counter easy hit

گجرات

قبضہ گروپوں نے سینکڑوں سال پرانے قدرتی ندی نالوں اور کسیوں کو بھی ذاتی جاگیر بنالیا ہے،محمد آمین ناز،چوہدری خان محمد

قبضہ گروپوں نے سینکڑوں سال پرانے قدرتی ندی نالوں اور کسیوں کو بھی ذاتی جاگیر بنالیا ہے،محمد آمین ناز،چوہدری خان محمد

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)معروف سیاسی و سماجی شخصیات کسان بورڈ سرائے عالمگیر کے اہم عہدیدارمحمد آمین ناز،چوہدری خان محمد، مرزا اظہر نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہاکہ قبضہ گروپوں نے سینکڑوں سال پرانے قدرتی ندی نالوں اور کسیوں کو بھی ذاتی جاگیر بنالیا ہے،علاقے کو تھر بنانے کی کوششیں آخری مرحلے میں داخلقبضہ […]

سرائے عالمگیر جعلی چیک ،نوسربازی سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے گئے ،مقدمات درج

سرائے عالمگیر جعلی چیک ،نوسربازی سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے گئے ،مقدمات درج

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر جعلی چیک ،نوسربازی سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے گئے ،مقدمات درج ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر محلہ ابوبکر کے رہائشی سہیل مغل نے پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کو بتایا کہ بس میں سوار ہونے کے دوران ملزمان حسن عباس وغیرہ نے اس کی جیب سے ڈیڑ ھ لاکھ روپے […]

ماہ رمضان میں ڈھول ،کنستر،ٹین ،ڈفلی بجاکرجگانے کی روایات دم توڑنے لگی

ماہ رمضان میں ڈھول ،کنستر،ٹین ،ڈفلی بجاکرجگانے کی روایات دم توڑنے لگی

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھو)رماہ رمضان میں ڈھول ،کنستر،ٹین ،ڈفلی بجاکرجگانے کی روایات دم توڑنے لگی ،نعت خواں پارٹیاں ماہ رمضان میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے تیاریوں میں مصروف ،تفصیل کے مطابق شہریوں کو ماہ رمضان میں سحری کے اوقات میں جگانے والوں نے تیاریاں مکمل کر نی شروع کر دی ہیں ،مذہبی تنظیمیں اور نعت خواں […]

ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان

ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)MDکبابش ریسٹور نٹ (جدہ)ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان کا سرا ئے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھوہار میں یکم رمضان سے آغاز کردیا ،جہاں پر روز ہ داروں کو افطار اور کھانا پیش […]

راجہ فیض سلطان(نمائندہ جنگ وجیولندن ) کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پر سینئر صحافیوں کا اظہار تعزیت

راجہ فیض سلطان(نمائندہ جنگ وجیولندن ) کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پر سینئر صحافیوں کا اظہار تعزیت

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) اورسیز کوارڈنیٹر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )راجہ فیض سلطان(نمائندہ جنگ وجیولندن ) کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پر سینئر صحافیوں کا اظہار تعزیت ،تفصیل کے مطابق اورسیز کوارڈنیٹر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )راجہ فیض سلطان(جنگ وجیو) کی پھوپھی صاحبہ کی وفات پرچےئر مین تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )سرائے عالمگیر سابق کونسلر […]

18لاکھ روپے کی گرانٹ سے گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کروانے پر ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راجہ محمداسلم کے مشکور ہیں،راجہ حبیب اللہ

18لاکھ روپے کی گرانٹ سے گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کروانے پر ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راجہ محمداسلم کے مشکور ہیں،راجہ حبیب اللہ

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) ورینہ میں 18لاکھ روپے کی گرانٹ سے گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کروانے پر ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راجہ محمداسلم کے مشکور ہیں راجہ حبیب اللہ آف ورینہ ،راجہ ارشد محمود آف ورینہ کا مشترکہ بیان تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں ورینہ کی ممتاز سیاسی […]

اے سی کھاریاں ذوالفقار علی باگڑی کا ڈنگہ روڈ کھاریاں کا دورہ

اے سی کھاریاں ذوالفقار علی باگڑی کا ڈنگہ روڈ کھاریاں کا دورہ

کھاریاں(نمائندہ خصوصی)ذوالفقار علی باگڑی اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے ہمراہ محمد افضل پرائس مجسٹریٹ کھاریاں اور راجہ جاوید اختر ریڈر ڈنگہ روڈ کھاریاں کا دورہ کیا ۔دوران چیکنگ بٹ ہوٹل ڈنگہ روڈ کھاریاں اور نوشاہی ہوٹل نزد الغنی پیڑولیم جی ٹی روڈ کھاریاں کو احترام رمضان آرڈینینس کی خلاف ورزی پر بٹ ہوٹل کے مالک منور […]

ڈی سی اوگجرات لیاقت علی چٹھہ نے علی الصبح سبزی منڈی جلالپور جٹاں کا دورہ کیا

ڈی سی اوگجرات لیاقت علی چٹھہ نے علی الصبح سبزی منڈی جلالپور جٹاں کا دورہ کیا

گجرات(نمائندہ خصوصی)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے علی الصبح سبزی منڈی جلالپور جٹاں کا دورہ کیا، اور منڈی میں فروخت کے لئے لائی جانیوالی اشیائے خورد و نوش کی نیلامی کے عمل کی نگرانی کی ، انہوں ذخیرہ اندوزی پر ایک آڑھتی کے خلاف مقدمہ درج کر ادیا ۔ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ […]

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی گجرات میں لوڈ شیڈنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی گجرات میں لوڈ شیڈنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا

گجرات(نمائندہ خصوصی) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی گجرات میں لوڈ شیڈنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ عوام کو ضلع بھر میں بجلی کی قلت کا شدید سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رمضان المبارک سے قبل عوام کو امید تھی کہ حکومت وقت رمضان کے تقدس پیش نظر گرمیوں کے شدید سیزن کے […]

لالہ موسیٰ میں یکم رمضان المبارک کے موقع پر افطاری کے بعد بارش

لالہ موسیٰ میں یکم رمضان المبارک کے موقع پر افطاری کے بعد بارش

لالہ موسیٰ(نامہ نگار)لالہ موسیٰ میں یکم رمضان المبارک کے موقع پر افطاری کے بعد بارش،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزہ 3ہفتوں سے لالہ موسیٰ سخت ترین گرمی کی لپیٹ میں تھا عوام گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی تھی معمولات زندگی معطل ہو چکے تھے آج اچانک یکم رمضان المبارک کی افطاری کے بعد بارش […]

ماہ رمضان میں پاسپورت آفس اوقات کار تبدیل

ماہ رمضان میں پاسپورت آفس اوقات کار تبدیل

گجرات(نامہ نگار)اسسٹنٹ ڈائریکٹر پسپورت آفس گجرات محمد اطہرعباس نے بتایا کہ رمضان المبارک کے دوران پاسپورٹ آفس کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں صبح آٹھ بجے سے لے کر12بجے تک کام ہو گا،جبکہ دفاتر دو بجے تک کھلے رہیں گے   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 162

لالہ موسیٰ میں پراپرٹی ریٹ کا شیڈول حقائق پر مبنی نہیں ہے ،جس کی وجہ سے صارفین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ میں پراپرٹی ریٹ کا شیڈول حقائق پر مبنی نہیں ہے ،جس کی وجہ سے صارفین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ (نامہ نگار)لالہ موسیٰ میں پراپرٹی ریٹ کا شیڈول حقائق پر مبنی نہیں ہے ،جس کی وجہ سے صارفین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے شیڈول کیلئےDCOگجرات سے ملاقات کر کے انکوتحریری طور پر درخواست دیں گے،لالہ موسیٰ کے شہری اپنے علاقوں کے پراپرٹی شیڈول ریٹ کی نشاندہی کریں ،ان خیالات کا […]

ن لیگ کی حکومت ہر محاز پر ناکام ہو چکی ہے،چوہدری لیاقت علی کمبوہ

ن لیگ کی حکومت ہر محاز پر ناکام ہو چکی ہے،چوہدری لیاقت علی کمبوہ

گجرات (نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ ق لیبر ونگ کے سٹی صدر اورممتازاہنما چوہدری لیاقت علی کمبوہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت ہر محاز پر ناکام ہو چکی ہے اور عوام کے مسائل بھی حل کرنے میں بھی کوئی دلچسپی نہیں لے رہی ،چوہدری برادران کا دور ہر طرح […]

کھٹانہ مارکیٹ میں ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہو ئے سید بلال شاہ رنگے ہاتھوں گرفتا ر

کھٹانہ مارکیٹ میں ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہو ئے سید بلال شاہ رنگے ہاتھوں گرفتا ر

گجرات(انورشیخ) تھانہ ڈوثرن پولیس نے چھاپہ مار کر کھٹانہ مارکیٹ میں ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہو ئے سید بلال شاہ کو رنگے ہاتھوں گرفتا ر کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

ڈاکٹر شیر علی نیازی کوگریڈ 20 ترقی مل گئی

ڈاکٹر شیر علی نیازی کوگریڈ 20 ترقی مل گئی

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات میں تعینات میڈیکل سپرینڈنٹ عزیز بھٹی ہسپتال ڈاکٹر شیر علی نیازی کوگریڈ 20 ترقی مل گئی ،ترقی ملنے کے بعد ان کو مبار کباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ہے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ان کو آفس جا کر مبار ک با د پیش کی Post […]

میاں اکمل حسین ،ضیاء احمد اور چیئرمین حاجی ظفر اقبال رحمانی کی قیادت میں جیل سپرینڈنٹ منصور اکبر سومر و اور ڈپٹی سپرینڈنٹ ملک با بر سے خصوصی ملاقات کی

میاں اکمل حسین ،ضیاء احمد اور چیئرمین حاجی ظفر اقبال رحمانی کی قیادت میں جیل سپرینڈنٹ منصور اکبر سومر و اور ڈپٹی سپرینڈنٹ ملک با بر سے خصوصی ملاقات کی

گجرات(انور شیخ سے ) ایم پی اے حاجی عمران ظفر اور سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود کی ہدایت پر مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما میاں اکمل حسین ،ضیاء احمد اور چیئرمین حاجی ظفر اقبال رحمانی کی قیادت میں گذشتہ روز جیل سپرینڈنٹ منصور اکبر سومر و اور ڈپٹی سپرینڈنٹ ملک با بر […]

چوہدری لیاقت علی کمبوہ نے گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ کو دلی مبارک باد پیش کی

چوہدری لیاقت علی کمبوہ نے گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ کو دلی مبارک باد پیش کی

گجرات(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ق لیبر ونگ کے سٹی صدر چوہدری لیاقت علی کمبوہ نے گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انور شیخ کا صدر پریس کلب بننا ان کی اعلی صلاحیتوں کا اعتراف ہے وہ بطورصدر پریس کلب صحافیوں کے مسائل […]

ڈاکٹر نصرت ریاض کو ای ڈی او ہیلتھ سرگودہا تعینات کر دیا

ڈاکٹر نصرت ریاض کو ای ڈی او ہیلتھ سرگودہا تعینات کر دیا

گجرات(انور شیخ سے )پنجاب حکومت نے گجرات میں تعینات سابق ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نصرت ریاض کو ای ڈی او ہیلتھ سرگودہا تعینات کر دیا ہے ڈاکٹر نصرت ریاض کی سرگودہا تعیناتی پر تما م ہیلتھ ملازمین اور آفیسرز نے ان کودلی مبارکباد پیش کرتے ہو ئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے Post […]

بھیگ مانگنے والوں کے خلاف اپریشن کرتے ہو ئے سولہ خواتین اور 20بچو ں کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا

بھیگ مانگنے والوں کے خلاف اپریشن کرتے ہو ئے سولہ خواتین اور 20بچو ں کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا

گجرات(انور شیخ سے )پنجاب حکومت کی واضح ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن پنجاب کے ڈائریکٹر شفیق رتیال اور ڈی اوشوشل گجرات چوہدری امجد کلیر نے گجرات اور گردونواح میں بھیگ مانگنے والوں کے خلاف اپریشن کرتے ہو ئے سولہ خواتین اور 20بچو ں کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا ہے ،گرفتار ہونے والی […]

ڈاکڑ محمد الطاف اے پی ایم او کو گجرات میں ای ڈی او ہیلتھ تعینات کر دیا

ڈاکڑ محمد الطاف اے پی ایم او کو گجرات میں ای ڈی او ہیلتھ تعینات کر دیا

گجرات(انور شیخ سے )پنجاب حکومت نے کو ٹ مومن میں تعینات ڈاکڑ محمد الطاف اے پی ایم او کو گجرات میں ای ڈی او ہیلتھ تعینات کر دیا ہے اور ان کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ،اس سے قبل ای ڈی او ڈاکٹر طاہر بشیر کو ادویات کے فقدان پر […]

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے رمضان سستا بازار کنجاہ ، اور میجر شبیر شریف شہید ہسپتال کا اچانک دورہ کیا

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے رمضان سستا بازار کنجاہ ، اور میجر شبیر شریف شہید ہسپتال کا اچانک دورہ کیا

گجرات (نامہ نگار) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے رمضان سستا بازار کنجاہ ، اور میجر شبیر شریف شہید ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر عابد غوری، انچارج رمضان بازار کنجاہ ڈی او زراعت توسیع رفیق تارڑ بھی انکے ہمراہ تھے۔ […]

گجرات:سید بلال شاہ ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

گجرات:سید بلال شاہ ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

گجرات(سٹاف رپورٹر) تھانہ ڈوثرن پولیس نے چھاپہ مار کر کھٹانہ مارکیٹ میں ہائی ایس میں گیس ری فلنگ کرتے ہو ئے سید بلال شاہ کو رنگے ہاتھوں گرفتا ر کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 134