By Yesurdu on May 6, 2016 ٹی ایم اے نان ہیڈکوارٹر گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) میونسپل ایمپلائزیونین ٹی ایم اے نان ہیڈکوارٹرلالہ موسیٰ کے نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب آج سات مئی بروزہفتہ دن 2بجے چوہدری زمان میموریل ہال ٹی ایم اے دفترلالہ موسیٰ میں منعقدہوگی،تقریب کی صدارت سابق وائس چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ وسرپرست اعلیٰ میونسپل ایمپلائزیونین لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کرینگے ،جبکہ […]
By Yesurdu on May 6, 2016 رائے ضمیرالحق گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ڈی سی اوگجرات لیاقت علی چٹھہ،ڈٖی پی او گجرات رائے ضمیرالحق نے گندم خریداری مرکزلالہ موسیٰ کا دورہ کیا،اسسٹنٹ کمشنرکھاریاں میاں اقبال مظہر،ٹی او آرکھاریاں تنویرعباس گجر،سی او کھاریاں شیخ وجاہت حفیظ صدیقی،سی او لالہ موسیٰ اختراسلام،تجاوزات انسپکٹرعلی نادرچوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے،انہوں نے مراکز خریداری پر باردانہ کے اجرا ء […]
By Yesurdu on May 6, 2016 چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) حکمرانوں نے اگر اپنی قسموں اور وعدوں کی معیاد پوری کر لی ہو تو توانائی کا بحران ہی کم کر دیں ان خیالات کا اظہار چےئر مین یوسی کر یالہ چوہدری نعمان اشرف (ایڈووکیٹ )نے کیا انہوں نے مزید کہاکہ سابقہ حکومت کے دور میں زرداری کو بازاروں میں گھسیٹنے کے […]
By Yesurdu on May 6, 2016 چوہدری محمد ارشد ایڈووکیٹ گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) جب تک قانون نافذ کر نیوا لے ادارے اور عدلیہ مضبو ط نہیں ہو گی پاکستان کی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو گا ،تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جس کے قائد کی سچائی پاکستان سے محبت کی تڑپ سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on May 6, 2016 ڈاکٹرخلیل حیدر جرال گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما ڈاکٹرخلیل حیدر جرال نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پانامہ لیگ کی کوئی حقیقت ہے نہ پی ٹی آئی کو اس ایشوسے کچھ حاصل ہونے والاہے عمران خان کوماضی کی طرح ایک بار بھر ناکامی کا سامنا کرناہے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن اور افواج […]
By Yesurdu on May 6, 2016 سید توصیف حیدر گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) مسلم لیگ ن سرائے عالمگیرکے راہنماسید توصیف حیدر عرف شانی شاہ نے اپنے بیان میں میں کہاہے کہ پانامہ لیکس بے جان ایشوہے پی ٹی آئی ہمیشہ تبدیلی کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوششیں کرتی رہی ہیں جبکہ عمران خان کی تبدیلی گزشتہ جلسوں میں عوام دیکھ […]
By Yesurdu on May 6, 2016 رائے ضمیر الحق گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) کانسٹیبل سے ڈی پی او تک کا سفر طے کرنے والے رائے ضمیر الحق محکمے میں آل رونڈر کے نام سے مشہور ہیں اور ضلع گجرات میں جرئم کنٹرول انہونی تاریخ رقم کر چکے ہیں یہ کہناغلط نہیں ہوگاکہ ڈی پی اور گجرات رائے ضمیرالحق گجرات میں تعیناتی دوران کارکردگی بعد میں […]
By Yesurdu on May 6, 2016 غضنفر علی بٹ گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) ویلڈن اے سی شعیب نسوانہ:شہر سے ناجائز تجاوزات خاتمہ قابل تحسین کارنامہ ہے ان خیالات کا اظہار معروف تاجر راہنماوں غضنفر علی بٹ، طارق محمود بٹ،ملک ندیم،چوہدری بھولا نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا انہوں نے کہاکہ ماضی میں دیکھاجائے تو ناجائز تجاوزات کی وجہ سے لوگوں کا بازار میں خریداری […]
By Yesurdu on May 6, 2016 اظہارتعزیت گجرات
لا لہ مو سیٰ( جمیل احمدطاہر)مقامی صحافیوں ڈاکٹرعرفان احمدصفی،حاجی تاج نسیم،نصراللہ مجید،جمیل احمدطاہر،شفاقت علی مرزاودیگرصحافیوں نے سرائے عالمگیرکے معروف صحافی محمدامین فاروقی کے والدمحترم کی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39
By Yesurdu on May 6, 2016 سیف الرحمٰن بھٹی ایڈووکیٹ گجرات
لا لہ مو سیٰ( جمیل احمدطاہر)ممتازمسلم لیگی راہنماء وسابق ٹکٹ ہولڈرحلقہ پی پی 112سیف الرحمٰن بھٹی ایڈووکیٹ کا سابق کونسلرملک محمدنعیم،عبدالغفارعرف فاری بٹ،محمدعاصم بٹ سے اظہارتعزیت،سیف الرحمٰن بھٹی ایڈووکیٹ نے ندیم بھٹی ،ظہیراکبربھٹی کے ہمراہ افتخاراحمدبٹ مرحوم کی رہائشگاہ کریم پورہ جاکرعبدالغفاربٹ ،عاصم بٹ اور خاندان کے دیگرافرادسے اظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت […]
By Yesurdu on May 6, 2016 چوہدری عرفان احمدصفی گجرات
لا لہ مو سیٰ( جمیل احمدطاہر)کرپٹ حکمرانوں نے ملک کی معیشت کو تباہ کرکے عوام کو غر بت دلدل میں دھکیل دیا ،امیرجماعت اسلامی زون 112چوہدری عرفان احمدصفی نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں نے غریب عوام کا پیسہ چورا کر دوسرے ملکوں میں اپنے عیاشیوں کیلئے محفوظ کرلیا جبکہ عوام کو غربت کے دلدل […]
By Yesurdu on May 6, 2016 چوہدری عمران اشرف گجرات
لا لہ مو سیٰ( جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت وکائرہ خاندان کے قریبی ساتھی چوہدری عمران اشرف پسوال گجرآف علی چک نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف اور خادم اعلیٰ میاں شہباز شریف کی اثاثوں کی تحقیقات 1979ء سے شروع کیاجائے ، 1979ء میں میاں برادران کی ایک اتفاق فانڈری تھا، جو آج تیرہ […]
By Yesurdu on May 6, 2016 جامع مسجد اشاعت گجرات
لا لہ مو سیٰ( جمیل احمدطاہر) جمعیت اشاعت تو حید و سنت پاکستان کے نائب ناظم پروفیسر محمد افضل ضیاء کے مطابق 7 مئی بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مسجد اشاعت تو حید و سنت سرکلر روڈلالہ موسیٰ میں45ویں ماہانہ محفل درس قرآن منعقد ہوگی ،صدارت: پروفیسر محمد افضل ضیاء کرینگے، جس میں شیخ […]
By Yesurdu on May 6, 2016 شاہدنوازوڑائچ گجرات
لا لہ مو سیٰ( جمیل احمدطاہر)ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ شاہدنوازوڑائچ کا تبادلہ حافظ آبادکردیاگیا،اس سلسلہ میں معلوم ہواہے کہ ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ کا تبادلہ صدرسرکل حافظ آبادکردیاگیاہے ،تاہم وہ پیرکو اپناچارج چھوڑیں گے ،ان کی جگہ فوری طورپرکسی ڈی ایس پی کی تعیناتی کے آرڈرنہیں ہوسکے۔ Post Views – پوسٹ […]
By Yesurdu on May 6, 2016 ایڈمن آفیسر کورس گجرات
گجرات(انور شیخ سے )ایڈیشنل آئی جی پیٹرولنگ امجد جاوید سلیمی کے حکم پر گجرات پولیس لائن میں جاری تین روز ہ ایڈمن آفیسر کورس اختتام پذیر ہو گیا ہے ایڈمن پولیس آفیسر کورس میں ایس ایس پی پیٹرولنگسید توصیف حیدر شاہ گوجرانوالہ رینج کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی پیٹرولنگ میڈیم نیلو فر حیات […]
By Yesurdu on May 6, 2016 ناصر جٹ آف بڑیلہ شریف گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی) ممتاز سماجی شخصیت ناصر جٹ آف بڑیلہ شریف کو سی پی ایل سی گجرات کا ممبر نامزد کر دیا گیا گزشتہ روز:سرائے عالمگیرمیں ایک منعقدہ تقریب میںCPLSکے چےئرمین چوہدری اختر علی وائس چییرمین الحاج امجد فاروق اور راجہ محمد انور ناصر جٹ کو سی پی ایل سی کی ممبر شپ کا نوٹیفیکیشن اور […]
By Yesurdu on May 5, 2016 ناجائز تجاوزات گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) TMAسرائے عالمگیر کا ناجائز تجاوزات کیخلاف نامکمل کریک ڈاؤن ،تاجر سراپا احتجاج ،تفصیل کے مطابقTMAسرائے عالمگیر نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر ناجائز تجاوزات کیخلاف گرینڈ اپریشن شروع کیا جس میں تمام ناجائز تجاوزات ریڑھی بانوں ،دوکانوں کے آگے موجود ناجائز تھڑوں کو ختم کیا جارہا تھامگر اچانک ہی اس اپریشن […]
By Yesurdu on May 5, 2016 چوہدری طاہر محمود گجر گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور )خداوند تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کو اپنے پاس بلا کر سیر کروائی اسی کو مسلمان معراج النبی ؐ کے نام سے یاد کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ہمیں اسلامی شعائر کی پابندی کرنی چاہیے اور اس رات درود شریف ،نوافل اور دیگر عبادات […]
By Yesurdu on May 5, 2016 چوہدری محمد اقبال گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) MPAملک محمد حنیف اعوان مرد آہن ہیں انہوں نے حلقہ پی پی 114میں کروڑوں روپے کے میگا پراجیکٹ دیکر حلقہ کی عوام کے د ل ہمیشہ کے لیے جیت لیے ہیں اور حلقہ پی پی 114مسلم لیگ(ن) کا گڑھ ہے اور انشاء اللہ آئندہ بھی مسلم لیگ(ن) تاریخی کامیابی حاصل کرے […]
By Yesurdu on May 5, 2016 وفات پر گہرے رنج و غم گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) چوہدری شبیر انجم ساکا انمول میرج ہال صبور (کوٹلہ )نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری عارف حسین ،چوہدری شہباز احمد (G7موبائل والے )،معروف صحافی چوہدری غلام فرید کے والد محترم ،مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل کے پھوپھا جان اورچوہدری محمداکرم پگاڑہ ،چوہدری آصف (برف والے )کے سسر چوہدری راجہ خان […]
By Yesurdu on May 5, 2016 پانامہ لیکس گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) بہت جلد پانامہ لیکس کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی مسلم لیگ ن کا ماضی گواہ ہے کہ میاں برادران نے ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے کام کیاایٹمی دھماکے ہوں یا اقتصادی راہداری کامنصوبہ میاں برادران نے ہمیشہ ذاتی مفاد سے ہٹ کر قومی مفاد […]
By Yesurdu on May 5, 2016 مرزا یاسر لہراسب گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) پاکستان تحریک انصاف سرائے عالمگیر کے راہنما مرزا یاسر لہراسب نے اپنے بیان میں کہاہے کہ کرپشن نے اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے اوپر سے نیچے تک کرپشن ہی کرپشن دیکھائی دیتی ہے جبکہ میاں برادران بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پرعوام سے ہر روز جھوٹ […]