counter easy hit

گجرات

رمضان شریف میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا وعدہ بھی محبوب کا وعدہ ثابت ہوا

رمضان شریف میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا وعدہ بھی محبوب کا وعدہ ثابت ہوا

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) رمضان شریف میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا وعدہ بھی محبوب کا وعدہ ثابت ہوا شروع رمضان سے دن کے ٹائم7گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، کئی علاقوں میں وولٹیج کی کمی لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جلنا معمول بن گیا ، SDOکا موبائل سائلنٹ ، کھنڈا چوک،مین بازار،لا […]

رائے ضمیر الحق آج پولیس لائن گجرات میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

رائے ضمیر الحق آج پولیس لائن گجرات میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

گجرات(انور شیخ )ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق آج مورخہ 23جون بروز جمعرات دن 11بجے پولیس لائن گجرات میں اہم پریس کانفرنس کریں گے تمام میڈیا پرسن کو دعوت دی گئی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 139

جلالپورجٹاں سستے رمضان مبار ک کی کامیابی صرف میری ٹیم ورک کا نتیجہ ہے

جلالپورجٹاں سستے رمضان مبار ک کی کامیابی صرف میری ٹیم ورک کا نتیجہ ہے

گجرات(انور شیخ سے ) جلالپورجٹاں سستے رمضان مبار ک کی کامیابی صرف میری ٹیم ورک کا نتیجہ ہے پہلے سے زیادہ شہریوں کو ریلیف دینے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انچارج رمضان بازار و ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد نے صحافیوں ست بات چیت کرتے ہو ئے […]

دو دن کی بارش نے ٹی ایم اے گجرات کی کار کردگی کا پول کھول کر رکھ دیا ،مرزا سعید بیگ

دو دن کی بارش نے ٹی ایم اے گجرات کی کار کردگی کا پول کھول کر رکھ دیا ،مرزا سعید بیگ

؂گجرات(نمائندہ خصوصی) ممتاز سماجی اورعوامی شخصیت الحاج مرزا سعید بیگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دو دن کی بارش نے ٹی ایم اے گجرات کی کار کردگی کا پول کھول کر رکھ دیا ہے بارش سے پورا شہر ڈوب گیا جس کی وجہ سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا رہا ،انہوں نے […]

کورس کی فیس بھی نہیں لی جائے گی، فراست ڈار

کورس کی فیس بھی نہیں لی جائے گی، فراست ڈار

گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم اے یونین کے سابق صدر فراست ڈار نے کہا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات کے سنٹری سپر وائزر جہنوں نے سنٹری انسپکٹرز کا کورس کر نا چاہتے ہیں وہ فوری طور پر ٹی ایم اے پاک ایمپلائز یونین کے آفس سابق جنرل سیکرٹری مرزا شاہد سے فوری رابطہ […]

ضلعی انتطامیہ گجرات نے گراں فروشوں کے کاروائی تیز کردی ،

ضلعی انتطامیہ گجرات نے گراں فروشوں کے کاروائی تیز کردی ،

گجرات(انور شیخ سے )ضلعی انتطامیہ گجرات نے گراں فروشوں کے کاروائی تیز کردی ، گران فروشوں کی ڈوریں لگ گئیں ،تفصیل کے مطابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ڈی سی او گجرات لیاقت چٹھہ کی نگرانی میں اسپیشل پرائس مجسٹریٹوں نے گجرات اور گرد ونواح میں گراں فروشوں کے خلاف […]

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ایڈمنسٹریٹر عرفان علی کاٹھیا کے ہمراہ بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ایڈمنسٹریٹر عرفان علی کاٹھیا کے ہمراہ بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا

گجرات (انور شیخ سے)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ایڈمنسٹریٹر عرفان علی کاٹھیا کے ہمراہ بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور نکاسی آب سیوریج نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا اس موقع پر ٹی ایم او خرم محمود ، چیف آفیسر عظمت فرید ، یاور عباس شاہ و […]

ڈی ایس پی سید غلام مصطفی گیلانی کو آخر کار پنجاب حکومت نے گجرات سے تبدیل کردیا گیا

ڈی ایس پی سید غلام مصطفی گیلانی کو آخر کار پنجاب حکومت نے گجرات سے تبدیل کردیا گیا

گجرات(انور شیخ سے ) ایک عرصہ سے گجرات میں تعینات رہنے والے ڈی ایس پی سید غلام مصطفی گیلانی کو آخر کار پنجاب حکومت نے گجرات سے تبدیل کر کے ان کی جگہ عرفان علی ڈی ایس پی سٹی گجرات تعینات کر دیا ہے گجرات تعینات ہونے والے ڈی ایس پی ایک دو روز میں […]

کھٹالہ کے قریب کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا میاں شہبازشریف پارک بارش کے پانی سے بھر گیا

کھٹالہ کے قریب کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا میاں شہبازشریف پارک بارش کے پانی سے بھر گیا

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات مین تیز رفتار بارش سے گجرات کھٹالہ کے قریب کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا میاں شہبازشریف پارک بارش کے پانی سے بھر گیا ،جبکہ دوسری طرف فلڈ لائٹ کرکٹ گراونڈ بھی بارشی پانی سے بھر گیا ہے اس طرح پارک میں ہونے والے کرکٹ میچوں کو روک […]

گجرات اور گرد نواح میں تیز رفتار بارش نے گجرات ٹی ایم اے گجرات کی شاندار کار کردگی کا پول کھو ل دیا

گجرات اور گرد نواح میں تیز رفتار بارش نے گجرات ٹی ایم اے گجرات کی شاندار کار کردگی کا پول کھو ل دیا

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات اور گرد نواح میں تیز رفتار بارش نے گجرات ٹی ایم اے گجرات کی شاندار کار کردگی کا پول کھو ل دیا بارش سے پورا شہر وینس کا منظر پیش کر نے لگا بارش سے گجرات کے سرکاری دفاتر اور سرکاری رہائش گاہوں میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہو […]

ویل ڈن انچارج رمضان بازار جلال پور جٹاں

ویل ڈن انچارج رمضان بازار جلال پور جٹاں

گجرات(انور شیخ ) ویل ڈن انچارج رمضان بازار جلال پور جٹاں ،ہر ہفتہ ایک آئٹم خریداری کرنے والوں کو فری دی جار ہی ہے جس سے جلال پورجٹاں کے شہر بھی لطف اندوز ہو رہے ہیں بتایا گیا ہے کہ جلالپوجٹاں رمضان بازار کے انچارج اور ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد نے جلالپو […]

پنجاب کیمپس چھٹیاں نہ ہونے کی وجہ سے طالبات میں تشویش کی لہر ڈور گئی

پنجاب کیمپس چھٹیاں نہ ہونے کی وجہ سے طالبات میں تشویش کی لہر ڈور گئی

گجرات(انور شیخ سے )گجرات پنجاب کالج میں قائم یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کیمپس چھٹیاں نہ ہونے کی وجہ سے طالبات میں تشویش کی لہر ڈور گئی سخت گرمی میں طالبات کو کالج بلا لیا جاتا ہے اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ نوٹس نہیں لے رہی ،گزشتہ روز مذکورہ یونیورسٹی میں سخت گر می کی باعث […]

ذوالفقار علی باگڑی نے آج دوران چیکنگ لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا ۔

ذوالفقار علی باگڑی نے آج دوران چیکنگ لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا ۔

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ذوالفقار علی باگڑی نے آج دوران چیکنگ لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا ۔ دوران چیکنگ دودھ ۔ دہی اور اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والے پانچ افراد عابد مقصود ، عبدالرزاق ، سجاد حسین شاہ ، ظفر حسین شاہ وغیرہ کے خلاف زیر دفعہ 3/7پرائس کنٹرول ایکٹ […]

ہمارا ماضی گوا ہے کہ ہمارے خاندان کی علاقہ کیلئے خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں،شیخ خالد محمود

ہمارا ماضی گوا ہے کہ ہمارے خاندان کی علاقہ کیلئے خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں،شیخ خالد محمود

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )بے لوث خدمت ہماری سیاست کا منشور ہے ہمارا ماضی گوا ہے کہ ہمارے خاندان کی علاقہ کیلئے خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی سیاسی شخصیت شیخ خالد محمود نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے بزرگوں نے سال ہا سال اس علاقہ […]

تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے عقب میں دو نمبر سگریٹ ، دو نمبر مشروبات کی فروخت کا دھندہ عروج پر

تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے عقب میں دو نمبر سگریٹ ، دو نمبر مشروبات کی فروخت کا دھندہ عروج پر

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے عقب میں دو نمبر سگریٹ ، دو نمبر مشروبات کی فروخت کا دھندہ عروج پر انتظامیہ سے نوٹس لینے کا پروزر مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے عقب میں دو نمبر سگریٹ ، دو نمبر مشروبات کی فروخت کا سلسلہ عروج پر ہے […]

اے سی کھاریاں ذوالفقارعلی باگڑی کو شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،فیاض بٹ

اے سی کھاریاں ذوالفقارعلی باگڑی کو شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،فیاض بٹ

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت فیاض بٹ عرف فیضی نے کہا ہے کہ اے سی کھاریاں ذوالفقارعلی باگڑی کو شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے جب سے بطور اے سی کھاریاں کا چارج سنبھالا ہے عوامی کاروباری حلقوں کو ریلیف ملا ہے اورا ن کو تحفظ کا […]

لالہ موسیٰ اور اس کے گردنواح کے علاقوں میں پرائیویٹ ہسپتالوں نے ادھم مچھا دی

لالہ موسیٰ اور اس کے گردنواح کے علاقوں میں پرائیویٹ ہسپتالوں نے ادھم مچھا دی

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)لالہ موسیٰ اور اس کے گردنواح کے علاقوں میں پرائیویٹ ہسپتالوں نے ادھم مچھا دی ،۔ ڈاکٹرز حضرات اپنی من مرضی کی قیمتیں وصول کررہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ اور گردونواح میں پرائیویٹ ہسپتالوں نے ادھم مچھا دی ہے اپنی من مرضی کی قیمتیں وصول کررہے ہیں ایک آپریشن […]

حاجی محمد حسین کا میڈیکل آفیسر وانچارج بی ایچ یو گنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کے اعزاز میں علی بابا ریسٹورنٹ پر پرتکلف ظہرانہ

حاجی محمد حسین کا میڈیکل آفیسر وانچارج بی ایچ یو گنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کے اعزاز میں علی بابا ریسٹورنٹ پر پرتکلف ظہرانہ

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتا ز سماجی مذہبی شخصیت منتظم اعلیٰ جامع مسجد رحمت خاں گنجہ حاجی محمد حسین کا میڈیکل آفیسر وانچارج بی ایچ یو گنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کے اعزاز میں علی بابا ریسٹورنٹ پر پرتکلف ظہرانہ ڈنر چیئر مین یونین کونسل گنجہ چوہدری محمد اقبال چک اخلاص ، صحافی شاہد جاوید ، […]

ممتاز صحافی ، چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ کی ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ لیاقت حسین سے خصوصی ملاقات

ممتاز صحافی ، چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ کی ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ لیاقت حسین سے خصوصی ملاقات

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتاز صحافی ، چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ کی ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ لیاقت حسین سے خصوصی ملاقات ، بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا چارج سنبھالنے پر مبارکبادپیش کی اور صحافی برادری کی جانب سے ہرممکن تعاون کی یقین […]

رمضان بازار جلالپور جٹاں فوکل پرسن ڈی او سی ماجد بن احمد کی زیر قیادت انتہائی کامیاب

رمضان بازار جلالپور جٹاں فوکل پرسن ڈی او سی ماجد بن احمد کی زیر قیادت انتہائی کامیاب

گجرات ( صغیراحمدقمر )رمضان بازار جلالپور جٹاں فوکل پرسن ڈی او سی ماجد بن احمد کی زیر قیادت انتہائی کامیاب اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ضلع گجرات میں نمبر ون جا رہا ہے اور عوام کو اس سے حقیقی ریلیف مل رہا ہے DOCماجد بن احمدنے اس رمضان بازار کی کامیابی کیلئے دن […]

پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرزایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ سے ملاقات

پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرزایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ سے ملاقات

گجرات ( صغیراحمدقمر )پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرزایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ سے ملاقات ، پراپرٹی دیلرز اینڈ بلڈرز ایسوسی ایشن کے تمام مطالبات تقسیم کرلیے گئے ، تفصیلات کے مطابق پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرز ایسوسی ایشن کے وفد نے سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد نواز ریحانیہ اور جنرل سیکرٹری چوہدری […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ شاہ کوٹ نزد کوٹلہ سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل پر 20سالہ محمد وسیم چکر آنے کیوجہ سے ،مانانوالہ روڈ نزد ویلکم گیٹ تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 21سالہ افتخار اور30سالہ محسن ،نزد تھانہ صدر شاہ […]