counter easy hit

گجرات

رانا انصر بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دعا جامع مسجدمدینہ میں ہوئی

رانا انصر بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دعا جامع مسجدمدینہ میں ہوئی

گجرات(انور شیخ سے ) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز راہنما اور سابق جنرل سیکرٹری پیپلز یوتھ پاکستان رانا انصر بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دعا جامع مسجدمدینہ میں ہوئی جس میں ممتاز عالم دیں علامہ محمد آصف صدیقی نے والدین کے موضوع پر تفصیل کے ساتھ بیان […]

راجہ عابد حسین ملاگر اور چوہدری ثاقب مہر کونسلر کی انتھک کاوشوں سے دونوں گروپوں کے مابین صلح ہوگی

راجہ عابد حسین ملاگر اور چوہدری ثاقب مہر کونسلر کی انتھک کاوشوں سے دونوں گروپوں کے مابین صلح ہوگی

ملکہ( محمد نواز مغل) ملک محمد فیاض عرف بھولا اور اسکے ساتھیوں نے 26ستمبر 2007کو ملکہ بازار میں چوہدری عرفان عرف فانی کبوتروں والا کو قتل کر دیا تھا۔ راجہ عابد حسین ملاگر اور چوہدری ثاقب مہر کونسلر اور ماسٹر طارق محمود چوہدری منگلیہ کی انتھک کاوشوں سے دونوں گروپوں کے مابین صلح ہوگء سالار […]

دوران ناکہ بندی منشیات فروش سے10بوتل شراب برآمد

دوران ناکہ بندی منشیات فروش سے10بوتل شراب برآمد

سرائے عالمگیر( صغیر احمد راٹھور)دوران ناکہ بندی منشیات فروش سے10بوتل شراب برآمد ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق پولیس چوکی شکریلہ سرائے عالمگیر نے دوران ناکہ بندی نہراپر جہلم کےمقام پر ملزم راشد قیوم ولد عبدالقیوم سکنہ بھروٹ سے 10بوتل شراب برآمد کر لی جبکہ ملزم کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی […]

صحافت کا پیشہ پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کا بستر ہے ،حمید چوہدری

صحافت کا پیشہ پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کا بستر ہے ،حمید چوہدری

سرائے عالمگیر( صغیر احمد راٹھور)سینئر صحافی تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر حمید چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ صحافت کا پیشہ پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کا بستر ہے اس پیشہ سے وابستہ افراد کو کئی ناسوروں و گیدڑوں کی دھمکیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے تاریخ گواہ ہے صحافیوں نے اپنی […]

مارچ و رواں ماہ کی کارکردگی ۔

مارچ و رواں ماہ کی کارکردگی ۔

سرائے عالمگیر( صغیر احمد راٹھور)مارچ و رواں ماہ کی کارکردگی ۔۔پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے82مجرم اشتہاری،عدالتی مفرور، بھاری مقدار میں چرس وشراب و اسلحہ بر آمد کرلیا ،مقدمات درج ،تفصیل کے مطابق پولیس تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر نے ماہ مارچ میں POاشتہاری 22،CAعدالتی مفرور27گرفتار کر لیے جبکہ منشیات کے 3مقدمات میں ملزمان سے […]

چوہدری محمد حسین کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب

چوہدری محمد حسین کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب

سرائے عالمگیر( صغیر احمد راٹھور) موہڑہ کس کی ممتاز شخصیات چوہدری محمد افضل ،چوہدری علی اصغر کے بھائی چوہدری محمد حسین کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب میں ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں معززین علاقہ کی شرکت ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں موہڑہ کس […]

چوہدری یونس کھیڑ کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت

چوہدری یونس کھیڑ کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت

سرائے عالمگیر( صغیر احمد راٹھور)وائس چیئرمین یوسی سمبلی چوہدری اکرام آ ف سر ڈھوک کا سابق نائب ناظم چوہدری یونس کھیڑ کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی ۔تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین چوہدری محمد رزاق سر ڈھوک ،وائس چیئرمین یوسی سمبلی چوہدری محمد اکرام سر ڈھوک نے کھمبی کی ممتاز […]

راجہ محمد ارشد چب پوران ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، راجہ غضنفر علی

راجہ محمد ارشد چب پوران ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، راجہ غضنفر علی

سرائے عالمگیر( صغیر احمد راٹھور) کنوینئر CPLCسرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور ممبرسٹیزن پولیس لائزن کمیٹی ضلع گجرات و چیئرمین NPCIH فخر پوران راجہ محمد ارشد چب پوران ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ہیں ۔ ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ غضنفر علی سپین آف […]

چوہدری حق نواز کھیڑ کی نانی صاحبہ مرحومہ کی ختم قل کی محفل ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی

چوہدری حق نواز کھیڑ کی نانی صاحبہ مرحومہ کی ختم قل کی محفل ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی

سرائے عالمگیر( صغیر احمد راٹھور)کھمبی کی ممتاز شخصیات سابق نائب ناظم چوہدری محمد یونس کھیڑ کی والدہ محترمہ اور سابق ناظم چوہدری عاشق حسین سابق چییر مین الحاج چوہدری محمد اقبال داموں چک کی خالہ جان اور چوہدری حق نواز کھیڑ کی نانی صاحبہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل کی […]

ملکی دولت باہر منتقل کرنے والے قومی مجرم ہیں ، ان کا کڑا احتساب کی جائے،چوہدری سفیان گجر

ملکی دولت باہر منتقل کرنے والے قومی مجرم ہیں ، ان کا کڑا احتساب کی جائے،چوہدری سفیان گجر

گجرات ( صغیر احمد قمر ) ملکی دولت باہر منتقل کرنے والے قومی مجرم ہیں ، ان کا کڑا احتساب کی جائے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق سعودی عرب کے صدر چوہدری سفیان گجر ادھووال ، جنرل سیکرٹری چوہدری وقاص احمد وڑائچ ، اور چیئرمین چوہدری اظہر وڑائچ نے سعودی عرب […]

چوہدری محمد افضل ملہی کی صاحبزادہ منصور الحق آوانی اور ان کے صاحبزادے سے خصوصی ملاقا ت

چوہدری محمد افضل ملہی کی صاحبزادہ منصور الحق آوانی اور ان کے صاحبزادے سے خصوصی ملاقا ت

گجرات( صغیر احمد قمر ) پاکستان مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کامشترکہ امید وار برائے حلقہ 34جموں 5آزاد کشمیر چوہدری محمد افضل ملہی کی وفد کے ہمراہ آستانہ عالیہ اعوان شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ منصور الحق آوانی اور ان کے صاحبزادے رضوان منصور الحق آوانی سے خصوصی ملاقا ت آزاد کشمیر کے الیکشن […]

ڈاکٹرعبدالسلام نیئرکی والدہ ماجدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج لالہ موسیٰ میں پڑھاجائے گا۔

ڈاکٹرعبدالسلام نیئرکی والدہ ماجدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج لالہ موسیٰ میں پڑھاجائے گا۔

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازماہرتعلیم ڈاکٹرعبدالسلام نیئرکی والدہ ماجدہ قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا،مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل18اپریل آج صبح 10بجے تا11بجے جامع مسجدبلال مین بازارلالہ موسیٰ میں پڑھاجائے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 392

مہر منظورحسین مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل جنازہ گاہ خواص پورمیں کیاگیا

مہر منظورحسین مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل جنازہ گاہ خواص پورمیں کیاگیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازمذہبی شخصیت سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والدمحترم مہر منظورحسین آف خواص پوروفات پاگئے تھے مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل جنازہ گاہ خواص پورمیں کیاگیا،قرآن خوانی،نعت خوانی کے بعدعلماء کرام نے خطاب کیا،پروفیسرمحمدعلی طاہرنے خصوصی خطاب کیا،ختم قل میں ایم پی اے چوہدری محمدشرف دیونہ ، […]

لالہ موسیٰ سیٹھ قدیراحمدنے اپنی رہائشگاہ پردوست احباب کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ دیا

لالہ موسیٰ سیٹھ قدیراحمدنے اپنی رہائشگاہ پردوست احباب کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ دیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کنوینئرمسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ سیٹھ قدیراحمدنے اپنی رہائشگاہ پردوست احباب کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ دیا،جس میںآغاعرفان اشرف،محمدلطیف قریشی،کونسلرتنویرڈاردھامہ،سیٹھ سہیل احمد،صدرملک برادری ضلع گجرات حاجی ملک ناصرعلی، صحافی حاجی عبدالغفار،نصراللہ مجید،جمیل احمدطاہر،شفاقت علی مرزا،طارق منہاس سمیت دوست احباب کی کثیرتعدادموجودتھی ،اس موقعہ پرخطاب کرتے ہوئے میزبان سیٹھ قدیراحمدنے کہاکہ وزیراعظم میاں نوازشریف ،خادم اعلیٰ پنجاب […]

عبداللہ ہسپتال لالہ موسیٰ کے زیراہتمام موضع خواص پورمیں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایاگیا

عبداللہ ہسپتال لالہ موسیٰ کے زیراہتمام موضع خواص پورمیں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایاگیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)عبداللہ ہسپتال لالہ موسیٰ کے زیراہتمام موضع خواص پورمیں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایاگیا،کیمپ کی نگرانی ڈائریکٹرعبداللہ ہسپتال سیدحارث احسان شاہ نے کی،جبکہ ڈاکٹرساجدمجید،لیڈی ڈاکٹرسعدیہ فہیم گائناکالوجسٹ نے مریضوں کا چیک اپ کرکے ان کو فری ادویات فراہم کی،فری میڈیکل کیمپ میں گاؤں کے سینکڑوں مردوخواتین نے چیک اپ کراکے ادویات حاصل […]

جماعت اسلامی 24اپریل کو پنجاب اسمبلی کے سامنے گرینڈعوامی دھرناکاانعقادکررہی ہے، اظہراقبال حسن

جماعت اسلامی 24اپریل کو پنجاب اسمبلی کے سامنے گرینڈعوامی دھرناکاانعقادکررہی ہے، اظہراقبال حسن

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی 24اپریل کو پنجاب اسمبلی کے سامنے گرینڈعوامی دھرناکاانعقادکررہی ہے جس میں حکمران طبقہ اور اشرافیہ کے ساتھ بیوروکریسی کی کرپشن بھی بے نقاب کرینگے،اگرضرورت محسوس ہوئی تو ملک بھرمیں ریفرنڈم کے ذریعے کرپشن کے حوالہ سے پوری قوم کی رائے لینے کا بھی انتظام کریں گے،ان خیالات کا اظہارجماعت اسلامی پاکستان […]

چوہدری عباس ڈوگر کو ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا تعینات کر دیا ہے

چوہدری عباس ڈوگر کو ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا تعینات کر دیا ہے

گجرات(انور شیخ سے ) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا لیاقت حسین کو تبدیل کر کے ایس ایچ او بوالانی جبکہ چوہدری عباس ڈوگر کو ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا تعینات کر دیا ہے دونوں نے چارج سبنھال کر کام شروع کر دیا ہے Post Views […]

رانا انصر بھٹی کے والد چوہدری محمد انور کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

رانا انصر بھٹی کے والد چوہدری محمد انور کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

گجرات(نمائندہ خصوصی) گجرات پریس کلب کے صدر اور سینئر صحافی محمد انورشیخ اور پوری کابینہ نے ایک بیان میں پیپلز یوتھ کے سابق جنرل سیکرٹری رانا انصر بھٹی کے والد چوہدری محمد انور کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اطہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم بے پناہ خوبیوں کے مالک اور […]

لالہ جی سعید مرزا خود معذور ہونے کے باوجودبھی معذور افراد کے مسائل کے حل کے لیے ہر وقت کوشاں رہتے ہیں،ڈاکٹر طارق سلیم

لالہ جی سعید مرزا خود معذور ہونے کے باوجودبھی معذور افراد کے مسائل کے حل کے لیے ہر وقت کوشاں رہتے ہیں،ڈاکٹر طارق سلیم

گجرات(انور شیخ سے ) جماعت اسلامی کے ضلعی امیرداکٹر طارق سیلم نے ایک بیان میں لالہ جی سعید اقبال مرزا کو ضلع کونسل ہال گجرات میں معذور افراد کے لیے اسپیشل شو ہم برابر کا نعقاد کر کے گجرات کے لوگوں کے لیے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے داکٹر طارق سیلم نے کہا کہ […]

ٹی ایم اے یونین اور سنتری ورکرکے ہمراہ پنجاب اسمبلی کے سامنے بھر پور احتجاج کر ے گی

ٹی ایم اے یونین اور سنتری ورکرکے ہمراہ پنجاب اسمبلی کے سامنے بھر پور احتجاج کر ے گی

گجرات(انور شیخ سے )ٹی ایم اے ایمپلائز یونین سی بی اے کے جنرل سیکرٹری خالد گل سینئر نائب صدرمشتاق بٹ،نائب صدر ارشد لعل نے اپنے مشترکہ بیان کہا ہے ٹی ایم اے یونین گجرات نے ٹی ایم او اور دیگر آفسران کو نوتس دیا تھا کہ 20اپریل تک ہمارے ملازمین کو ریگولر کرنے کے مثبت […]

چوہدری محمد انور کی روح کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دعا آج ہو گی

چوہدری محمد انور کی روح کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دعا آج ہو گی

گجرات(نمائندہ خصوصی)پیپلز یوتھ کے سابق جنرل سیکرٹری رانا انصر بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کی روح کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی عدا آج مورخہ 18اپریل صبح گیارہ بجے ان کی رہائش گاہ محلہ شاہ حسین نزد پٹرول پمپ OCTLجی ٹی روڈ پرھا جائیگا دوست احباب کو شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔ […]

چوہدری محمد انور کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان دارہ گلاب شاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا

چوہدری محمد انور کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان دارہ گلاب شاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا

گجرات(انور شیخ سے ) پیپلز یوتھ کے سابق مرکزی جنرل سیکرٹری اور ممتاز سماجی راہنما رانا انصر بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان دارہ گلاب شاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں […]