counter easy hit

گجرات

سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ معصوم پور خورد میں منعقد ہوا

سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ معصوم پور خورد میں منعقد ہوا

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور )سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ معصوم پور خورد میں منعقد ہواجس کے مہمانان خصوصی سابق امیدوار چےئر مین سید ابرار حسین شاہ ،سابق امیدوار وائس چےئر مین چوہدری نعیم فضل پوٹھی میرہ تھے انہوں نے رنر اور ونر ٹیموں میں ہزاروں روپے نقد انعام اور ٹرافیاں تقسیم کیں اور پیر سید ابرار حسین شاہ […]

سینئر صحافی وشاعر عمران رشید یاور عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے

سینئر صحافی وشاعر عمران رشید یاور عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور )سینئر صحافی وشاعر عمران رشید یاور عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے،تفصیل کے مطابق تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )سرائے عالمگیر کے سینئر صحافی عمران رشید یاور عمرہ کی ادائیگی کیلئے اپنی فیملی کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوگئے اس موقع پردوست احباب نے پھولوں کے ہار پہنائے اوردعاؤں کے […]

چوہدری شکیل آف رانجھا م کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری طارق جٹ سے تفصیلی ملاقات

چوہدری شکیل آف رانجھا م کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری طارق جٹ سے تفصیلی ملاقات

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور )ممتاز شخصیات چوہدری شکیل آف رانجھا میرا جہلم،استاد گوگاگو جرانوالہ و دیگر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری طارق جٹ سے تفصیلی ملاقات ،اس موقع پر کونسلر چوہدری بشیر احمد و دیگر بھی موجود تھے ،تفصیل کے مطابق ممتاز شخصیات چوہدری شکیل آف رانجھا میرا جہلم،استاد گوگا گوجرانوالہ نے ممتاز سیاسی […]

احتساب کا طریقہ طے کرنے کے لیے سٹرکیں اور پارک نہیں ایوان موجود ہے، راجہ عابد یوکے

احتساب کا طریقہ طے کرنے کے لیے سٹرکیں اور پارک نہیں ایوان موجود ہے، راجہ عابد یوکے

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور ) راجہ عابد یوکے آف چک جانی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ احتساب کا طریقہ طے کرنے کے لیے سٹرکیں اور پارک نہیں ایوان موجود ہے جمہوری ممالک ہونے کے ناطے یہ ریت اچھی نہیں انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی، پی پی اور ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتیں ماضی […]

یہ حقیقت ہے کہ عرصہ قبل نظریاتی سیاست کو اپنے ہاتھوں سے دفن کر چکے ہیں، ملک عارف

یہ حقیقت ہے کہ عرصہ قبل نظریاتی سیاست کو اپنے ہاتھوں سے دفن کر چکے ہیں، ملک عارف

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور )معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک عارف آف چھپراں نے اپنے بیان میں کہاہے کہ یہ حقیقت ہے کہ عرصہ قبل نظریاتی سیاست کو اپنے ہاتھوں سے دفن کر چکے ہیں ملک میں ذاتی مفاد کو قومی مفاد کا نام دے کرگل کھلانے والوں کی فوج تیار ہو چکی ہے جس سے […]

جنرل راحیل شریف احتساب کرکے قوم پر احسان اعظیم کریں ،چوہدری شفیق گجر

جنرل راحیل شریف احتساب کرکے قوم پر احسان اعظیم کریں ،چوہدری شفیق گجر

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) معروف سیاسی و سماجی راہنما چوہدری شفیق گجر آف شکریلہ بنے یوکے سے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کہاہے کہ کرپشن کرپشن ہوتی ہے وزیر اعظم ہو یا کوئی دوسرا پاکستان سے فراڈ کرنے والا قومی مجرم ہے انہوں نے کہاکہ غیر ممالک میں تقریباتمام بڑے سرمایہ داروں جن کا تعلق مختلف […]

پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ سید ابرارحسین شاہ نے صدر چوہدری انوام الحق اور سید نسیم شاہ سے خوصی ملاقات کی

پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ سید ابرارحسین شاہ نے صدر چوہدری انوام الحق اور سید نسیم شاہ سے خوصی ملاقات کی

گجرات(انور شیخ سے ) ناروے کی ممتاز سماجی شخصیت اور سابق جنر ل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ سید ابرارحسین شاہ نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ ضلع گجرات صدر چوہدری انوام الحق اور پاکستان لیبر ونگ کے ضلع صدر سید نسیم شاہ سے خوصی ملاقات کی […]

کارحادثہ میں گھرکا واحدکفیل جاں بحق

کارحادثہ میں گھرکا واحدکفیل جاں بحق

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) کارحادثہ میں گھرکا واحدکفیل جاں بحق،دوسرے حادثہ میں بچے کو بچاتے ہوئے چنگ چی رکشہ سے ٹکراکرنوجوان شدیدزخمی، ا س سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ محلہ آزادکالونی کا رہائشی نوجوان زوہیب بٹ گزشتہ روزایک کارحادثہ میں شدیدزخمی ہوگیاجسے ابتدائی طبی امدادکے لئے عزیزبھٹی شہیدہسپتال گجرات لے جایاگیاجہاں سے تشویشناک حالت کے پیش نظرسی […]

دیونہ منڈی کے قریب ٹریفک کے حادثہ میں ایک خاتون ٹیچرجاں بحق 8افرادشدیدزخمی

دیونہ منڈی کے قریب ٹریفک کے حادثہ میں ایک خاتون ٹیچرجاں بحق 8افرادشدیدزخمی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) دیونہ منڈی کے قریب ٹریفک کے حادثہ میں ایک خاتون ٹیچرجاں بحق 8افرادشدیدزخمی، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ صبح تھانہ رحمانیہ کے قریب دیونہ منڈی میں یونیورسٹی آف گجرات کی بس،کیری ڈبہ اور کارمیں ہونے والے خوفناک تصادم کے نتیجہ میں کیری ڈبہ میں سوارخاتون ٹیچرافشاں بی بی […]

انشااللہ وقت آنے پر پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے حکومتی ٹولے کو بھرپور جواب دیں گے،چوہدری محمد ارشد

انشااللہ وقت آنے پر پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے حکومتی ٹولے کو بھرپور جواب دیں گے،چوہدری محمد ارشد

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پی پی 114 میں دیکھا جائے تو ہر طرف نالیوں ،گلیوں کی تعمیر اور عوامی ترقی و خوشحالی کے دعوں کی سیاست عروج پر ہے عوام سب کچھ جاننے کے باوجود خاموش ہیں کیونکہ […]

حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں سے ملک وقوم کو نقصان پہنچ رہا ہے،چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ

حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں سے ملک وقوم کو نقصان پہنچ رہا ہے،چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں سے ملک وقوم کو نقصان پہنچ رہا ہے ،پانامہ لیکس کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کواعتماد میں لے کر قانون سازی کی جائے چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ ۔جب تک دیانتدار اور خوف خدا رکھنے والی قیادت برسر اقتدار نہیں آئے گی ملک کو سنگین بحرانوں کا […]

سرائے عالمگیر: ٹی ایم اے بے حسی کی انتہا، نالوں کی صفائی کرکے گندگی کے ڈھیر باہر لگا دیے

سرائے عالمگیر: ٹی ایم اے بے حسی کی انتہا، نالوں کی صفائی کرکے گندگی کے ڈھیر باہر لگا دیے

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سرائے عالمگیر: ٹی ایم اے بے حسی کی انتہا، نالوں کی صفائی کرکے گندگی کے ڈھیر باہر لگا دیے ہر طرف مچھروں کا راج ، عوام کا رات کو سونا بھی محال تفصیل کے مطابق شہر بھر میں صفائی سمیت دیگر عوامی مسائل کی بار بار نشاندہی کر نے کے بعد ٹی ایم […]

اچھی تعلیم برائے نوکری نہیں بلکہ شعور سے آگاہی اورانسان کو حرام اور حلال میں تمیز سکھاتی ہے،سید سقلین حسین شاہ

اچھی تعلیم برائے نوکری نہیں بلکہ شعور سے آگاہی اورانسان کو حرام اور حلال میں تمیز سکھاتی ہے،سید سقلین حسین شاہ

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) اچھی تعلیم برائے نوکری نہیں بلکہ شعور سے آگاہی اورانسان کو حرام اور حلال میں تمیز سکھاتی ہے آج تعلیم کے میدان میں ترقی کرنے والی قومیں ہی دنیا پر راج کر رہی ہیں ہمیں بھی اپنی نئی نسل کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگاجس کا کوئی نعم البدل […]

مسلم لیگ ن ذاتیات کی سیاست پر یقین رکھتی نہ ہی مخالفت برائے ہمارا ہمارا منشور ہے،ملک محمد حنیف اعوان

مسلم لیگ ن ذاتیات کی سیاست پر یقین رکھتی نہ ہی مخالفت برائے ہمارا ہمارا منشور ہے،ملک محمد حنیف اعوان

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) مسلم لیگ ن ذاتیات کی سیاست پر یقین رکھتی نہ ہی مخالفت برائے ہمارا ہمارا منشور ہے ، ماضی کی طرح اس بار بھی میاں برادران سُرخرو ہونگے ہج مالو پارٹیوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا ان خیالات کا اظہارملک محمد حنیف اعوان ایم پی اے مسلم لیگ ن حلقہ پی […]

سائیں محمد اختر کی ریپ کیس میں عبوری ضمانت میں2مئی تک توسیع

سائیں محمد اختر کی ریپ کیس میں عبوری ضمانت میں2مئی تک توسیع

گجرات(صغیراحمدقمر)سائیں محمد اختر کی ریپ کیس میں عبوری ضمانت میں2مئی تک توسیع ،سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی نے2مئی کو دونوں طرف سے وکلاء کو بحث کرنے کا حکم دیاہے سائین محمد اختر پر 2لڑکیوں اور انکی ماں کے ساتھ ریپ کرنے اور اُن کی نازیبا ویڈیو بنانے کا الزام ہے جس کا مقدمہ […]

چوہدری عبدالعزیز بھٹی ایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس مورخہ3مئی منعقد ہوگا۔

چوہدری عبدالعزیز بھٹی ایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس مورخہ3مئی منعقد ہوگا۔

گجرات(صغیراحمدقمر)گجرات بار کے زیر اہتمام چوہدری دیناراحمد خاور ایڈووکیٹ اور چوہدری عبدالعزیز بھٹی ایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس مورخہ3مئی بروز منگل بوقت دوپہر 12:30بجے باروم کے کانفرنس ہا ل میں منعقد ہوگا۔ معزز اراکین بار سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

سردار محمد عظیم خان ایڈووکیٹ نے گزشتہ روز مہاجرین کشمیر کے علاقوں چڑیاؤلہ، ٹانڈہ سمیت مختلف علاقوں کا دورہ کیا

سردار محمد عظیم خان ایڈووکیٹ نے گزشتہ روز مہاجرین کشمیر کے علاقوں چڑیاؤلہ، ٹانڈہ سمیت مختلف علاقوں کا دورہ کیا

گجرات(صغیراحمدقمر)پاکستان تحریک کے راہنما امیدوار برائے LA34 MLAجموں 5آزاد کشمیر سردار محمد عظیم خان ایڈووکیٹ نے گزشتہ روز مہاجرین کشمیر کے علاقوں چڑیاؤلہ، ٹانڈہ ،ڈھکی ،چوہڑ چک، راجووال، ٹھٹھہ پور، کشمیر نگر سمیت مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور کارنر میٹنگز سے خطاب کیا سردار محمد عظیم خان ایڈووکیٹ نے کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے […]

چوہدری فاروق حیدر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے لیکچر دیا

چوہدری فاروق حیدر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے لیکچر دیا

گجرات(صغیراحمدقمر)گجرات جوڈیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام جاری کلاسسز کو سینئر قانون دان و ڈائریکٹر جوڈیشل اکیڈمی گجرات چوہدری فاروق حیدر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے لیکچر دیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و بانی جوڈیشل اکیڈمی گجرات سید خورشید انور رضوی کے علاوہ ایڈیشنل سیشن جج گجرات ندیم احمد سہیل چیمہ ،سول جج محمد […]

سزائے موت کے قیدی مجرم محمد ارشد آف ملک پور جٹاں کے دوبارہ ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے۔

سزائے موت کے قیدی مجرم محمد ارشد آف ملک پور جٹاں کے دوبارہ ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے۔

گجرات(صغیراحمدقمر)سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی نے قتل کیس میں سزا یافتہ سزائے موت کے قیدی مجرم محمد ارشد آف ملک پور جٹاں کے دوبارہ ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے۔ مجرم کو 2مئی کو ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا مجرم نے2001میں اپنی ساس تسلیم اختر کو بذریعہ فائرنگ قتل کیا […]

2بھائیوں کو سزائے موت اور تیسرے بھائی کو عمر قید اور5,5لاکھ روپے ہرجانے کی سزا کا حکم سنادیا

2بھائیوں کو سزائے موت اور تیسرے بھائی کو عمر قید اور5,5لاکھ روپے ہرجانے کی سزا کا حکم سنادیا

گجرات(صغیراحمدقمر)عدالت نے دوہرے قتل کیس میں 2بھائیوں کو سزائے موت اور تیسرے بھائی کو عمر قید اور5,5لاکھ روپے ہرجانے کی سزا کا حکم سنادیا تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج گجرات ذوالفقار علی نون نے تھانہ دولت نگر کے گاؤں لانمبڑہ کے دوہرے قتل کیس میں ملوث تنویر اعظم اور جہانگیر کو سزائے موت جبکہ […]

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ضلع گجرات میں اشیائے خورد و نوش کے نرخوں کا از سر نو تعین کر دیا

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ضلع گجرات میں اشیائے خورد و نوش کے نرخوں کا از سر نو تعین کر دیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ضلع گجرات میں اشیائے خورد و نوش کے نرخوں کا از سر نو تعین کر دیا ہے، انہوں نے پرائس مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ مقررہ قیمتوں پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنایا جائے خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کے خلاف سخت ترین […]

ذوالفقارعلی بھٹوشہیدواحدسیاسی لیڈرتھے جنہوں نے مزدوروں کے حقوق کیلئے آوازبلندکی،رشیخ خالدمحمود

ذوالفقارعلی بھٹوشہیدواحدسیاسی لیڈرتھے جنہوں نے مزدوروں کے حقوق کیلئے آوازبلندکی،رشیخ خالدمحمود

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئرنائب صدرشیخ خالدمحمودنے عالمی یوم مزدورکے موقعہ پر شکاگوکے محنت کشوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹوشہیدواحدسیاسی لیڈرتھے جنہوں نے مزدوروں کے حقوق کیلئے آوازبلندکی ،سند ھ کے غریب ہاریوں کو زمینیں الاٹ کی ،مزدورو ں کو فیکٹریوں میں حصہ داربنایا،غریبوں […]