By Yesurdu on April 19, 2016 بدبودارپانی گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )لالہ موسیٰ شہرکے اکثرعلاقوں میں بدبودارپانی شہریوں کی قسمت بن گیا،اخبارات میں خبروں کی اشاعت کے باوجودمقامی ارکان اسمبلی ،ضلعی وتحصیل انتطامیہ کے کانوں پرجوں تک نہیں رینگ رہی،شہری بیماریوں مین مبتلاہونے لگے، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق لالہ موسیٰ کے قصبہ محلہ،نظام پورہ،پکی پلی ،مین بازارسمیت […]
By Yesurdu on April 19, 2016 اظہارتعزیت گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ ) وارنٹ آفیسر(ر) پاکستان ایئرفورس چوہدری فضل حسین خواص پور کے بھائی اور حاجی عبدالحق سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک کے والدمحترم حاجی چوہدری منظورحسین خواص پورکی وفات پراظہارتعزیت کرنے والوں کا بھی تانتابندھارہا،ضلع بھرسے سماجی، سیاسی ومذہبی شخصیات نے خواص پورآکرسوگوارخاندان سے اظہارتعزیت اور فاتحہ خوانی کی،اظہارتعزیت کرنے والوں […]
By Yesurdu on April 19, 2016 المددچیریٹی لالہ موسیٰ گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )المددچیریٹی لالہ موسیٰ کی سالانہ تقریب مقامی میرج ہال میں منعقدہوئی ،جس میں شہرکے سینکڑوں صاحب ذوق اور درددل رکھنے والے حضرات نے شرکت کی،تقریب کی صدارت چیئرمین المددچیریٹی حاجی ارشدمحمودالنورنے کی،مہمان خصوصی ممتازمزاح نگارپروفیسرانورمسعوداور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفراقبال تھے ،تقریب میں پروفیسرانورمسعودنے اپنے کلام اور بیان سے […]
By Yesurdu on April 19, 2016 سید اظہر محمود شاہ گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )سینئر صحافی اور سینئر ایڈیٹر عوامی قائد لالہ موسیٰ سید اظہر محمود شاہ کی سسر ان انتقال کرگئی مرحوم سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں منڈی بہاؤالدین (کوٹہرہ)گاؤں میں سپر دخاک کردیگیا مرحوم کے انتقال پر دوست واحباب کا اظہار تعزیت Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35
By Yesurdu on April 19, 2016 جاتریہ تعینات گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ASIنذر محمود گوندل تھانہ صدر لالہ موسیٰ جبکہ ASIعارف کو انچارج چوکی جاتریہ تعینات کردیا تفصیلات کے مطابق DSPشاہد نواز وڑائچ نے ASIنذرگوندل کو تھانہ صد رلالہ موسیٰ جبکہ ASIعارف کو انچارج چوکی جاتریہ تعینات کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51
By Yesurdu on April 19, 2016 رضوان خاں مغل گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )گورنمنٹ ہائی سکول گنجہ ہیڈ ماسٹر ارشاد احمد کی قیادت میں شاندار تعلیمی خدمات سرانجام دے رہا ہے ہر سال شاندار رزلٹ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں ان خیالات کا اظہار نوجوان سماجی شخصیت تحصیل چیئر مین قومی امن کمیٹی بین المذاہب حکومت پاکستان رضوان خاں مغل آف […]
By Yesurdu on April 19, 2016 ڈاکٹر شہباز ملک گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )میڈیکل آفیسر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اہل علاقہ کو معیاری طبی سہولیات فراہم کررہے ہیں ہسپتال کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے او رلوگوں کو مزید سہولیات کی فراہمی کیلئے یہاں پر سٹاف کی کمی پوری کی جائے ڈی سی او گجرات […]
By Yesurdu on April 19, 2016 شیخ خالد محمود گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )نواز حکومت اقتدار میں رہنے کا حق کھو چکی ہے کرپشن کاناسور ملکی جڑیں کھوکھلی کرنے کے درپے ہے ملکی خزانے کو بے دردی سے لوٹنے والوں کا بلا تفریق احتساب کیا جائے ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی سماجی شخصیت الخلیل پٹرولیم کے ایم ڈی شیخ خالد محمود نے […]
By Yesurdu on April 19, 2016 سجاد احمدبٹ گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے ملک میں جاری اقتصادی منصوبوں کی تکمیل سے عوام کو ترقی وخوشحالی کی نعمتیں حاصل ہونگی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ کے راہنما سجاد احمدبٹ نے ایک ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on April 19, 2016 فیض محمود شیخ گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ایدھی آف لالہ موسیٰ سابق وائس چیئر مین بلدیہ لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کا عوامی خدمت کا مشن جاری رہیگا اس کیلئے ہم کسی قربانی سے دریغ نہ کریں گے ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت فیض محمود شیخ نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ […]
By Yesurdu on April 19, 2016 جمشید بٹ ٹونی گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )موٹرو ے پولیس کی ہیلمنٹ مہم اور ٹریفک کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنے کی مہم لائق صد تحسین ہے ٹریفک قوانین پر عمل کرکے حادثات سے محفوظ رہا جاسکتا ہے دوران سفر ٹیلی فون کا استعمال کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on April 19, 2016 مکھی مچھر گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )پنجاب بھر میں مکھی مچھر کے خاتمہ کیلئے سپرے کی بہت ضرورت ہے کہ ہر سال ملیریا ڈینگی بخار ٹائیفائیڈ سے بہت سے افراد متاثر ہوتے ہیں اگر گرمیوں میں اسپال سے محفوظ رہ سکتے ہیں جب کہ ہر سال لاکھوں ہزار وں لوگ ان بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں […]
By Yesurdu on April 19, 2016 چوہدری غضنفر علی گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )پانامہ لیکس سے میاں نواز شریف کا مورال بہت کم ہوگیا ہے ۔ پی پی پی کے راہنما سابق وائس چیئر مین چوہدری غضنفر علی نے کہا ہے کہ اب میاں نواز شریف کی وزیر اعظم کا منصب چھوڑدینا چاہیے پانامہ لیکس سے وزیر اعظم کے خاندان اور مسلم لیگ […]
By Yesurdu on April 19, 2016 چوہدری محمد الیاس گجرات
سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور ) تیس سالوں سے برسر اقتدار حکمران ملک میں ایک بھی ایسا ہسپتال قائم نہ کر سکے جہاں ان کا علاج ہو سکے اور فلاحی ہسپتال پر تنقید کر رہے ہیں جہاں کینسر کا علاج مفت ہوتا ہے ،عمران خان نے ملکی دولت لو ٹنے والو ں اور بیرون ملک اثا ثہ […]
By Yesurdu on April 19, 2016 تحصیل گجرات میں 33سکولوں گجرات
گجرات ( صغیر احمد قمر )محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے بہتر رزلٹ نہ دینے والے سکولز کو پبلک سکولز سپورٹ پروگرام کے تحت پنجاب ایجو کیشن فاؤنڈیشن ( PEF) کو دینے کے حوالے سے دوسرا فیز سٹارٹ ہو چکا ہے پبلک سکولزسپورٹ پروگرام میں پنجاب بھر میں سینکڑوں جبکہ ضلع گجرات میں 143اور تحصیل […]
By Yesurdu on April 19, 2016 میاں اقبال مظہر گجرات
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر نے ڈنگہ شہر کی گلیوں نالیوں میں ناقص مٹیریل استعمال کرنے پر ایس ڈی او، سب انجینئر اور ٹھیکیدار کے خلاف محکمانہ کاروائی کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ پبلک ہیلتھ ڈیپارٹنمنٹ کے ایس ڈی او لہراسب خاں ، سب انجینئر محمد یونس اور ٹھیکیدار انیس خاں […]
By Yesurdu on April 19, 2016 چچا کو گھر سے نکال دیا گجرات
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) ساری جائیداد پرقبضہ کرنے کی خواہش ، لالچی بھتیجے نے ماں اور ماموں کے ساتھ مل کرنابینا چچا کو گھر سے نکال دیا، بوڑھا شخص دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کھاریاں کے نواحی موضع وسن کا رہائشی محمد اعظم ولدفتح محمد بچپن میں کسی حادثہ کے […]
By Yesurdu on April 19, 2016 چوہدری عمران اشرف گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری خوش آئندہے ،لیکن منصوبوں کی تکمیل میں بے جاتاخیرسے عوامی مشکلات میں اضافہ ہوتاہے ،اس کا بھی احساس کیاجاناچاہئے ،مقامی اراکین اسمبلی اور ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ٹھیکیداروں کو اس بات کا […]
By Yesurdu on April 19, 2016 چوہدری محمداشرف دیونہ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)بدہوکالس تادھامہ سڑک کی تعمیرسمیت اپنے کسی بھی زیرتکمیل منصوبے میں ناقص مٹیریل کا استعمال برداشت نہیں کروں گا،عوام کے خون پسینے کی ایک ایک پائی کو عوام کی فلاح وبہبودپرخرچ کیاجائے گا،جہاں بھی ٹھیکیدارکوتاہی کرے یاناقص مٹیریل استعمال کرے میرے نوٹس میں لایاجائے فوری ایکشن لیاجائے گا،ان خیالات کا اظہارممتازمسلم لیگی راہنماء […]
By Yesurdu on April 19, 2016 غیرمعیاری مشروبات گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)گرمی کی شدت کے ساتھ ہی غیرمعیاری مشروبات کی فروخت جاری، املی ،آلوبخارے کا شربت،بادام کی سردائی کے سٹال سج گئے،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق گرمی کا آغازہوتے ہی غیرمعیاری مشروبات بھی فروخت کرنے والے لنگرلنگوٹ کس کرمیدان میں آگئے ہیں،املی آلوبخارے کا شربت،بادام اور چارمغزکا گھوٹا،لیمن سوڈا،سکنجبین وغیرہ کے […]
By Yesurdu on April 19, 2016 سیّد ضیاء اللہ شاہ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلے میں جماعت اسلامی یوسی خواص پور کے زیراہتمام خواصپور میں ایک عظیم الشان اکٹھ منعقد ہواجس سے نائب امیرجماعت اسلامی ضلع گجرات سیّد ضیاء اللہ شاہ نے خصوصی خطاب کیا ، امیرزون پی پی 112چوہدری عرفان احمد صفی اورجمیعت اتحاد العلماء مولانامحمداصغرنے بھی موجودہ حالات کے تناظر […]
By Yesurdu on April 19, 2016 ڈی پی او گجرات گجرات
گجرات(انور شیخ سے ) گذشتہ روز دالی بانٹھ کے ایک وفد نے ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق سے ان کے آ فس میں ملاقات کی ملاقات کت دوار ن وفد نے ڈی پی او گجرات رائے ضمیر کو پولیس کانسٹیبل الطاف حسین کی زیادیتوں کے متعلق اور گاؤں میں غریب لوگوں کی زمینوں […]