By Yesurdu on May 27, 2016 بینکوں کیخلاف مقدمات درج گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سیکورٹی کے ناقص انتظامات کے دومقامی بینکوں کیخلاف مقدمات درج،تفصیل کے مطابق سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے سیکورٹی انتظامات درست نہ ہونے پر جی ٹی روڈفروٹ منڈی سے ملحقہ یوبی ایل،الائیڈبینک کی انتظامیہ کیخلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35
By Yesurdu on May 27, 2016 خودکشی کرلی گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ کے نواحی گاؤں لوہسرکے رہائشی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پرخودکشی کرلی، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق نواحی گاؤں لوہسرکے رہائشی جہانگیرولداللہ دتہ قوم گجرنے نامعلوم وجوہات کی بناء پرقریبی احاطہ میں درخت کے ساتھ گلے میں پھنداڈال کرخودکشی کرلی،پولیس نے ضروری کاروائی کے بعدنعش ورثاء کے […]
By Yesurdu on May 27, 2016 پولیس لائن گجرات گجرات
گجرات(انورشیخ )پولیس لائن گجرات میں پولیس جوانوں کیلئے تفریح ہال کا افتتاح تفصیلات کے مطابق پولیس لائن گجرات میں ڈی پی او رائے ضمیر الحق نے جوانوں کے فارغ اوقات کیلئے جدید تفریح ہال کا افتتاح کیا ۔جدید ریکریشن ہال میں فری وائی فائی اور بڑی سکرین کی LCDکی سہولت موجود ہے ۔جبکہ ہال کو […]
By Yesurdu on May 27, 2016 صلح کروادی گجرات
گجرات(انورشیخ ) تحصیل آفسیر فنانس افضل بٹ اور فراست ڈار جھگڑا کیس میں اے ڈی سی گجرات عرفان علی کاٹھیا ٹی ایم اوخرم ترہنگی ،ٹی ایم اے یونین اورٹی ایم اے ملازمین نے دونوں کے درمیان صلح کروادی ،اے ڈی آفس میں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بغل گیر ہو گئے Post Views – پوسٹ […]
By Yesurdu on May 27, 2016 دلی مبارک بادپیش گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات پریس کلب کے صدر اورسینر صحافی انور شیخ نے ممتاز عالم دین اورمذہبی سکالر پیر عثمان افضل قادری کو عمر ہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک بادپیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو بار بار اپنے اور پیارے محبوب کے گھر کی حاضری نصیب کرے،امین Post Views – […]
By Yesurdu on May 27, 2016 پیر عثما ن افضل قادری گجرات
گجر ات(انور شیخ سے ) ممتازعالم دین و مذہبی سکالر صاحبزادہ پیر عثما ن افضل قادری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روزواپس گجرات پہنچ گئے ہیں گجرات مڑاریاں شریف پہنچنے پر دوست احباب اور مذہبی شخصیات نے ان کو مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے Post […]
By Yesurdu on May 27, 2016 ون ڈش کی خلاف ورزی گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) بھبمر روڈ پر واقع مقامی میرج حال میں ون ڈش کی خلاف ورزی عروج پر ہے اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے جو میرج حال مالکان کے خلاف کاروائی کرنے سے قاصر ہے ،معلوم ہو ا ہے کہ مقامی میرج حال میں کئی […]
By Yesurdu on May 27, 2016 نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) تھانہ بی ڈوثزن کے علاقہ مچھلی بازار سے نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کر کے رفو چکر ہو گئے،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز مچھلی بازار سے موٹر سائیکل نمبرGTL۷۳۳نامعلوم چوروں نے چوری کر لیا اورفرارہو گئے،پولیس نے ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91
By Yesurdu on May 25, 2016 موٹر سائیکلوں سے پیٹرول چوری گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات ٹی ایم اے آفس آنے والے لوگوں کے موٹر سائیکلوں سے پیٹرول چوری ہو نا شروع ہو گیا ہے ،بتایا گیا ہے کہ گجرات ٹی ایم اے آفس میں اپنے کام کاج کی خاطر جانے والے شہریوں کے موٹرسائیکلوں سے نامعلوم چوروں نے پیٹرول چوری کرنا شروع کر دیا ہے جس سے شہریوں […]
By Yesurdu on May 25, 2016 درمیان تلخ کلامی گجرات
گجرات(انور شیخ سے )تحصیل آفیسر ٹی ایم اے محمد افضل بٹ اور ٹی ایم اے پاک ایمپلائزیونین کے سابق صدر فراست حسین ڈار کے درمیان تلخ کلامی اور گالیوں کا آزادانہ استعمال،ٹی او افضل بٹ نے تھانہ میں مقدمہ کے اندارج کے لیے درخواست دے دی ،گزشتہ روز ٹی او فنانس محمد افضل بٹ اور […]
By Yesurdu on May 25, 2016 گجرات کی سراج کالونی گجرات
گجرات(انور شٰیخ سے )ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گجرات کی سراج کالونی میں عرصہ دوسال سے عوام صاف پانی سے محروم ہیں اس سلسلہ میں ٹی ایم اے کے اعلی احکام بھی ٹس مس نہیں ہو رہا ،جس کی وجہ سے سراج کالونی کے […]
By Yesurdu on May 25, 2016 تمام سینما گھر اور تھیٹرز گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی واضح ہدایت کے پیش نظر احترام رمضان آرڈنیس کے تحت گجرات میں چلنے والے والے تمام سینما گھر اور تھیٹرز رمضان المبارک میں مکمل طور پر بند ررئیں گے اس سلسلہ میں سینما اور تھیٹر مالکان کو […]
By Yesurdu on May 25, 2016 کرکٹ ٹورنا منٹ گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)نواحی علاقے مو ضع بھا گو شاہ پور میں کرکٹ ٹورنا منٹ کاانعقاد کیا گیا جس علاقے کی تمام کر کٹ ٹیموں نے بھر پور شر کت کی ٹو رنا منٹ کا انعقاد بھاگو شاہ پور کی ممتا ز نو جو ان سیا سی و سما جی شخصیت چو ہدری طا رق کے […]
By Yesurdu on May 25, 2016 کبڈی کا میچ ہو گا گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) ڈسڑکٹ سپورٹسآفیسر گجرات ندیبم بٹ نے بتایا ہے کہ 27مئی کو گجرات ظہور الہئی اسٹیڈیم میں پاکستان گرین اور پاکستان وائیٹ ٹیموں کے درمیان کبڈی کا میچ ہو گا مہمان خصوصی ڈی سی او گجرات ہو نگے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 59
By Yesurdu on May 25, 2016 ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ گجرات
گجرات (انور شیخ سے)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے انسداد پولیو مہم کے پہلے دو دن کے دوران اربن یونین کونسلوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیاہے، انہوں نے فرائض میں غفلت پرنرسنگ سکول کے پرنسپل کو شوکاز نوٹس ، نرسنگ انسٹرکٹر کو معطل کر دیا جبکہ سال چہارم کی 18زیر تعلیم […]
By Yesurdu on May 25, 2016 ٹریفک حادثہ میں گجرات
گجر ات(انور شیخ) گجرات شہر کا رہا ئشی نوجوان ساوتھ افریقہ میں ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہو گیا ،بتایا گیا ہے گجرات کا ایک نوجوان محمدیاسر ساوتھ افریقہ میں ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہو گیا تاہم ابھی تک اس کی نعش گجرات نہیں پہنچ سکی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57
By Yesurdu on May 25, 2016 ڈی او ایجوکشن گجرات گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ روز ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد نے ای ڈی او ایجوکشن گجرات کاشف طاہر اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گجرات کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں چھاپے ما رے اورپرائیویٹ سکول مالکان کی سخت سرنش کی،اور […]
By Yesurdu on May 24, 2016 نو منتخب کابینہ گجرات
گجرات ( صغیر احمد قمر ) پی ایف یو جے کی نو منتخب کابینہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں سنیئر صحافی ضیاء سید ،مرزا عامر بیگ ،راجہ محمد ریاض بھٹی ،ذولفقار علی باجوہ ،یاسر احمد وریاء ،خرم پرنس اور عبدالغفار چوہدری نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی نو منتخب […]
By Yesurdu on May 24, 2016 چار ٹر آف ڈیمانڈ سدھار گجرات
گجرات ( صغیر احمد قمر ) سدھار کے زیر اہتمام پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ کنونئیر علی ابرار جوڑا ڈسٹرکٹ ٹرینر افتخار بھٹہ اور ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر اسامہ افتخار نے کہا ہے کہ سول سوسائٹی کا تیار کردہ چار ٹر آف ڈیمانڈ سدھار نے جامع پروگرام کے تحت پانچ اضلاع گوجرانوالہ ، گجرات، حافظ […]
By Yesurdu on May 24, 2016 بدفعلی گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) تھانہ لاری اڈا پولیس نے سات سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے 52سالہ شخص کو فتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ،بتایا گیا ہے کہ محلہ نور پڈھے میں محمدافضل نے اپنے محلہ کے ایک سات سالہ وہاب بابر سے بد فعلی کر رہا تھا کہ محلہ داروں […]
By Yesurdu on May 24, 2016 ڈیلی ویجز گجرات
گجرات(انور شیخ سے)ٹی ایم اے یونین گجرات کے صدر رمضان دا نش جنرل سیکرٹری کے خالدگل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات میں ڈیلی ویجز کام کرنے والے ملازمین کو ہر صورت ریگولر کرایا جائے گا اور ان کے تمام مسائل کو بہتر اندازمیں حل کیا جائے گا ان خیالات […]
By Yesurdu on May 24, 2016 تعلیمی اداروں میں چھٹیوں گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) حکومت پنجاب نے پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے اور اس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے آج 24مئی سے چودہ اگست پنجاب کے سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے اس سلسلہ میں ڈی او سی گجرات ماجد بن […]