By Yesurdu on April 25, 2016 لالہ موسیٰ کا دورہ گجرات
لا لہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)کنٹرولرامتحانات پنجاب ڈاکٹرتنویرظفرسنگراکا میٹرک امتحانات مارکنگ سنٹرگورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لالہ موسیٰ کا دورہ،انہوں نے مارکنگ سنٹرمیں سہولیات ،انتظامات پراطمینان کا اظہارکیااور ہیڈماسٹرعباس اصغرگل،ہیڈماسٹر(ر) محمدشفیع صابر،افتخاراحمدبٹ،رانامحمدنعیم،حسن سلطان علی کو دلچسپی لینے مبارکباددی،اس موقعہ پر انہوں نے ہیڈایگزمینراور سب ایگزامینرکو ہدایات دیتے ہوئے کہاکہ پیپرزمارکنگ کا معیار،شفافیت اور کوالٹی منفردہوگی اور بروقت […]
By Yesurdu on April 25, 2016 چو ہدری ظہیر اصغر کا ئرہ گجرات
لا لہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)این اے 106کی ترقی کے دعوے کرنے والے حقائق سے آنکھیں نہ چرائیں وہ حلقہ کو یہ تو بتا دیں کہ انہوں نے اپنے اس تین سال کے دور میں کسی ایک گلی کی بھی گیس منظور کروائی ہو پچھلے دور کی منظور شدہ وہ سکیمیں جن کے پیسے بھی پچھلے […]
By Yesurdu on April 24, 2016 چوہدری محمد الیاس گجرات
سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)جنرل راحیل شریف نے بلا امتیاز احتساب کی اعلیٰ مثال قائم کر دی، عمران خان عوامی امنگوں کی بھرپور ترجمانی کر رہے ہیں ۔چوہدری محمد الیاس۔ تفصیل کے مطابق سابق ضلعی صدر وآرگنائزر حلقہ این اے 107تحریک انصاف چوہدری محمد الیاس نے اپنی رہائش گاہ پر یوم تاسیس کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں اور […]
By Yesurdu on April 24, 2016 وفات پر گہر ے گجرات
سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)سابق ایم پی اے محمد ارشد چوہدری ایڈ ووکیٹ ،نوجوان رہنما PTIچےئر مین یو سی کر یالہ نعمان اشرف چوہدری ایڈووکیٹ اور ترجمان سردار ہاؤس خرم ڈار نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں اپنے درینہ ساتھی را جہ مسرت کے والد محتر م را جہ سردار خاں مرحوم آف پیر خانہ کی وفات پر […]
By Yesurdu on April 24, 2016 ڈاکٹر سید عابد حسین شاہ گجرات
سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور) چوہدری ضیاء محی الدین پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گجرات کی شان ہیں ان کو اگر ضلع گجرات پیپلز پارٹی کا صدر بنایا جائے تو پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گجرات میں اکثیریتی جماعت بن سکتی ہے اور چوہدری ضیاء محی الدین پاکستان پیپلز پارٹی کے مخلص راہنما ہیں اور پیپلزپارٹی کے ورکروں کے ساتھ […]
By Yesurdu on April 24, 2016 محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ گجرات
سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)مفکرپاکستان علامہ اقبال کا یوم وفات ہماری حالت افسوس ناک ہے شاعر مشرق عظیم فلسفی جنہیں ہم مفکر پاکستان اور حکیم الا مت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے نام سے جانتے ہیں ایک روز پہلے 78 واں یوم وفات تھا جو ایسے خاموشی سے گز رگیا جیسے کسی غریب عزیز کا بھولا ہوا چہرہ […]
By Yesurdu on April 24, 2016 سالانہ ختم کی گجرات
سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)پوران لہری برادرز کے والدین ماجدین اور بھائی حاجی راجہ عبد الحمید قادری مرحوم کے سالانہ ختم کی روحانی محفل گزشتہ روز لہری ہاؤس پوران میں منعقد ہوئی محفل زیر صدارت پیر سید نوید الحسن شاہ مشہدی سجادہ نشین دربار عالیہ بھکھی شریف منعقد ہوئی سالانہ ختم شریف کی محفل میں معزز مہمانوں کا […]
By Yesurdu on April 24, 2016 پاکستان ایکسپریس ٹرین گجرات
سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)کراچی سے راولپنڈ ی جانیوالی پاکستان ایکسپریس ٹرین پٹری سے اتر گئی ،تمام مسافر معجزاتی طور پر محفوظ ،تفصیل کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانیوالی پاکستان ایکسپریس ٹرین سرائے عالمگیر بنی بنگلہ کے مقام پر اچانک ریلوے ٹریک سے نیچے اتر گئی تاہم معجزاتی طور پر کسی بھی مسافرکو ئی نقصان نہیں پہنچا،حادثہ کی […]
By Yesurdu on April 24, 2016 ایک ڈاکو سمیت افغانی گرفتار گجرات
سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)دوران ناکہ بندی منشیات سپلائرسے 6کلو چرس ، ایک ڈاکو سمیت افغانی گرفتار ،مقدمات درج ،تفصیل پولیس تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر کے فرض شناسSHOثناء اللہ ڈھلوں کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے امید کی جاتی ہے کہ آنے والے دنوں میں شہر کے حالات مزید بہتر ہوں گے […]
By Yesurdu on April 24, 2016 چوہدری عمران اشرف پسوال گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) چوہدری جعفراقبال : لالہ موسیٰ کے عوام پوچھتے ہیں جی ٹی روڈ کی لائٹس کب روشن ہوں گی ، ان خیالات کا اظہارممتازسماجی شخصیت چوہدری عمران اشرف پسوال نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ مسلم لیگی راکین اسمبلی ترقیاتی کاموں کا ڈھنڈوراپیٹتے ہوئے نہین تھکتے لیکن چھ ماہ سے افتتاح ہونے […]
By Yesurdu on April 23, 2016 چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ گجرات
سرائے عالمگیر (بیوروچیف)یوسی کریالہ کے عوام جانتے ہیں اپنے بزرگوں کی طرح عوام کی بے لوث و بلا تفریق خدمت کا مشن لے کر آئے ہیں انشااللہ یوسی کریالہ میں تعمیر و ترقی کا عمل جاری رکھیں گے ان خیالات کا اظہار امیدوار چیرمین یوسی کریالہ چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کیا […]
By Yesurdu on April 23, 2016 خرم بٹ گجرات
سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) چیرمین یوسی کریالہ چوہددری نعمان اشرف ایڈووکیٹ اور وائس چیرمین راجہ ضیا اللہ کی کامیابی ان قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ان خیالات کا اظہار سماجی کارکن خرم بٹ نے اپنے بیان میں کہاہے انہوں نے کہاکہ عوام کے لیے کچھ کرنے والوں کو زمانہ یاد رکھتاہے جو وعدے کرکے […]
By Yesurdu on April 23, 2016 سود خور مافیا گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر: الیکٹرانکس اشیا سمیت عام استعمال کی اشیاکی اقساط میں فروخت کی آڑ میں سود خور مافیانے شہر میں دفاتر اور شوروم بنا کر غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کیاہواہے اوراپنے کارندوں کے ذریعے حالات کے مارے عوام کوسبزباغ دکھاکر گھریلو استعمال کی اشیا مثلا سلائی مشین سے لے […]
By Yesurdu on April 23, 2016 چوہدری تنویر آف فیض پور گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)میاں برادران محب وطن شخصیات کا نام ہے پاجامہ لیکس کا انجام بھی عوام خود دیکھیں گے چھوٹو گینگ کے خلاف کامیاب شوال آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار امیدوارچیئر مین یو نین کونسل قصبہ چوہدری تنویر آف فیض پور نے میڈیا سے گفتگو کر […]
By Yesurdu on April 23, 2016 ملک توقیر یعقوب گجرات
سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) ایم پی اے ملک محمد حنیف اعوان کی طرف سے THQہیڈ کواٹر ہسپتال او رڈگری کالجوں کا قیام تحصیل سرائے عالمگیر کی عوام کے لیے تحفہ ہیں ان خیالات کا اظہار چیرمین مارکیٹ کمیٹی ملک توقیر یعقوب عرف ٹیپونے بیان میں کیا انہوں نے مزید کہاکہ اہلیان پی پی 114 کے عوام […]
By Yesurdu on April 23, 2016 شہباز حسین گجرات
لالہ موسیٰ (نوید کھوکھر ) محمد حسین وٹو مزدور دوست راہنما ہے مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر مشکل کا سامنا جرات مندی سے کریں گے انشاء اللہ فتح سچ کی ہو گی اور محمد حسین وٹو جھوٹے مقدمے سے جلد سر خرو ہوں گے مزدور اپنے لیڈر کے ساتھ ہیں اور انشاء اللہ […]
By Yesurdu on April 23, 2016 صیام اشرف ریحانیہ گجرات
گجرات ( صغیر احمد قمر ) ضلع گجرات کی عوام کے ساتھ ذاتی اور پیار و محبت کا تعلق ہے گجرات کے عوام ہمارے ماضی ہمارے رویے اور ہمارے کردار سے بخوبی آگاہ ہیں ان خیالا ت کا ا ظہار امیدوا ر برائے ایم ایل اے حلقہ 34جموں 5چوہدری صیام اشرف ریحانیہ کے والد چیئرمین […]
By Yesurdu on April 23, 2016 چوہدری توصیف افضل گجرات
گجرات ( صغیر احمد قمر ) پاکستان مسلم لیگ(ق) گجرات کے راہنما چوہدری توصیف افضل آف بہلول پور نے اپنے بیان میں کہاہے کہ انشاء اللہ LA34جموں5سے ق لیگ کے امیدوار چوہدری افضل ملہی کامیاب ہوں گے چوہدری افضل ملہی بے داغ اور باکردار امیدوار ہیں ہر مکتبہ فکر میں خاصے مقبول ہیں انہوں نے […]
By Yesurdu on April 23, 2016 لاہور ہائی کورٹ گجرات
گجرات ( صغیر احمد قمر ) لاہور ہائی کورٹ نے قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم ثقلین شاہ سکنہ بھوج پورکی درخواست ضمانت خارج کردی۔ ملزم نے 2011میں اپنے ہی گاؤں کے رہائشی محمد حیات کو قتل کردیا تھا ملزم تقریبا5سال سے ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں بند ہے ملزم کا ٹرائل ایڈیشل سیشن جج گجرات […]
By Yesurdu on April 23, 2016 متعلقہ تنازعہ گجرات
گجرات ( صغیر احمد قمر ) سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی نے دربار عالیہ موہڑی شریف کی اراضی اور گدی کے متعلقہ تنازعہ کو حل کردیا سیشن جج نے دونوں فریقین کی عدالت میں صلح کروادی اور ان کو ایک دوسرے کے گلے ملادیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 115
By Yesurdu on April 23, 2016 ریپ کیس گجرات
گجرات ( صغیر احمد قمر ) ریپ کیس میں ملزم سائیں محمد اختر کی عبوری ضمانت میں 26اپریل تک توسیع ملزم کی چند روز قبل عبوری ضمانت بوجہ عدم حاضری خارج کی گئی تھی مگر ملزم سائیں محمد اختر نے گزشتہ روز دوبارہ سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی کی عدالت سے عبوری ضمانت […]
By Yesurdu on April 23, 2016 وائس چانسلر یونیورسٹی گجرات
گجرات ( صغیر احمد قمر ) ڈاکٹر صائمہ سلیمان کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹرفہیم ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے دائر کردہ رٹ کی سماعت30اپریل تک ملتوی ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج گجرات ذوالفقار علی نون نے یونیورسٹی آف گجرات کی لیکچرار ڈاکٹر صائمہ سلیمان کے […]