counter easy hit

اسلام آباد

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) نوکری 2019 کے لئے 29+ مراسلات (ایک سے زیادہ زمرہ جات)

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) نوکری 2019 کے لئے 29+ مراسلات (ایک سے زیادہ زمرہ جات)

Pakistan Civil Aviation Authority (PCAA) Jobs 2019 for 29+ Posts (Multiple Categories) 2 June, 2019 Pakistan Civil Aviation Authority (PCAA) Jobs 2019 for 29+ Posts (Multiple Categories) to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the post in […]

انٹر صوبائی تعاون برائے پاکستان پاکستان کی ملازمت 2019 51 + سٹیینو ٹائپسٹوں، اسسٹنٹ، ایل ڈی سی / یو ڈی سی اور دیگر مراسلہ (اے ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)

انٹر صوبائی تعاون برائے پاکستان پاکستان کی ملازمت 2019 51 + سٹیینو ٹائپسٹوں، اسسٹنٹ، ایل ڈی سی / یو ڈی سی اور دیگر مراسلہ (اے ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)

Ministry of Inter Provincial Coordination Pakistan Jobs 2019 for 51+ Steno Typists, Assistants, LDC/UDC & Other Posts (Download ATS Form) 2 June, 2019 Ministry of Inter Provincial Coordination Pakistan Jobs 2019 for 51+ Steno Typists, Assistants, LDC/UDC & Other Posts (Download ATS Form) to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan – Jobs. https://www.yesurdu.com/category/advertisement Ministry of Inter Provincial Coordination Pakistan Jobs 2019 for 51+ Steno Typists, Assistants, LDC/UDC & Other Posts (Download ATS Form) Pakistan Civil Aviation Authority (PCAA) Jobs 2019 for 29+ Posts (Multiple Categories) Federal Employees Benevolent & GIF Islamabad Jobs 2019 for LDC, Accounts, Engineering & Other Posts State […]

احساس پروگرام

احساس پروگرام

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی بہبود و غربت مٹاؤ مہم ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام ریاستِ مدینہ کے اصولوں کو مدِ نظر رکھ کر تشکیل دیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احساس پروگرام کی سربراہ ثانیہ نشتر نے کہا کہ یہ پروگرام پس ماندہ علاقوں […]

فیصلے منتخب لوگوں کو کرنے چاہئیں ناکہ غیرمنتخب افراد کو

فیصلے منتخب لوگوں کو کرنے چاہئیں ناکہ غیرمنتخب افراد کو

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے گزشتہ روز کہا تھا کہ فیصلے منتخب لوگوں کو کرنے چاہئیں نا کہ غیرمنتخب افراد کو، وزارتیں غیر منتخب لوگوں کی وجہ سے تبدیل ہوئیں۔ انہوں نے کہاکہ غیر منتخب افراد پر کافی اعتراضات ہیں، کیا پارٹی ان لوگوں کے حوالے کر دیں جو کونسلر […]

پشتون ہی پشتون

پشتون ہی پشتون

مجھے پیپلز پارٹی کے ایک دوست سے پتہ چلا کہ آج پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے قومی اسمبلی میں کچھ ایسا کرنا ہے جسے برسوں یاد رکھا جائے گا۔ اس نے بتایا کہ ہم نے رات بھر بلاول بھٹو کی تیاری کرائی ہے اُس کی تقریر سننے والی ہے۔ نیب کے دفتر کے باہر […]

حکومت کی جانب سے عوام کو بڑا ریلیف

حکومت کی جانب سے عوام کو بڑا ریلیف

اسلام آباد: آج 27 روزے مکمل ہونے جارہے ہیں اور ہر کوئی عید الفطر کی تیاری میں لگا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے تقسیم کار […]

زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈائریکٹر نیکٹا تعینات کیے جانے کے معاملے کا وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈائریکٹر نیکٹا تعینات کیے جانے کے معاملے کا وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیرِ موسمیات زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈائریکٹر نیکٹا تعینات کیے جانے کے معاملے کا وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے زرتاج گل کو وزارتِ داخلہ کے نام لکھا گیا خط واپس لینے کا حکم دے دیاہے۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نعیم الحق نے بتایا ہے کہ وزیراعظم […]

عید کے تینوں دنوں کے موسم کی پیشنگوئی

عید کے تینوں دنوں کے موسم کی پیشنگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے عید کے تینوں دنوں کے موسم کی پیشنگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کے تینون دن شدید گرمی پڑے گی۔ بتایا گیا ہے کہ 5 6 اور 7 جون کو شدید گرمی پڑے گی اور ان دنوں میں بارش کا بھی کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ […]

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شبر زیدی نے خط میں کہا کہ ٹیکس کا موجودہ نظام ناقابل عمل اور ملکی معیشت کے لئے سنجیدہ خطرہ ہے۔ انہوں نےخط میں لکھا کہ پالیسیوں میں بہت سی خامیوں […]

14 جون کو وکلا کالی پٹیاں باندھ کر عدالت میں پیش ہوں گے

14 جون کو وکلا کالی پٹیاں باندھ کر عدالت میں پیش ہوں گے

اسلام آباد: امان اللہ کنرانی کا کہنا ہے کہ 14 جون کو وکلا کالی پٹیاں باندھ کر عدالت میں پیش ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر کوئی کرپشن یا کوئی اقربا پروری کا الزام نہیں ہے۔ عدلیہ کی آزادی پر سوالیہ نشان بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارکان […]

میں کراچی سے پشاور کی طرف چل پڑا تو صورتحال آپ کے سامنے ہوگی

میں کراچی سے پشاور کی طرف چل پڑا تو صورتحال آپ کے سامنے ہوگی

اسلام آباد: آئینی ماہر علی احمد کرد نے کہاہے کہ کوئی ہے جسے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مسئلہ ہے، میں کراچی سے پشاور کی طرف چل پڑا تو صورتحال آپ کے سامنے ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے علی احمد کرد نے کہا کہ میں کراچی سے پشاور کی […]

وزارت قانون اور وزارت خزانہ سے تحریری جواب طلب

وزارت قانون اور وزارت خزانہ سے تحریری جواب طلب

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے ضمنی گرانٹس میں ترمیم کے بل پروزارت قانون اور وزارت خزانہ سے تحریری جواب طلب کر لیا، یہ بل سینیٹر شیری رحمٰن کی جانب سے ایوان میں پیش کیا گیا تھا،قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہوا سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا کہ […]

فوج کے اعلیٰ افسروں کو جاسوسی پر سزائیں

فوج کے اعلیٰ افسروں کو جاسوسی پر سزائیں

اسلام آباد: سابق نگران وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی کا کہنا ہے کہ فوج میں کسی کے خلاف کارروائی ہوتی ہے تو تفتیشی، پراسیکیوٹرز اور ججز مختلف لوگ ہوتے ہیں اس لیے یہ کہنا کہ فوجی احتساب میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے جاتے غلط ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام […]

منی لانڈرنگ، کمیشن یا جاسوسی

منی لانڈرنگ، کمیشن یا جاسوسی

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ، کمیشن یا جاسوسی سے حاصل کی گئی رقم کرپشن ہے، غلط طریقے سے کمائی گئی رقم کرپشن ہی قراردی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ منی لانڈرنگ، کمیشن یا جاسوسی سے […]

جاسوسی میں اتنی بڑی سطح کے افسران کا ملوث ہونا بڑی عجیب سے بات

جاسوسی میں اتنی بڑی سطح کے افسران کا ملوث ہونا بڑی عجیب سے بات

اسلام آباد: دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ جاسوسی میں اتنی بڑی سطح کے افسران کا ملوث ہونا بڑی عجیب سے بات ہے، یہ تینوں مختلف مقدمات میں ملوث تھے، ان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے ، ان لوگوں نے انفرادی طور پر معلومات شیئر کیں جن […]

مجھے وزیراعظم بنا دو

مجھے وزیراعظم بنا دو

اسلام آباد: تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ سرفراز جیت بھی گیا اور ورلڈ کپ لے بھی آیا تو وہ ورلڈ کپ جیتنے کی بنیاد پر یہ نخرہ نہیں کرے گا کہ مجھے وزیر اعظم بنا دو کیونکہ اس کا سرپرست کوئی حفیظ اللہ نیازی نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات […]

کیا فوج میں ہونے والا تیز ترین انصاف باقی اداروں کیلئے مثال ثابت ہوگا؟

کیا فوج میں ہونے والا تیز ترین انصاف باقی اداروں کیلئے مثال ثابت ہوگا؟

اسلام آباد: سینئر صحافی عامر احمد خان کا کہنا ہے کہ فوج میں ہونے والے احتساب کو دوسرے اداروں کیلئے مثال قرار نہیں دیا جاسکتا کیونکہ یہ بند کمروں میں ہونے والا احتساب ہے جس میں انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آتا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے سینئر صحافی عامر […]

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور پرتشدد رویوں سے متعلق قوانین پر دوبارہ نظر ثانی کی ہدایت

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور پرتشدد رویوں سے متعلق قوانین پر دوبارہ نظر ثانی کی ہدایت

اسلام آباد: مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بتایا ہے کہ وزارتِ داخلہ کو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اورپرتشدد رویوں سے متعلق قوانین پر دوبارہ نظر ثانی کی ہدایت کردی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے ملک میں چلنے والی فحش ویب سائٹس کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت کر دی […]

حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان

حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان

اسلام آباد: آج 25 روزے مکمل ہونے جارہے ہیں اور ہر کوئی عید الفطر کی تیاری میں لگا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے تقسیم […]

بچنے کا ایک ہی راستہ

بچنے کا ایک ہی راستہ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ نظر ثانی کی اپیل مسترد ہونے کے بعد قانونی پابندی کی وجہ سے دوسری بار نظر ثانی درخواست نہیں سنی جا سکتی، اس حوالے سے سپریم کورٹ کے اپنے چار فیصلوں کی نظیر موجود ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس وڈیو لنک کے ذریعے سپریم […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کی تصدیق کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کی تصدیق کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کی تصدیق کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا ہے۔ جس میں مبینہ ریفرنس کی کاپی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ حکومت ریفرنس منظر عام پر لائے، منتخب لیکس […]