counter easy hit

گجرات

مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ ، تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمامریلی

مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ ، تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمامریلی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ ، تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام سالانہ لبیک یارسول اللہ ﷺ موٹرسائیکل ریلی بسلسلہ جشن عیدمیلادالنبی ﷺ 20 جامعہ مسجددرباروالی بس اسٹینڈلالہ موسیٰ سے شروع ہوئی،ریلی کی قیادت مرکزی جماعت اہلسنت کے سرپرست اعلیٰ صاحبزادہ پیراخترحسین اشرفی،مفتی عبدالسلام ہاشمی،قاری عبدالرحیم جلالی ،میاں مطلوب احمدجماعتی ،قاری ساجدحسین […]

مسلم لیگ ن ایک ایکائی کا نام ہے ،چوہدری شبیر آف کوٹلہ

مسلم لیگ ن ایک ایکائی کا نام ہے ،چوہدری شبیر آف کوٹلہ

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ایم پی اے مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 115 چوہدری شبیر آف کوٹلہ نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے بتایا کہ مسلم لیگ ن ایک ایکائی کا نام ہے جس میں وطن سے محبت کرنے والے شامل ہیں ماضی گواہ ہے کہ میاں برادران نے ہمیشہ ذاتی مفاد سے ہٹ […]

تمام مسلمانوں کو جشن آمد مصطفی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمد منشاء بٹ

تمام مسلمانوں کو جشن آمد مصطفی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمد منشاء بٹ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز صحافی چیئر مین لالہ موسیسٰ پریس کلب لالہ موسیٰ ریذیڈنٹ ایڈیٹر روز نامہ تصویر وطن محمد منشاء بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تمام مسلمانوں کو جشن آمد مصطفی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں آئیں دل کھول کر خوشیاں منائیں محرم الحرام میں توجگہ جگہ سیکورٹی […]

شیخ عبدالجلیل آف ناروے رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے

شیخ عبدالجلیل آف ناروے رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ+محمد رضا)سابق چیئر مین بلدیہ لالہ موسیٰ ایدھی آف لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کے چیچا زاد بھائی ، ممتاز سماجی کاروباری شخصیت طارق محمود ناروے ، شیخ ساجد محمود ناروے ، شیسخ ناصر محمود ناروے ، شیخ خالد محمود کونسلر کا تا یا ، شیخ امجد ناروے کے والد محترم شیخ […]

تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا جواء کے اڈے پر چھاپہ دو جواری گرفتار

تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا جواء کے اڈے پر چھاپہ دو جواری گرفتار

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا جواء کے اڈے پر چھاپہ دو جواری گرفتار اور موقع پر لگی رقم برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی لالہ موسیٰ گزشتہ روز جواء کے اڈا موقع پکی گلی چھاپہ مارا تو فرقان ولد عبدالغنی اور ناصر ولد بوئے خاں درباری محلہ کو گرفتار کرلیں […]

ڈویژنل پبلک سکول۔ لالہ موسیٰ کے قیام سے تعلیمی سیلاب آئے گا ،چوہدری آفتاب احمد

ڈویژنل پبلک سکول۔ لالہ موسیٰ کے قیام سے تعلیمی سیلاب آئے گا ،چوہدری آفتاب احمد

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ڈویژنل پبلک سکول DPSلالہ موسیٰ کے قیام سے تعلیمی سیلاب آئے گا یہ ایک خوش آئند اور طلباء والدین کی خوش قسمتی ہے سیاسی سماجی اور مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری آفتاب احمد نے کہا کہ چوہدری جعفر اقبال ایم این اے حلقہ NA106کی کاوشوں سے لالہ موسیٰ میں […]

یونین کونسل جسیے نظام مزید ملک میں لائے جائیں،چوہدری رضوان عاصم

یونین کونسل جسیے نظام مزید ملک میں لائے جائیں،چوہدری رضوان عاصم

کوٹلہ قاسم خاں (شمشادچوہدری )یونین کونسل جسیے نظام مزید ملک میں لائے جائیں تاکہ عوام کے کام دہلیز پر ہوں چوہدری رضوان عاصم نمبردار نے کہا ہے کہ ایوب خان صدر کے دور میں یونین کونسل کا نظام لایا گیا جس سے عوام کو سہولت ملی ایسے ہی نظام کی مزید ضرورت ہے جو عوام […]

عمر دین قریشی کے والد کی وفات پر تعزیت

عمر دین قریشی کے والد کی وفات پر تعزیت

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سیاسی سماجی شخصیت نے عمر دین قریشی کے والد کی وفات پر انکی رہائشگاہ پر آکر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے فاتخہ خوانی کی اور اہل خانہ سے کہا کہ ہم اس صدمہ اور غم میں اہل خانہ کے ہمراہ برابر اور پسماندگان کو یہ ناقابل تلافی صدمہ […]

لالہ موسیٰ سے سرگودھا ریلوے لائن کی اکثر پلیٹوں کے سکرو ائب ہیں

لالہ موسیٰ سے سرگودھا ریلوے لائن کی اکثر پلیٹوں کے سکرو ائب ہیں

کوٹلہ قاسم خاں (شمشادچوہدری )لالہ موسیٰ سے سرگودھا ریلوے لائن کی اکثر پلیٹوں کے سکرو ائب ہیں اہلکار سستی اور کاہلی کی طرف گامزن ہیں کوئی بڑا حادثہ ہوسکتا ہے ریلوے احکام فوری توجہ دیں آوئٹر سے کوٹلہ قاسم خاں اگر ریلوے لائن کا سروے کیا جائے توکئی پلیٹوں سے سکر ؤ غائب ہیں جب […]

حسب روایات جشن آمد مصطفی کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں،مولوی رشید

حسب روایات جشن آمد مصطفی کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں،مولوی رشید

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی کاروباری شخصیت مولوی رشید اور چوہدری مظہر اقبال آف چکوڑی شیر غازی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حسب روایات چکوڑی شیر غازی میں جشن آمد مصطفی کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں اور مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ اس عظیم دن کو منائیں گے […]

مردم شماری ہوئی تو وڈیرا نہیں، تعلیم یافتہ شخص وزیراعلیٰ ہوگا، فاروق ستار

مردم شماری ہوئی تو وڈیرا نہیں، تعلیم یافتہ شخص وزیراعلیٰ ہوگا، فاروق ستار

کراچی…….متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہےکہ اگر مردم شماری ہوگئی تو 2018ءمیں کوئی وڈیرہ نہیں شہر کا تعلیم یافتہ شخص وزیراعلیٰ بنےگا ، ایسا نہ ہوا تو پھرکراچی میں اپناوزیراعلیٰ لائیں گے۔ بلدیاتی انتخابات میں متحد ہ قومی موومنٹ کے نومنتخب ارکان کی حلف برداری کی تقریب جناح گراؤنڈ کراچی میں […]

صبح سے ایکشن شروع ہو گا ,ایس ایچ او شہبا ز ہنجر ا

صبح سے ایکشن شروع ہو گا ,ایس ایچ او شہبا ز ہنجر ا

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)گز شتہ روز پر یس کا نفر نس کے بعد ایس ایچ او شہبا ز ہنجر ا نے بتا یا کہ تھا کہ تھا نے میں اب نفر ی مو جو د ہے صبح سے ایکشن شروع ہو گا ،سر کل کھا ریاں کے پو لیس جن میں نو […]

سو لہ دسمبر ہما ری تا ریخ کا المنا ک با ب ہے,چو ہد ری فر حا ن احمد

سو لہ دسمبر ہما ری تا ریخ کا المنا ک با ب ہے,چو ہد ری فر حا ن احمد

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) سو لہ دسمبر ہما ری تا ریخ کا المنا ک با ب ہے جس کی یا د آج بھی خون کے آنسوں رولا تی ہے سولہ دسمبر کو اپنے بیگا نوں کی سا زش سے سقو طہ ڈھا کہ ہو ا جس نے سقو طہ بغداد کے ز […]

طارق جاوید دوبئی کی والد ہ محترمہ رضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں

طارق جاوید دوبئی کی والد ہ محترمہ رضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا) ممتا ز سماجی کاروباری شخصیت طارق جاوید دوبئی کی والد ہ محترمہ اختر علی کھوکھر غزلی اور ماجد علی کرنانہ کی خوش دامن رضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں ، مرحوم کی نماز جنازہ خطیب اعظم چک اخلاص قاری رشید احمد آف گنجہ نے پڑھائی نماز جنازہ میں علاقہ کی […]

ریلوے روڈ پر دن بھر بجلی غائب اہل علاقہ سراپا احتجاج

ریلوے روڈ پر دن بھر بجلی غائب اہل علاقہ سراپا احتجاج

لالہ موسیٰ(محمد منشاء بٹ +محمد رضا)ریلوے روڈ پر دن بھر بجلی غائب اہل علاقہ سراپا احتجاج شام کو ٹرانسفارمر لگا کر بجلی کی سپلائی بحال کی گئی تفصیلات کے مطابق ریلوے روڈ لالہ موسیٰ پر دن بھر بجلی غائب صبح 9سے شام پانچ بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہی جس سے لوگوں کے مسائل […]

بے لو ث خدمت کا جذبہ بزرگوں سے ورثے میں ملا ہے ،چوہدری سجاول اقبال

بے لو ث خدمت کا جذبہ بزرگوں سے ورثے میں ملا ہے ،چوہدری سجاول اقبال

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری سجاول اقبال آف دینہ چک نے کہا ہے بے لو ث خدمت کا جذبہ بزرگوں سے ورثے میں ملا ہے اس کیلئے دن رات کوشاں ہیں اور لوگوں کو درپیش مسائل حل کررہے ہیں ہمارے علاقے کے عوام سے کبھی نہ ٹوٹنے والا […]

ڈاکٹر محمد اسلم جنجوعہ (علی گڑھ سکول )کے چچا زاد بھائی محمد خاں جنجوعہ (رسول کالج )رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے

ڈاکٹر محمد اسلم جنجوعہ (علی گڑھ سکول )کے چچا زاد بھائی محمد خاں جنجوعہ (رسول کالج )رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی کاروباری شخصیت محمد اکرم جنجوعہ کے سسر اور ڈاکٹر محمد اسلم جنجوعہ (علی گڑھ سکول )کے چچا زاد بھائی محمد خاں جنجوعہ (رسول کالج )رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 18/12/15بروز جمعہ المبارک11بجے صبح موضع چھمبر میں ادا کی جائیگی دوست احباب سے […]

تحریک تحفظ اسلام پاکستان ،مرکزی جماعت اہلسنت کے زیراہتمام جلوس منگل ب جامع مسجدبلال مین بازارلالہ موسیٰ سے شروع ہوگا

تحریک تحفظ اسلام پاکستان ،مرکزی جماعت اہلسنت کے زیراہتمام جلوس منگل ب جامع مسجدبلال مین بازارلالہ موسیٰ سے شروع ہوگا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان ،مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ کے زیراہتمام جشن آمدرسول ﷺ کے سلسلہ میں عظیم الشان مشعل بردارجلوس 10ربیع الاول بمطابق 22دسمبربروزمنگل بعدنمازمغرب جامع مسجدبلال مین بازارلالہ موسیٰ سے شروع ہوگا اورمین بازارسے ہوتاہوامیلادچوک جی ٹی روڈ پراختتام پذیرہوگا،جلوس کی قیادت تحریک تحفظ اسلام پاکستان،مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ […]

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ اہل اسلام کیلئے تمام خوشیوں سے بڑھ کر مسرت کا دن ہے ,چوہدری تنویراشرف خواص پور

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ اہل اسلام کیلئے تمام خوشیوں سے بڑھ کر مسرت کا دن ہے ,چوہدری تنویراشرف خواص پور

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازسیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین چوہدری تنویراشرف خواص پور نے اپنے بیان میں کہاکہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ اہل اسلام کیلئے تمام خوشیوں سے بڑھ کر مسرت کا دن ہے ۔اس دن انسان کو انسانیت کی حقیقت سے شناسائی ہوئی۔ نفرتیں مٹ گئیں اور محبتوں کے چراغ روشن ہوئے ۔آج جلوس میلاد […]

ادبی و سماجی تنظیم دی انٹلیکٹ کھاریاں کے زیر اہتمام شہدائے پشاور کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی تقریب

ادبی و سماجی تنظیم دی انٹلیکٹ کھاریاں کے زیر اہتمام شہدائے پشاور کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی تقریب

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)ادبی و سماجی تنظیم دی انٹلیکٹ کھاریاں کے زیر اہتمام شہدائے پشاور کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی تقریب سابق وائس چیئرمین بلدیہ چوہدری ثاقب بشیر ایڈووکیٹ کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری ثاقب بشیر، چیئرمین انٹلیکٹ طارق امام کوکب، چیئرمین سکولز کونسل ضلع گجرات منیر […]

داخلہ فیس کی مد میں فی طالب علم تین ہزار روپے لیے ،مبشر بٹ

داخلہ فیس کی مد میں فی طالب علم تین ہزار روپے لیے ،مبشر بٹ

لالہ موسیٰ (کرائم رپورٹر )نوجوان سماجی تعلیمی شخصیت مبشر بٹ نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ گورنمنٹ کالج کھاریاں کے پرنسپل توصیف اسلم اور ان کے ماتحت عملہ نے داخلہ فیس کی مد میں فی طالب علم تین ہزار روپے لیے ہم 50طالب علم تھے یہ رقم ڈیڑھ لاکھ روپیے بنتی ہے بار […]

12ربیع الاول کی آمد آمد ہے ہر دل خوشی نے جھوم رہا ہے، شیخ ساجد محمود آف ناروے

12ربیع الاول کی آمد آمد ہے ہر دل خوشی نے جھوم رہا ہے، شیخ ساجد محمود آف ناروے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی کاروباری شخصیت شیخ ساجد محمود آف ناروے نے کہا ہے کہ 12ربیع الاول کی آمد آمد ہے ہر دل خوشی نے جھوم رہا ہے اس دن ہمارے پیارے نبی حضور اکرم ﷺرشریف لائے اور اس دنیا کی تمام تاریکیاں ختم ہوگئیں صدیوں سے بے قرار زمین کو قرار […]