counter easy hit

گجرات

برٹش سائنس سکول سسٹم لالہ موسیٰ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی

برٹش سائنس سکول سسٹم لالہ موسیٰ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) برٹش سائنس سکول سسٹم لالہ موسیٰ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہوئی،تقریب کی صدارت پرنسپل شیخ خالدمحمودنے کی جبکہ مہمان خصوصی ہیڈماسٹر(ر) سیدمسعودحسین شاہ ترمذی دھامہ،سیدمشتاق حسین شاہ سابق ڈی ای او گجرات،ما ہر تعلیم صفدرحسین تارڑ،چوہدری عمران اشرف گجر،شفیق احمد(سیلزمینجراسٹیٹ لائف انشورنس) چوہدری محمداقبال ہیڈماسٹراسلامیہ ہائی سکول لالہ موسیٰ ،خالدپرویزپرنسپل لٹل […]

نامعلوم افرادنے نوجوان کو قتل کر کے اس کی نعش پٹرول پمپ کے عقب میں جھاڑیوں میں پھینک دی

نامعلوم افرادنے نوجوان کو قتل کر کے اس کی نعش پٹرول پمپ کے عقب میں جھاڑیوں میں پھینک دی

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر) نامعلوم افرادنے نوجوان کو قتل کر کے اس کی نعش پٹرول پمپ کے عقب میں جھاڑیوں میں پھینک دی تفصیلات کے مطابق نامعلوم درندہ صفت افراد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک نامعلوم شخص کو تشدد کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیااور اسے ناقابل شناخت بنانے کے لئے اس […]

غفلت برتنے پر دو پٹواریوں ذولفقار الحق اور ثناء اللہ کو معطل

غفلت برتنے پر دو پٹواریوں ذولفقار الحق اور ثناء اللہ کو معطل

گجرات(انور شیخ )اے سی گجرات نور العین نے ڈیوٹی سے غائب رہنے اورفرائض میں غفلت برتنے پر دو پٹواریوں ذولفقار الحق اور ثناء اللہ کو معطل کر کے ان کے خلاف انکوئری شروع کر دی ہے یاد رہے کہ دونوں پٹواری گندم سنٹر پر ڈیوٹی سے غائب تھے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

پانچ روز قبل اغواء ہونے والا نو سالہ محمد ابرارولد محمد بلال ابھی تک باز یاب نہ ہو سکا

پانچ روز قبل اغواء ہونے والا نو سالہ محمد ابرارولد محمد بلال ابھی تک باز یاب نہ ہو سکا

گجرات(انور شیخ سے ) محلہ طارق آباد (نواز شریف پارک ) سے پانچ روز قبل اغواء ہونے والا نو سالہ محمد ابرارولد محمد بلال ابھی تک باز یاب نہ ہو سکا ،بچہ باز یاب نہ ہونے سے بچے کی والدہ اور والد سخت پریشانی کے عالم میں مبتلا ہو گئے ہیں لاری ادا پولیس بھی […]

صحافی امین فاروقی کے والد کی وفات پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار

صحافی امین فاروقی کے والد کی وفات پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار

گجرات(نمائندہ خصوصی) گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ اور جنرل سیکرٹری روحان شاویز ملک اور گروپ لیڈر حاجی عثمان طیب نے سرائے عالمگیرکے سینئر صحافی امین فاروقی کے والد کی وفات پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا […]

سراج کالونی میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے خسرہ کی وباء پھیل گئی

سراج کالونی میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے خسرہ کی وباء پھیل گئی

گجرات(انور شیخ سے )ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی اور سستی کی وجہ سے ریلوے روڈ پر واقع سراج کالونی میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے خسرہ کی وباء پھیل گئی ٹی ایم اے کا عملہ لمبی تان کر سو گیا ہے صفائی نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ کی مکین اور چھوٹے چھوٹے […]

مسلم ہینڈزسکول لالہ موسیٰ میں ورلڈہیلتھ ڈے منایاگیا

مسلم ہینڈزسکول لالہ موسیٰ میں ورلڈہیلتھ ڈے منایاگیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) مسلم ہینڈزسکول لالہ موسیٰ میں ورلڈہیلتھ ڈے منایاگیا،جس میں بچوں کو صحت مندرہنے کیلئے طریقوں سے آگاہی دلانے کیلئے سیمینارمنعقدہوا،اورڈاکٹراشفاق جنیدنے بچوں کو وجاحت کی،اس دن کو منانے کیلئے ہینڈواش ایکویٹی اور ہیلتھی فوڈایکٹویٹی بھی کروائی گئی اور ہارنرسکول کے ساتھ سکائپ سیشن بھی رکھاگیا،تاکہ دونوں سکولوں کے طلباء باہمی رابطے سے […]

تنظیم سازی کے حوالہ سے جوہدایات دی ہیں اس پرکام کرتے ہوئے پارٹی کو ازسرنوفعال کریں گے، چوہدری ندیم اصغرکائرہ

تنظیم سازی کے حوالہ سے جوہدایات دی ہیں اس پرکام کرتے ہوئے پارٹی کو ازسرنوفعال کریں گے، چوہدری ندیم اصغرکائرہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری،شریک چیئرمین آصف علی زرداری ودیگرقیادت نے پارٹی کے سینئرلوگوں محترمہ بینظیربھٹوکے جانثارسپاہیوں اورشریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ساتھیوں کی موجودگی میں مجھ پرجس اعتمادکا اظہارکیاوہ میرے لئے اعزازکی بات ہے ،میری حتی المقدورکوشش ہوگی کہ قائدین کے اعتمادپرپورااترتے ہوئے پارٹی کو پنجاب میں ریآرگنائزکیاجائے گا،پارٹی […]

نامعلوم چورجامع مسجدڈاکخانہ والی سے نقدی لے اڑے

نامعلوم چورجامع مسجدڈاکخانہ والی سے نقدی لے اڑے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نامعلوم چورجامع مسجدڈاکخانہ والی سے نقدی لے اڑے، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ گزشتہ رات نامعلوم چورجامع مسجدڈاکخانہ والی کا ’’گلہ ‘‘توڑکرنقدی لے اڑے،مسجدانتظامیہ سی سی ٹی وی کی فوٹیج نکال کرتھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے حوالہ کردی ہے ،مسجدانتظامیہ کے مطابق فوٹیج میں دوچورمسجدکا ’’گلہ ‘‘ توڑتے دکھائی دیتے ہیں ،پولیس مصروف […]

ٹھیکریاں میں سسرال آئے شخص کی کاراڑن چھو

ٹھیکریاں میں سسرال آئے شخص کی کاراڑن چھو

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ٹھیکریاں میں سسرال آئے شخص کی کاراڑن چھو،ا س سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ چک مموری کا رہائشی شاہدمحموداپنے سسرال ٹھیکریاں آیاہواتھاکہ اس نے اپنی کارنمبری ایل ایکس ایم 0346کرولاٹوڈی ماڈل 1999کھڑی کرکے گیارات کو گلی سے نامعلوم چورکارچراکرلے گئے ،مدعی شاہدمحمودنے تھانہ صدرلالہ موسیٰ میں کارچوری کا مقدمہ درج کرادیاہے، Post Views – […]

احتساب وقت کی ضرورت ہے،لیکن احتساب کا عمل شفاف ہوناچاہئے،میاں رضاربانی

احتساب وقت کی ضرورت ہے،لیکن احتساب کا عمل شفاف ہوناچاہئے،میاں رضاربانی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نے ڈیرہ کائرہ پرصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ احتساب وقت کی ضرورت ہے،لیکن احتساب کا عمل شفاف ہوناچاہئے، لیکن یہ تب ہی ممکن ہے جب احتساب کیلئے ایک ایساادارہ موجودہوجس پرسب کااعتمادہو،اس موقعہ پرپاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء چوہدری ندیم اصغرکائرہ،سابق ضلع صدرچوہدری طاہرزمان کائرہ،صدرپاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ ملک […]

مرزا طارق سرور جرال کی تایا زاد ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

مرزا طارق سرور جرال کی تایا زاد ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) راہنما PTIسابق ایم پی اے محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ ،نوجوان راہنما تحریک انصاف نو منتخب چیئرمین یوسی کریالہ نعمان اشرف چوہدری ایڈووکیٹ نے سابق امیدوار کونسلر مرزا طارق سرور جرال کی تایا زاد ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا تفصیل کے مطابق راہنما PTIسابق ایم پی اے محمد ارشد چوہدری […]

سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھوہار کی غازی مسجد میں سال کی پیدل جماعتوں کا جوڑ

سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھوہار کی غازی مسجد میں سال کی پیدل جماعتوں کا جوڑ

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھوہار کی غازی مسجد میں سال کی پیدل جماعتوں کا جوڑ (اکٹھ )ہواڈاکٹر پروفیسر امین اللہ نے اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کی پستی اور زوال کا سبب دین سے دوری ہے تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھوہار کی […]

تعلیم انسان کو حرام اور حلال میں تمیز سکھاتی ہے، چوہدری طاہر محمود گجر

تعلیم انسان کو حرام اور حلال میں تمیز سکھاتی ہے، چوہدری طاہر محمود گجر

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) تعلیم انسان کو حرام اور حلال میں تمیز سکھاتی ہے تعلیم کے میدان میں ترقی کرنے والی قومیں دنیا پر راج کر رہی ہیں ہمیں اپنی نئی نسل کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم سے آراستہ کرنا چاہیے جس کا کوئی نعم البدل نہی ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز نوجوان ہر […]

یوم تاسیس پر شرکت کرنے والے نوجوانوں اور ساتھیوں کو میرا سلام اور خراج تحسین،محمد ارشد چوہدری

یوم تاسیس پر شرکت کرنے والے نوجوانوں اور ساتھیوں کو میرا سلام اور خراج تحسین،محمد ارشد چوہدری

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) یوم تاسیس پر شرکت کرنے والے نوجوانوں اور ساتھیوں کو میرا سلام اور خراج تحسین ۔راہنما PTIسابقMPAمحمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ کا بیان ۔تفصیل کے مطابق راہنما PTIو سابقMPAمحمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ نے یوم تاسیس اسلام آباد میں شرکت کرنے والے نوجوانوں اور ساتھیوں کو میرا سلام اور خراج تحسین ،انہوں نے […]

THQسرائے عالمگیرمیں بھرتی ہونیوالے ملازمین کو تقر ر نامے تقسیم کئے

THQسرائے عالمگیرمیں بھرتی ہونیوالے ملازمین کو تقر ر نامے تقسیم کئے

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) MPA چوہدری شبیر احمد کو ٹلہ نے ڈیرہ راجہ محمد اسلم خاں پر THQسرائے عالمگیرمیں بھرتی ہونیوالے ملازمین کو تقر ر نامے تقسیم کئے،اس موقعہ پر رہنما مسلم لیگ (ّن)PP14راجہ محمد اسلم خاں ،ملک بشارت حسین اعوان کھوہار ،چوہدری صغیر احمد ،سینئر صحافی جنگ و جیو لندن را جہ فیض سلطان […]

چوہدری محمد افضل آج عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کیلئے روانہ ہونگے

چوہدری محمد افضل آج عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کیلئے روانہ ہونگے

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) سینئر صحافی سابق کونسلر بلدیہ و مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل آج عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کیلئے روانہ ہونگے ،تفصیل سینئر صحافی سابق کونسلر بلدیہ و مزدور لیڈر چوہدری محمد افضلآآاپریل بروز جمعرات بعد نماز ظہر اپنی رہائش گاہ محلہ نور عالم نزد جامع مسجد بلال سرائے عالمگیرسے عمرہ […]

راجہ جمیل احمد آف بلانی کو اسٹیٹ لائف کارپوریشن آف پا کستان میں بطور سیلز آفیسر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کر تے ہیں

راجہ جمیل احمد آف بلانی کو اسٹیٹ لائف کارپوریشن آف پا کستان میں بطور سیلز آفیسر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کر تے ہیں

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) معروف صحافی جنگ و جیو راجہ فیض سلطان بلانی ،وائس چےئر مین یو سی بیسہ راجہ ربنواز بلانی ،راجہ منور حسین ،راجہ حبیب الر حمن،راجہ ارشد احسان ،راجہ شاہد الرحمن نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ راجہ جمیل احمد آف بلانی کو اسٹیٹ لائف کارپوریشن آف پا کستان میں بطور […]

راجہ شفاعت حسین ایڈووکیٹ کو بھلوال اورپٹی لنک روڈ کے لیے راستہ فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،راجہ محمد آصف

راجہ شفاعت حسین ایڈووکیٹ کو بھلوال اورپٹی لنک روڈ کے لیے راستہ فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،راجہ محمد آصف

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) راجہ شفاعت حسین ایڈووکیٹ کو بھلوال اورپٹی لنک روڈ کے لیے راستہ فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔تفصیل کے مطابق سابق امیدوار وائس چیئرمین یوسی منڈی بھلوال راجہ محمد آصف،راجہ سلیم اخترUK،راجہ خادم حسین ،راجہ اعجاز احمد ،راجہ مبارک علی ،راجہ آصف محمود UKراجہ لیاقت پٹی ،کونسلر راجہ […]

راجہ محمد آصف کی وساطت سے سے بھلوال اور پٹی لنک روڈ کی منظوری کروالی اہلیان علاقہ کا خراج تحسین

راجہ محمد آصف کی وساطت سے سے بھلوال اور پٹی لنک روڈ کی منظوری کروالی اہلیان علاقہ کا خراج تحسین

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) MNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ نے سابق امیدوار وائس چیئرمین یوسی منڈی بھلوال راجہ محمد آصف کی وساطت سے سے بھلوال اور پٹی لنک روڈ کی منظوری کروالی اہلیان علاقہ کا خراج تحسین ۔تفصیل کے مطابق MNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راہنما مسلم لیگ(ن) راجہ محمد اسلم خان نے سابق امیدوار چیئرمین یوسی […]

میاں نوازشریف اور ان کی اولادنے پوری دنیامیں پاکستان کو بدنام کردیاہے،عثمان عزیزقادری

میاں نوازشریف اور ان کی اولادنے پوری دنیامیں پاکستان کو بدنام کردیاہے،عثمان عزیزقادری

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)چیئرمین اے ٹی آئی صوبہ پنجاب وصوبائی راہنما سنی تحریک عثمان عزیزقادری نے کہاہے کہ میاں نوازشریف اور ان کی اولادنے پوری دنیامیں پاکستان کو بدنام کردیاہے ،میاں نوازشریف کو فوری طورپروزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے کرخودکو عدالتوں کے سامنے پیش کرناچاہیے،انہوں نے غازی ملک ممتازقادری کوسزائے موت دینے کے بعدپاکستان کی سنی […]

نواحی گاؤں خواص پورمیں بجلی کاٹرانسفارمرجل جانامعمول بن گیا

نواحی گاؤں خواص پورمیں بجلی کاٹرانسفارمرجل جانامعمول بن گیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نواحی گاؤں خواص پورمیں بجلی کاٹرانسفارمرجل جانامعمول بن گیا،واپڈاوالے عوام سے پیسے لے کرچلے جاتے ہیں لیکن بجلی درست نہیں کرتے،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری شیرافضل گجرآف خواص پورنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ خواص پورگاؤں میں بجلی کا ٹرانسفارمرآئے روزجل جاتاہے اور کئی کئی روزتک درست نہیں کیاجاتا،واپڈااپلکارعوام سے […]