counter easy hit

گجرات

جرائم پیشہ لوگوں سے میری جنگ ہے, شیراز چیمہ

جرائم پیشہ لوگوں سے میری جنگ ہے, شیراز چیمہ

لالہ موسیٰ (منشاء بلال بٹ)SHOتھانہ سٹی لالہ موسیٰ شیراز چیمہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جرائم پیشہ لوگوں سے میری جنگ ہے اور امن وامان کی فراہمی میرا اولین منشور اور لوگوں کیلئے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں ، رشوت مانگنے والوں کو الٹا لٹکادوں گا پولیس کے چہرہ پر بد نما […]

پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں اور سہولیا ت کا جائز ہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے کر عوام کو لٹنے سے بچایا جائے

پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں اور سہولیا ت کا جائز ہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے کر عوام کو لٹنے سے بچایا جائے

لالہ موسیٰ (منشاء بلال بٹ)پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں اور سہولیا ت کا جائز ہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے کر عوام کو لٹنے سے بچایا جائے ، سروے اور تفصیلات کے مطابق شہری اور دیہاتی علاقوں میں قائم پرائیویٹ سکولوں میں وصول کی جانے والی فیسوں اور بچوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات […]

لوگوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ,ڈاکٹر شہباز ملک

لوگوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ,ڈاکٹر شہباز ملک

لالہ موسیٰ (منشاء بلال بٹ)میڈیکل آفیسر وانچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لوگوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں اللہ تعالیٰ کے خاص فضل سے کمپوٹرائزڈ لیب نے یہاں پر کام شروع کردیا ہے لوگوں کو ٹیسٹ کیلئے اب دور دراز نہیں جانا پڑے گا بلکہ […]

لالہ موسیٰ وگردنواح کے علاقوں میں عطائیت کا خاتمہ حکومت کیلئے چیلنج بن گیا

لالہ موسیٰ وگردنواح کے علاقوں میں عطائیت کا خاتمہ حکومت کیلئے چیلنج بن گیا

لالہ موسیٰ (منشاء بلال بٹ)لالہ موسیٰ وگردنواح کے علاقوں میں عطائیت کا خاتمہ حکومت کیلئے چیلنج بن گیا ۔ہیلتھ کیئر کمیشن ، ڈرگ انسپکٹر ، اے سی ، ڈی سی او چھاپہ مار مار کر عاجزآگئے لیکن عطائیت کا خاتمہ نہ ہوسکے عطائیت کا سب سے بڑا ذریعہ میڈیکل سٹور ز ہیں جو لوگوں کی […]

کائرہ خاندان کو بلدیاتی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی مبارک ہو ,عبدالستار ملک

کائرہ خاندان کو بلدیاتی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی مبارک ہو ,عبدالستار ملک

لالہ موسیٰ(نامہ نگار)بلدیاتی انتخابات میں لالہ موسیٰ کی غیور عوام نے سیاسی جماعتوں سے وابستگی کے باوجود خدمت خلق کا جذبہ اور ان کے مسائل کو حل کرنے کی اہلیت رکھنے والے کائرہ خاندان کو آگے لا کر ثابت کیا ہے کہ ملک میں بھی ایسی ہی سیاست کے فروغ کے متمنی ہیں،جس سے تعمیروترقی […]

علاقے کی ترقی عزیز ہے تو ہم سب کو ذات برادری کی تقسیم سے نکل کر ووٹ کاسٹ کرناہوگا, چوہدری عاشق

علاقے کی ترقی عزیز ہے تو ہم سب کو ذات برادری کی تقسیم سے نکل کر ووٹ کاسٹ کرناہوگا, چوہدری عاشق

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی)علاقے کی ترقی عزیز ہے تو ہم سب کو ذات برادری کی تقسیم سے نکل کر ووٹ کاسٹ کرناہوگاجبکہ چیرمین کے الیکشن میں ذاتی تعلقات پس پشت ڈال کرامیدوار کوقابلت کی بنیاد پر ووٹ کاسٹ کریں یاد رکھیں ووٹ قوم کی امانت ہے اس کا ٹھیک استعمال ہی ملکی ترقی کو یقینی […]

کراچی میں ملٹری پولیس کے اہلکاروں کی شہادت کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی میں ملٹری پولیس کے اہلکاروں کی شہادت کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے کراچی میں ملٹری پولیس کے اہلکاروں کی شہادت کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور شہید جوانوں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت […]

میر ے لئے اقتدار اورپو ز یشن کو ئی معنی نہیں رکھتی , ڈاکڑفر ما ن

میر ے لئے اقتدار اورپو ز یشن کو ئی معنی نہیں رکھتی , ڈاکڑفر ما ن

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) عوام کی بلا تخصیص خد مت پر یقین رکھتا ہوں نا مسا عد کے با وجو دبھی جو وسا ئل میسر آئے انکو عوام کی دہلیز تک پہنچا یا ،آئندہ بھی میرا یہی نظر یہ اور سو چ ہے ،ان خیا لا ت کا اظہار ڈاکڑفر ما ن […]

میاں نو از شر یف کی عوام دو ست پا لیسیوں کے نتا ئج سا منے آرہے ہے,سیٹھ نا صر ایوب

میاں نو از شر یف کی عوام دو ست پا لیسیوں کے نتا ئج سا منے آرہے ہے,سیٹھ نا صر ایوب

کھا ریاں(محمدارشد چو ہد ری سے)مسلم لیگ ن کے کا ر کن سیٹھ نا صر ایوب نے کہا ہے کہ میاں نو از شر یف کی عوام دو ست پا لیسیوں کے نتا ئج سا منے آرہے ہے انشا ء اللہ وہ دن دو ر نہیں جب ملک دنیا کے تر قی یا فتہ مما […]

ایم پی اے حلقہ پی پی 112چوہدری محمد اشرف دیونہ نے معروف دن گزارا

ایم پی اے حلقہ پی پی 112چوہدری محمد اشرف دیونہ نے معروف دن گزارا

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت ایم پی اے حلقہ پی پی 112چوہدری محمد اشرف دیونہ نے معروف دن گزارا ، انھوں نے صبح سویرے سلاٹر ہاؤس کا دورہ کیا جنرل کونسلر شیراز بٹ بھی ہمراہ تھے بعدازاں سول ہسپتال لالہ موسیٰ کا دورہ کیا اور ڈاکٹر ز اورسٹاف کے مسائل سننے اور […]

چوہدری نومی کائرہ کی ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق سے ون ٹو ون ملاقات

چوہدری نومی کائرہ کی ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق سے ون ٹو ون ملاقات

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)ممتاز سماجی شخصیت چوہدری نومی کائرہ کی ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق سے ون ٹو ون ملاقات،ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی،،اس موقع پر چوہدری نومی کائرہ کے ہمراہ چوہدری امجد گجر کائرہ ،چوہدری وسیم اور صحافی خالد مجید ڈار بھی موجود تھے، ملاقات کے دوران چوہدری نومی کائرہ نے ڈی […]

چو ہد ری عابد رضا کی قیا دت میں عوام کی محر ومیوں کا ازالہ کر ینگے, چو ہدر ی سہراب خان

چو ہد ری عابد رضا کی قیا دت میں عوام کی محر ومیوں کا ازالہ کر ینگے, چو ہدر ی سہراب خان

کھا ریاں(محمدارشد چو ہد ری سے) راہنما ء مسلم لیگ ن چو ہدر ی سہراب خان نے کہا کہ چو ہد ری عابد رضا کی قیا دت میں عوام کی محر ومیوں کا ازالہ کر ینگے یو سی با ہر وال میں عوام کے تما م درینہ مسائل پر قا بوپا ئینگے ،سٹیپ با ئی […]

چوہدری جعفر اقبال ہمارے علاقے کو سوتیلی ماں جیسے سلوک سے نہ نوازیں بلکہ ہمیں بھی سوئی گیس کی سہولت فراہم کریں ،چوہدری ہارون ڈھنڈہ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمدر ضا)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری ہارون ڈھنڈہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری جعفر اقبال ہمارے علاقے کو سوتیلی ماں جیسے سلوک سے نہ نوازیں بلکہ ہمیں بھی سوئی گیس کی سہولت فراہم کریں ہمارا بھی حق ہے ہم این این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر […]

حاجی عبدالغفار بیور وچیف روز نامہ جذبہ کے سسر کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں چوہدری مظہر اقبال ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ (نامہ نگار)حاجی عبدالغفار بیور وچیف روز نامہ جذبہ کے سسر کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں چوہدری مظہر اقبال ایڈووکیٹ ، چوہدری عادل نوشیرواں ایڈووکیٹ ، رضوان عاصم نمبردار ، ڈاکٹرمحمد عمر فاروق ، ڈاکٹر رضوان اختر ، چوہدری علی اکبر ، چوہدری پرویز نے کہا ہے کہ ہماری دعا […]

مسلم لیگ ن نے ناکام منصوبوں کے سواء قوم کو کچھ نہیں دیا: پرویز الہٰی

مسلم لیگ ن نے ناکام منصوبوں کے سواء قوم کو کچھ نہیں دیا: پرویز الہٰی

گجرات : ورکرز کنونشن سے خطاب میں چوہدری پرویز الہی نے شہباز شریف کو مینارِ پاکستان پر مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ شریف برداران اپنے پندرہ سالہ دور کا انکے صرف پانچ سالہ دور سے مقابلہ کر لیں۔ شہباز شریف صرف ریسکیو 1122 کے مقابلے میں کوئی ایک کام دکھا دیں۔ چوہدری پرویز […]

تارکین وطن سے وطن عزیز میں زیادتی نہ کرو

تارکین وطن سے وطن عزیز میں زیادتی نہ کرو

پیرس، گجرات (سید صابر حسین) پیارے پاکستان میں ہماری پراپرٹی پر قبضے کے بعد واپس لینے کے چکر میں مقدمہ بازی نون لیگ کے بھتہ خوروں کا دباؤ، ڈراؤ، فائرنگ اور جلد از جلد پاک سرزمین چھوڑنے بعد میں پراپرٹیوں پر قبضہ ہمارے کرائے داروں کو ڈرا، دھمکا کر ہوٹل خالی کروایا اور تمام ملبہ […]

پیرس۔ چوہدری سجاد ڈوگہ نے چوہدری اعجاز رنیاں کے اع‍زا‍ز میں ظہرانہ دیا۔ تصویری جہلکیاں

پیرس۔ چوہدری سجاد ڈوگہ نے چوہدری اعجاز رنیاں کے اع‍زا‍ز میں ظہرانہ دیا۔ تصویری جہلکیاں

پیرس۔ پاکستان مسلم لیگ ق گجرات کے سسینئر رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے پاکستان مسلم لیگ ق اورگجرات کی سیاسی،سماجی شخصیت چوہدری اعجاز رنیاں کے اع‍زا‍ز میں ظہرانہ دیا۔ تصویری جہلکیاں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 122

پیرس۔ چوہدری اعجاز رنیاں نے قاری فاروق احمد فاروقی سے ملاقات کی۔ تصویری جہلکیاں

پیرس۔ چوہدری اعجاز رنیاں نے قاری فاروق احمد فاروقی سے ملاقات کی۔ تصویری جہلکیاں

پیرس۔ پاکستان مسلم لیگ ق گجرات کے سسینئر رہنما اورگجرات کی سیاسی،سماجی شخصیت چوہدری اعجاز رنیاں نے قاری فاروق احمد فاروقی اور ان کے بھائی چوہدری آصف گجر گورسی کے ساتھ ملاقات کی ۔تصویری جھلکیاں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 207

گجرات : گوٹریالہ پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک، 8 فرار

گجرات : گوٹریالہ پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک، 8 فرار

گجرات : ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کے مطابق گوٹریالہ پولیس چوکی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں میں سے 2 ہلاک جبکہ آٹھ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ ڈی پی او گجرات کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے […]

راجہ عبدالسلام آف ’پران‘ عید الفطر کے موقع پر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کرتے ہوئے۔ تصویری جھلکیاں

راجہ عبدالسلام آف ’پران‘ عید الفطر کے موقع پر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کرتے ہوئے۔ تصویری جھلکیاں

راجہ عبدالسلام آف ’پران‘ عید الفطر کے موقع پر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کرتے ہوئے۔ تصویری جھلکیاں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89

ممتاز تاجر رحمان شجاع میر، ملک اشتیاق اور انور شیخ کھانے کی تقریب میں ایک ساتھ

ممتاز تاجر رحمان شجاع میر، ملک اشتیاق اور انور شیخ کھانے کی تقریب میں ایک ساتھ

اٹلی (شیخ بابر سے) گجرات کے ممتاز تاجر رحمان شجاع میر، ملک اشتیاق اور انور شیخ کھانے کی تقیب میں ایک ساتھ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45