counter easy hit

گجرات

آپریشن ڈرامہ ناکام لالہ موسیٰ میں تجاوزات مافیا کنٹرول نہ ہوسکا

آپریشن ڈرامہ ناکام لالہ موسیٰ میں تجاوزات مافیا کنٹرول نہ ہوسکا

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)آپریشن ڈرامہ ناکام لالہ موسیٰ میں تجاوزات مافیا کنٹرول نہ ہوسکا بلدیہ کے درجنوں ملازم صرف مال پانی اکھٹا کرنے اور بھونڈی کرنے میں مصروف تفصیلات کے مطالبق گزشتہ دنوں اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کے حکم پر TORچوہدری تنویر گجر نے تجاوزات مافیا کیخلاف کاروائی کی لیکن تجاوزات کنٹرول […]

گجرات ، او ایس ڈی بنائے جانے پر ای ڈی او ہیلتھ آگ بگولہ ، آفس کا دروازہ توڑ دیا

گجرات ، او ایس ڈی بنائے جانے پر ای ڈی او ہیلتھ آگ بگولہ ، آفس کا دروازہ توڑ دیا

ڈاکٹر اعجاز حیدر کو 30 نومبر کو او ایس ڈی بنایا گیا ، دروازے کے شیشے توڑ کر اندر داخل ہوکر قبضہ کر لیا ، کارروائی کیلئے پولیس کو درخواست گجرات (یس اُردو) گجرات میں او ایس ڈی بنائے جانے پرای ڈی او ہیلتھ آگ بگولہ ہوگیا ، ڈاکٹر اعجاز حیدر نے آفس کادروازہ توڑ […]

شمسہ فری ووکیشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گلیانہ کے زیر اہتمام تین روزہ ریسکیو 1122ٹریننک کورس

شمسہ فری ووکیشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گلیانہ کے زیر اہتمام تین روزہ ریسکیو 1122ٹریننک کورس

گلیانہ(نامہ نگار)شمسہ فری ووکیشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گلیانہ کے زیر اہتمام تین روزہ ریسکیو 1122ٹریننک کورس کے دوسرے روز الخدمت فاونڈیشن ضلع گجرات کے راہنما سابق ناظم ڈاکٹر عرفان احمد صفی نے ٹریننگ کی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٓپ لوگ خوش قسمت ہیں کہ گلیانہ جیسے دیہاتی علاقے میں آپ لوگوں کو […]

چوہدری عابد رضا آف کوٹل عوام کے مسیحا بن کر سامنے آئے ہیں,چوہدری تنویر آف فیض پور

چوہدری عابد رضا آف کوٹل عوام کے مسیحا بن کر سامنے آئے ہیں,چوہدری تنویر آف فیض پور

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سابق امیدوار چیرمین یوسی قصبہ کریالہ چوہدری تنویر آف فیض پور نے اپنے بیان میں کہاہے ایم این اے چوہدری عابد رضا آف کوٹل عوام کے مسیحا بن کر سامنے آئے ہیں انہوں نے علاقے میں ترقیاتی کاموں کے ذریعے عوام کی محرومیوں کے ازالے کی جو کوششوں شروع کی ہوئی ہیں ہم […]

ذکا محی الدین ڈار کا جماعت اسلامی کے راہنما شیخ محمد صدیق کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

ذکا محی الدین ڈار کا جماعت اسلامی کے راہنما شیخ محمد صدیق کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)معروف سیاسی و سماجی شخصیت منتخب کونسلر وارڈ 6 ذکا محی الدین ڈار نے جماعت اسلامی کے راہنما شیخ محمد صدیق کی اہلیہ اور کونسلر شیخ اکرام الحق کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام سے نوازیں اور پسماندگان کوصبروجمیل […]

منتخب کونسلرشیخ اکرام الحق سے تاجر برادری اور ٹانگہ یونین کے راہنماوں نے کا اظہار تعزیت

منتخب کونسلرشیخ اکرام الحق سے تاجر برادری اور ٹانگہ یونین کے راہنماوں نے کا اظہار تعزیت

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)منتخب کونسلرشیخ اکرام الحق سے تاجر برادری اور ٹانگہ یونین کے راہنماوں نے کا اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ما ں جیسی عظیم ہستی کا بدل آج تک دنیامیں آیا ہے نہ آئے گا جبکہ ماں کی دعاوں کے صدقے اللہ تعالی انسان کو بہت سی پریشانیوں سے بچائے رکھتے ہیں جن […]

جماعت اسلامی کے راہنما شیخ محمد صدیق کی اہلیہ الہی سے انتقال کر گئی

جماعت اسلامی کے راہنما شیخ محمد صدیق کی اہلیہ الہی سے انتقال کر گئی

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کے راہنما شیخ محمد صدیق کی اہلیہ اور کونسلر محمد اکرام الحق ایڈووکیٹ،ارشادالحق،احسان الحق،انوارالحق،محمدفاروقکی والدہ مرحومہ جوکہ گزشتہ روز رضا الہی سے انتقال کر گئی تھیں کی ایصال ثواب کے لیے آج دن گیارہ بجے امع مسجد قرطبہ واقع قاءئدملت سڑیٹ میں درس قرآن قرآن خوانی کاآغاز ہوگا جبکہ بارہ بجے […]

چیئرمین،وائس چیئرمین کے ناموں کے فیصلہ کیلئے کمیٹی جلدتشکیل دی جائے گی،شیخ ندیم احمدصدیقی

چیئرمین،وائس چیئرمین کے ناموں کے فیصلہ کیلئے کمیٹی جلدتشکیل دی جائے گی،شیخ ندیم احمدصدیقی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ) پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے سیکرٹری نشرواشاعت شیخ ندیم احمدصدیقی نے ایک بیان میں کہاہے کہ میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے چیئرمین،وائس چیئرمین کے ناموں کے فیصلہ کیلئے کمیٹی جلدتشکیل دی جائے گی،جو زمینی لالہ موسیٰ اور پارٹی کے بہترین مفادمیں فیصلہ کرے گی ،انہوں نے کہاکہ دوسری پارٹیوں کے […]

الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی لالہ موسیٰ شہراورضلع گجرات کیلئے تاریخی خدمات ہیں, چوہدری خالدمحمود،

الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی لالہ موسیٰ شہراورضلع گجرات کیلئے تاریخی خدمات ہیں, چوہدری خالدمحمود،

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ) ممتازسماجی وسیاسی شخصیات چوہدری خالدمحمود،چوہدری محفوظ احمد،چوہدری نویدالاسلام ،شیخ شکیل،جاویدبٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی لالہ موسیٰ شہراورضلع گجرات کیلئے تاریخی خدمات ہیں، ان خدمات کو دیکھاجائے تومیونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کی وائس چیئرمین شپ کیلئے شیخ خالدمحمودسے موزوں کوئی امیدوارنظرنہیں آتا،پیپلزپارٹی لالہ […]

حضرت مجدد الف ثانی ؒ کے عرس کے موقع پر عظیم الشان مجددکانفرنس 28 جمعتہ المبارک بوقت دن 02:00بجے بمقام حسن میرج ہال جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں منعقد ہو گی

حضرت مجدد الف ثانی ؒ کے عرس کے موقع پر عظیم الشان مجددکانفرنس 28 جمعتہ المبارک بوقت دن 02:00بجے بمقام حسن میرج ہال جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں منعقد ہو گی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ) حضرت مجدد الف ثانی ؒ کے عرس کے موقع پر عظیم الشان مجددکانفرنس 28صفر المظفر بمطابق 11دسمبر2015ء بروز جمعتہ المبارک بوقت دن 02:00بجے بمقام حسن میرج ہال جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں منعقد ہو گی ،جس میں حضرت علامہ اقبال ؒ کے پوتے مرکزی راہنما پی ٹی آئی ولید […]

حاجی چوہدری مظہر بجاڑ،چوہدری محمد اسلم فوجی کی کوشش رنگ لے آئی

حاجی چوہدری مظہر بجاڑ،چوہدری محمد اسلم فوجی کی کوشش رنگ لے آئی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ) حاجی چوہدری مظہر بجاڑ،چوہدری محمد اسلم فوجی کی کوشش رنگ لے آئی ،حاجی نذر حسین بجاڑ و چوہدری امجد نذیر بجاڑ آف کینیڈا نے 20سالہ رنجس ختم کر کے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا اس موقع پر دونوں فریقین حامیوں حاجی خادم حسین بجاڑ،حاجی اللہ دتہ بجاڑ چوہدری محمد […]

امام بارگاہ در عباس ؑ چکر محلہ میں ستائیس صفر بروز جمعرات سالانہ مجلس عزا منعقد ہو گی

امام بارگاہ در عباس ؑ چکر محلہ میں ستائیس صفر بروز جمعرات سالانہ مجلس عزا منعقد ہو گی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ) امام بارگاہ در عباس ؑ چکر محلہ میں ستائیس صفر بروز جمعرات سالانہ مجلس عزا منعقد ہو گی ،جس میں علامہ ذوالفقار حسین ترابی آف منڈی بہاؤالدین ،ذاکر عدیل الطاف آف شادیوال ،ذاکر ملک حید ر علی آف سرگودھا،ذاکر مشتاق حسین ماشکی آف جھنگ ، ذاکر تجمل عباس ضیغم آف […]

محمد افضل بٹ اے ایس آئی کے لالہ موسیٰ تھانہ سٹی تعیناتی خوش آئند ہے,خان عبدالمجید بٹ

محمد افضل بٹ اے ایس آئی کے لالہ موسیٰ تھانہ سٹی تعیناتی خوش آئند ہے,خان عبدالمجید بٹ

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)محمد افضل بٹ اے ایس آئی کے لالہ موسیٰ تھانہ سٹی تعیناتی خوش آئند ہے ان خیالات کا اظہار خان عبدالمجید بٹ سابق کونسلر وسینئر راہنما مسلم لیگ ن نے ایک خصوصی ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ افضل بٹ نہایت ہی ایماندار اور فرض شناسی آفیسر ہیں ان کی […]

محکمہ تعلیم میں کرپشن کنگ کے نام سے معروف پرنسپل نے ظلم کی انتہا کردی

محکمہ تعلیم میں کرپشن کنگ کے نام سے معروف پرنسپل نے ظلم کی انتہا کردی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)محکمہ تعلیم میں کرپشن کنگ کے نام سے معروف پرنسپل نے ظلم کی انتہا کردی سکول ٹائم سے قبل ہی تقریبا 70بچوں سے ان کی پاکٹ منی چھین لی ، تفصیلات کے مطابق ڈگری کالج فار بوائے کھاریاں کے پرنسپل شیخ توصیف نے اپنی بیگم کے نام پر ایک پرائیویٹ سکول […]

دہشتگردی نے خاتمہ کیلئے موجودہ حکومت اہم کردار ادا کررہی ہے,محمد ادریس دمام سعودی عربیہ ، آف گنجہ

دہشتگردی نے خاتمہ کیلئے موجودہ حکومت اہم کردار ادا کررہی ہے,محمد ادریس دمام سعودی عربیہ ، آف گنجہ

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)دہشتگردی نے خاتمہ کیلئے موجودہ حکومت اہم کردار ادا کررہی ہے فوج اور سول ایک پلیٹ فارم پر یکجہتی کا مظاہر ہ کرنے میں مصروف ہیں ضرب عضب آپریشن سے دہشتگردوں کی صفائی ہوگئی ہے سماجی اور میڈیا سے تعلق رکھنے والی شخصیت محمد ادریس دمام سعودی عربیہ ، آف گنجہ […]

عیدمیلاد النبیﷺ وہ خوشی کا دن ہے,محمد عمر حسین عطاری

عیدمیلاد النبیﷺ وہ خوشی کا دن ہے,محمد عمر حسین عطاری

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)عیدمیلاد النبیﷺ وہ خوشی کا دن ہے جب دوجہاں کے سردار دنیا میں تشریف لائے اس دن سے مبارک اور خوشی والا دن دنیا میں مسلمانوں کیلئے اور کوئی نہیں ہے مذہبی شخصیت محمد عمر حسین عطاری نے کہا ہے جشن عید میلاد النبی کی آمد آمد ہے اور تمام مسلمانوں […]

لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ کو کارپٹ کیا جائے

لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ کو کارپٹ کیا جائے

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ کو کارپٹ کیا جائے لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ معروف سڑک ہے اور قدیم سڑک ہے لیکن اس کی کشادگی اور اسے کارپٹ بنانے کی اشد ضرورت ہے سڑ ک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے بجری اور تار کول برائے نام ڈالنے سے سڑک پھر ٹوٹ پھوٹ کا […]

ریلوے انکوائری فون برائے نام لالہ موسیٰ ریلوے انکوائری کا فون اہلکار اٹھانے کی زحمت گوارہ نہیں کرتے

ریلوے انکوائری فون برائے نام لالہ موسیٰ ریلوے انکوائری کا فون اہلکار اٹھانے کی زحمت گوارہ نہیں کرتے

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)ریلوے انکوائری فون برائے نام لالہ موسیٰ ریلوے انکوائری کا فون اہلکار اٹھانے کی زحمت گوارہ نہیں کرتے گھنٹی بجتی رہتی ہے اہلکار گپوں میں مصروف رہتے ہیں سٹیشن ماسٹر سے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ ریلوے انکوائری فون کو اہلکاروں سے نہ اٹھانے کا فوری نوٹس لیا جائے کہ […]

بلدیہ لالہ موسیٰ رکشہ والوں سے پرچی باقاعدگی کے ساتھ وصول کررہا ہے

بلدیہ لالہ موسیٰ رکشہ والوں سے پرچی باقاعدگی کے ساتھ وصول کررہا ہے

لالہ موسیٰ (خالد مجید ڈار)بلدیہ لالہ موسیٰ رکشہ والوں سے پرچی باقاعدگی کے ساتھ وصول کررہا ہے لیکن ان کا نہ کوئی اڈا ہے نہ ہی کوئی سہولیات رکشے والے بڑی محنت سے اپنے بچوں کی روزی روڈی کمارہے ہیں کیونکہ ان کو کوئی ریلیف یا سہولت فراہم نہیں کی جارہی رکشہ مالکان نے ارباب […]

جرائم کا خاتمہ کرکے علاقے میں امن وامان کے پھول کھلانا اولین منشور ہے, شفقت محمود بٹ

جرائم کا خاتمہ کرکے علاقے میں امن وامان کے پھول کھلانا اولین منشور ہے, شفقت محمود بٹ

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ جرائم کا خاتمہ کرکے علاقے میں امن وامان کے پھول کھلانا اولین منشور ہے میرٹ اور انصاف کا بول بالا کریں گے ہمارے دروازے لوگوں کے مسائل شکایات سننے کیلئے ہر وقت کھلے ہیں ہم تک پہنچے کیلئے […]

ہم اہل علاقہ کے مشکور ہیں کہ انھوں نے ہمارے بھائی سرفراز بٹ جنرل کونسلر کو بھاری اکثریت سے کامیاب کیا , ظفر اقبال بٹ

ہم اہل علاقہ کے مشکور ہیں کہ انھوں نے ہمارے بھائی سرفراز بٹ جنرل کونسلر کو بھاری اکثریت سے کامیاب کیا , ظفر اقبال بٹ

لالہ موسیٰ (خالد مجید ڈار)ممتا ز سماجی کاروباری شخصیت ظفر اقبال بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے ہم اہل علاقہ کے مشکور ہیں کہ انھوں نے ہمارے بھائی سرفراز بٹ جنرل کونسلر کو بھاری اکثریت سے کامیاب کیا اور اعتماد اور عزت سے نوازا ہم اہل علاقہ سے وعدہ کرتے ہیں کہ اپنے وسائل […]

بلایہ لالہ موسیٰ کی وائس چیئر مین شپ شیخ خالد محمود کا حق ہے یہ حق ان کو ملنا چاہیے, شیخ فیض محمو د

بلایہ لالہ موسیٰ کی وائس چیئر مین شپ شیخ خالد محمود کا حق ہے یہ حق ان کو ملنا چاہیے, شیخ فیض محمو د

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت شیخ فیض محمو دنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلایہ لالہ موسیٰ کی وائس چیئر مین شپ شیخ خالد محمود کا حق ہے یہ حق ان کو ملنا چاہیے کیونکہ انکی خدمات لائق صدتحسین اور ناقابل فراموش ہیں ان کے والد محترم الحاج شیخ عبدالخلیل […]