By Yesurdu on June 18, 2016 چوہدری ضمن اقبال گجرات
لالہ موسیٰ( بلال منشاء بٹ)مہنگائی نے ہرطرف اُدھم مچھا دی ۔ غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہر طرف مہنگائی کا جن بے قابو عوام غریب عوام غربت کی چکی میں پستے چلے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی سیاسی شخصیت وائس چیئر مین چوہدری ضمن اقبال آف دینہ چک نے کیا […]
By Yesurdu on June 18, 2016 اسسٹنٹ کمشنر گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)اسسٹنٹ کمشنر /ایڈمنسٹریٹر TMAکھاریاں ذوالفقار علی باگڑی صاحب نے TMAکھاریاں کے 66ملزمان کو ریگولر کردیا گیا ہے۔ اور 5اوکڑائے کلرک گلفشار احمد، صفدر حسین، محمد اصغر ، خالد حسین ، ارشد جاوید کو سنیئر اوکڑائے کلرک پروموٹ کردیا گیا ہے۔ ٹوٹیفیشکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By Yesurdu on June 18, 2016 ذوالفقار علی باگڑی گجرات
لالہ موسیٰ (عدیل بٹ) جناب ذوالفقار علی باگڑی اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کا ہمراہ ٹیم محکمہ صحت محمد طارق تحصیل فوڈ انسپکٹر کھاریاں ، سی او ڈنگہ ، ڈنگہ شہر کا دورہ کیا دوران چیکنگ پنجاب سویٹس اینڈ بیکرز ڈنگہ کے مالک عثمان بشیر کو ناقص صفائی کی بنا پر 20000روپے جرمانہ کیا ہے۔ نواز جبرل […]
By Yesurdu on June 15, 2016 فلیڈ لائٹ کرکٹ گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) میاں شہباز شریف پارک گجرات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دوسرا سالانہ فلیڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے اس کر کٹ ٹورنامنٹ میں 64ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ روزانہ چار ٹیمیں پانچ پانچ اوورز کا میچ کھیل رہی ہیں ،ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی ڈی سی او لیاقت چٹھہ اور […]
By Yesurdu on June 15, 2016 بطور محر ر تعینات گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے ہیڈ کانسٹیبل ساجد محمود کو تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں بطور محر ر تعینات کر دیا ہے انہوں نے چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 132
By Yesurdu on June 15, 2016 محمد انور شیخ گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر گجرات ندیم بٹ نے گجرات میں کھیلوں کے فروغ کے لی دن رات کام کیا ہے ،میاں شہباز شریف پارک میں دوسرا سالانہ میاں شہباز شریف کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ان کی کاوشوں کا نتیجہ ہے […]
By Yesurdu on June 15, 2016 مقدمات درج گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم او ؤ پرائس مجسٹریٹ چوہدری خرم تر ہنگی نے گزشتہ روز شہر بھر میں مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے آٹھ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوے انکے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر ا دئیے جبکہ انہوں نے بارہ ہزار روپے موقع پر جرمانہ بھی کیا Post […]
By Yesurdu on June 15, 2016 مہنگے داموں دودھ گجرات
گجرات(انور شیخ سے)ڈی او سی گجرات و انچارج رمضان سستا بازار جلالپور جٹاں ماجد بن احمد نے جلاپ پور جٹاں میں مہنگے داموں دودھ اور دہی فروخت کرنے والے دو دوکانداروں عدنان اور افتخار احمد کے خلاف مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا ہے جبکہ دو دوکانداروں کو دو ہزار روپے نقد جرمانہ بھی […]
By Yesurdu on June 15, 2016 ایصال ثواب کیلئے گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)MDکبابش ریسٹور نٹ (جدہ)ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے روایت امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان کاکھو ہار میں یکم رمضان سے آغاز کردیا ،جہاں پر روز ہ داروں کو افطار اور کھانا پیش کیا جاتا ہے تفصیل کے […]
By Yesurdu on June 15, 2016 وفات پاگئے تھے گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سابق ایم پی اے جہلم چوہدری سعید اقبال کے بھائی اور چوہدری اعجاز ، چوہدری زاہد بوکن چوہدری سعید بوکن ،چوہدری سلیم اختر کے والد محترم الحاج چوہدری علی اصغر بوکن رضائے الہی سے وفات پاگئے تھے مرحوم الحاج چوہدری علی اصغر بوکن کی نمازجنازہ گزشتہ روز انکے آبائی گاؤ ں بوکن […]
By Yesurdu on June 15, 2016 وفات پر گہرے رنج وغم گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)چوہدری اکمل نوری صدر نوری فاؤنڈیشن کا چوہدری اعجاز اصغر، چوہدری زاہد ،چوہدری سعید کے والد محترم چوہدری علی اصغر مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت فاتحہ حوانی کی تفصیل کے مطابق صدر نوری فاؤنڈیشن چوہدری اکمل نوری نے سابق ایم پی اے جہلم چوہدری سعید اقبال کے بھائی اور چوہدری اعجاز […]
By Yesurdu on June 15, 2016 کہاں ہیں ترقیاتی کام گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)کہاں ہیں ترقیاتی کام ۔؟سرائے عالمگیر اندرون شہر کی تمام سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،شہر کھنڈرات میں تبدیل ،گردوغبار نے ڈیرے جمالئے ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر شہر کی تمام سڑکیں جن میں پرانی ریلوے لائن ،کھنڈا چوک ،اورنگ آباد روڈ ،محلہ اسلام پورہ ،راجڑ قبرستان روڈ ،گرلزڈگری کالج روڈ ، […]
By Yesurdu on June 15, 2016 طویل لوڈشیڈنگ گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھو)سرائے عالمگیر وگردونواح میں 18گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ نے عوام بلبلا اُٹھے،بچے وبوڑھے و خواتین بے ہوش ،ہسپتالوں ،کلینکوں پر ایمر جنسی کا سماں ،سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ جاری ،افطاری کے وقت قدرت الہی جوش میں آئی اور ابر رحمت نے موسم بدل دیا ،تفصیل کے مطابق تحصیل سرائے عالمگیر میں […]
By Yesurdu on June 15, 2016 چوہدری محمد الیاس گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھو)وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی عوام دشمن بجٹ پیش کر کے ثابت کر دیا کہ ان کو تعلیم و صحت کی نہیں بلکہ میگا ترقیاتی منصوبوں کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار سابق ضلعی صدر و آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے 107چوہدری محمد الیاس نے میڈیا سے گفتگو […]
By Yesurdu on June 14, 2016 پیر ارشد ہاشمی گجرات
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) وزیر خزانہ پنجاب نے بجٹ تقریر نہیں دروغ نامہ پڑھا ،اس تقریر کو عہد نامہ قرار دینے والے عقل کے اندھے ہیں ، پیر کو پنجاب کا نہیں رائے ونڈ کا بجٹ پیش کیا گیا، پنجاب بجٹ میں کسی نئے منصوبے کا اعلان نہ کرنے سے صوبہ بھر کے عوام میں مایوسی پھیل گئی […]
By Yesurdu on June 14, 2016 حاجی جاوید اقبال گجرات
گجرات (صغیراحمد قمر )امیر جماعت اسلا می گجرات سٹی حاجی جاوید اقبال نے کہا ہے کہ روزہ تقویٰ اورپرہیزگاری کادرس دیتا ہے۔رمضان کی رحمتیں اوربرکتیں سمیٹنے کے لئے ہمیں دوسروں کاخیال رکھناچا ہئے۔محبتوں کوفروغ دینامعاشرے کی اہم ضرورت ہے۔دنیامیں امن کاقیام نظام مصطفیؐ کے نفاذسے مشروط ہے۔جماعت اسلا می ملک وقوم کودیانتداراورمخلص قیادت فراہم کرسکتی […]
By Yesurdu on June 14, 2016 چوہدری رفاقت علی پرنس گجرات
گجرات (صغیراحمد قمر ) چوہدری برادران کے رفیق خاص چوہدری رفاقت علی پرنس کے ماموں جان مہر سلیم مشتاق،مہر ندیم مشتاق،مہرنعیم مشتاق کے والد محترم حاجی مہر محمد مشتاق جو کہ گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کے ایصال ثواب کے لئیے ختم قل مرغزار کالونی ٹینکی گراؤنڈ والی مسجد میں پڑھا گیا اجتماعی […]
By Yesurdu on June 14, 2016 جھوٹے پرچے گجرات
گجرات (صغیراحمد قمر )مسلم لیگ ق ضلع گجرات کے سینئر نائب صدر و سابقہ ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی گجرات و چیئرمین پبلک افیئرز کمیٹی گجرات چیمبر آف کامرس فرینڈ گروپ چوہدری وقار اشرف نے کہاہے کہ سابق امیدوار برائے چیئرمین اور گجرات چیمبر آف کامرس فرینڈز گروپ کے مرکزی راہنما چوہدری محمد فراز کے خلاف 24گھنٹوں […]
By Yesurdu on June 14, 2016 فری میڈیکل ڈسپنسری گجرات
گجرات (صغیراحمد قمر )سیشن جج گجرات سید خورشید انوررضوی کی ذاتی کاوشوں اور ہلال احمر کے تعاون سے جاری فری میڈیکل ڈسپنسری پراجیکٹ آخری مراحل میں داخل ہوگیاہے ڈسپنسری کی تعمیرات حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں اس بلڈنگ کا باقاعدہ افتتاح عنقریب سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی کریں گے۔ Post Views – […]
By Yesurdu on June 14, 2016 محمد عظیم خان ایڈووکیٹ گجرات
گجرات (صغیراحمد قمر )پاکستان تحریک انصاف کے راہنما امیدوار برائےLA34جموں5سردار محمد عظیم خان ایڈووکیٹ کا حلقے کا تعزیتی دورہ مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی حلقہ نکیال سے تحریک انصاف کے امیدوار برائے MLAسردار محمدنعیم آرزو کی والد محترمہ اورLA34جموں 5سے امیدوار محمد افضل ملہی ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی […]
By Yesurdu on June 14, 2016 کاغذات نامزدگی منظور گجرات
گجرات (صغیراحمد قمر )ہNA63جہلم کے ضمنی انتخابات میں(ن) لیگ کے امیدوار نوابزادہ مطلوب مہدی کے خلاف دائر کردہ عذر خارج کاغذات نامزدگی منظورتفصیلات کے مطابق حلقہNA63جہلم کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدوار نوابزادہ مطلوب مہدی کے خلاف دائر کردہ مخالفین کے تمام عذر خارج کاغذات نامزدگی منظور نوابزادہ مطلوب مہدی کی طرف سے […]
By Yesurdu on June 13, 2016 چوہدری نعمان اشرفایڈووکیٹ گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) نظام کی تبدیلی تبدیلی عوام کی آواز بن چکا،وذیراکلچر کا خاتمہ پی ٹی آئی کا منشوراور کرپشن سے پاک پاکستان ہماری منزل ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے راہنما چیرمین یوسی کریالہ چوہدری نعمان اشرفایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہماضی میں ہر آنے والے حکمران […]