By Yesurdu on December 16, 2015 وسیم اختر مغل ،سپین گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)دہشتگردوں کا نہ تو کوئی مذہب ہے اور نہ ہی ان کے جسم میں دل ہوتا ہے ظالموں نے سکول کے بچوں کو بھی نہ چھوڑا اور 16دسمبر کو ظلم کی نئی تاریخ رقم کی ایک سال گزرنے کے باوجود ہر دل اداس اور ہر آنکھ نم ہے ان خیالات […]
By Yesurdu on December 16, 2015 اے سی کھاریاں ،میاں اقبال مظہر ان ایکشن گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ+محمدر ضا)اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے ہمراہ فوڈ آفیسر انعام الحق اور سنٹری انسپکٹر گل نواز نے ڈنگہ میں السطانہ بیکرز ڈنگہ کو ناقص صفائی پر سیل جبکہ لال قلعہ میرج ہال ڈنگہ ، پیرڈائز میرج ہال ڈنگہ کی صفائی کو تسلی بخش قراد دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز […]
By Yesurdu on December 16, 2015 صدر پریس کلب گجرات, عبدالستار مرزا کیخلاف بے بنیاد مقدمہ کی مذمت کرتے ہیں،بلال منشاء بٹ گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ+محمد رضا)نوجوان سماجی صحافتی شخصیت بلال منشاء بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معروف صحافی صدر پریس کلب گجرات عبدالستار مرزا کیخلاف بے بنیاد مقدمہ کی مذمت کرتے ہیں یہ صحافت کے خلاف ساز ش ہے ہم اس کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور DPOگجرات رائے ضمیر […]
By Yesurdu on December 16, 2015 16دسمبر کا دن اس حوالے, سے ناقابل فراموش ہے،خالدجاوید بٹ نوری گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سابق امیدوار جنرل کونسلر وارڈ نمبر22خالدجاوید بٹ نوری نے آرمی پبلک سکول کے سانحہ کے حوالے سے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ 16دسمبر کا دن اس حوالے سے ناقابل فراموش ہے کہ اس دن آرمی پبلک سکول کے بچوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ […]
By Yesurdu on December 16, 2015 ہم پولیس کی ذبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، لالہ محمد رفیق گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت لالہ محمد رفیق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تھانہ سٹی کے SHOشیراز عزیز چیمہ کو خطر ناک موٹر سائیکل گینگ اور ڈکیتی کرنے والوں کو گرفتار کیا ہے یہ گینگ لوگوں کے درد سر بن چکا تھا ، DPOگجرات رائے ضمیر الحق ، […]
By Yesurdu on December 16, 2015 لالہ موسیٰ میں افتتاح کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں, ڈویژنل پبلک سکول کا گجرات
لالہ موسیٰ ( محمدمنشاء بٹ + محمد رضا)ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سٹی صدر مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ ڈاکٹر آصف محمود کوارڈنیٹر سوئی گیس معظم بٹ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال کو ڈویژنل پبلک سکول کا لالہ موسیٰ میں افتتاح کرنے پر خراج تحسین […]
By Yesurdu on December 16, 2015 اے پی ایف کے ننھے, شہیدوں کی قربانی نے قوم کو متحد کیا, عتزاز درانی گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)اے پی ایف کے ننھے شہیدوں کی قربانی نے قوم کو متحد کیا، 16 دسمبر کی قربانی سے ایک نیا پاکستان جنم لے چکا ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے کینڈا(مونٹریال) کے راہنما اعتزاز درانی نے ٹیلی فونک بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ قوموں کی تاریخ عروج و زول کا مجموع […]
By Yesurdu on December 16, 2015 واقع 16دسمبر ایسادن نہیں جسے بھلایا جاسکے،سید تو صیف حیدر گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)واقع 16دسمبر ایسادن نہیں جسے بھلایا جاسکے 16 دسمبرآج بھی قوم کے دلوں میں تازہ ہے پوری قوم شہدائے اے پی ایف کے درجات کی بلندی کے لیے دعاگو ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما سید تو صیف حیدر عرف شانی شاہ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے […]
By Yesurdu on December 16, 2015 دہشتگر اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں, ذکامحی الدین ڈار گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) منتخب کونسلر وارڈ 6 ذکامحی الدین ڈار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پاکستان 20کروڑ غیور عوام کا ملک ہیہمیں یاد ہے کہ دہشتگر اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں اور واقع16 دسمبر کے حوالے سے آج بھی پوری قوم رنجیدہ ہے بے شک یہ قربانی ایک عظیم قربانی تھی پوری نے […]
By Yesurdu on December 16, 2015 پبلک پرائیویٹ پاٹنرشپ, کے تحت تعمیرہونے والے پبی فارسٹ پارک کا باقائدہ افتتاح گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) پبلک پرائیویٹ پاٹنرشپ کے تحت تعمیرہونے والے پبی فارسٹ پارک کا باقائدہ افتتاح گزشتہ روزکمشنر کوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے کیا ، افتتاحی تقریب میں ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ، ایم پی اے چوہدری شبیر،ایم پی اے میاں طارق محمود، سابق ایم این اے ملک جمیل اعوان ودیگر سرکاری […]
By Yesurdu on December 16, 2015 طا لب علموں کی, قر با نیاں سنہرے حر وف میں لکھی جا ئیں گی گجرات
کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) آرمی پبلک سکول پشا ور کے معصو م طا لب علموں کی قر با نیاں سنہرے حر وف میں لکھی جا ئیں گی،ان خیا لا ت کا اظہا ر چو ہد ری مختا ر احمد ڈھل نے کیا ،انہوں نے کہا کہ شہید کی جو مو ت ہے […]
By Yesurdu on December 16, 2015 کر سمس کی آمد ،با زا روں میں مسیحی بر ادری کا رش گجرات
کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)کر سمس کی آمد ،با زا روں میں مسیحی بر ادری کا رش ،چر چوں کی سجا وٹ ،کر سمس ٹر ی کی تیا ریاں تفصیل کے مطا بق مسیحی برادری نے کر سمس ڈے کو شا یا ن شا ن طر یقے سے منا نے کے لئے اپنی […]
By Yesurdu on December 16, 2015 رجسٹرڈ جہلم ہنگامی اجلاس, پریس کلب جہلم گجرات
سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا )پریس کلب جہلم رجسٹرڈ جہلم ہنگامی اجلاس ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں جہلم کے معروف روحانی معالج حکیم عبیدالرحمٰن قریشی کے خلاف تھانہ صدر جہلم میں جھوٹی ایف آئی آر درج ہونے کی پر زور مذمت،ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ممتاز […]
By Yesurdu on December 15, 2015 دودھ دہی کی قیمتیں آسمانوں, لالہ موسیٰ میں گجرات
لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ +محمد رضا)لالہ موسیٰ میں دودھ دہی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کررہی ہیں دوکانداروں نے من پسند ریٹ لگا کر عوام کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اختیار خصوصا ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ان کیخلاف […]
By Yesurdu on December 15, 2015 کرنل ظفر اقبال ، 25ہزار روپے کا عطیہ گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی سیاسی شخصیت چیئر مین یوسی گنجہ محمد اقبال ممتا ز سماجی سیاسی شخصیت کرنل ظفر اقبال آف چک اخلاص کا BHUگنجہ کیلے 25ہزار روپے کا عطیہ انھوں نے نے کہا کہ اس سے لوگوں کو بہتر ادوایات فراہم کی جائیں تاکہ لوگوں کو صحت کی بہترین سہولیات مسیر […]
By Yesurdu on December 15, 2015 تحریک تحفظ اسلام پاکستان, جلوس 11ربیع الاوّل شریف نکالا جائے گا گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان اور انجمن طلباء اسلام کے زیراہتمام آٹھواں سالانہ عظیم الشان مشعل بردار جلوس 11ربیع الاوّل شریف کی رات8بجے نکالا جائے گا جو کہ انارکلی بازار گلیانہ روڈ سے شروع ہوگا اور شہر بھر کا چکر لگا کر یہیں پر اختتام پذیر ہوگا ،انچارج میڈیاسیل تحریک تحفظ اسلام پاکستان […]
By Yesurdu on December 15, 2015 انسانیت کیلئے یوم نجات ہے, ماہ میلاد النبی ؐ پوری گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازکاروباری وسیاسی شخصیت عبدالناصرزرگرنے کہا ہے کہ ماہ میلاد النبی ؐ پوری انسانیت کیلئے یوم نجات ہے۔ ماہ میلاد رسول ؐ ربیع الاول مسرتوں‘ محبتوں اور سعادتوں کی متاع گراں بہار لے کر جانے کا نام ہے۔ مشتاق روحیں ہمیشہ بے چین جذبوں کے ساتھ اس مطلع صبح ازل کی منتظر رہتی ہیں۔ […]
By Yesurdu on December 15, 2015 سجاداحمدبٹ, ڈویژنل پبلک سکول گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ کا قیام چوہدری جعفراقبال ایم این اے کا تاریخی کارنامہ ہے ،اس عظیم الشان منصوبے سے آنے والی نسلیں مستفیدہونگی،ان خیالات کا اظہارڈپٹی کنوینئرمسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ سجاداحمدبٹ نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال لالہ موسیٰ سمیت حلقہ این […]
By Yesurdu on December 15, 2015 رقم چراتے ہوئے ،رنگے ہاتھوں پکڑی گئی گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سیدابراہم کی رہائشی خواتین کے پرس سے رقم چراتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی کوجانے والی جیب تراش خاتون کو پولیس نے رہاکردیا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ اتوارکو نواحی گاؤں سیدابراہم کی رہائشی خواتین بینک سے رقم نکلواکر بازارمیں خریداری کررہی تھی کہ ایک جیب تراش نے خاتون نے ان کے پرس کی […]
By Yesurdu on December 15, 2015 پی ڈبلیوڈی اور ٹی ایم اے نے شہریان لالہ موسیٰ., ڈبودیا، گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)محکمہ پی ڈبلیوڈی اور ٹی ایم اے نے شہریان لالہ موسیٰ کے 80لاکھ کو ڈبودیا،واٹرفلٹریشن پالانٹ تاھال چالونہ ہوسکے،عوام واٹرسپلائی کا گندہ پانی استعما ل کرنے اور واٹرسپلائی ٹربائنوں سے ڈائریکٹ پانی بھرنے پرمجبورہوگئے،سابقہ دورحکومت میں محکمہ پی ڈبلیوڈی نے لالہ موسیٰ کے مختلف مقامات پر8واٹرفلٹریشن نصب کئے اورانہیں مکمل کئے بغیرہی ٹی […]
By Yesurdu on December 15, 2015 2یونین کونسلیں لاوارث ہوگئی, لالہ موسیٰ شہرکی گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ شہرکی 2یونین کونسلیں لاوارث ہوگئی،ایک کا سیکرٹری ذہنی مریض جبکہ دوسری کا سیکرٹری تبادلہ کرواگیا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ لالہ موسیٰ کی یونین کونسل نمبر85/2میں ذوالفقارنامی ذہنی مریض سیکرٹری تعینات کیاگیاہے جو دفترحاضربھی ہوتو ذہنی طورپرغیرحاضررہتاہے ،یونین کونسل 87/4کا سیکرٹری خالدشاہ تبادلہ کرواکریونین کونسل حاجیوالہ جاچکاہے ،اس کے بعدکوئی سیکرٹری […]
By Yesurdu on December 15, 2015 سکول لالہ موسیٰ, ڈویژنل پبلک گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ کے سنگ بنیادکی تقریب آج ایلمنٹری کالج لالہ موسیٰ میں منعقدہوگی ،کمشنرشمائل خواجہ،ڈی سی اوگجرات لیاقت علی چٹھہ،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفراقبال ایم این اے آج دن 11بجے ڈی پی ایس کا سنگ بنیادرکھیں گے ،صدرمسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ ڈاکٹرآصف محمودودیگرذمہ داران کی لالہ موسیٰ کی سیاسی،سماجی،کاروباری،صحافی […]