By Yesurdu on December 15, 2015 (ڈی پی ایس )نارمل سکول کی تزئین وآرائش پرلگادیا, عملہ صفائی گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ میں ڈی پی ایس کا قیام،ٹی ایم اے کھاریاں نے عملہ صفائی (ڈی پی ایس )نارمل سکول کی تزئین وآرائش پرلگادیا،شہرگندگی سے اٹ گیا،کمشنرکی آمدپرروٹ کی لیپاپوتی جبکہ باقی سارے شہرمیں گندگی کے ڈھیرلگ گئے،آج لالہ موسیٰ میں کمشنرکی آمدکے موقعہ پرسوموارکے روزبلدیہ لالہ موسیٰ کے تمام ملازمین کو ڈی پی […]
By Yesurdu on December 15, 2015 غلا ظت کے ڈ ھیر با عث تشو یش ہیں, گند گی اور گجرات
کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)کھا ریاں شہر میں گند گی اور غلا ظت کے ڈ ھیر با عث تشو یش ہیں ،کھا ریاں کے عوامی سما جی حلقوں نے TMAانتظا میہ سے اپیل کی ہیں کہ شہر میں صفا ئی کی ابتر صو رتحال پر نو ٹس لیں ،تفصیل کے مطا بق کھا […]
By Yesurdu on December 15, 2015 شر وع, کھا ریاں میں جشن عید میلا د النبی ﷺکی گجرات
کھار یاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) ملک بھر کی طر ح کھا ریاں شہر اور گر دو نو اح کے علا قوں میں جشن عید میلا د النبی ﷺکی تیا ریاں جو ش و خر وش سے شر وع ہو گئیں ہیں،مسا جد ،گھر وں گلی محلوں میں اور اہم شا ہراہوں اور اونچی […]
By Yesurdu on December 15, 2015 پاکستان ایٹمی پاور،ملک کا نام ہےذکا محی الدین ڈار گجرات
عالمگیر(بیوروچیف)منتخب کونسلر وارڈ 6ذکا محی الدین ڈارنے اپنے بیان میں کہاہے کہ پاکستان ایٹمی پاور اور پر امن و خودمختار ملک کا نام ہے، اورپاک افواج اورکسی بھی بیرونی مداخلت پر منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے کیونکہ ہم نے کبھی کسی دوسرے ملک میں مداخلت […]
By Yesurdu on December 15, 2015 ن لارے لپے کی سیاست کرنے والوں کا ٹولہ ہے،چوہدری محمد ارشد گجرات
سرائے عالمگیر(بیوروچیف) مسلم لیگ ن لارے لپے کی سیاست کرنے والوں کا ٹولہ ہے، ہر طرف دعوے اور رنگین نعروں کی گونج سنائی دیتی ہے مگرعوام کو ریلیف میسر نہیں ان خیالات کا اظہارپی ٹی آئی کے راہنما سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد نے اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ جس […]
By Yesurdu on December 15, 2015 ن ملک کے لیے قرنانیاں دینے والوں کا گلدستہ ہے،سید توصیف گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) منتخب کونسلر سید توصیف حیدر عرف شانی شاہ آف کوٹیاں نے اپنے بیان میں کہاہے کہ مسلم لیگ ن ملک کے لیے قرنانیاں دینے والوں کا گلدستہ ہے اور میاں برادران ہمیشہ ذاتی مفاد سے ہٹ کر قومی مفاد سامنے رکھ کر فیصلے کرتے ہیں عوام مطمین رہیں مسلم لیگ ن اور […]
By Yesurdu on December 15, 2015 سیاسی جماعتوں کا سیاسی بخار اُتر گیاہے،چوہدری جاوید گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی سے سیاسی جماعتوں کا سیاسی بخار اُتر گیاہے ان خیالات کا اظہار ن لیگ کے راہنما چوہدری جاویدآف مجوہاں نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا میاں برادران کے مشن کے مطابق کوئی بھی […]
By Yesurdu on December 15, 2015 اپنی ذمہ داری احساس ہے،ثنااللہ ڈھلو گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثنااللہ ڈھلو نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہاکہ بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی مجھے اپنی ذمہ داری احساس ہے اور قانون کا اخترام کرنے والے میرے لیے محترم ہیں ان کی دادرسی کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں انشااللہ […]
By Yesurdu on December 15, 2015 ویلڈناسسٹنٹ کمشنر، شعیب نسوانہ گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) آفیسر شاہی کی کاہلی اور کام نہ کرنے کے قصے تو زبان زد عام ہیں لیکن ایسے وقت جب ہر طرف اپنے مفاد اورضرورت سے ہٹ کردوسروں کے لیے کام کرنا ناممکن نظر آتاہے ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو اپنی ضرورت اور ڈیوٹی سے زیادہ کام کر کے خوشی محسوس کرتے […]
By F A Farooqi on December 14, 2015 اہم ترین, تارکین وطن, گجرات
(نمائندہ یس اردو)محمد اشفاق آف مہنوال کے والد بہاول بخش صا حب رضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں،ان کی نماز جنازہ کل بروز منگل 15/12/2015 صبح 10 بجے مسجد قباء ویلیئرلابیل پیرس میں ادا کی جائے گی۔ رابطہ نمبر برائے محمد اشفاق آف مہنوال0660298918 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 923
By Yesurdu on December 13, 2015 چوہدری افتخارکھٹانہ, چوہدری عابدرضاکوٹلہ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری افتخارکھٹانہ حال مقیم اٹلی نے کہاکہ چوہدری عابدرضاکوٹلہ تحصیل کھاریاں ،سرائے عالمگیرکے عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں،اور حلقہ این اے سمیت ضلع بھرکے عوام ان سے والہانہ محبت کرتے ہیں ،کوٹلہ برادران نے ہمیشہ عوامی حقوق کی بات کی ہے ،دیگرمقدمات کی طرح سپریم کورٹ کیس میں بھی […]
By Yesurdu on December 13, 2015 جماعت اسلامی ایک جمہوری جماعت ہے, عرفان احمدصفی گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی ایک جمہوری جماعت ہے اور معاشرہ میں پھیلی ہوئی ناانصافیوں کو جمہوری طریقے سے حل کرناچاہتی ہے ،جماعت اسلامی نے معاشرہ کو ایک بہترین ٹیم،باکرداراورحوصلہ مندافراداور منظم پلیٹ فارم مہیاکیاہے،تاکہ کرپٹ عناصرسے چھان چھڑاکر اسلامی پاکستان کی تعمیراور خوشحال پاکستان کی تکمیل کی جاسکے،ان خیالات کا اظہارجماعت اسلامی ضلع گجرات کے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 رمی پبلک سکول, چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے کہا کہ آرمی پبلک سکول کے شہداء پوری قوم کے بچے ہیں انکے مقد س خون نے قوم کو نیا عزم اور دہشت گردی کے خلاف لڑنے کی جرات دی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان نے اس افسوسناک سانحہ کے بعد دہشت گردوں کے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 سیدفداحسین شاہ, ڈیرہ کلیوال سیداں گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے راہنماء وسابق امیدوارچیئرمین یونین کونسل کلیوال سیداں سیدفداحسین شاہ نے اپنے ڈیرہ کلیوال سیداں پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا،مہمان خصوصی ایم پی اے چوہدری محمداشرف دیونہ تھے ،جبکہ تقریب میں سابق ممبرضلع کونسل چوہدری محمدافضال دیونہ،چیئرمین چوہدری شہزاداقبال دیونہ،چوہدری فیصل اقبال دیونہ،چوہدری رضاممتازدیونہ ،چوہدری اعجازحسین چھنی حافظ […]
By Yesurdu on December 13, 2015 تحریک تحفظ اسلام پاکستان, مرکزی دفترکھاریاں گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تحریک تحفظ اسلام پاکستان کا اجلاس مرکزی دفترکھاریاں میں ن منعقدہوا،صدارت سرپرست اعلیٰ تحریک تحفظ اسلام پاکستان صاحبزادہ مفتی پیرسیدنویدالحسن مشہدی نے کی،اجلاس میں سانحہ آرمی پبلک سکول پشاورکے شہیدطلباء کیلئے قرآن خوانی اورت اجتماعی فاتحہ خوانی کی گئی،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی نے کہاکہ ایک سال گزرنے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 سانحہ پشاور نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھدیا, فیصل اقبال دیونہ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازمسلم لیگی راہنماء چوہدری فیصل اقبال دیونہ نے کہاکہ سانحہ پشاور نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھدیا حکومت کی طرف سے پورا ہفتہ سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں منایا جا رہا ہے یہ ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے منایا جا رہا ہے کہ پاکستان کی پوری قوم متحد […]
By Yesurdu on December 13, 2015 دعوے دھرے کے دھرے, سلاٹرہاؤس بننے کے باوجود گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سلاٹرہاؤس بننے کے باوجودصحت مندگوشت کی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،قصابوں کی من مانیوں سے عوام صاف ستھرااور تندرست بکروں کا گوشت کھانے سے محروم،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ لالہ موسیٰ میں سلاٹرہاؤس بننے کے باوجودمقامی قصاب اپنے بکروں کو سلاٹرہاؤس میں ذبح کرنے سے قاصرہیں ،پنجاب حکومت اور […]
By Yesurdu on December 13, 2015 تھانہ رحمانیہ کے علاقہ میں, مویشی چوری گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تھانہ رحمانیہ کے علاقہ میں مویشی چوری کی وارداتوں میں اضافہ،علاقہ مال مویشی سے خالی ہونے لگا،زمینداروں میں خوف وہراس ،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ تھانہ رحمانیہ کے دیہات وینس،دھول،ساروکی ودیگرموضعات میں مال مویشی کی چوری کی وارداتیں عروج پرپہنچ چکی ہیں،لوگوں کے مال مویشی محفوظ نہیں ،مذکورہ دیہات مال ڈنگرسے خالی ہوتے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 دمہ اور سانس کی بیماریاں با, لالہ موسیٰ کی سڑکیں اورگلیاں تباہ،ریت سے گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ٹی ایم اے افسران اور ملازمین کی چشم پوشی اور نااہلی سے لالہ موسیٰ کی سڑکیں اورگلیاں تباہ،ریت سے بھری ٹرالیاں لوگوں میں دمہ اور سانس کی بیماریاں بانٹنے لگی ،صفائی نہ ہونے اورریت مٹی نہ اٹھائے جانے سے کمیٹی روڈ،سروس روڈ، سرکلرروڈ، قصبہ روڈ ہروقت گردوغبارکے طوفان میں اٹے نظرآتے ہیں،اعلیٰ […]
By Yesurdu on December 13, 2015 پریس کلب سرائے عالمگیر،،ڈاکٹر تصور حسین مرزا گجرات
پوران ( نمائدہ خصوسی) تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر میں سیئنر صحافی و ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ جزبہ جہلم ڈاکٹر حاجی محمد خلیل جیسی نامور صحافی شخصیات کا شامل ہونانیک شگون ہے، ڈاکٹر حاجی محمد خلیل صحافتی دنیا میں ایک ہیرا ہے ، جو لوہا پتھر ان سے ملے گا وہ بھی ہیرا ہی بنے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 تازہ گوشت میسر آرہا ہے, لالہ موسیٰ میں لوگوں کو معیاری گجرات
لالہ موسیٰ (حاجی فیض )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت مانا گوشت والے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لالہ موسیٰ میں لوگوں کو معیاری تازہ گوشت میسر آرہا ہے اس سلسلہ میں ڈاکٹر اشرف عابد کا کردار لائق صدتحسین ہے انہوں نے ناقص غیر معیاری گوشت فروخت کرنے والوں کی چھٹی کروا دی ہے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 چیئر مین شپ مسلم لیگ ق کو ہی ملے گی ، مہر محمد الیاس گجرات
لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت یونین کونسل 5کالرہ کلاں کے امیدوار برائے وائس چیئر مین مہر محمد الیاس راہنما مسلم لیگ ق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انشاء اللہ ضلع گجرات کے چیئر مین شپ مسلم لیگ ق کو ہی ملے گی کیونکہ اس جماعت کی جڑیں عوام میں ہے […]