counter easy hit

گجرات

اللہ نے ہمارے قائد کو نئی زندگی دی ہے ہم دعا گوہیں کہ وہ جلد از جلد تندرست ہو کر اپنے گھر واپس آئیں ،خرم بٹ

اللہ نے ہمارے قائد کو نئی زندگی دی ہے ہم دعا گوہیں کہ وہ جلد از جلد تندرست ہو کر اپنے گھر واپس آئیں ،خرم بٹ

گجرات(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کے ممتازراہنما اور فخر اسلام نگر خرم شہزاد بٹ نے ایک بیان میں میں وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے کامیاب اپریشن پر اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے ہمارے قائد کو نئی زندگی دی ہے ہم دعا گوہیں کہ وہ جلد […]

گجرات کے ایم این اے اور ایم پی اے کے کوٹہ میں سے معذور افراد کو بھی بھرتی کیا جائے ،لالہ جی سعید اقبال مرزا

گجرات کے ایم این اے اور ایم پی اے کے کوٹہ میں سے معذور افراد کو بھی بھرتی کیا جائے ،لالہ جی سعید اقبال مرزا

گجرات(نمائندہ خصوصی)لالہ جی سعید اقبال مرزا اسپیشل پرسن اور ممبر گوجرانوالہ امن کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گجرات کے ایم این اے اور ایم پی اے کے کوٹہ میں سے معذور افراد کو بھی بھرتی کیا جائے ،کیونکہ معذور افراد بھی اس معاشرہ کا اہم حصہ ہیں انہوں نے کہا کہ ضلع […]

نئے پی ایس او عرفان بشیر نے ودبارہ چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

نئے پی ایس او عرفان بشیر نے ودبارہ چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

گجرات(انور شیخ سے ) اے ڈی سی گجرات عرفان علی کاٹھیا کے نئے پی ایس او عرفان بشیر نے ودبارہ چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے اس سے قبل منتنصر چیمہ پی ایس او کی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

ٹی ایم اے گجرات میں ہونے والی کنٹریکٹ بھرتیوں میں ضلعی انظامیہ بے جا سیاسی مداخلت کر رہی ہے،خالد گل

ٹی ایم اے گجرات میں ہونے والی کنٹریکٹ بھرتیوں میں ضلعی انظامیہ بے جا سیاسی مداخلت کر رہی ہے،خالد گل

گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم اے ایمپلائز یونین سی بی اے گجرات کے جنرل سیکرٹری ک؂خالد گل سرپرست اعلی اللہ رکھا نائب صدر ارشد لعل اور سینئر نائب صدر مشتاق بٹ نے ٹی ایم اے یونین آفس میں ہنگا می پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات میں ہونے والی […]

امریکہ راجہ رزاق آف پوران سے ملاقات اور انکی والدہ محترمہ جو کی علیل ہیں ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی

امریکہ راجہ رزاق آف پوران سے ملاقات اور انکی والدہ محترمہ جو کی علیل ہیں ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی

سرائے عالمگیر(چوہدری آصف سے ) چیئر مین تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)،سابق کونسلر مزدورلیڈر چوہدری محمد افضل ،صحافی ملک احسان الہی صابری ،صحافی چوہدری آصف کی چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ امریکہ راجہ رزاق آف پوران سے ملاقات اور انکی والدہ محترمہ جو کی علیل ہیں ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی […]

حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں سے ملک وقوم کو نقصان پہنچ رہا ہے،مرزا یاسر لہراسب

حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں سے ملک وقوم کو نقصان پہنچ رہا ہے،مرزا یاسر لہراسب

سرائے عا لمگیر (نمائندہ خصوصی) حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں سے ملک وقوم کو نقصان پہنچ رہا ہے جب تک دیانتدار اور خوف خدا رکھنے والی قیادت برسر اقتدار نہیں آئے گی ملک کو سنگین بحرانوں کا سامنا رہے گا ان خیالات کا اظہار راہنماتحریک انصاف سرائے عالمگیر مرزا یاسر لہراسب نے اپنے بیان میں […]

پانامہ لیکس آسان ایشو نہیں بہت جلد حکمرانوں کو اپنی اوقات کا پتہ چل جائے گا،چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ

پانامہ لیکس آسان ایشو نہیں بہت جلد حکمرانوں کو اپنی اوقات کا پتہ چل جائے گا،چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) پانامہ لیکس آسان ایشو نہیں بہت جلد حکمرانوں کو اپنی اوقات کا پتہ چل جائے گا ان خیالات کا اظہارپاکستان تحریک انصاف سرائے عالمگیر کے راہنما چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ن لیگ ہو یا کوئی دوسری سیاسی جماعت ہمیشہ عوام […]

سرائے عالمگیر:کاروبار کی آڑ میں سود کا دھندہ عروج پر، ماٹھے معززین کھلے عام سرپرستی کرنے لگے

سرائے عالمگیر:کاروبار کی آڑ میں سود کا دھندہ عروج پر، ماٹھے معززین کھلے عام سرپرستی کرنے لگے

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) سرائے عالمگیر:کاروبار کی آڑ میں سود کا دھندہ عروج پر، ماٹھے معززین کھلے عام سرپرستی کرنے لگے ، سودیوں نے اپنی بچت کے لیے اقساط پر اشیا فرخت کرنے والوں قریبی تعلق استوار کر لیے ،سود خوروقم واپس نہ کرنے پر لکھوائے گیے سٹام اور چیک کی بنیاد پر […]

نااہل حکمرانوں کی ناقص پالیسیاں ملکی و قوم کے مفاد میں نہیں ہیں،چوہدری محمد الیاس

نااہل حکمرانوں کی ناقص پالیسیاں ملکی و قوم کے مفاد میں نہیں ہیں،چوہدری محمد الیاس

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) نااہل حکمرانوں کی ناقص پالیسیاں ملکی و قوم کے مفاد میں نہیں ہیں،چوہدری محمد الیاس۔سابق ضلعی صدر و آرگنائزر حلقہ این اے107تحریک انصاف چوہدری محمد الیاس نے اپنی رہائش گاہ پر حلقہ کے مختلف علاقوں سے آئے معززین و پارٹی رہنمائوں کارکنان سے گفتگو کر تے ہوئے کہا ہے […]

ولی کامل پیرملک علی شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات میں لالہ موسیٰ سے عقیدت مندوں کا قافلہ آج چکرمحلہ سے روانہ ہوگا

ولی کامل پیرملک علی شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات میں لالہ موسیٰ سے عقیدت مندوں کا قافلہ آج چکرمحلہ سے روانہ ہوگا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ضلع گجرات کے ولی کامل پیرملک علی شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات میں لالہ موسیٰ سے عقیدت مندوں کا قافلہ آج چکرمحلہ سے روانہ ہوگا،اس سلسلہ میں صوبائی راہنماء سنی تحریک وانجمن طلباء اسلام عثمان عزیزقادری کی قیادت میں قافلہ آج صبح دس بجے چکرمحلہ سے روانہ ہوگا،قافلہ میں مردوخواتین اور بچے […]

بلدیاتی انتخابات کو سات ماہ گزرگئے ،اقتدارکی منتقلی کا دوردورتک کوئی چانس نظرنہیں آتا

بلدیاتی انتخابات کو سات ماہ گزرگئے ،اقتدارکی منتقلی کا دوردورتک کوئی چانس نظرنہیں آتا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)بلدیاتی انتخابات کو سات ماہ گزرگئے ،اقتدارکی منتقلی کا دوردورتک کوئی چانس نظرنہیں آتا،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق 31اکتوبر2015کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات توہوگئے تھے لیکن بلدیاتی الیکشن کرانے میں ٹال مٹول کرنے والے حکمران اب سات ماہ سے منتخب عوامی نمائندوں کو اقتدارکی منتقلی میں بھی ٹال مٹول سے […]

سیٹھ قدیراحمدکی رہائشگاہ پرقائدمسلم لیگ(ن) وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعاکرائی گئی

سیٹھ قدیراحمدکی رہائشگاہ پرقائدمسلم لیگ(ن) وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعاکرائی گئی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کنوینئرمسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ سیٹھ قدیراحمدکی رہائشگاہ پرقائدمسلم لیگ(ن) وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعاکرائی گئی، اس سلسلہ میں خواتین اور بچوں نے قرآن خوانی کی اور میاں محمدنوازشریف وزیراعظم پاکستان کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعاکی گئی،اس موقعہ پرگفتگوکرتے ہوئے سیٹھ قدیراحمدنے کہاہے کہ میاں محمدنوازشریف وزیراعظم پاکستان ایک محب […]

اشیاء خوردونوش کی کوالٹی اور قیمتوں پرخصوصی توجہ دیتے ہوئے انشاء اللہ قیمتوں میں نمایاں کمی کریں گے، حاجی محمدریاض انصاری

اشیاء خوردونوش کی کوالٹی اور قیمتوں پرخصوصی توجہ دیتے ہوئے انشاء اللہ قیمتوں میں نمایاں کمی کریں گے، حاجی محمدریاض انصاری

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کے چیئرمین حاجی محمدریاض انصاری ،صدرملک محمدعامر،جنرل سیکرٹری حاجی اقبال رشیدنے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ اللہ کے فضل وکرم سے رمضان کی آمدآمدہے،ہم اس متبرک ماہ کے احترام میں اشیاء خوردونوش کی کوالٹی اور قیمتوں پرخصوصی توجہ دیتے ہوئے انشاء اللہ قیمتوں میں نمایاں کمی کریں […]

اسلام پورہ کے رہائشی دس سالہ بچے کے قاتل کون۔۔۔۔۔؟

اسلام پورہ کے رہائشی دس سالہ بچے کے قاتل کون۔۔۔۔۔؟

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) اسلام پورہ کے رہائشی دس سالہ بچے کے قاتل کون۔۔۔۔۔؟ عوام جاننے اور ان کو عبرتناک انجام تک پہنچتے دیکھنے کیلئے بے تاب ،پولیس کا ابھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی کا روائتی جواب، تفصیل کے مطابق 13اور14مئی کی درمیانی رات اسلام پورہ کے رہائشی دس سالہ ذیشان کو نوگزہ قبرستان کے […]

فراست حسین ڈار نے گجرات ٹی ایم اے میں ہونے والی غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف مقامی عدالت سے حکم امتناہی حاصل کر کے بھرتیوں کو روک دیا ہے

فراست حسین ڈار نے گجرات ٹی ایم اے میں ہونے والی غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف مقامی عدالت سے حکم امتناہی حاصل کر کے بھرتیوں کو روک دیا ہے

گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم اے یونین کے سابق درصدر فراست حسین ڈار نے گجرات ٹی ایم اے میں ہونے والی غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف مقامی عدالت سے حکم امتناہی حاصل کر کے بھرتیوں کو روک دیا ہے ،فراست ڈار نے کہا کہ ٹی ایم اے گجرات میں بھرتیاں آپس میں ٹی ایم […]

ضلع گجرات کے تھانوں میں انسپکٹر ز کی بجائے زیادہ تر سب انسپکٹرز کی تعیناتی ڈی پی او گجرات کے سوالیہ نشان بن گئی

ضلع گجرات کے تھانوں میں انسپکٹر ز کی بجائے زیادہ تر سب انسپکٹرز کی تعیناتی ڈی پی او گجرات کے سوالیہ نشان بن گئی

گجرات(انور شیخ سے) ضلع گجرات کے تھانوں میں انسپکٹر ز کی بجائے زیادہ تر سب انسپکٹرز کی تعیناتی ڈی پی او گجرات کے سوالیہ نشان بن گئی ہے ،معلوم ہو ا ہے کہ ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے گجرات کے تمام تھانوں میں سب سے زیادہ سب انسپکٹرز کو تھانوں میں ایس […]

رائے ضمیر الحق نے تھانہ رحمانیہ گجرات کے ایس ایچ او مسعود عالم کو تبدیل کر دیا

رائے ضمیر الحق نے تھانہ رحمانیہ گجرات کے ایس ایچ او مسعود عالم کو تبدیل کر دیا

گجرات(انور شیخ سے)ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے تھانہ رحمانیہ گجرات کے ایس ایچ او مسعود عالم کو تبدیل کر کے اس کی جگہ رائے فیاض احمد کو تھانہ رحمانیہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے انہوں نے چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے Post Views – پوسٹ کو […]

چوہدری سعادت علی نے گزشتہ روز گجرات کا دورہ کیا

چوہدری سعادت علی نے گزشتہ روز گجرات کا دورہ کیا

گجرات(انور شیخ سے ) شابق ڈی سی او گجرات چوہدری سعادت علی نے گزشتہ روز گجرات کا دورہ کیا دورہ کے دوران انہوں نے ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد اور گجرات پریس کلب کے صدر محمدا نور شیخ سابق جنرل سیکرٹری وحید مراد مرزا اور ظہیر مرزا سے بھی خصوصی ملاقات کی ،چوہدری […]

پرنس چو ک میں ناقص دودھ کی سرعام فروخت جاری

پرنس چو ک میں ناقص دودھ کی سرعام فروخت جاری

گجرات(انور شیخ سے )پرنس چو ک میں ناقص دودھ کی سرعام فروخت جاری اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ خاموش شہری بیمار ہونے لگے ،بتایا گیا ہے کہ پرنس چوک میں ایک دودھ فروش سرعام کیمیکل ملا دودھ فروخت کر کے شہریوں کی جانوں سے کھیل رہا ہے اس سلسلہ میں محکمہ صحت نے بھی آنکھیں […]

سستے رمضان بازاروں میں عوام کو معیاری اشیاء دی جائیں تاکہ روزہ داروں کو حقیقی ریلیف دیاجاسکے،

سستے رمضان بازاروں میں عوام کو معیاری اشیاء دی جائیں تاکہ روزہ داروں کو حقیقی ریلیف دیاجاسکے،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سستے رمضان بازاروں میں عوام کو معیاری اشیاء دی جائیں تاکہ روزہ داروں کو حقیقی ریلیف دیاجاسکے اور سستے رمضان بازاروں کے حقیقی مقاصدحاصل کئے جاسکیں،ان خیالات کا اظہارممتازسیاسی وسماجی شخصیت چوہدری بنارس علی کالس آف رکڈنڈ نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ بدقسمتی سے اب تک لگائے گئے سستے رمضان […]

رمضان کی آمدملک کے کئی حصوں سے بھکاریوں کی لالہ موسیٰ آمدشروع

رمضان کی آمدملک کے کئی حصوں سے بھکاریوں کی لالہ موسیٰ آمدشروع

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)رمضان کی آمدملک کے کئی حصوں سے بھکاریوں کی لالہ موسیٰ آمدشروع، ہوٹلوں ،سراؤں میں رہائش کیلئے بکنگ شروع ہوگئی، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق ماہ رمضان کی آمدسے قبل ہی پنجاب کے مختلف شہروں سے مردوخواتین بھکاریوں کی لالہ موسیٰ آمدشروع ہوچکی ہے ،جو ریلوے روڈ سمیت مختلف جگہوں […]

چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے استقبال کیلئے عظیم الشان ریلی دن 11بجے ڈیرہ کائرہ سے روانہ ہوگی

چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے استقبال کیلئے عظیم الشان ریلی دن 11بجے ڈیرہ کائرہ سے روانہ ہوگی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی کے زیراہتمام پارٹی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے استقبال کیلئے عظیم الشان ریلی دن 11بجے ڈیرہ کائرہ سے روانہ ہوگی،ریلی کی قیادت سابق ضلعی صدرپاکستان پیپلزپارٹی چوہدری طاہرزمان کائرہ،ممبرصوبائی آرگنائزنگ کمیٹی چوہدری ندیم اصغرکائرہ کریں گے،قبل ازیں ضلع بھرسے پی پی کے جیالوں کے عظیم الشان قافلے ڈیرہ کائرہ پہنچیں گے ،جہاں […]