By Yesurdu on December 31, 2015 چیر مینی کااہل ہے, ڈارسرائے عالمگیر کی گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) کردار اورقابلیت کی بنیاد پرذکا محی الدین ڈارسرائے عالمگیر کی چیر مینی کااہل ہے خدارا ارباب اختیار چیرمین شپ کو ذاتی ہار جیت کی بنیاد بنانے کی بجائے عوام کی جیت کا ساتھ دیں ان خیالات کا اظہار سرائے عالمگیر کی معروف سماجی شخصیات شکیل قریشی،حاجی اختر بٹ، اقبال،حاجی منور،چچاتصور،حاجی رفیق،سائیں ظفر،منیر […]
By Yesurdu on December 31, 2015 سبق ہے, ہمارے لیے ایک خوبصورت گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)چوہدری فاروق شہید فاونڈیشن سرائے عالمگیر کے راہنما چوہدری سقلین مختار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ عوام کی خدمت کے حوالے سے قائدسابق وزیر قانون چوہدری محمد فاروق شہید کی زندگی ہمارے لیے ایک خوبصورت سبق ہے جس پر عمل پیرا ہوکران کے سیاسی جانشین سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد […]
By Yesurdu on December 31, 2015 حملہ کرنے والوں, کا اسلام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہ گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)مردان نادراآفس پر حملہ کرنے والوں کا اسلام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہیںیہ ملک دشمن عناصر کی کاروائی ہے حکومت کو سنجیدہ اقدام کرناہوں گے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ وطن عزیز میں […]
By Yesurdu on December 31, 2015 خلاف فیصلہ دے دیا, عوام نے سیاسی پنڈتوں کے گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)عوام نے سیاسی پنڈتوں کے خلاف فیصلہ دے دیا دوسری بار بھی ناکامی ان کا مقدر بنے گی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری رشید انجم نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ ملک حنیف گروپ کے سید توصیف حیدر عرف شانی شاہ کی کونسلر سیٹ پر کامیابی […]
By Yesurdu on December 31, 2015 ادت نہیں, جھوٹ بولنے کی ع گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سیاسی دکان چمکانے کے لیے جھوٹ بولنے کی عادت نہیں وارڈ کے دوستوں اور بزرگوں نے ووٹ کی طاقت سے منتخب کیاقائد میاں برادران کے ویثرن کے مطابق عوام کا خادم ہوں ناصرف وارڈ بلکہ سرائے عالمگیر کی ترقی میرا مشن ہے خیالات کا اظہار منتخب کونسلر وارڈ 6 ذکا محی الدین ڈارنے […]
By Yesurdu on December 30, 2015 مفتی ظفراللہ شاکرکو, گرفتارکرلیاگیا گجرات
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) سنی علماء بورڈضلع گجرات کے صدرمفتی ظفراللہ شاکرکو گرفتارکرلیاگیا،ذرائع کے مطابق گلیانہ پولیس نے انہیں ان کی رہائش گاہ گلیانہ سے کسی مقدمہ میں گرفتارکرلیاہے ،انجمن طلباء اسلام صوبہ پنجاب کے چیئرمین عثمان عزیزقادری نے مفتی ظفراللہ شاکرکی بے بنیادمقدمہ میں گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ڈی پی او گجرات سے […]
By Yesurdu on December 30, 2015 اظہراقبال, کشمیرکے مسئلہ پر باعزت مذاکرات چاہتے ہیں گجرات
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اظہراقبال حسن نے جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کے امیرمحمداحسان اللہ بٹ کے بیٹے کی شادی کی مبارکباددینے کے موقعہ پرمیڈیاکے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہم انڈیاسے کشمیرکے مسئلہ پر باعزت مذاکرات چاہتے ہیں،اور مقبوضہ کشمیرکی آزادی ہماری ترجیح اول ہے ،مگرمذاکرات اعلانیہ اور پوری […]
By Yesurdu on December 30, 2015 خراج تحسین, مدعی بننے پر گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیات پومابٹ ، محمد محسن نوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران اشرف گجر کو قرآن پاک کی گستاخی کرنے والے ملزم کیخلاف مدعی بننے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انھوں نے قرآن پاک سے دلی تعلق کا ثبوت دیا ہے پوما بٹ ، […]
By Yesurdu on December 30, 2015 عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے, کیمپنگ گراؤنڈ کے گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )کیمپنگ گراؤنڈ کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے بلدیہ کے اہلکار غائب ، تفصیلات کے مطابق کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسیٰ کے عوام پانی کی بوند بوھد کو ترس گئے بلدیہ کے اہلکار غائب ہیں اور لوگوں کو پانی نہ ملنے کی وجہ سے متعدد مسائل کا سامنا ہے […]
By Yesurdu on December 30, 2015 بلدیہ کے افسران کی راہ, دیکھ رہی ہیں گجرات
لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں گلیاں ایم این اے ، ایم پی اے اور بلدیہ کے افسران کی راہ دیکھ رہی ہیں لوگوں کو ان کی وجہ سے متعدد مسائل کا سامنا ہے تفصیلات کے مطابق قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں گلیاں ایم این اے اور ایم پی اے اور […]
By Yesurdu on December 30, 2015 سسکیوں کے ساتھ سپر دخاک, فرحان چشتی آہوں گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)معروف ثناء خوان رسول فرحان چشتی آہوں سسکیوں کے ساتھ سپر دخاک نماز جنازہ میں عشاق رسول کی شرکت تفصیلات کے مطابق معروف ثناء خوان فرحان چشتی گزشتہ روز نعت پڑھتے پڑھتے اگلا جہاں سدھار گئے نماز جنازہ میں ہزاروں عشاق رسول نے ریکارڈ شرکت کی نمایا ں شرکت میں نو منتخب […]
By Yesurdu on December 30, 2015 روز بھی ہڑتال, کیبل نیٹ ورک کی چوتھے گجرات
لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی )لالہ موسیٰ اور گردونواح میں کیبل نیٹ ورک کی چوتھے روز بھی ہڑتال علاقہ بھر کے عوام تفریحی اور خبروں سے محروم اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق کیبل میڈیا کی اپیل پر تمام کیبل نیٹ ورک نے حکومتی ٹیکسز کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے اجتماعی ہڑتال کررکھی ہے […]
By Yesurdu on December 30, 2015 سید اظہر حسین شاہ مرحوم, کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل گجرات
لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی )معروف سماجی شخصیت سید محمد شاہ آف بدھو کالس کے صاحبزادے سید مظہر حسین شاہ کونسلر کے بڑے بھائی سید اظہر حسین شاہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج 10بجے دن امام بارگاہ بدھو کالس میں پڑھا جائیگا عالم باعمل مولانا سید محمد حسنین کاظمی آف لالہ موسیٰ خصوصی […]
By Yesurdu on December 30, 2015 اہم اجلاس ہوا, ملک ویلفیئر ٹرسٹ کا گجرات
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ملک ویلفیئر ٹرسٹ کا اہم اجلاس ہوا جس میں کئی کارکنوں نے شرکت کی صدر صابر حسین نے اجلاس کی صدارت کی تمام عہدیداران نے اجلاس میں شرکت کی ملک ویلیئفر ٹرسٹ میں ملک الطاف ، ملک خالد محمود ، فرحان شکیل ، ملک مرسین ، پاکستان آرمی نے شمولیت […]
By Yesurdu on December 30, 2015 وفات پر غم میں برابر, کے شریک ہیں گجرات
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )مہر زاہد اقبال ہیڈ کانسٹیبل کی والدہ کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں میاں محمد اکرم ، ایم اے قادری ، مہر محمد ارشد ، ڈاکٹر شمشاد چوہدری ، مدثر لطیف ، خالد محمود ملک ، ابرار احمد ، میاں مزمل حسین ، میاں توصیف نے کہا […]
By Yesurdu on December 30, 2015 عوام کے مسائل میں اضافہ کیا ہے, لوڈ شیڈنگ نے گجرات
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )لوڈ شیڈنگ نے عوام کے مسائل میں اضافہ کیا ہے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ 1/4صدی گزر گئی مگر حکمرانوں نے لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کو مذاق بنا لیا ہے ہر دور کی حکومت نے لوڈ شیدنگ ختم کرنے کے دعوے وعدے کئے مگر عوام کو طفل تسلی […]
By Yesurdu on December 30, 2015 آئے ہیں, فلاح کیلئے میدان میں گجرات
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ملک عمران علی جان سینئر نائب صدر ملک ویلفیئر ٹرسٹ نے کہا ہے کہ ملک برادری کی فلاح کیلئے میدان میں آئے ہیں اور اسی لئے ٹرسٹ کا قیام عمل میں آیا ہے ملک یاسر عرفات سینئر عہدیدار ملک ویلفیئر ٹرسٹ کوٹلہ قاسم خاں نے کہا ہے ملک برادری کو […]
By Yesurdu on December 30, 2015 آتے ہیں, گناہ بڑھتے ہیں تو زلزلے گجرات
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )جب امت کے گناہ بڑھتے ہیں تو زلزلے آتے ہیں اپنے گناؤں سے توبہ کرنے کی ضرورت ہے اور خدا کو راضی کرنے کی ضرورت ہے سجادہ نیشن دربارہ عالیہ کنارہ شریف پیر سید ضیاء القاسمی نے کوٹلہ قاسم خاں میں صحافیوں سے گزشتہ دن گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں […]
By Yesurdu on December 30, 2015 سائیکل میں تصادم, کار اور موٹر گجرات
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سروس روڈ کائرہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ، کار کو نقصان پہنچا ، موٹر سائیکل کی ٹینکی اڑ گئی ، کار میں لوگ محفوظ رہے موٹر سائیکل سوار کو ہسپتال لے جایا […]
By Yesurdu on December 30, 2015 دعوت ولیمہ, سعید اسلم بلوچ کی گجرات
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سماجی شخصیت حاجی محمد اسلم بلوچ کے بیٹے سعید اسلم بلوچ کی دعوت ولیمہ میں سیاسی سماجی مزہبی شخصیات کی شرکت مہمانوں کا استقبال مہر محمد نذیر آڑھتی ، مہر وحید نوری آڑھتی ، حاجی محمد اسلم بلوچ ، محمد اصغر بلوچ ، وحید اسلم بلوچ ، نیاز محمد بلوچ […]
By Yesurdu on December 30, 2015 بھولا کی طرف سے, شاندار گر ینڈ عشائیہ گجرات
کھاریاں(چوہدری جاوید وڑائچ سے) قاضی محمد صفدر بھٹی مسلم لیگ(ن)پنجوڑیاں نومنتخب کونسلر یو سی سہنہ کی کامیابی کی خوشی میں ان کے بھتیجے نعیم بھٹی عرفبھولا کی طرف سے علاقہ معززین کے عزاز میں شاندار گر ینڈ عشائیہ میں اہم شخصیات کی شرکت نمایاں شرکا میں ۔ملک اکرم ڈھل چیئر مین (ن)زاہد سہنہ وائس چیئر […]
By Yesurdu on December 22, 2015 شیخ خالدمحمودکو وائس, چیئرمین کیلئے امیدوارنامزدکرے گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)شیخ خالدمحمودنہ صرف لالہ موسیٰ بلکہ ضلع گجرات میں پیپلزپارٹی کا تعارف ہیں ،ان جیسی عظیم شخصیت کو وائس چیئرمین نامزدکیاجانالالہ موسیٰ کی ضرورت ہے ،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ شیخ خالدمحمودایک ایسی شخصیت کے مالک انسان ہیں جو انتظامیہ،پولیس سمیت تمام […]