By Yesurdu on December 8, 2015 imran to ilyas گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چوہدری محمد الیاس کو مرکزی ایگزیکٹوکونسل(CEC) کا ممبر نامز د کر دیا۔تفصیل کے مطابق آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے107چوہدری محمد الیاس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمرا ن خان سے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی اور علاقائی سیاسی و پارٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ […]
By Yesurdu on December 8, 2015 ch maqsood uk گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)معروف سماجی شخصیت چوہدری مقصود یوکے نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بھارت کبھی بھی پاکستان کا دوست نہیں بن سکتانہ ہی اسے پاکستان کی ترقی قبول ہے آئے روز کی سرحدی خلاف ورزیاں اور مزاکرات میں مرضی کی شرائط سے بھارتی عزائم کسی سے چھپے ہوئے نہیں نہ ہی وہ اپنی منفی […]
By Yesurdu on December 8, 2015 saray aalmgeer گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ویلڈن ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثنا اللہ ڈھلو نے ڈی ایس پی خالد شاہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئیغیرقانوں کاموں میں ملوث منفی عناصر خاص کر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کا عمل تیز کر دیا ہے جس کے مطابق شہرکی بدنام زمانہ منشیات فروش ملزمہ شمع نورین کے […]
By Yesurdu on December 8, 2015 zaka chirman گجرات
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)منتخب کونسلرذکا محی الدین ڈار عوامی امنگوں کی جیت ہے انشااللہ چیر مین بن عوام کی محرمیوں کا ازالہ کریں گے ان خیالات کا اظہارمعروف سماجی شخصیات اختر محمود بٹ،ماسٹرافضل نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ اب عوام اچھے اور برے کی پہچان کر چکے ہیں وہ جانتے ہیں کہ […]
By Yesurdu on December 7, 2015 gondal gujrat گجرات
گجرات( نمائندہ خصوصی) سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 105ممتاز صنعتکار الحاج محمد افضل گوندل نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 105بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی فیس نہیں دئیے گئے جو بھیانک نتائج کے باعث بنے عوام روایتی اور ہیوی ویٹ سیاستدانوں کو مسترد کر چکے، لگژری گاڑیوں اور کلاشنکوفوں کے درمیان […]
By Yesurdu on December 7, 2015 gujrat 2 dath گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی) گجرات میں 2 مزدور تیل کے کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گئے ،رحمان شہید روڈ پر واقع ایک پیٹرول پمپ پر آصف اور کاشف کنویں کی صفائی کر رہے تھے کہ اچانک تیل میں گر کر کاشف موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ آصف کو طبی امداد کے لیے […]
By Yesurdu on December 7, 2015 disst jaj jail gujrat گجرات
گجرات (نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے یونین کونسل 11کے امیدوار برائے چےئرمین چوہدری فراز سمیت دو بھائیوں کو اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنانے ، گواہی ضائع کرنے ، ووٹ غائب کرنے پر ایس ایچ او سمیت 20پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم دیدیا ایک اور رٹ میں ایس ایچ او […]
By Yesurdu on December 7, 2015 nawab zada win گجرات
گجرات( نمائندہ خصوصی) یونین کونسل اجنالہ سے کامیاب ہونے والے چیئرمین نوابزادہ طاہر الملک نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بڑا فضل و کرم فرمایا ہماری1500 ووٹوں کی لیڈ ہے، گاؤ ں اجنالہ میں ہم 165 سے زائد کی لیڈ لیکر کامیاب ہوئے ، یہ سب اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم اور احباب […]
By Yesurdu on December 7, 2015 vot win ch arshad گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ق کے امیدوار برائے جنرل کونسلر ایس وقاص جعفری 40ووٹوں چوہدری ارشد مہر 21ووٹوں سے فتح یاب دوست احباب کی مبارکباد ،اس موقع پر ایس وقاص جعفری اور چوہدری ارشد مہر نے نمائندہ ڈاک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم عوامی کی محبت کو کبھی بھلا نہیں سکیں گے دوست اور ساتھیوں […]
By Yesurdu on December 7, 2015 maljas گجرات
کھاریاں( نیئر صدیقی سے) امام بارگاہ قصر ابو طالب کھاریاں کینٹ میں سالانہ مجلس عزا آج بعد نماز عشاء منعقد ہو گی ۔ مجلس کے بانی سید صابر حسین نقوی ہیں جبکہ ملک کے نامور علماء کرام اور ذاکرین شرکت کریں گے۔ سید صابر ھسین نقوی کی طرف سے سالانہ برائے ایصال ثواب مرحومین اہل […]
By Yesurdu on December 7, 2015 kharian ka dora گجرات
کھاریاں( نیئر صدیقی سے) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کے حکم پر ٹی او آر کھاریاں تنویر عباس گجر اور ٹی ایم اے کے دیگر عملہ نے مین بازار کا دورہ کیا اور ریڑھی بانوں سمیت تمام دوکانداروں کو تجاوزات ہٹانے کی وارننگ دی۔ اور تجاوزات نہ ہٹانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا اعلان کیا۔ تفصیلات […]
By Yesurdu on December 7, 2015 kharian mulzam گجرات
کھاریاں( نیئر صدیقی سے) منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیں گ کھاریاں صدر پولیس نے اندھے قتل کے ملزم سمیت مختلف وارداتوں میں مطلوب 6ملزمان گرفتار کر لئے لاکھوں روپے نقدی اور سامان مسروقہ برآمد۔لیبیا جیولرز پر ہونے والی ڈکیتی کا اصل ملزم عرفان سنیارا بھی گرفتار۔ ایس ایچ او تھانہ صدر شہباز […]
By Yesurdu on December 7, 2015 news lalamusa گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ماہنامہ لالہ موسیٰ نیوز کے زیراہتمام لالہ موسیٰ نیوز ایجوکیشنل ایوارڈز 2015ء کی پروقار تقریب کمانڈر شہزادمیونسپل لائبریری لالہ موسیٰ میں گذشتہ روز منعقد ہوئی ۔تقریب کی صدارت ممتاز دانش ور بشارت احمد چوہدری ایڈووکیٹ صدر کھاریاں ویلفیئر ٹرسٹ نے کی جب کہ مہمان خصوصی علاقے کی ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری محمد […]
By Yesurdu on December 7, 2015 chori thana lalamusa گجرات
لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں ہونے والی چوری وڈکیتی کی وارداتوں کاسراغ نہ لگایاجاسکا،کاروں ،موٹرسائیکلوں ودیگرمال مسروقہ کی برآمدگی ہوسکی نہ آج تک کوئی ملزم پکڑاجاسکا، اس سلسلہ میں معلوم ہواہے کہ تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کی حدودمیں ہونے والی کاروں ،موٹرسائیکلوں کی چوری اور ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں کا ریکارڈفائلوں کے انبارتلے […]
By Yesurdu on December 7, 2015 travels گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) آئی ٹی ٹریول اینڈٹورزلالہ موسیٰ میں عمرہ پیکج عروج پر،لوگ دھڑادھڑ اللہ اور اس کے رسول کے گھرکی حاضری میں مصروف، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ آئی ٹی ٹریول اینڈٹورزریلوے اسٹیشن چوک لالہ موسیٰ کی طرف سے شاندارعمرہ پیکج جاری ہے ، ان کے بہترین پیکج کی وجہ سے اہل اسلام کی […]
By Yesurdu on December 7, 2015 sweepar lalamusa گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) خاکروبوں کیلئے سرکلر روڈ پر گلیوں کا کوڑا پھینکنا وبال جان بن گیا ،محلہ قصبہ کی گلیوں میں کوڑا کے ڈھیرلگنے سے عوام پریشان،تفصیلات کے مطابق سرکلر روڈکے رہائشیوں نے TMAکے عملہ کو روڈ پر کوڑا جمع کرنے سے روک دیا ہے اور جگہ جگہ گملے اور پودے لگا دیے ہیں جس […]
By Yesurdu on December 7, 2015 watar lalamusa گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ٹی ایم اے افسران اورسیاسی شخصیات کی ناقص منصوبہ بندی سے شہری آلودہ اور جان لیواپانی پینے پرمجبور،لالہ موسیٰ میں ٹی ایم اے نے سیاسی شخصیات کے کہنے پرصاف پانی کی فراہمی کیلئے 10سے زیادہ ٹربائینیں نصب کی،جوکہ عوام کو صاف پانی فراہم کررہی ہیں،لیکن ٹربائنوں کی تنصیب کے باوجودعوام پینے کے […]
By Yesurdu on December 7, 2015 woman dath گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تین ہفتہ قبل ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والی خاتون لاہورکے ہسپتال میں موت وحیات کی کشمکش میں مبتلارہنے کے بعددم توڑگئی،بتایاجاتاہے کہ فیصل سٹریٹ لالہ موسیٰ کے رہائشی قمرسراج کی اہلیہ صادق آبادکے قریب جی ٹی روڈ پر سڑک کراس کرتے ہوئے اپنے بچوں سمیت شدیدزخمی ہوگئی تھی ،جسے ابتدائی طبی […]
By Yesurdu on December 7, 2015 azhar iqbal hassan گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سودکے حامی صدراوروزیراعظم دنیااورآخرت میں اپنابدترین انجام سوچ لیں،سودلینے ،دینے اورلکھنے والوں کی اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے کھلی جنگ ہے،کسی کو بھی پاکستان کی اسلامی اور نظریاتی اقدارسے کھیلنے نہیں دینگے،ان خیالات کا ا ظہارجماعت اسلامی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہراقبال حسن نے لالہ موسیٰ میں صحافیوں سے […]
By Yesurdu on December 7, 2015 mulazmeen rishwat گجرات
لالہ موسیٰ (منشاء بلال بٹ)بلدیہ لالہ موسیٰ کے اہلکار مختلف دکانوں سے ٹیکس کی مد میں رقوم اکٹھی کررہے ہیں اس کے بدلے وہ دکانداروں کو کیا ریلیف دیتے ہیں غریب دوکاندار اس صورتحال سے پریشان ہیں اہلکار آکر حکام بالا کا کہہ کرٹیکس کی مد میں ہزاروں روپے وصول کرتے ہیں دوکانداروں کا کہنا […]
By Yesurdu on December 7, 2015 tjawzat lalamusa گجرات
لالہ موسیٰ (منشاء بلال بٹ)TORبلدیہ چوہدری تنویر گجرکے مثالی اقدامات سے لالہ موسیٰ میں صفائی کی صورتحال میں دن بدن بہتری عوامی سماجی حلقوں کا ذبردست الفاظ میں خراج تحسین ، تفصیلات کے مطالق TORبلدیہ چوہدری تنویر گجر نے جب سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا ہے چوہدری تنویر گجر نے جب سے اپنے عہدے […]
By Yesurdu on December 7, 2015 Noori گجرات
لالہ موسیٰ (منشاء بلال بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر22خالد جاوید بٹ نوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قصبہ محلہ میں گلیوں نالیوں کی صورتحال قابل رحم ہوچکی ہے حکام بالا کی عدم توجہ سے ابھی تک ان گلیوں کی صورتحال بہتر نہیں ہوسکی بلکہ جو گلیاں […]