By Yesurdu on December 10, 2015 zia ali shah lalamusa گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت سید ضیاء علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوامی خدمت زندگی کا اولین منشور ہے اس کیلئے ہر دم کو شاں ہیں ہم نے ہمیشہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی ہے اور علاقائی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کیا […]
By Yesurdu on December 10, 2015 satrick call, ہڑتال کی دھمکی گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)مندر والی گلی میں ناجائز تجاوزات آپریشن کا روباری حلقوں نے ہڑتال کی دھمکی دے دی تفصیلات کے مطابق بلدیہ کی جانب سے تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے لیکن جہاں ضرورت نہیں وہاں تجاوزات کو بنیاد بنا کر کاروباری لوگوں کو تنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے مندر والی گلی میں […]
By Yesurdu on December 10, 2015 lalamusa, سٹریٹ لائیٹس گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کی کاوش سے لالہ موسیٰ میں سٹریٹ لائیٹس کی تنصیب کا آغاز عوامی سماجی کاروباری حلقوں کی طرف سے ایم این اے حلقہ این اے ایک سو چھ چوہدری جعفر اقبال اور مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت زبردست الفاظ میں خراج تحسین ، تفصیلات […]
By Yesurdu on December 10, 2015 lalamusa, صفائی کے شاندار انتظامات گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)ٹی آر او، سینٹری انسپکٹر کو لالہ موسیٰ میں صفائی کے شاندار انتظامات پر عوامی حلقوں کا زبر دست الفاظ میں خراج تحسین ، تفصیلات کے مطابق ٹی او آر چوہدری تنویر گجر اور سینٹری انسپکٹر ظفر اقبال بٹ کو جی ٹی روڈ پر اور سبزی منڈی میں صفائی کے مثالی […]
By Yesurdu on December 9, 2015 mian iqbal mazhar ac kharian گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کرپشن کی شکائت پر اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرنے محرررجسٹری برانچ کو آج طلب کرلیا،بتایاجاتاہے کہ کھاریاں کورٹس کے کلرک زاہدشاہ نے اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرکو تحریری درخواست میں الزام لگایاتھاکہ رجسٹری برانچ کھاریاں کا محررراجہ کامران سائلین سے بھاری رشوت لیتاہے اوررشوت نہ دینے والوں کاکام بھی نہیں کرتاجس […]
By Yesurdu on December 9, 2015 dua 1 گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء وسابق امیدوارکونسلریونین کونسل علی چک چوہدری محمداعظم سندھاریہ کی والدہ محترمہ کی روح کوایصال ثواب کیلئے ختم چہلم 10دسمبربروزجمعرات صبح دس بجے ان کی رہائش گاہ چک سندھاریہ لالہ موسیٰ میں پڑھا جائے گا،قرآن خوانی ،نعت خوانی کے بعدعلماء کا خطاب ہوگا،اختتامی دعا11بجے ہوگی۔ Post Views – […]
By Yesurdu on December 9, 2015 sh khalil lalamnusa گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) الحاج شیخ عبدالخلیل کا خاندان ضلع گجرات میں ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتاہے ،الحاج شیخ عبدالخلیل سابق وائس چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ سے لے کر ان کے بیٹوں شیخ طارق خلیل ناروے،شیخ خالدمحمودبرادران عوامی وسماجی خدمات میں اپناکوئی ثانی نہیں رکھتے،میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کی وائس چیئرمین شپ کیلئے جتنے موزوں […]
By Yesurdu on December 9, 2015 ch ashraf dewna گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) کنوینئرمسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ سٹی سیٹھ قدیراحمدکی کاوشوں سے ممبرصوبائی اسمبلی حاجی چوہدری محمداشرف دیونہ کی وساطت سے کھوکھرسٹریٹ گلی کی تعمیرکی منظوری دے دی گئی، گلی کی تعمیرایک ہفتہ میں شروع ہوجائے گی، اس موقعہ پرگفتگوکرتے ہوئے سیٹھ قدیراحمدنے کہاکہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفراقبال ،ایم پی اے حاجی چوہدری […]
By Yesurdu on December 9, 2015 jashn eeid miladunnabi گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) جشن آمدرسول ﷺ اللہ ہی اللہ ،ماہ ربیع الاول قریب آتے ہی عاشقان مصطفی کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ،جشن عیدمیلادالنبی ﷺ منانے کی تیاریاں شروع، اس سلسلہ میں ماہ ربیع الاول کی آمدقریب آتے ہی عاشقان مصطفیٰ کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں،مساجدکو سجانے ،چراغاں وغیرہ کرنے کیلئے تیاریاں […]
By Yesurdu on December 9, 2015 anuti coropisn گجرات
سسرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)گورنمنٹ گرلزہائیرسکنڈری سکو ل سرائے عالمگیر میں9 دسمبر انٹر نیشنل اینٹی کرپشن ڈے پورے جوش و جذبے سے منایا گیا اور سکول میں کرپشن کیاہے اور اس سے نفرت کیوں کی جاتی ہے کے حوالے سے باقائدہ تقریب کا اہتمام کیاگیااس پروگرام میں سکول کی بچیوں نے ملی نغموں کے ذریعے پاکستان سے […]
By Yesurdu on December 9, 2015 syed tuseef haide گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) میاں برادران نے ہمیشہ ذاتی مفاد سے ہٹ کر قومی مفاد سامنے رکھ کر فیصلے کیے ہیں جس کے ثمرات آج عوام کو ملنے شروع ہو چکے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنما سید توصیف حیدر عرف شانی شاہ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے […]
By Yesurdu on December 9, 2015 raja naeem گجرات
سرائے عا لمگیر (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آےء سرائے عالمگیر کے راہنما راجہ نعیم نواز نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ن لیگی حکمرانوں کی مال بناو پالیسیوں نے ملک کوکرپشن زدہ کردیا ہے غریب ایک وقت کی روٹی کو ترس رہاہے اور حکومتی حواری سب اچھا کی رپورٹ دے کر کام چلا رہے ہیں،ایسے حالات […]
By Yesurdu on December 9, 2015 saray aalmgeer zaka گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنماراہنما ذکا محی الدین نے اپنے بیان میں کہاہے کہ مسلم لیگ ن ایک حقیقت کا نام ہے جو عوام کی اپنی سیاسی جماعت ہے اس کی سابقہ اور موجودہ کارکردگی کو دیکھا جائے توثابت ہوتا ہے کہ میان برادران اور کارکنان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ […]
By Yesurdu on December 9, 2015 imran khan & ilyas ch گجرات
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) چوہدری محمد الیاس کی اسلام آباد میں منعقدہ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت۔تفصیل کے مطابق سابق ضلعی صدر و آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے107 و ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری محمد الیاس نے اسلام آباد میں منعقدہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت سنٹرل […]
By Yesurdu on December 9, 2015 jhndanwala گجرات
کھاریاں(چوہدری جاوید وڑائچ سے)جنڈانوالہ شریف سید منیرحسین ویلفئر فاونڈیشن کی جانب سے 23مستحق خاندانوں کوماہانہ امدادی وظیفہ دیا گیا۔تفصیل کہ مطابق سید منیر حسین ویلفئر فاونڈیشن(رجسٹرڈ)دربار عالیہ حضرت سیدہ بی بی صاحبہ ذکر حبیب منزل جنڈانوالہ شریف کے بانی صاحبزادہ پیر سید منیر حسین شاہ صاحب نے 23مستحق خاندانوں میں اپنے دست مبارک سے امدادی […]
By Yesurdu on December 9, 2015 sarfraz butt گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)سرفراز بٹ کو جنرل کونسلر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں محمد ادریس سعودیہ ، طاہر احمد ، شاہد جاوید ، محمد رضا ، شمشاد چوہدری ، ایم اے قادری ، مدثر لطیف ، مہر خالد محمود ، محمد منشاء بٹ ، محمد عظیم بٹ ، جاوید احمد ، مجاہد […]
By Yesurdu on December 9, 2015 baldiyati election گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)بلدیاتی الیکشن کے تینوں مرحلے مکمل اب عوام کو نمائندوں سے خوشحالی کی امید یونین کونسلوں اور شہروں میں بلدیہ کارپوریشن میں فنڈآنے کی انتظار عوام کے مسائل حل ہونے کی امید ، چیئر مین ، میٹر کی طرف سے عوام کی نظریں لگ گئی ، پاکستان مسائل کی آماجگا ہ […]
By Yesurdu on December 9, 2015 ch jafar گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کی وساطت سے سات دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کا امکان بادثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ کوٹلہ قاسم خاں سعد براہم گنجہ ، دینہ چک ، سکھ چیناں ، شاہ سرمست میں سوئی گیس کے دو انچ پائپ لائن ڈالنے کا عمل شروع […]
By Yesurdu on December 9, 2015 pak india mache گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)بھارت کے ساتھ کرکٹ سسریز نہ کھیلی جائے بھارت کا کرکٹ سیریز کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے طالب علم ہنما محسن رضا مغل نے کہا ہے کہ ہمارے کرکٹ چیئر مین کے ساتھ بھارت میں جو سلوک کیا گیا اس کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان کے حکمران خود اس کا […]
By Yesurdu on December 9, 2015 yasir butt mother dath lalamusa گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)نو منتخب کونسلر پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل میانہ چک یاسر نذیر بٹ آف شاد باغ کی والد ہ محترمہ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک نماز جنازہ میں شیخ خالد محمود کونسلر وارڈ نمبر2، چوہدری ندیم اصغر کائرہ ، ڈاکٹر آصف محمود ، معظم بٹ ، مہر محمد اسحاق […]
By Yesurdu on December 9, 2015 parchi jowa lalamusa گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)لالہ موسیٰ میں پرچی جواء کا دھندہ عروج پر حال کی چمک سے انتظامیہ لمبی تان کر سوگئی ہے تفصیلات اور سروے کے مطابق لالہ موسیٰ کے گلی محلوں میں پرچی جواء کا دھندہ عروج پر ہے مال کی چمک سے انتظامیہ کاروائی کرنے سے گریز ہے سادہ لوح غریب عوام […]
By Yesurdu on December 9, 2015 lalamusa thana گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)بدنام زمانہ منشیات فروش سے 1120گرام چرس برآمد تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں زیر دفعہ 9-cمقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق بدنام زمانہ منشیات فروش نور شاہ ولد شریف شاہ قوم سید محلہ اسلام پورہ سے 1120گرام چرس برآمد کرکے زیر دفعہ 9-Cتھانہ صدر لالہ موسیٰ میں مقدمہ درج کر […]