counter easy hit

گجرات

اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرکی زیرصدارت اجلاس

اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرکی زیرصدارت اجلاس

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرکی زیرصدارت اجلاس ٹی ایم اے نان ہیڈکوارٹرلالہ موسیٰ میں منعقدہوا،اجلاس میں جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے موقعہ پرصفائی،تجاوزات ہٹانے سمیت تمام امورکاجائزہ لیاگیا ، علماء کرام نے اے سی کھاریاں کی توجہ دلاتے ہوئے کہاکہ ہمیں جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے موقعہ پربھرپورسیکورٹی […]

ٹی ایم اے انتظامیہ نے بے حسی کی انتہا کردی

ٹی ایم اے انتظامیہ نے بے حسی کی انتہا کردی

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) ٹی ایم اے انتظامیہ نے بے حسی کی انتہا کردی شہر میں گندگی کا راج ،اہلکار سیاسی ڈھیروں پر حاضریاں لگوانے میں مصروف تفصیل عوامی کی طرف سے شہرمیں صفائی کی ناقص ترین صورتحال سے پیداہونے والے مسائل کی بار بار نشاندہی کر نے کے باوجود ٹی ایم اے انتظامیہ کے اہلکار […]

چوہدری محمد فاروق شہیدپی پی 114 کے عوام کا مسیحاتھا, چوہدری اللہ دتہ صابری

چوہدری محمد فاروق شہیدپی پی 114 کے عوام کا مسیحاتھا, چوہدری اللہ دتہ صابری

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)چوہدری محمد فاروق شہید کی برسی کے حوالے سے بلائے گیے اجلاس میں چوہدری اللہ دتہ صابری نے معززین علاقہ سے خطاب میں کہاکہ سابق وزیر قانون چوہدری محمد فاروق شہیدپی پی 114 کے عوام کا مسیحاتھاقائد کی کار کردگی کے حوالے سے اتنا کہنا کافی ہے کہ وہ آیا اس نے دیکھ […]

میاں اقبال مظہر کا مختلف دیہاتوں کا طوفانی دورہ

میاں اقبال مظہر کا مختلف دیہاتوں کا طوفانی دورہ

لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )ACکھاریاں میاں اقبال مظہر کا مختلف دیہاتوں کا طوفانی دورہ اشیاء ضروریہ مہنگی فروخت کرنے پر متعدد افراد کو مبلغ 22500روپے جرمانہ کیا تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے موضع چوڑچک ، ناگڑیاں ، وغیرہ کا طوفانی دورہ کیا ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور مہنگی اشیاء […]

نیشنل کالج آ ف سائنسز برائے خواتین حاجی پورہ میں عظیم الشان محفل کا انعقاد

نیشنل کالج آ ف سائنسز برائے خواتین حاجی پورہ میں عظیم الشان محفل کا انعقاد

لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )نیشنل کالج آ ف سائنسز برائے خواتین حاجی پورہ میں عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا عظیم الشان محفل کی مہمان خصوصی مسز شیخ خالد محمود تھیں جبکہ پرنسپل آئی ڈی جنجوعہ کا لج لالہ موسیٰ اور پروفیسر مسز رباب جعفری کو نیشنل کالج کے پرنسپل محمد مدثر جنجوعہ نے […]

خواص پور کے ڈٰیرہ پر بڑی گیارہوں شریف اور محفل میلاد کا شاندار انعقاد

خواص پور کے ڈٰیرہ پر بڑی گیارہوں شریف اور محفل میلاد کا شاندار انعقاد

لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )سابق چیئر مین چوہدری اشرف اور نو منتخب چیئر مین چوہدری اشرف یوسی خواص پور کے ڈٰیرہ پر بڑی گیارہوں شریف اور محفل میلاد کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ بھر سے علماء کرام اور سیاسی سماجی شخصیات کی بھر پور شرکت مہمانوں کا استقبال سابق چیئر مین چوہدری […]

فوج اور رینجر کرپشن ختم کراسکتی ہے,طاہر رفیق بٹ

فوج اور رینجر کرپشن ختم کراسکتی ہے,طاہر رفیق بٹ

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )اگر ملک سے کرپشن ختم ہو جائے تو عوام خوشحال ہو جائے کرپشن نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کردیا ہے کرپشن کے خاتمہ کیلئے اعلیٰ عدالتیں اپنا کردارا دا کرسکتی ہیں فوج اور رینجر کرپشن ختم کراسکتی ہے PTIکے راہنما طاہر رفیق بٹ معروف قانون دان ملک جاوید اختر […]

دعوت اسلامی کے زیر اہتمامعظم الشان محفل میلاد مصطفی کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمامعظم الشان محفل میلاد مصطفی کا انعقاد

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )دعوت اسلامی کے زیر اہتمام رہائشگاہ محمد عمر حسین عطاری لالہ موسیٰ کے معروف تاجر کے ہاں عظم الشان محفل میلاد مصطفی کا انعقاد ہوا جس کا اہتمام معروف تاجر حافظ عبدالمجید پھوڑی والے نے کیا تھا دعوت اسلامی کے کارکنوں اور مبلغ مذہبی شخصیات سیاسی سماجی راہنماؤں نے شرکت […]

چوہدری محمد اعظم پوڑ کو پوتے کی پیدا ئش پر مبارکباد

چوہدری محمد اعظم پوڑ کو پوتے کی پیدا ئش پر مبارکباد

لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ )چوہدری محمد اعظم پوڑ کو پوتے کی پیدا ئش پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہم چوہدری محمد احسن سیکرٹری کو بیٹے کی پیدائش پر دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں چوہدری محمد نواز گورسی چیئر مین کرنانہ ، صوبیدار ضیاء علی پوڑ احمد ، چوہدری عادل ، […]

سات دیہات میں بھی سوئی گیس کی فراہمی ایک خواب بن گیا

سات دیہات میں بھی سوئی گیس کی فراہمی ایک خواب بن گیا

لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ )32دیہات کے بعد آب سات دیہات میں بھی سوئی گیس کی فراہمی ایک خواب بن گیا کوٹلہ قاسم خاں سکھ چیناں ، سیدہ براہم ، دینہ چک ، ٹھر گلہ ، شاہ سرمست ، چکوڑی خورد ، جوڑا کے عوام عرصہ تین سال سے اس امید پر ہیں کہ کب ہمیں […]

سرکاری محکموں میں بھرتی کا عمل شروع کرکے بے روز گار ی کا خاتمہ کیا جائے

سرکاری محکموں میں بھرتی کا عمل شروع کرکے بے روز گار ی کا خاتمہ کیا جائے

لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ )سرکاری محکموں میں بھرتی کا عمل شروع کرکے بے روز گار ی کا خاتمہ کیا جائے اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے لوگ بے روز گار ہیں ان کا روز گار دینا حکومت کی ذمہ داری ہے کہ یہ والدین پر بوجھ ہیں کہ والدین نے انکی تعلیم پر خون پیسنے کی کمائی […]

کوٹلہ قاسم خاں اور ملحقہ بسیتوں میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی گلیاں سجانے میں مصروف ہیں

کوٹلہ قاسم خاں اور ملحقہ بسیتوں میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی گلیاں سجانے میں مصروف ہیں

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )کوٹلہ قاسم خاں اور ملحقہ بسیتوں میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی گلیاں سجانے میں مصروف ہیں جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کا جذبہ بھی دیدنی ہے خواتین رات کو بھی اور دن میں بھی اپنی اپنی گلیوں کو سجانے کی طرف […]

مہر ثاقب ریاض اپنے والد کے مشن کو پورا کرنے میں مصر وف ہیں,چوہدری محمد اختر

مہر ثاقب ریاض اپنے والد کے مشن کو پورا کرنے میں مصر وف ہیں,چوہدری محمد اختر

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )مہر ثاقب ریاض اپنے والد سابق کونسلر مہر محمد ریاض کے مشن کو پورا کرنے میں مصر وف ہیں چیئر مین چوہدری محمد اختر خاں یوسی کوٹلہ قاسم خاں نے صحافیوں کو اپنے تاثرات دیتے ہوئے اپنے ساتھی مہر محمد ریاض سابق کونسلر کی جدائی کادلی دکھ ہے وہ ایک […]

پیر سید ریاض الحسن قادری سروری کی قیادت میں فاؤنڈیشن کو مزید فعال بنائیں گے, میاں محمد اکرم

پیر سید ریاض الحسن قادری سروری کی قیادت میں فاؤنڈیشن کو مزید فعال بنائیں گے, میاں محمد اکرم

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )صدر HSBF-WPضلع گجرات میاں محمد اکرم نے کہا ہے کہ پیر سید ریاض الحسن قادری سروری کی قیادت میں فاؤنڈیشن کو مزید فعال بنائیں گے اور اسلام کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے میاں محمد اکرم نے کہا کہ چیئر مین پیر سلطان ریاض الحسن قادری سروری نے ساری […]

جی ٹی روڈ اور شہر کی بات کرکے موصوف نے اپنی کم عقلی کا ثبوت دیا ہے, مہر محمد حفیظ

جی ٹی روڈ اور شہر کی بات کرکے موصوف نے اپنی کم عقلی کا ثبوت دیا ہے, مہر محمد حفیظ

لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما مہر محمد حفیظ اور نومنتخب کو نسلر حافظ ارشد علی نے چیئر مین کے حوالے سے ایک گروپ کے صدر کے بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے خود نمائی اور سستی شہرت حاصل کرنے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے مذکررہ راہنماؤں نے اپنے بیان […]

تجاوزات انسپکٹر علی نادر چوہدری ہمارے لوگوں کو تنگ کرتا ہے سبزیاں اٹھا لیتا ہے, مہر محمد اعظم

تجاوزات انسپکٹر علی نادر چوہدری ہمارے لوگوں کو تنگ کرتا ہے سبزیاں اٹھا لیتا ہے, مہر محمد اعظم

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت سابق ناظم مہر محمد اعظم عرف مہر بوٹا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تجاوزات انسپکٹر علی نادر چوہدری ہمارے لوگوں کو تنگ کرتا ہے سبزیاں اٹھا لیتا ہے کنڈے بھی قابول کرلیتا ہے اور بھاری جرمانہ بھی کرتا ہے ہم اس کے رویہ […]

عوام کی خد مت کر نا ہی میر ی ز ندگی کا فر ض ہے,چو ہدی نواز چیچی

عوام کی خد مت کر نا ہی میر ی ز ندگی کا فر ض ہے,چو ہدی نواز چیچی

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہدر ی سے)عوام کی خد مت کر نا ہی میر ی ز ندگی کا فر ض ہے اور یہ فر ض ہر حال میں ادا کر تا رہو گا،ان خیا لا ت کا اظہار چو ہدی نواز چیچی نے ٹیلی فو ن پر نما ئند ہ ڈاک سے بات چیت کر […]

کھا ریا ں شہر میں سو ئی گیس کی لو ڈ شیڈ نگ نے عوام کا جینا محال کر دیا

کھا ریا ں شہر میں سو ئی گیس کی لو ڈ شیڈ نگ نے عوام کا جینا محال کر دیا

کھا ریا ں(محمد ارشد چو ہد ری سے) کھا ریا ں شہر میں سو ئی گیس کی لو ڈ شیڈ نگ نے عوام کا جینا محال کر دیا ،سو ئی گیس کی بند ش نے عوام کے گھر وں کے چو لہے ٹھنڈ ے کر دئیے ہیں ،گلیا نہ روڈ، محلہ مو چی والی گلی […]

چوہدری جعفراقبال لالہ موسیٰ کو ترقی وخوشحالی کے حوالہ سے مثالی بنانے کے مشن پرعمل پیراہیں,حافظ مسروراحمد

چوہدری جعفراقبال لالہ موسیٰ کو ترقی وخوشحالی کے حوالہ سے مثالی بنانے کے مشن پرعمل پیراہیں,حافظ مسروراحمد

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) چوہدری جعفراقبال ایم این اے لالہ موسیٰ سمیت حلقہ این اے 106کو ترقی وخوشحالی کے حوالہ سے مثالی بنانے کے مشن پرعمل پیراہیں، ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ کا قیام اور جی ٹی روڈ پرسٹریٹ لائٹس کیلئے فنڈزکی منظوری ممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال کے ایسے کارنامے ہیں جسے آنے والی نسلیں بھی […]

مرزامحمدیٰسین قادری رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

مرزامحمدیٰسین قادری رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سابق صدرپاکستان سنی تحریک تحصیل کھاریاں مرزامحمدیٰسین قادری رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ،ولیمہ کی سادہ مگرپروقارتقریب مقامی میرج ہال لالہ موسیٰ میں منعقدہوئی،ولیمہ میں عزیزوں،رشتہ داروں،دوست احباب،محلہ داروں کی کثیرتعدادنے شرکت کی اور زندگی کا نیاسفرشروع کرنے پرمرزامحمدیٰسین قادری کو مبارکباددی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

یلی کے دوران مقامی پولیس کی طرف سے مطلوبہ تعاون نہ کرنے پر شدیدغم وغصہ کا اظہار

یلی کے دوران مقامی پولیس کی طرف سے مطلوبہ تعاون نہ کرنے پر شدیدغم وغصہ کا اظہار

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ کی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین صاحبزادہ پیرطفیل قادری نے سالانہ لبیک یارسول اللہ موٹرسائیکل ریلی کے دوران مقامی پولیس ،انتظامیہ کی طرف سے مطلوبہ تعاون نہ کرنے پر شدیدغم وغصہ کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ ہماری درخواست کے باوجودمقامی پولیس ،انتظامیہ نے ریلی کے راستے کلیئرنہیں کروائے ،جس کی […]

عیدمیلادالنبی ﷺ کی خوشیاں مناناتمام مسلمانوں پرفرض ہے,وقاص نعیمی ،قاری ساجدنوری

عیدمیلادالنبی ﷺ کی خوشیاں مناناتمام مسلمانوں پرفرض ہے,وقاص نعیمی ،قاری ساجدنوری

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)عیدمیلادالنبی ﷺ کی خوشیاں مناناتمام مسلمانوں پرفرض ہے ،اس مبارک دن ہرکلمہ گواپنے گھرکو سجاکرچراغاں کرکے خوشی منانی چاہئے ،لالہ موسیٰ کے سیاسی راہنماء تاجراور عوام اس دن کو شایان شان طریقے سے مناکرآقا دوجہاں کی غلامی کا ثبوت دیں،ان خیالات کا اظہارعلامہ وقاص نعیمی ،قاری ساجدنوری نے مرکزی جماعت اہلسنت اور تحریک […]