counter easy hit

گجرات

الحاج چوہدری محمد انور کی روح ایصال ثواب کے لیے ختم چہلم ان کی رہائش گاہ محلہ شاہ جامع مسجدمیں پڑھا گیا

الحاج چوہدری محمد انور کی روح ایصال ثواب کے لیے ختم چہلم ان کی رہائش گاہ محلہ شاہ جامع مسجدمیں پڑھا گیا

گجرات(انورشیخ سے)پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما اور سابق جنرل سیکرٹری پیپلز یوتھ پاکستان انصر بھٹی اور داؤد بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کی روح ایصال ثواب کے لیے ختم چہلم گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ محلہ شاہ جامع مسجدمیں پڑھا گیا جس میں ممتاز روحانی شخصیت اور ممتاز عالم دین علامہ غلام […]

سراج الحق کی قیادت میں کرپشن کے خلاف آنے والے ٹرین مارچ کے شرکاء کاشاندار اور تاریخی استقبال کریں گے،میاں عبدالحنان گجر

سراج الحق کی قیادت میں کرپشن کے خلاف آنے والے ٹرین مارچ کے شرکاء کاشاندار اور تاریخی استقبال کریں گے،میاں عبدالحنان گجر

گجرات(انورشیخ سے)جماعت اسلامی یوتھ ونگ ضلع گجرات کے صدر میاں عبدالحنان گجرنے25مئی کو ضلع گجرات کے ہزراوں نوجوان لالہ موسیٰ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی قیادت میں کرپشن کے خلاف آنے والے ٹرین مارچ کے شرکاء کاشاندار اور تاریخی استقبال کریں گے۔گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

الحاج امجد فاروق کو سی پی ایل سی کمیٹی ضلع گجرات کے چیئرمین کا حلف اٹھانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

الحاج امجد فاروق کو سی پی ایل سی کمیٹی ضلع گجرات کے چیئرمین کا حلف اٹھانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

گجرات(صغیراحمدقمر)ضلع گجرات کی ممتاز سماجی شخصیت اور صنعتکار الحاج امجد فاروق کو سی پی ایل سی کمیٹی ضلع گجرات کے چیئرمین کا حلف اٹھانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار ممتاز کاروباری شخصیت و وائس چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے FIAگجرات چیمبر آف کامرس طارق سلامت راجپوت […]

مہر عمران کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا

مہر عمران کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا

گجرات(صغیراحمدقمر)لیڈز سکول سسٹم فاران کیمپس رحمان شہید روڈ گجرات کے ڈائریکٹر فاران الیکٹرانکس قمر سیالوی روڈ گجرات کے چیف ایگزیکٹومہر عامر علی رضا الیکٹرانکس کے چیف ایگزیکٹو مہر عثمان عرف باؤ شاری، مہر سکندر، مہر عمران کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا، شہر بھر […]

ضلع گجرات میں پرایؤیٹ سکول مالکان کی من مانیاں عروج پر

ضلع گجرات میں پرایؤیٹ سکول مالکان کی من مانیاں عروج پر

گجرات(صغیراحمدقمر)ضلع گجرات میں پرایؤیٹ سکول مالکان کی من مانیاں عروج پرتفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں کی یک مشت 3ماہ کی فیس لینے سے منع کرتے ہوئے سرکولر جاری کیا ہے، کہ کوئی بھی پرایؤیٹ سکول 3ما کی فیسیں اکٹھی نہیں لے گا، لیکن گجرات پرایؤیٹ سکول مالکان نے پنجاب حکومت کے […]

چوہدری نصراقبال کے والدمحترم، کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل صبح 8بجے شروع ہونگے

چوہدری نصراقبال کے والدمحترم، کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل صبح 8بجے شروع ہونگے

لالہ موسیٰ (جمیل احمد طاہر )سابق امیدوارقومی اسمبلی حلقہ این اے 106چوہدری نصراقبال آف سکھ چین ہاؤس کے والدمحترم،ممتازقانون دان چوہدری زبیرانورایڈووکیٹ کے سسرچوہدری خان محمد مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل مرکزی جامع مسجدسکھ چین شریف میں صبح 8بجے شروع ہونگے ،قرآن خوانی،نعت خوانی کے بعدعلماء کرام کا خطاب ہوگا،اختتامی دعا10بجے […]

میرے بھانجے کلیم اللہ کو ناروے میں شاندارخوش آمدیدکہنے پرشیخ طارق محمودکاشکریہ اداکرتے ہیں،چوہدری محمدعالم لنگڑیال

میرے بھانجے کلیم اللہ کو ناروے میں شاندارخوش آمدیدکہنے پرشیخ طارق محمودکاشکریہ اداکرتے ہیں،چوہدری محمدعالم لنگڑیال

لالہ موسیٰ (جمیل احمد طاہر )میرے بھانجے کلیم اللہ کو ناروے میں شاندارخوش آمدیدکہنے پرشیخ طارق محمودکاشکریہ اداکرتے ہیں،ان خیالات کا اظہارجنرل مینجرالخلیل پٹرولیم لالہ موسیٰ چوہدری محمدعالم لنگڑیال آف کوٹلہ قاسم خاں نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ میرے بھانجے کلیم اللہ لنگڑیال گزشتہ روزڈنمارک سے ناروے گئے تو رئیس اعظم ناروے شیخ […]

سراج الحق کی قیادت میں کرپشن فری پاکستان ٹرین مارچ 25مئی لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پرپہنچے گی

سراج الحق کی قیادت میں کرپشن فری پاکستان ٹرین مارچ 25مئی لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پرپہنچے گی

لالہ موسیٰ (جمیل احمد طاہر ) جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق کی قیادت میں کرپشن فری پاکستان ٹرین مارچ 25مئی بروزبدھ کو شام 5بجے لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پرپہنچے گا،جہاں ضلع گجرات سے جماعت اسلامی،جماعت اسلامی یوتھ ونگ وبرادرتنظیمات کے ذمہ داران ،ارکان شرکاء ٹرین مارچ کا والہانہ استقبال کریں گے،ا س سلسلہ میں جماعت […]

جہلم میں 33کروڑسے بننے والے پل کے زمین بوس ہونے سے ن لیگی حکومت کی کارکردگی سامنے آگئی ہے،چوہدری اعجازاحمدرنیاں

جہلم میں 33کروڑسے بننے والے پل کے زمین بوس ہونے سے ن لیگی حکومت کی کارکردگی سامنے آگئی ہے،چوہدری اعجازاحمدرنیاں

لالہ موسیٰ (جمیل احمد طاہر ) جہلم میں 33کروڑسے بننے والے پل کے زمین بوس ہونے سے ن لیگی حکومت کی کارکردگی سامنے آگئی ہے،میرٹ اور شفاف ترقیاتی منصوبوں کے دعوے کرنے والوں کو اپنی نااہلی اور نالائقی تسلیم کرتے ہوئے اقتدارسے علیحدہ ہوجاناچاہئے،ان خیالات کا اظہارپاکستان مسلم لیگ(ق) کے ممتازراہنماء سابق امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ […]

اقتدارکی خاطراقدارکا جنازہ نکالنے والے عمران خان کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی،چوہدری محمداشرف دیونہ

اقتدارکی خاطراقدارکا جنازہ نکالنے والے عمران خان کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی،چوہدری محمداشرف دیونہ

لالہ موسیٰ (جمیل احمد طاہر )اقتدارکی خاطراقدارکا جنازہ نکالنے والے عمران خان کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی ،ان خیالات کا اظہارممتازمسلم لیگی راہنماء وممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112چوہدری محمداشرف دیونہ نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ جہانگیرترین کے معاف کرائے گئے قرضے قومی دولت ہیں اور عمران خان اسی قومی دولت […]

پاکستان میں معاشی،سماجی انقلاب اور جمہوریت کے لئے جدو جہد میں پاکستان پیپلز پارٹی کا برا کردار رہا ہے،جہانگیر بدر

پاکستان میں معاشی،سماجی انقلاب اور جمہوریت کے لئے جدو جہد میں پاکستان پیپلز پارٹی کا برا کردار رہا ہے،جہانگیر بدر

پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنماسابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغر کائرہ (ممبر آرگنائرز کمیٹی پنجاب ) نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں ایک امید ہے تمھارے پاس اس کا نام بلاول بھٹو ہے اگر ہم نے اس امید کے ساتھ بھی منافقت کی،دھوکے بازی کی اس […]

چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ عوام کا درد محسوس کرنے والی شخصیت کا نام ہے ،چوہدری تنویر

چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ عوام کا درد محسوس کرنے والی شخصیت کا نام ہے ،چوہدری تنویر

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنما چوہدری تنویرآف فیض پور نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ایم این اے چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ عوام کا درد محسوس کرنے والی شخصیت کا نام ہے جنہوں نے حلقے میں قبضہ گروپوں کی نفی اور بدمعاشی ازم کے خاتمہ سمیت علاقے میں ترقیاتی […]

جھوٹے وعدوں اور لارے لپے کی سیاست کا دور ختم ہوا،راجہ کامران حنیف

جھوٹے وعدوں اور لارے لپے کی سیاست کا دور ختم ہوا،راجہ کامران حنیف

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) جھوٹے وعدوں اور لارے لپے کی سیاست کا دور ختم ہوا، ایم این اے چوہدری عابد رضاکی زیرقیادت عوام کی بے لوث خدمت کر کے لوگوں کو اصلی اور نقلی سیاست کا فرق بتائیں گے ان خیالات کا اظہار راجہ کامران حنیف آف راجڑ کلاں نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے […]

کرسی کی تمناہے نہ اقتدار کا شوق عوام کی بے لوث خدمت کا مشن لے کر آئے ہیں,ذکا محی الدین ڈار

کرسی کی تمناہے نہ اقتدار کا شوق عوام کی بے لوث خدمت کا مشن لے کر آئے ہیں,ذکا محی الدین ڈار

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)کرسی کی تمناہے نہ اقتدار کا شوق عوام کی بے لوث خدمت کا مشن لے کر آئے ہیں حالات کچھ بھی ہوںیہ سلسلہ جاری رہے گا ان خیالات کا اظہار جنرل کونسلر وارڈ چھ ذکا محی الدین ڈار نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ میرا ماضی جاننے والے جانتے ہیں کہ […]

گجرات اور گردنواح میں شب برات نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

گجرات اور گردنواح میں شب برات نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

گجرات(انورشیخ سے ) گجرات اور گردنواح میں شب برات نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی تمام رات شہر بھر کی مساجدمیں ذکر واذکار کی محافل کا سلسہ جار ی رہا اور اللہ کے نیک بندے عبادت میں مصروف رہے جبکہ شیطان کے پیرو کا پٹاخے اور پھل جھڑیاں چلاتے رہے پٹاخے چلانے سے […]

الحاج امجد فاروق کو CPLCگجرات کا چیئرمین بننے پر دلی مبار کباد پیش

الحاج امجد فاروق کو CPLCگجرات کا چیئرمین بننے پر دلی مبار کباد پیش

گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ جنرل سیکرٹری ملک روحان شاویز اور گروپ لیڈر حاجی عثمان طیب نے ایک بیان میں الحاج امجد فاروق کو CPLCگجرات کا چیئرمین بننے پر دلی مبار کباد پیش کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مرزا امجد فاروق بے پناہ خوبیوں کے مالک ہیں ان کا بطور […]

انصر بھٹی اور داؤد بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کی روح ایصال ثواب کے لیے ختم چہلم

انصر بھٹی اور داؤد بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کی روح ایصال ثواب کے لیے ختم چہلم

گجرات(انورشیخ سے)پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما اور سابق جنرل سیکرٹری پیپلز یوتھ پاکستان انصر بھٹی اور داؤد بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کی روح ایصال ثواب کے لیے ختم چہلم گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ محلہ شاہ جامع مسجدمیں پڑھا گیا جس میں ممتاز روحانی شخصیت اور ممتاز عالم دین علامہ غلام […]

مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل مسجد خواجگان میں منعقد ہوا

مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل مسجد خواجگان میں منعقد ہوا

گجرات(صغیراحمدقمر) ممتاز کاروباری شخصیت مہر عثمان عرف شاری اور مہر عامر آف لیڈز سکول کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان خواجگان میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل مسجد خواجگان میں منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ […]

مہر عامر علی رضا الیکٹرانکس کے چیف ایگزیگٹومہر عثمان عرف باؤ شاری ، مہر سکندر، مہر عمران کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

مہر عامر علی رضا الیکٹرانکس کے چیف ایگزیگٹومہر عثمان عرف باؤ شاری ، مہر سکندر، مہر عمران کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

گجرات(صغیراحمدقمر)لیڈز سکول سسٹم فاران کیمپس رحمان شہید روڈ گجرات کے ڈائریکٹر فاران الیکٹرانکس قمر سیالوی روڈ گجرات کے چیف ایگزیکٹو مہر عامر علی رضا الیکٹرانکس کے چیف ایگزیگٹومہر عثمان عرف باؤ شاری ، مہر سکندر، مہر عمران کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ، مرحومہ کو گزشتہ رات سینکڑوں سوگواروں کی موگودگی […]

کھاریاں شہر کے اکلوتے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھاریاں میں پڑھے لکھے پنجاب کی دھجیاں بکھیر دی گئیں

کھاریاں شہر کے اکلوتے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھاریاں میں پڑھے لکھے پنجاب کی دھجیاں بکھیر دی گئیں

کھاریاں(تحصیل رپورٹر)کھاریاں شہر کے اکلوتے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھاریاں میں پڑھے لکھے پنجاب کی دھجیاں بکھیر دی گئیں ،ہر سال تعلیمی بجٹ میں اضافہ کے دعویدار وفاقی و پنجاب حکومت کے وزراء راگ الاپنے کے باوجود تحصیل ہیڈ کوارٹر کے اکلوتے گورنمنٹ بوائز ہ بائی سکول میں طلباء کیلئے سہولیات نا پید ہوگئیں طلباء […]

اشٹام فروشی کے نئے لائسنس جاری کیے جائیں،ڈی سی او ننکانہ سے اپیل

اشٹام فروشی کے نئے لائسنس جاری کیے جائیں،ڈی سی او ننکانہ سے اپیل

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اشٹام فروشی کے نئے لائسنس جاری کیے جائیں ، اشٹام فروشوں کی کمی سے عوام کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے ، وکلا اور انجمن تاجران کی ڈی سی او ننکانہ سے اپیل ضلع ننکانہ میں تقریباََ ایک سال سے کسی نئے اشٹام فروش کو لائسنس جاری نہیں کیا گیا جبکہ […]

چوہدری طاہرزمان کائرہ نے سینئرصحافی وایڈیٹرروزنامہ آئینہ انقلاب عبداللطیف نجمی کی والدہ کی وفات پراظہارتعزیت

چوہدری طاہرزمان کائرہ نے سینئرصحافی وایڈیٹرروزنامہ آئینہ انقلاب عبداللطیف نجمی کی والدہ کی وفات پراظہارتعزیت

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے سابق صدرچوہدری طاہرزمان کائرہ نے سینئرصحافی وایڈیٹرروزنامہ آئینہ انقلاب عبداللطیف نجمی کی والدہ کی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43