By Yesurdu on April 28, 2016 فصل کو آگ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نامعلوم وجوہات کی بناء پرگندم کی فصل کو آگ لگ گئی،ہزاروں کا نقصان،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے بعدگزشتہ سہہ پہرکو چاربجے کے قریب الخلیل پٹرولیم کے قریب گندم کی تیارفصل کو پراسرارطورپرآگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فصل کو اپنی لپیٹ میں لے لیااور ہزاروں مالیت کی گندم […]
By Yesurdu on April 28, 2016 میاں اقبال مظہر گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرنے کہاہے کہ لالہ موسیٰ میں 6واٹرفلٹریشن پلانٹس کو آپریشنل اور فنکشنل کردیاگیاہے،جہاں سے عوام کو 24گھنٹے فلٹرشدہ صاف پانی دستیاب ہوگا،ٹی ایم اے نان ہیڈکوارٹرلالہ موسیٰ میں ایک تقریب کے بعدصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ دوروزقبل تمام فلٹربھی تبدیل کردیے گئے ہیں جوکہ ہرتین ماہ […]
By Yesurdu on April 28, 2016 ماسٹرخادم حبیب قتل کیس گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ماسٹرخادم حبیب قتل کیس کا فیصلہ،مدعی کے شہادت کے بیان نہ ہونے تمام ملزمان باعزت بری، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق سکول ٹیچر(ر) خادم حبیب سکنہ قصبہ محلہ کوسال 2014میں گھرکے اندربے دردی سے قتل کردیاگیاتھاجس کا مقدمہ نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج ہواتھا،بعدازاں سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے تفتیش کرتے […]
By Yesurdu on April 28, 2016 چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی آج ڈیرہ کائرہ پرآئیں گے،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء وچیئرمین سینٹ میاں رضاربانی آج 28اپریل صبح دس بجے لالہ موسیٰ آئیں گے ،جہاں وہ کائرہ برادران کے ہمراہ پیپلزپارٹی کے کارکنان سے ملاقات کرینگے اور صحافیوں سے گفتگوکریں گے،صدرپاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ ملک محمدشفیق […]
By Yesurdu on April 28, 2016 مہر محمد ارشد گجرات
گجرات(صغیراحمدقمر)جنرل راحیل شریف نے عملی طور پر ثابت کر دیا کہ پاک فوج سمیت اس ملک کا کوئی ادارہ آئین سے بالا تر اور مقدس گائے نہیں کرپشن کے خلاف چیف آف آرمی سٹاف کے عملی اقدام کو پوری قوم کی نگاہ سے دیکھتی ہے بیرونی ملک سرمایہ منتقل کرنے والوں پر پاکستان کی سیاست […]
By Yesurdu on April 28, 2016 ڈائریکٹر لیڈز سکول گجرات
گجرات(صغیراحمدقمر) شاعر مشرق علامہ اقبال نے اسلامی فکر کی تشکیل جدید کے حوالے سے روشنی کے دیپ جلائے ہم علامہ اقبال کوصرف ایک شاعر کے بطور پہنچانتے ہیں مگر وہ بہت بڑے سماجی ریفارمر تھے اور جدید فلاحی اسلامی ریاست کی تشکیل چاہتے تھے۔ ان خیالات کا اظہارنو جوان کاروباری شخصیت و ڈائریکٹر لیڈز سکول […]
By Yesurdu on April 28, 2016 چوکی گرین ٹاؤن گجرات
گجرات(صغیراحمدقمر)گجرات چوکی گرین ٹاؤن انچارج کا علاقے میں گشت نہ ہونے کے برابر ہے علاقے میں چرس فروش اور متعدد غلط کاموں میں ملوث لوگ کا آنا جانا لگا رہتاہے عوام کا کہناہے کہ رحمان بیکری کے سامنے والے گلے میں ناکہ لگایاجائے تاکہ مشکوک افراد کو گرفتار کیاجائے Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By Yesurdu on April 28, 2016 لالہ جی سعید مرزا گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی)ممبر امن کمیٹی گوجرانوالہ اور اسپیشل پرسن لالہ جی سعید مرزا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجا ب حکومت کی جانب سے خدمت کارڈ کے حوالہ سے معذور افراد کو جو ماہنانہ بارہ سو روپے دئیے جارہے ہیں ان کو بڑھا کر کم از کم تین ہزار روپے کیا جائے کیونکہ معذور […]
By Yesurdu on April 28, 2016 لیڈیزاینڈ چلڈرن پارک گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس نے گلزار مدینہ روڈ پر واقع لیڈیزاینڈ چلڈرن پارک کو تالے لگا کر بند کر دیا ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کی خصوصی ہدایت پر تھانہ بی ڈوثرن کے انچارج افتخار احمد تاڑر نے پولیس کے ہمراہ ناقص […]
By Yesurdu on April 28, 2016 غیر قانونی موٹر سائیکل اسٹینڈز گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) ضلع کچہری میں غیر قانونی موٹر سائیکل اسٹینڈز نے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا ۔موٹر سائیکل اسٹینڈز پر موٹر سائیکل کے 20روپے اور کار کے 50روپے وصول کیے جارہے ہیں اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ بھی نوٹس نہیں لے رہی سائیکل اسٹینڈز ک مالک کا کہنا ہے […]
By Yesurdu on April 28, 2016 ہارٹ اٹیک سے چل بسا گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) ضلع کچہری میں پیشی پر آیا ہوا نوجوان ہارٹ اٹیک سے چل بسا،گذشتہ روز کڑیانوالہ کا رہائشی چالیس سالہ محمد اقبال جاوید گجرات کچہری میں تاریخ پیشی پر آیا ہوا تھا کہ ضلع کچہری مین اس کو اچانک ہارٹ اٹیک ہو گیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جان بحق […]
By Yesurdu on April 26, 2016 کوڑے کرکٹ کے ڈھیر گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) سرائے عالمگیر شہر کی سڑکوں ،گلیوں محلوں میں پڑے ہوئے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر مقامی انتظامیہ کی نااہلی کا ثبوت دے رہیں ہیں گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے دوکا ندار حضرات اور سر وس روڈ پر پید ل چلنے والے افراد ذہنی مر یض بن چکے ہیں ،جبکہ عوام کی […]
By Yesurdu on April 26, 2016 راجہ حبیب طاہر گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) چیرمین راجہ حبیب طاہر نے اپنے بیان میں کہاہے کہ قائد اعظم کے فرمودات آج بھی ہمارے لیے مشعل راہ ہیں جن کو سامنے رکھ کر ہمیں سوچنا ہوگاکہ ہم کون اور کیاہیں اور ہماری منزل کیا ہیں ہم اپنے عہد کو نبھا رہے ہیںیا نہیں ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ […]
By Yesurdu on April 26, 2016 چوہدری عمران اشرف گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازسماجی وسیاسی شخصیت حاجی چوہدری محمدسخی پسوال (یوکے)آف علی چک،چوہدری عمران اشرف پسوال آف علی چک نے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ کائرہ خاندان اور الحاج محمدشفیق قریشی ایڈووکیٹ خاندان سے ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں، موسموں اور سیاست کی گرمی وسردی ان تعلقات میں دراڑنہیں ڈال سکتی ،ہمارے آپس میں تعلقات بہت […]
By Yesurdu on April 26, 2016 سیدواجدحسین شاہ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) آزادجموں وکشمیرکے انتخابات میں امیدوارکی حمائت کا فیصلہ برادری اور دوست احباب کی مشاورت سے کرینگے،ان خیالات کا اظہارممتازسیاسی شخصیت وسابق امیدوارکونسلرسیدواجدحسین شاہ کاظمی آف باغ سیداں(میرپور) نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ اس حلقہ سے کشمیری مہاجرین کے ووٹوں سے کامیاب ہونے والے نمائندوں نے ووٹ لے کراسمبلی میں پہنچ […]
By Yesurdu on April 26, 2016 ’’اے سی کھاریاں ان ایکشن گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)’’اے سی کھاریاں ان ایکشن‘‘ گورمے بیکرزپرچھاپہ،13ورکرزکے ہیلتھ کارڈزنہ ہونے،کچن میں صفائی نہ ہونے ،ورکرزکے گندے کپڑے ہونے پرپچاس ہزارروپے جرمانہ کیا،اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرنے سٹاف آفیسرشیخ وجاہت حفیظ صدیقی ،تجاوزات انسپکٹرعلی نادرچوہدری کے ہمراہ گورمے بیکرزپرچھاپہ مارکراشیاء کامعیارچیک کیا،اور13 ملازمین کے ہیلتھ کارڈنہ ہونے،کچن میں صفائی نہ ہونے ،ملازمین کے […]
By Yesurdu on April 26, 2016 مسلم لیگ ن گجرات
گجرات(مشتاق مغل سے)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما حاجی رشید مرزا نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف منتخب بلدیاتی نمائندوں کو ان کے اختیارات دیں ۔تاکہ عوامی مسائل عوام کی دہلیز تک حل ہو سکیں ۔اور مسلم لیگ ن حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے […]
By Yesurdu on April 26, 2016 مہر سعید اصغر گجرات
گجرات ( مشتاق مغل سے)یوسی11 کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت وائس چئیرمین مرزااسلام اور ہر دلعزیز شخصیت عوامی خدمتگار مہر سعید اصغر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم یوسی 11 کی عوام کے مسائل کو انکے دہلیز پر حل کروانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں ۔ہم جھوٹی سیاست کرنے کے قائل […]
By Yesurdu on April 26, 2016 فاتحہ خوانی گجرات
گجرات(نمائندہ خصوصی) سابق آئی جی پنجاب ذولفقار علی قریشی ،کرنل نوید ،چوہدری اشرف مجید ،چوہدری شوکت جٹ چیئر مین مارکیٹ کمیٹی گوجرانوالہ نے گذشتہ روز پیپلز یوتھ کے شابق مرکزی جنرل سیکرٹری اور پیپلز پارٹی ورکر گروپ گوجرانوالہ ڈوثرن کے کواڈینیٹررانا انصر بھٹی کی رہائش گاہ پر جاکر ان کے والد حاجی محمد انور کی […]
By Yesurdu on April 26, 2016 گجرات میں اراضی ریکارڈ گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) گجرات میں اراضی ریکارڈ سنٹر گجرات کے شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا ہے ،ایک تو ریکارڈ سنٹر میں تعینات عملہ شہریوں کو ٹھیک معلومات فراہم نہیں کر تا دوسرا ریکارڈ میں بہت زیادہ غلط اندراج کیا گیا ہے جس کو ٹھیک کروانے کے لیے شہریوں کو کئی کئی دن […]
By Yesurdu on April 26, 2016 ٹی ایم او گجرات گجرات
گجرات(انور شیخ سے) ٹی ایم او گجرات کے احکامات کھوکھاتے،،ٹی ایم او چوہدری خرم ترہنگی نے گذشتہ روزسابق سنٹری انسپکٹر چوہدری نصراللہ کنگ کا تبادلہ انچارج ٹرانسپورٹ کیا تھا مگر اس سے قبل تعینات انچارج ٹرانسپورٹ مظہر اقبال چارج نہیں دے رہا اور اوپر سے کہتا ہے کہ میں ٹی ایم او کے کسی حکم […]
By Yesurdu on April 26, 2016 لیاقت علی چٹھہ گجرات
گجرات(انور شیخ ) گجرات سے تبدیل ہونے والے ڈی ایم اواحمد رضا سراء نے اے سی خان پور کھوکھراں تعینات ہونے کے بعد چارج چھوڑ دیا ہے گذشتہ روز ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے گجرات جم خانہ میں احمد رضا سراء کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا اہتمام کیا جس میں ضلع بھر […]