑھی والے اور غریب دوکاندار اے سی کھاریاں کے من پسند شکار

غریب ریڑھی والے اور غریب دوکاندار اے سی کھاریاں کے من پسند شکار

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )غریب ریڑھی والے اور غریب دوکاندار اے سی کھاریاں کے من پسند شکار بڑی بڑی دوکانوں کو کھلی چھٹی عوامی سماجی حلقے سراپا احتجاج بن کررہ گئے اس سروے اور تفصیلات کے مطابق عوامی سماجی حلقوں نے کہا ہے کہ غریب ریڑھی والے اور غریب دوکاندار اے سی کھاریاں کے من […]

سال نو کی اہل وطن کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،چوہدری سہیل مہدی

سال نو کی اہل وطن کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،چوہدری سہیل مہدی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی ائر انٹر نیشنل ٹریولز بلیو ایریا اسلام آباد چوہدری سہیل مہدی نے کہا ہے کہ سال نو کی اہل وطن کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا گو ہیں کہ سال 2016وطن عزیزکیلئے لال تعداد خوشیاں عروج اور ترقی کا […]

اے سی کھاریاں کا نائب قاصد پومی دوکانداروں سے مک مکا کررہا ہے

اے سی کھاریاں کا نائب قاصد پومی دوکانداروں سے مک مکا کررہا ہے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں کا نائب قاصد پومی دوکانداروں سے مک مکا کررہا ہے اور مختلف شریف دوکانداروں کیخلاف مقدمات درج کروا کے مال پانی اکٹھا کررہا ہے اسکو اے سی میاں اقبال مظہر کی مکمل ااشیر باد حاصل ہے عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اختیار ڈی سی او گجرات لیاقت علی […]

محمد عرفان مٹھی سخت علیل ہیں

محمد عرفان مٹھی سخت علیل ہیں

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )معروف الیکٹریشن محمد عرفان مٹھی کمیٹی روڈ لالہ موسیٰ آج کل سخت علیل ہیں دوست احباب محمد عرفان مٹھی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے یادرہے کہ محمد عرفان مٹھی کو گزشتہ دنوں ہارٹ اٹیک ہوا وہ چند روز عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی کارڈیک واڈ میں […]

محمد شہباز کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد

محمد شہباز کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )BHUبرنالی کے سٹاف ممبر محمد شہباز کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک ، انچارج بی ایچ یو برنالی ڈاکٹر محمد فاروق ، حافظ عابد حسین احتشام چکن شاپ ، شاہد جاوید ، ماسٹر ذوالفقار علی برنالی ، ڈاکٹر نوید خالد ، ڈاکٹر وسیم خالد […]

سید اظہر حسین شاہ مرحوم کا ختم قل پڑھا گیا

سید اظہر حسین شاہ مرحوم کا ختم قل پڑھا گیا

لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی )سید مظہر حسین شاہ کونسلر کے بھائی سید اظہر حسین شاہ مرحوم کا ختم قل امام بارگاہ بدھو کالس میں پڑھا گیا سید ناظم حسین جعفر ی آف گجرات نے ایمان افروز خطاب کیا جبکہ مولانا سید محمد حسنین کاظمی آف لالہ موسیٰ نے اجتماعی دعا مغفرت کرائی جس میں سادات […]

سید علی تراب جعفرای کی شادی بخیروخوبی انجام پائی

سید علی تراب جعفرای کی شادی بخیروخوبی انجام پائی

لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی )سید یوسف عنایت جعفری کے بیٹے سید علی تراب جعفرای کی شادی بخیروخوبی انجام پائی دعوت ولیمہ قاسم میرج ہال میں ہوائی والہا سید علی تراب ولد سید یوسف عنایت آف بدھو کالس نے مہمانوں کا استبال کیا عزیز واقارب سمیت معززین علاقہ محکمہ تعلیم کے افسیران اور ڈاکٹرز کی کثیر […]

لالہ موسیٰ میں بجلی کاطویل ترین کریک ڈاؤن

لالہ موسیٰ میں بجلی کاطویل ترین کریک ڈاؤن

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ میں بجلی کاطویل ترین کریک ڈاؤن،تفصیل کے مطابق گزشتہ روزلالہ موسیٰ کے سٹی فیڈرمیں بجلی کا طویل کریک ڈاؤن رہا،جس سے کاروبارزندگی معطل ہوکررہ گیا،گھروں اور مساجدمیں پانی نہ ہونے سے نمازیوں کو وضوکرنے اورخواتین کو امورخانہ داری انجام دینے میں شدیدمشکلات کا سامناکرناپڑا،سردیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اظہارحیرت کرتے […]

فرحان علی چشتی کواپنے جواررحمت میں جگہ عطاء کرے,چوہدری عرفان مہدی

فرحان علی چشتی کواپنے جواررحمت میں جگہ عطاء کرے,چوہدری عرفان مہدی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے نوجوان ثناء خوان مصطفیﷺ فرحان علی چشتی کی چشتی کی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ اس کے والدین اور عزیزواقارب کو صبرجمیل عطاء کرے اور فرحان علی چشتی کواپنے جواررحمت میں جگہ عطاء کرے،انہوں نے کہاکہ لالہ موسیٰ اور گردونواح کے عوام فرحان […]

چوہدری سعدعبداللہ کی ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے سپرٹنڈنٹ امتیازاحمدبھلی سے خصوصی ملاقات

چوہدری سعدعبداللہ کی ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے سپرٹنڈنٹ امتیازاحمدبھلی سے خصوصی ملاقات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری نومی کائرہ نے سینئرصحافی چوہدری سعدعبداللہ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے سپرٹنڈنٹ امتیازاحمدبھلی سے خصوصی ملاقات کی،ملاقات میں جیل میں قیدیوں کی اصلاح سمیت دیگرکئی امورزیربحث آئے ،جیل سپرٹنڈنٹ امتیازاحمدبھلی نے ان کو بتایاکہ جیل میں کسی بھی جرم میں آنے والے قیدیوں کی اصلاح کیلئے بھرپوراقدامات کئے […]

آج جمعہ کو بطوریوم فروغ عشق رسول ﷺ کے طورپرمنانے کا اعلان کرتے ہیں,عثمان عزیزقادری

آج جمعہ کو بطوریوم فروغ عشق رسول ﷺ کے طورپرمنانے کا اعلان کرتے ہیں,عثمان عزیزقادری

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سنی تحریک کے صوبائی راہنماء وچیئرمین اے ٹی آئی صوبہ پنجاب عثمان عزیزقادری نے ایک بیان میں کہاہے کہ ہم آج جمعہ کو لالہ موسیٰ کی دھرتی کے عظیم عاشق رسول ﷺ فرحان علی چشتی مرحوم کے نام کرتے ہیں اور آج جمعہ کو بطوریوم فروغ عشق رسول ﷺ کے طورپرمنانے کا اعلان […]

چوہدری عمران اشرف گجرکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں,خالدجاویدبٹ نوری

چوہدری عمران اشرف گجرکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں,خالدجاویدبٹ نوری

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)قرآنی اوراق کی بے حرمتی کرنے والے ملزم کوحوالہ پولیس کرنے پر چوہدری عمران اشرف گجرکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،انتظامیہ سے پرزورمطالبہ کرتے ہیں کہ ایسی ناپاک جسارت کرنے والے ملزم کو کیفرکردارتک پہنچایاجائے ،ان خیالات کا اظہار ممتازسماجی شخصیت خالدجاویدبٹ نوری ،پومابٹ بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ چوہدری عمران اشرف […]

پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ق) کا اتحادمثالی ہوگا،سیدفیض الحسن شاہ

پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ق) کا اتحادمثالی ہوگا،سیدفیض الحسن شاہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء وچیئرمین یونین کونسل کلیوال سیداں سیدفیض الحسن شاہ نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ق) کا اتحادمثالی ہوگا،اور انشاء اللہ ضلع کونسل کا چیئرمین بھی پی ٹی آئی اور ق لیگ کا مشترکہ امیدوارہی بنے گا،انہوں نے کہاکہ ضلع گجرا ت کے عوام خصوصاً آزادحیثیت میں […]

لالہ موسیٰ شہراورگردونواح میں کریم اتارکردودھ فروخت کرنے کاانکشاف

لالہ موسیٰ شہراورگردونواح میں کریم اتارکردودھ فروخت کرنے کاانکشاف

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ شہراورگردونواح میں کریم اتارکردودھ فروخت کرنے کاانکشاف، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ لالہ موسیٰ کے نواحی دیہاتوں کی طرف سے دودھ لے کر شہرآنے والے گوالے شہرمیں داخل ہونے سے قبل مختلف جگہوں پرلگی ہوئی مشینوں کے ذریعے دودھ سے کریم اتارلیتے ہیں اور پتلادودھ منہ مانگے داموں فروخت کررہے ہیں،کریم […]

دل کا دورہ پڑنے والے نعت خواں فرحان علی چشتی کے گھرچاندسے بیٹے کی پیدائش

دل کا دورہ پڑنے والے نعت خواں فرحان علی چشتی کے گھرچاندسے بیٹے کی پیدائش

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)گزشتہ روزنعت پڑھتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے والے نعت خواں فرحان علی چشتی کے گھرچاندسے بیٹے کی پیدائش،یادرہے کہ محکمہ ڈاک کے ریٹائرڈپوسٹ ماسٹرمحمدیعقوب چشتی کی کل اولادتین بیٹے اور ایک بیٹی تھی جو یکے بعددیگرے وفات پاگئے ،منگل اور بدھ کی درمیانی رات ان کے سب سے چھوٹے بیٹے فرحان علی […]

ٹرک کی ٹکرسے سبزی فروش جاں بحق

ٹرک کی ٹکرسے سبزی فروش جاں بحق

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ٹرک کی ٹکرسے سبزی فروش جاں بحق، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ محمدارشدانصاری سبزی فروش غلہ منڈی کے باہرسروس روڈ سے گزررہاتھاکہ غلہ منڈی کے باہرریورس ہوتے ہوئے ٹرک سے اسے بری طرح کچل دیاجس کے نتیجہ میں وہ موقعہ پرہی دم توڑگیا،اطلاع ملنے پرپولیس نے نعش قبضہ میں لے لی اور […]

ریلوے پریم یونین کا احتجاجی ٹرین مارچ 7جنوری کو کراچی سے روانہ ہوگا

ریلوے پریم یونین کا احتجاجی ٹرین مارچ 7جنوری کو کراچی سے روانہ ہوگا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ریلوے کی نجکاری کیخلاف ریلوے پریم یونین کا احتجاجی ٹرین مارچ 7جنوری کو کراچی سے روانہ ہوگا،پریم یونین کے صدروسابق ایم این اے حافظ محمدسلیمان بٹ ودیگرراہنماؤں کی قیادت میں ٹرین مارچ پاکستان ایکسپریس ٹرین کے ذریعے 8جنوری کو لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پر دن 12.30بجے پہنچے گا ،جہاں جماعت اسلامی لالہ موسیٰ […]

پریس کلب سرائے عالمگیر صحافیوں کے لئے ایک مثالی کردار ادا کرے گا،ڈاکٹر تصور حسین

پریس کلب سرائے عالمگیر صحافیوں کے لئے ایک مثالی کردار ادا کرے گا،ڈاکٹر تصور حسین

سرائے عالمگیر ( نمائندہ یس اُردو ) تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر کی خوش قسمتی ہے جو جنرل الیکشن میں سینئر صحافی عمران رشید یاور اور سیئنر صحافی محمد الیاس شامی جیسے دانشور اہل علم لوگ پریس کلب کے الیکشن میں بطور جنرل سیکرٹری حصہ لے رہے ہیں، انشااللہ تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر صحافیوں […]

غیرفعال پریس کلب کے الیکشن خوش آئندبات ہے,چوہدری حمید

غیرفعال پریس کلب کے الیکشن خوش آئندبات ہے,چوہدری حمید

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)صحافی بھائی تحصیل پریس کلب کے الیکشن کو ذاتیات کی جنگ کی بجائے ادارے کی حرمت کو قائم رکھنے کے لیے مثبت کردار ادا کریں ان خیالات کا اظہارسینئر صحافی ممبر تحصیل پریس کلب (رجسڑڈ ) چوہدری حمید نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ گزشتہ سات سالوں سے غیرفعال پریس کلب […]