By Yesurdu on December 13, 2015 سوتیلوں جیسے سلوک کا سلسلہ بند کرے, قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کے ساتھ بلدیہ گجرات
لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کے ساتھ بلدیہ سوتیلوں جیسے سلوک کا سلسلہ بند کرے اور یہاں کے لوگوں کے صفائی کے حوالے سے مسائل حل کرے ان خیالات کا اظہار نوجوان سماجی سیاسی شخصیت راہنما مسلم لیگ ن بلال منشاء بٹ نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ قصبہ محلہ میں […]
By Yesurdu on December 13, 2015 لائیٹس کی تنصیب, ڈویژنل پبلک سکول گجرات
لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چیف ایگزیکٹو ایشاء پراپرٹی راہنما مسلم لیگ ن سجا داحمد بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈویژنل پبلک سکول کے قیام اور لائیٹس کی تنصیب پر ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انھوں نے دیرینہ مسئلہ حل کرایا […]
By Yesurdu on December 13, 2015 گلیانہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )گلیانہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار موجود ہ مسلم لیگی حکومت کی کارکردگی پیش کررہی ہے موجودہ ایم این اے اور ایم پی اے اس روڈ کی تعمیر کے لئے اقدامات کریں تفصیلات کے مطابق گلیانہ موڑ لالہ موسیٰ سے لے کر گلیانہ تک جانے والی سڑک جگہ جگہ سے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگا, ڈاکٹر شہباز ملک گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگا والدین 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں ان خیالا تکا اظہار میڈیکل آفیسر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک نے کیا انھوں نے مز ید کہا کہ اپنے بچوں کو معذوری سے بچانے کیلئے پولیو کے قطرے ضرور […]
By Yesurdu on December 12, 2015 رینجرز کو ہٹانا ،خانہ جنگی کی طرف گجرات
مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاڑا نے کہا ہے کہ کراچی سے رینجرز کو ہٹانا سندھ کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے۔ رینجرز قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس لانا چاہتی ہے یہ اچھی بات ہے۔ کراچی: (یس اُردو) مخدوم امین فہیم کے صاحبزادے جمیل الزمان سے ملاقات کے بعد میڈیا […]
By Yesurdu on December 12, 2015 میاں اقبال مظہر اقبال،،انس وحید بٹ گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت انس وحید بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر اقبال کو شاندار خدمت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انھوں نے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انجام دیتے ہوئے لوگوں کو ریلیف فراہم کررہے ہیں ملاوٹ مہنگائی اور […]
By Yesurdu on December 12, 2015 لالہ موسیٰ روشن ہوگا ،ڈاکٹر آصف محمود گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سٹی صدر مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ ڈاکٹر آصف محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لائٹس ڈئیواڈر تک لگائی جائیں گئیں جس سے لالہ موسیٰ روشن ہوگا ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال نے ہمارا یہ دیرینہ مسئلہ حل کرایا […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ڈاکٹر شہباز ملک کا سٹاف کے اعزاز میں،پر تکلف ظہرانہ گجرات
لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ )میڈیکل آفیسر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کا سٹاف کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ نئے شادی شدہ جوڑے سفیان بٹ اور LHWسمیرا نورین مہمان خصوصی تھے ، تمام سٹاف نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق میڈیکل آفیسر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کا اپنے سٹاف اور نئے شادی شدہ جوڑے […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ہر ووٹر کی خدمت کریں گے۔،چوہدری تنویر اشرف گجرات
لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت نو منتخب چیئر مین یوسی خواص پور چوہدری تنویر اشرف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یونین کونسل کے ہر گاؤں کے ہر ووٹر کی خدمت کریں گے ان کو درپیش مسائل حل کرائیں گے اور تمام علاقوں کو ترقی کی بلندیوں پر گامزن کریں گے […]
By Yesurdu on December 11, 2015 صحافی برادی, پریس کلب (رجسٹرڈ) گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سرائے عالمگیر کے سینئر صحافیوں کی کا اجلاس ہوا جس میں مرزا شاہد انجم( ایکسپریس نیوز چینل)صغیر احمد راٹھور(دن نیور و روزنامہ دن) چوہدری حمید(روزناگجرات ٹائم) محمداسماعیل (روزنامہ شانہ بشانہ) شاہ شاکرنواز(نیا انداز )چوہدری وحید(سما نیوز) ویگر دوستوں نے شرکت کی اس موقع پر اپنے مشترکہ بیان میں انہو نے میڈیا کوبتایا کہ […]
By Yesurdu on December 11, 2015 نیٹ کیفے پر تھانہ سٹی, چھاپہ گجرات
لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)القاسم انٹرنیٹ کیفے پر تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا چھاپہ فحش فلمیں دکھانے پر کاروائی ، تمام سامان قبضہ میں لے کر پولیس کی کاروائی تفصیلات کے مطابق القاسم کمپوٹر انیٹر نیٹ کیفے مند والی گلی لالہ موسیٰ پر تھانہ ٹی لالہ موسیٰ نے چھاپہ مارا تو قیصر محمود لد نار محمود […]
By Yesurdu on December 11, 2015 انٹرٹمنٹ, سپیرئر کالج یونیورسٹی گجرات
لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)سپیرئر کالج یونیورسٹی عباس کمپس کھاریاں میں سپیرئر انٹرٹمنٹ کا شاندار اہتمام مہمان خصوصی ڈائریکٹر محمد عدنان خان تھے ، طلباء نے مختلف پروگرامز پیش کیے جن میں گانے ، فنی قوالی ، قومی ترانہ ، ڈرامے وغیر ہ تھے ۔ اس موقع پر اظہار خیال عدنان خاں نے کیا کہ صحت […]
By Yesurdu on December 11, 2015 حاجی شکیل اہل اور موزوں, وائس چیئر مین شپ کیلئے گجرات
لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)ممتاز سماجی شخصیت راہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی ، عبدالستار ملک (فرانس)نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لالہ موسیٰ کی وائس چیئر مین شپ کیلئے حاجی شکیل اہل اور موزوں شخصیت ہیں کیونکہ ان کا ماضی گواہ ہے کہ انھوں نے ہمیشہ عوامی مسائل حل کرائے ہیں اور خود کو […]
By Yesurdu on December 11, 2015 سٹریٹ لائٹس, چوہدری جعفر اقبال گجرات
لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سٹی صدر مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ ڈاکٹر آصف محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کو سٹریٹ لائٹس کے حوالے سے کام شروع کرانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں یہ علاقہ کا دیرینہ مسئلہ تھا جو ہمارے ایم این […]
By Yesurdu on December 11, 2015 عوام کی خدمت, محمد اشرف دیونہ گجرات
لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)نوجوان سماجی کاروباری شخصیت راہنما مسلم لیگ ن بلال منشاء بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم پی اے حلقہ پی پی 112چوہدری محمد اشرف دیونہ نے خود کو علاقے کے عوام کی خدمت کیلئے وقت کررکھا ہے ان کی زیادہ تر وقت حلقہ کے عوام کے ساتھ گزرتا ہے […]
By Yesurdu on December 10, 2015 Ch Abid Raza, چوہدری زاہداختر گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کوٹلہ برادران عوامی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں ، آنے والا وقت ثابت کرے گا کہ کوٹلہ برادران ہی ضلع گجرات کی تعمیر و ترقی کے ضامن ہیں انشاء اللہ چوہدری تنویر کوٹلہ ہی ضلع گجرات کے چیئرمین ہوں گے،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت مولوی چوہدری زاہداختربدہوکالس نے سعودیہ سے ٹیلیفون پرگفتگوکرتے […]
By Yesurdu on December 10, 2015 dullanwala road, موہنجودڑو گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مقامی عوامی نمائندوں کی بے حسی سے دلانوالہ روڈ موہنجودڑوکا منظرپیش کرنے لگی ،کھنڈرات سے روڈ پرچلنے والیگاڑیاں تباہ اور منٹوں کا سفرگھنٹوں میں طے ہونے لگا،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق لالہ موسیٰ تادلانوالہ روڈ خستہ حالی کی آخری حدوں کو چھورہی ہے،سڑک میں جگہ جگہ گڑھے پڑچکے ہیں جہاں […]
By Yesurdu on December 10, 2015 road damjh, ٹھیکیدارکی کنجوسی یا گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ٹھیکیدارکی کنجوسی یا۔۔۔۔۔؟ کالج روڈپرسیوریج کی پائپ لائن ڈالنے کا کام سست روی کا شکار،عوام عذاب میں مبتلا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ کالج روڈ پرسیوریج کی پائپ لائن بچھانے کیلئے ٹھیکیدارنے سڑک ادھیڑکررکھ دی ہے ،لیکن جب پائپ ڈالنے کی باری آتی ہے تو اکثرپائپ کم پڑجاتے ہیں،باربارپائپ کم پڑجانے سے […]
By Yesurdu on December 10, 2015 ch tahir zaman, طاہرزمان کائرہ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) حکمرانوں کی مداخلت اور انتقامی سوچ سے قومی ادارے تباہ ہورہے ہیں۔ عوام وفاق اور پنجاب میں بیڈگورننس کیخلاف سراپااحتجاج ہے۔ لیکن حکمرانوں کے کانوں پر جون تک نہیں رینگ رہی اور ملک کو عدم استحکام کرنے کے در پے ہیں،ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے سابق صدرچوہدری طاہرزمان کائرہ […]
By Yesurdu on December 10, 2015 ch asfraf dewna, چوہدری محمداشرف دیونہ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مسلم لیگ(ن) کے راہنماء وممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112چوہدری محمداشرف دیونہ نے موضع چک مرتضیٰ میں سوئی گیس کے منصوبے کا افتتاح کیا،افتتاحی تقریب میں سابق ممبرضلع کونسل گجرات چوہدری محمدافضال دیونہ،چیئرمین چوہدری شہزاداقبال دیونہ،چوہدری فیصل اقبال دیونہ،ڈاکٹرمیجرمحمدزمان چوہدری،چوہدری مزمل زمان ،مرزانویدجوڑاودیگرمعززین اور اہل علاقہ کی کثیرتعدادموجودتھی،اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے […]
By Yesurdu on December 10, 2015 utran lalamusa, یوٹرن گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ کے دو یوٹرن راہگیروں کے لئے موت کا الارم بچاتے رہتے ہیں لالہ موسیٰ اور گردنواح کے عوام کو جی ٹی روڈ سے محفوظ بنانے کیلئے ان دونوں یوٹرن کے بارے سوچا جائے سماجی حلقوں کا کہنا ہے بہت سے حادثات ہو چکے ہیں کئی لوگ […]
By Yesurdu on December 10, 2015 چوہدری محمد اختر خاں نے, کوٹلہ قاسم خاں گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)یونین کونسل کی خوشحالی اپنا مشن ہے نو منتخب چیئر مین یوسی کوٹلہ قاسم خاں چوہدری محمد اختر خاں نے کہا ہے ہم نے اپہلے بھی عوامی خدمت کی مثال قائم کی اور اب بھی عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے یونین کونسل کی تعمیر وترقی میں کردار ادا کریں گے […]