counter easy hit

گجرات

کرپشن او ر بد عنوانی کے کرداروں اور ان کے سہولت کاروں کا احتساب پوری پاکستانی قوم کی آواز ہے،آغاشیرازملک

کرپشن او ر بد عنوانی کے کرداروں اور ان کے سہولت کاروں کا احتساب پوری پاکستانی قوم کی آواز ہے،آغاشیرازملک

گجرات ( صغیر احمد قمر ) کرپشن او ر بد عنوانی کے کرداروں اور ان کے سہولت کاروں کا احتساب پوری پاکستانی قوم کی آواز ہے قائد تحریک انصاف عمران خان نے پانامہ لیکس انکشافات سے پہلے اور بعد میں بھی کرپشن بد عنوانی کو وطن عزیز سے ختم کرنے اور کرپٹ عناصر کا محاسبہ […]

طوفانی بارش اورژالہ باری نے گندم کی فصل تباہ کردی

طوفانی بارش اورژالہ باری نے گندم کی فصل تباہ کردی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)طوفانی بارش اورژالہ باری نے گندم کی فصل تباہ کردی،کسانوں کو لاکھوں کا نقصان، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزہونے والی طوفانی بارش اور ژالہ باری سے گندم کی کھڑی فصلیں بری طرح تباہ ہوگئیں،جس سے کسانوں کو لاکھوں کا نقصان ہوگیا،جبکہ جوگندم باقی بچی ہے وہ بھی کھانے […]

بدہوکالس تادھامہ سڑک کی منظوری سے علاقہ کے عوام کے مسائل میں واضح کمی ہوگی،چوہدری عرباض طارق

بدہوکالس تادھامہ سڑک کی منظوری سے علاقہ کے عوام کے مسائل میں واضح کمی ہوگی،چوہدری عرباض طارق

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)وائس چیئرمین یونین کونسل علی چک چوہدری عرباض طارق بدہوکالس نے ٹیلیفون پرگفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ بدہوکالس تادھامہ سڑک کی منظوری سے علاقہ کے عوام کے مسائل میں واضح کمی ہوگی،اس بہترین منصوبے کے آغازپرایم پی اے چوہدری محمداشرف دیونہ کے دلی مشکورہیں،انہوں نے کہاکہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نے درست فیصلہ کرکے […]

جنرل راحیل شریف نے اپنے ادارے کے کرپٹ لوگوں کیخلاف ایکشن لے کراعلیٰ مثال قائم کی ہے ،چوہدری ندیم اصغرکائرہ

جنرل راحیل شریف نے اپنے ادارے کے کرپٹ لوگوں کیخلاف ایکشن لے کراعلیٰ مثال قائم کی ہے ،چوہدری ندیم اصغرکائرہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء وسابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغرکائرہ نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے ادارے کے کرپٹ لوگوں کیخلاف ایکشن لے کرجواعلیٰ مثال قائم کی ہے پوری قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے ،اور اب 20کروڑ عوام کی نظریں میاں نوازشریف پرہیں کہ اب وہ […]

حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کاسالانہ عرس محلہ دھامہ میں منعقدہوا،

حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کاسالانہ عرس محلہ دھامہ میں منعقدہوا،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کاسالانہ عرس گزشتہ روزانوارصوفیہ ،چشتیہ آستانہ عالیہ حضرت شاہ خواجہ عبدالشکورملنگ باباقائداعظم سٹریٹ محلہ دھامہ میں منعقدہوا،عرس کی تقریبات کی صدارت صاحبزادہ پیرسیدجعفرحسین شاہ ترمذی،قادری ،سروری نے کی،جبکہ سرپرستی پیرسیدجمشیدحسین شاہ چشتی،نظامی،قادری ،سروری نے کی،خصوصی خطاب علامہ صفدررضاقادری نے کیا، ،عرس کی تقریبات کا آغازپرچم کشائی […]

دھرنوں اور جلسوں سے ملک اور جمہوریت کو فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہو رہا ہے،ظہیراکبربھٹی

دھرنوں اور جلسوں سے ملک اور جمہوریت کو فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہو رہا ہے،ظہیراکبربھٹی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)دھرنوں اور جلسوں سے ملک اور جمہوریت کو فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہو رہا ہے عوام نے دھرنوں کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے انشاء اللہ تمام سازشیں ناکام ہوں گی اور عوام آزاد کشمیر کے الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کو ہی کامیاب بنائیں گے ،ان خیالات کا اظہارممتازراہنماء مسلم لیگ(ن) ظہیراکبربھٹی […]

شاعرمشرق علامہ محمداقبال ؒ نے ساری زندگی مسلمان کو غلامی سے نکالنے کیلئے جدوجہدکی

شاعرمشرق علامہ محمداقبال ؒ نے ساری زندگی مسلمان کو غلامی سے نکالنے کیلئے جدوجہدکی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)شاعرمشرق علامہ محمداقبال ؒ نے ساری زندگی مسلمان کو غلامی سے نکالنے کیلئے جدوجہدکی،اقبال ؒ کا فلسفہ خودی ہی آزادملک پاکستان کے قیام کی وجہ بنا،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ علامہ محمداقبال ؒ اگرقیام پاکستان سے قبل وفات نہ پاجاتے تو […]

لالہ موسیٰ اور گردونواح میں بھی مولودکعبہ حضرت علی ؑ شیرخداکا جشن ولادت مذہبی جوش وخروش سے منایاگیا

لالہ موسیٰ اور گردونواح میں بھی مولودکعبہ حضرت علی ؑ شیرخداکا جشن ولادت مذہبی جوش وخروش سے منایاگیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) دنیابھرکی طرح لالہ موسیٰ اور گردونواح میں بھی مولودکعبہ حضرت علی ؑ شیرخداکا جشن ولادت مذہبی جوش وخروش سے منایاگیا،مرکزی امام بارگاہ میں رات کو مردانہ جشن کا اہتمام کیاگیاتھاجس میں علماء وذاکرین نے فضائل حضرت علی ؑ پیش کئے،جبکہ دن کو خواتین کا جشن منعقدہوا،جس میں خاتون عالمہ وذاکرہ نے فضائل […]

حکومت فوری طور چھوٹو گینگ کے خلاف کامیاب شوال آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین،نعمان اشرف چوہدری

حکومت فوری طور چھوٹو گینگ کے خلاف کامیاب شوال آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین،نعمان اشرف چوہدری

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)حکومت فوری طور چھوٹو گینگ کے خلاف کامیاب شوال آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین مگر حکومت اپنے جرائم پر پردہ نہ ڈالے ان خیالات کا اظہار سرا ئے عالمگیر کی ہر دلعزیز نوجوان شخصیت نو منتخب چےئر مین یو نین کو نسل کر یا لہ اور تحریک انصاف کے نوجوان […]

را جہ عجائب چب مرحوم فارم کھدریالہ میں گندم کی کٹائی کی گئی

را جہ عجائب چب مرحوم فارم کھدریالہ میں گندم کی کٹائی کی گئی

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)ضلعی چےئر مین NPCHگجرات را جہ ارشد چب آف پوران نے اپنے ڈیرے را جہ عجائب چب مرحوم فارم کھدریالہ میں گندم کی کٹائی کی گئی اس موقعہ پر ملک رب نواز گجر خان ،ٹھیکیدار طلعت محمود جہلم ،را جہ محمد فاروق بھوانج ،قاضی خالد محمود پوران ،صحافی افضل لیڈرو دیگر دوست […]

ملک بشیر اعوان کی نماز جنازہ میں شرکت اور لواحقین سے اظہار تعزیت

ملک بشیر اعوان کی نماز جنازہ میں شرکت اور لواحقین سے اظہار تعزیت

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سابق امیدواروائس چےئر مین یو سی پوران مرزا سلیمان بیگ چنگس ،ملک مجید اسلم اعوان ڈھوری ،سابق کو نسلر ملک رشید اعوان ڈھوری ،باؤ ملک نذیر اعوان کا ماسٹر ملک رفیع اعوان کے چچا جان ملک بشیر اعوان کی نماز جنازہ میں شرکت اور لواحقین سے اظہار تعزیت ،تفصیل کے مطابق رہنما […]

ملک بشیر اعوان کی نعش 5روز کے بعد دریا جہلم سے مل گئی

ملک بشیر اعوان کی نعش 5روز کے بعد دریا جہلم سے مل گئی

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)ڈھوری کی ممتاز شخصیت ماسٹر ملک رفیع اعوان کے چچا جان ملک بشیر اعوان کی نعش 5روز کے بعد دریا جہلم سے مل گئی یا د رہے ملک بشیر اعوان آف ڈھوری 5روز قبل بیلہ دریا ئے جہلم مویشی چرانے کیلئے گئے اور دریا جہلم کی بے رحم لہروں کی نظر ہو […]

24اپریل قا ئدعمران خان کی کال پر کر پٹ حکمران عوام کے خوف سے لرزا ں ہیں ،محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ

24اپریل قا ئدعمران خان کی کال پر کر پٹ حکمران عوام کے خوف سے لرزا ں ہیں ،محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)24اپریل قا ئدعمران خان کی کال پر کر پٹ حکمران عوام کے خوف سے لرزا ں ہیں ،محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ سابق MPAکا بیان ،تفصیل کے مطابق رہنما PTIسابق ایم پی اے محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ24اپریل قا ئدعمران خان کی کال پر کر پٹ حکمران عوام […]

سسر نے فائرنگ کر کے بہو کو قتل کرکے خودکشی کر لی

سسر نے فائرنگ کر کے بہو کو قتل کرکے خودکشی کر لی

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سسر نے فائرنگ کر کے بہو کو قتل کرکے خودکشی کر لی ،تفصیل کے مطابق تحصیل سرائے عالمگیر کے نواحی علاقہ تھانہ بلانی کی حدود ہزارہ کے رہائشی ملزم شوکت علی نے گھریلو تنازعہ پر اپنی بہو عالیہ بی بی کو آتشی اسلحہ سے فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد خودکشی […]

قتل کے مجرم کو سزائے موت اور مقتول کے وارثان کو پانچ لاکھ کی سزاکاحکم

قتل کے مجرم کو سزائے موت اور مقتول کے وارثان کو پانچ لاکھ کی سزاکاحکم

گجرات (صغیراحمدقمر)قتل کے مجرم کو سزائے موت اور مقتول کے وارثان کو پانچ لاکھ کی سزاکاحکم۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج گجرات چوہدری فیاض الحسن نے تھانہ گلیانہ کے 2013 ء کے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم رضوان علی ولد بشیر احمد قوم ماچھی سکنہ اجنالہ تھانہ کڑیانوالہ گجرات کو قتل کا […]

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفسیر ندیم بٹ کی زیر نگرانی ( گجرات امن سپورٹس ریلی ) کا اہتمام کیا گیا

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفسیر ندیم بٹ کی زیر نگرانی ( گجرات امن سپورٹس ریلی ) کا اہتمام کیا گیا

گجرات ( صغیر احمد قمر ) ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفسیر ندیم بٹ کی زیر نگرانی ( گجرات امن سپورٹس ریلی ) کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کی ریلی چوک پاکستان سے شروع ہو کر ظہور الہی اسٹیڈیم میں پہنچ کر اختتام […]

صحافی انور شیخ کو گجرات پریس کلب گجرات کا صدر بننے پر بیرون ممالک سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

صحافی انور شیخ کو گجرات پریس کلب گجرات کا صدر بننے پر بیرون ممالک سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

گجرات(نمائندہ خصوصی)سینئر صحافی انور شیخ کو گجرات پریس کلب گجرات کا صدر بننے پر بیرون ممالک سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ روز امریکہ کے شہر نیو یارک سے نور حسین بھٹی ،بوسٹن سے چوہدری طاہر فاروق چیمہ ڈی ایس پی،سید امیر عباس شاہ لندن،سید علی رضا شاہ لندن،جمیل حسین جٹ اسپین،اظہر گوندل دوبئی،زمان […]

سیکرٹری آر ٹی اے کامران اکبر نے باقاعدہ چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

سیکرٹری آر ٹی اے کامران اکبر نے باقاعدہ چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

گجرات(انور شیخ سے )چکوال سے گجرات تبدیل ہونے والے سیکرٹری آر ٹی اے کامران اکبر نے باقاعدہ چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے جبکہ انجم ریاض سیٹھی کو گوجرانوالہ تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

چوہدری محمد انور کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا

چوہدری محمد انور کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا

گجرات (انورشیخ )پاکستان پیپلز پارٹی ورکر گروپ گوجرانوالہ کے کواڈینیٹر کے اور سابقہ جنرل سیکرٹری پیپلز یوتھ رانا انصر بھٹی کے والد حاجی چوہدری محمد انور کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ،گذشتہ روز بھی گجرات کی اہم شخصیات نے انک گھر جا کر فاتحہ خوانی کی جن میں چوہدری […]

ممتاز روحانی شخصیت پیر سید تفسیر حسین شاہ کا رانا انصر بھٹی کے والد حاجی محمد انور کی وفات پر اظہار تعزیت

ممتاز روحانی شخصیت پیر سید تفسیر حسین شاہ کا رانا انصر بھٹی کے والد حاجی محمد انور کی وفات پر اظہار تعزیت

گجرات(نمائندہ خصوصی)ممتاز روحانی شخصیت پیر سید تفسیر حسین شاہ سجادہ نشین دربار عالیہعلی پور سیداں شریف نارووال نے گذشتہ روز پیپلز یوتھ کے سابق مرکزی جنر ل سیکرٹری رانا انصر بھٹی کی رہائش گاہ محلہ شاہ حسین جا کر ان کے والد محترم الحاج چوہدری محمد انور کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم […]

لالہ موسیٰ میں جگہ جگہ بنے سپیڈبریکرعوام کی مشکلات کا باعث بن گئے

لالہ موسیٰ میں جگہ جگہ بنے سپیڈبریکرعوام کی مشکلات کا باعث بن گئے

لالہ موسیٰ ( بلال منشاء بٹ )لالہ موسیٰ میں جگہ جگہ بنے سپیڈبریکرعوام کی مشکلات کا باعث بن گئے،ڈی سی او گجرات سے غیرقانونی سپیڈبریکروں کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ،اس سلسلہ میں ملنے والی لالہ موسیٰ شہرکے کیمپنگ گراؤنڈسمیت اکثرگلی محلوں میں سپیڈبریکروں کی انتہاہوچکی ہے،لوگوں نے ٹی ایم اے سے اجازت لئے بغیراور سپیڈبریکرکے […]

گرلزکالج کے سامنے نالہ گندگی سے اٹ گیا

گرلزکالج کے سامنے نالہ گندگی سے اٹ گیا

لالہ موسیٰ ( بلال منشاء بٹ )گرلزکالج کے سامنے نالہ گندگی سے اٹ گیا،مچھروں،مکھیوں کی بہتات سے طالبات عاجزآگئیں،اخبارات میں باربارنشاندہی کے باوجودٹی ایم اے حکام لمبی تان کرسوئے ہوئے ہیں،عوام کا احتجاج، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ گورنمنٹ آئی ڈی جنجوعہ ڈگری کالج لالہ موسیٰ کے سامنے نکاسی آب کا نالہ صفائی نہ ہونے […]