By Yesurdu on April 26, 2016 اے سی گجرات نور العین گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) ایڈمنسٹریٹر گجرات و اے ڈی سی گجرات عرفان علی کاٹھیا 20دنوں کی چٹھی پر روانہ جبکہ انکی جگہ اے سی گجرات نور العین نے قائم مقائم اے ڈی سی اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ گجرات کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43
By Yesurdu on April 26, 2016 راجہ منیر اللہ گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثنااللہ ڈھلو فرض شناس پولیس آفیسر ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگی راہنما راجہ منیر اللہ نے اپنے بیان میں کیاانہوں نے مزید کہاکہ تھانہ سٹی کی تاریخ دیکھی جائے تو یہ علاقہ منشیات فروشوں کی جنت کہلاتاتھاجبکہ بدروح عناصر کی منفی کاروائیوں […]
By Yesurdu on April 26, 2016 چوہدری تنویر گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) امیدوار چیرمین یوسی قصبہ چوہدری تنویرآف فیض اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ پاکستان بیس کروڑ عوام کا ملک ہے کسی کی ذاتی جاگیر نہیںیہاں کرپٹ عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں، کھاو پیو پروگرام کی سیاست کرنے والے اپنے بچاو کے لیے پاک آرمی اور رینجرز کے خلاف باتیں کرنے […]
By Yesurdu on April 26, 2016 چوہدری محمد الیاس گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) آزاد کشمیرمیں منصفانہ اور غیر جانبدار الیکشن کروائیں گئے تو آزاد کشمیر کی عوام کرپٹ حکمرانوں کا بوریا بستر گول کر دیں گی اور آزادکشمیر الیکشن میں تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی انشاء اللہ تعالیٰ عوام اپنے بہتر مستقبل ، تعمیر وترقی اور فلاح وبہبود کیلئے آزاد کشمیر […]
By Yesurdu on April 26, 2016 گند گی کے ڈھیروں گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) سرائے عالمگیرجگہ جگہ پر گند گی کے ڈھیروں کی وجہ سے دوکا ندار اور عوام پر یشان ،ٹی ایم او اور اس کا عملہ کسی بھی قسم کی کا روائی کر نے سے قا صر ۔راہ گزر افراد کو بلد یہ والوں کیطر ف سے گند گی اور بد بو تحٖفہ […]
By Yesurdu on April 26, 2016 راجہ کامران حنیف گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) مسلم لیگ ن چوہدری عابد رضا گروپ کے راہنماراجہ کامران حنیف نے اپنے بیان میں کہاہے کوٹلہ برادران نے ہمیشہ میاں برادران کے ویثرن کی پیروی کرتے ہوئے حلقہ کے عوام کی بے لوث خدمت کرکے خود کو عوام دوست اور حقیقی راہنما ثابت کیاہے یہی وجہ ہے کہ ماضی کے […]
By Yesurdu on April 26, 2016 ڈاکٹر خلیل حیدر جرال گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنما ڈاکٹر خلیل حیدر جرال نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ہر سال میں آنے والا 14 اگست ہمیں اس عہد کی یاد دلاتا ہے جو ہم نے قیام پاکستان سے پہلے قائد اعظم سے کیا تھا جبکہ حصول پاکستان کے لیے دی جانے والی […]
By Yesurdu on April 26, 2016 ذکا محی الدین گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنما جنرل کونسلروارڈ چھ ذکا محی الدین نے یوم آزادی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہاہے کہ ماضی میں ہر آنے والی سیاسی جماعت نے اقتدار کو عیاشی اور لوٹ مار کا ذریعہ بنایا اور ملکی وسائل کی لوٹ ماریکر کے چلے گیے جس […]
By Yesurdu on April 26, 2016 اعتزازدرانی گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) پاک فوج زندہ بادجنرل راحیل شریف نے اپنے ادارے کا احتساب کر کے ثا بت کر دیا ہے کہ کرپٹ لوگوں کی پاکستان میں کو ئی گنجائش نہیں ان خیالات کا اظہارپی ٹی آئی کینڈا (مونٹریال ) کے راہنما اعتزازدرانی نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کیا انہوں نے مزید کہا […]
By Yesurdu on April 26, 2016 ریپ کیس گجرات
گجرات(یس اُردو)ریپ کیس میں ملزم سائیں محمد اختر کی عبوری ضمانت کی سماعت آج ہوگئی ضمانت کی سماعت سیشن جج سید خورشید انور رضوی کی عدالت میں ہوگی سائیں محمداختر پر الزام ہے کہ اس نے بیوہ خاتون اور اس کی دو بیٹیوں کے ساتھ زبردستی ریپ کیا اور انکی فلم بھی بنائی تھی۔ جس […]
By Yesurdu on April 26, 2016 ختم قل گجرات
گجرات(یس اُردو)گجرات بار کے ممبر چوہدری ہمایوں غنی ایڈووکیٹ کے والد محترم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل گزشتہ روز اُن کے رہائش گاہ محلہ فیض آباد میں پڑھا گیا ختم قل میں جج صاحبان ،وکلاء صاحبان سمیت ضلع بھر کی اعلیٰ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By Yesurdu on April 26, 2016 سید خورشید انور رضوی گجرات
گجرات(یس اُردو)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید خورشید انور رضوی نے سیشن کورٹ میں ون ونڈو سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سینئر سول جج گجرات محمد اختربھنگو ،چوہدری فاروق حیدر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، محمد نفیس ملک ایڈووکیٹ، امیدوار برائے سیکرٹری گجرات بار چوہدری محمد عرفان اسحاق بانٹھ ایڈووکیٹ بھی موجود […]
By Yesurdu on April 26, 2016 عمرہ کی سعادت گجرات
گجرات(یس اُردو)ڈسٹرکٹ کلرکس بار گجرات کے سینئر ممبر و سرپرست اعلیٰ شاہین گروپ خاور نصیر اللہ کے والد محترم شاہ محمد آف ملک پور چاہڑہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں دوست احباب اور عزیز و اقارب نے انہیں لاہور ائیر پورٹ پرالوداع کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By Yesurdu on April 25, 2016 یوم تاسیس تحریک انصاف گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) یوم تاسیس تحریک انصاف،چوہدری الیاس، چوہدری ارشداور چوہدری مختار ڈھل کی قیادت میں ہزاروں افراد کی جلسہ میں شرکت،ٹیولپ ریور ریسٹورنٹ پر تینوں رہنماؤں کے قافلے پہنچنے پر مشترکہ طور پر ایک بہت بڑا قافلہ سابق ضلعی صدر و آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے107 چوہدری محمد الیاس، سابق ایم پی […]
By Yesurdu on April 25, 2016 چوہدری عابد رضا کوٹلہ گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) MNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راہنما مسلم لیگ(ن) راجہ محمد اسلم خان نے گلی کھدریالہ کی تعمیر کے لیے 26لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کروا کر اہلیان کھدریالہ کی عوام کے دل جیت لیے ہیں ۔سابق کونسلر حاجی مرزا الطاف بیگ کھدریالہ و دیگر کا بیان ۔تفصیل کے مطابق MNAچوہدری عابد رضا […]
By Yesurdu on April 25, 2016 سالانہ ختم شریف گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ محمد مالکUK آف اورنگ آباد کوٹیاں نے اپنی رہائش گاہ پر اپنے والدین اور اہلیہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے سالانہ ختم شریف کی محفل کا انعقاد کیا ختم شریف کی محفل میں مولانا محمد حسین نوری ،مولانا حافظ زاہد […]
By Yesurdu on April 25, 2016 عظیم الشان دعوت ولیمہ گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں کریالہ کی ممتاز شخصیات صدر مسلم لیگ(ن) مانچسٹر راجہ سجاد حسین کے صاحبزادے اور راجہ حمزہ حسین ،راجہ شہزاد حسین ،راجہ اللہ دتہ ،راجہ اشفاق ،راجہ جمشید UK،راجہ شہبازاٹلی کے بھائی اور کونسلر راجہ اشتیاق احمد ،راجہ شاہد ساؤتھ افریقہ ،راجہ پرویز اٹلی ،راجہ امتیاز ،راجہ معظم […]
By Yesurdu on April 25, 2016 مرزا شماس علی زرگر گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)پاک فوج نے اپنے ادارے کا احتساب کر کے ثا بت کر دیا ہے کہ کرپٹ لوگوں کی کو ئی گنجائش نہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت مرزا شماس علی زرگر نے نمائندہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت دہشتگردی کے […]
By Yesurdu on April 25, 2016 چچا کو قتل کر دیا گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سگے بھتیجے نے آتشی اسلحہ سے فائر نگ کر کے چچا کو قتل کر دیا ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر کی حدود تھون روڈ پرقصور کے رہائشی مختار حسین عر ف مکھی ولدمحمد حسین گجر کو اس کے سگے عبدالغفارولد محمد اقبال قوم گجر نے اپنے 2کس […]
By Yesurdu on April 25, 2016 )یومارٹ پنجن کسانہ گجرات
کھاریاں( بیورو چیف )یومارٹ پنجن کسانہ کھاریاں مہنگے داموں اشیا ء بیچنے میں مصروف :انتظامیہ نے آنکھیں بند کر لیں۔جی ٹی روڈ پر بسم اللہ ہوٹل اور نوناحلوائی جیسے ادارے سیل ہوسکتے ہیں تویومارٹ نشاندہی کے باوجود ان کے خلاف کاروائی عمل میں کیوں نہ لائی گئی ۔ان خیالات کا اظہار سائل غلام شبیر نے […]
By Yesurdu on April 25, 2016 عملہ صفائی گجرات
لا لہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)ٹی ایم اے کے عملہ صفائی نے نالہ سے نکالی جانے والی ریت اور کوڑانہ اٹھاناروائیت بنالی، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالج روڈ کی تعمیرکے بعدبچ جانے والی ریت ہوااور آندھی سے نالے میں گرگئی ،ٹی ایم اے کے عملہ نے اسے نالے سے تو نکال دیالیکن […]
By Yesurdu on April 25, 2016 گورنمنٹ ہائی سکول گجرات
لا لہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)گورنمنٹ ہائی سکول جوڑاکے طلباء کی جماعت پنجم کے امتحانات میں شاندارکارکردگی،علاقہ بھرکے سکولوں میں سبقت لے گئے،تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول جوڑاکے جماعت پنجم کے ہونہارطالب علم معاذاحمدنے 409،حمزہ شاہدنے 392،ماجدعلی نے 368،شرجیل اکرم نے 336 اورجہانگیراشرف نے 324نمبرلے کراپنے علاقے بھرکے سکولوں میں نمایاں نمبروں سے پاس ہوکراپنی […]