counter easy hit

اسلام آباد

پاناما کیس: وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں تقریر پر سوالات

پاناما کیس: وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں تقریر پر سوالات

وزیراعظم نواز شریف کے وکیل سے پارلیمنٹ میں تقریر پر سوالات کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ پہلے آپ نے کہا کہ کوئی غلط بیانی نہیں کی، بعد میں کہااگر غلط بیانی کی بھی تو اس کو استثنیٰ حاصل ہے ، کیا اس استثنیٰ کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ مخدوم علی خان بولے ’’پارلیمنٹ ہی […]

ماروا ہوکین اور عروہ ہوکین کا تازہ ترین فوٹو شوٹ، میرا اور وینا سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

ماروا ہوکین اور عروہ ہوکین کا تازہ ترین فوٹو شوٹ، میرا اور وینا سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

ماروا ہوکین اور عروہ ہوکین کا ایک میگزین کیلئے تازہ ترین فوٹو شوٹ ٹی وی اداکارائوں نے ہالی ووڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 420

اسلام آباد میں ناراض بیوی نے شوہر کو کرائے کے غنڈوں سے پٹوادیا

اسلام آباد میں ناراض بیوی نے شوہر کو کرائے کے غنڈوں سے پٹوادیا

 اسلام آباد: ایف ٹین کی رہائشی خاتون نے گھریلو جھگڑے پر شوہر کو کرائے کے غنڈوں سے پٹوا دیا۔ یس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ایف 10 کی رہائشی لبنیٰ نامی خاتون کا اپنے شوہر راجا قمر سے جھگڑا ہوگیا، جس پر اس نے شوہر کو سبق سکھانے کی ٹھانی۔ لبنیٰ نے اپنی ایک […]

دہشت گرد اور فرقہ ورانہ تنظیموں میں فرق ہے، چوہدری نثار

دہشت گرد اور فرقہ ورانہ تنظیموں میں فرق ہے، چوہدری نثار

کلر سیداں: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی کوئی گنجائش نہیں لیکن دہشت گرد اور فرقہ ورانہ تنظیموں میں فرق ہے۔ کلر سیداں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ حکومت کچھ بھی کرلے پیپلزپارٹی کے چند لوگوں کا رونا دھونا […]

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

 اسلام آباد: پاناماکیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی ہے وزیراعظم نوازشریف کے وکیل آئندہ سماعت پر بھی دلائل جاری رکھیں گے۔ سپریم کورٹ کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیا۔ وزیراعظم نوازشریف کے وکیل مخدوم علی خان نے رکن قومی اسمبلی کی نااہلی کے قوانین اور عدالتی […]

عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی سیاست سے کیس نہیں جیت سکتے، مریم اورنگزیب

عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی سیاست سے کیس نہیں جیت سکتے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی سیاست سے کیس نہیں جیت سکتے جب کہ وہ عدالت میں کچھ ثابت نہیں کرپائے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی […]

3 ماہ کیلیے نیب میرے حوالے کردیں بڑے چوروں کو پکڑ کر دکھاؤں گا، عمران خان

 اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہزاروں کی چوری والے جیلوں میں جب کہ اربوں کی چوری والے باہر ہیں اور 3 ماہ کے لیے نیب مجھے مل جائے تو بڑے بڑے چوروں کو پکڑ کر دکھاؤں گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے […]

طیبہ تشدد کیس؛ اوایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف انکوائری کا فیصلہ

طیبہ تشدد کیس؛ اوایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف انکوائری کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کمسن ملازمہ طیبہ پر تشدد کے مرتکب ملزمان او ایس ڈی بنائے گئے  ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی خان اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کے خلاف باقاعدہ انکوائری کے لئے کمیشن تشکیل دے دیا گیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں او ایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل […]

طیبہ تشدد کیس میں نامزد راجا خرم سے ایڈیشنل سیشن جج کی خدمات واپس لے لی گئیں

طیبہ تشدد کیس میں نامزد راجا خرم سے ایڈیشنل سیشن جج کی خدمات واپس لے لی گئیں

 اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راجا خرم علی خان کو تحقیقات مکمل ہونے تک عدالتی کام سے روک دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے خصوصی نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا خرم […]

پی ٹی آئی کے سارے دلائل آج دم توڑ گئے،رہنما ن لیگ

پی ٹی آئی کے سارے دلائل آج دم توڑ گئے،رہنما ن لیگ

رہنما ن لیگ کا کہنا ہے کہپی ٹی آئی کے سارے دلائل آج دم توڑ گئے،خود کو اسٹیپنی وکیل قرار دینے والے پی ٹی آئی کے وکیل آج بھاگ گئے۔ پاناما کیس کی سماعت کے دوران ن لیگی رہنماؤں دانیال عزیز اورمائزہ حمید نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ 7ماہ الزامات […]

سپریم کورٹ : یوٹیلٹی اسٹورز پر دستیاب اشیاٗ کی فہرست طلب

سپریم کورٹ : یوٹیلٹی اسٹورز پر دستیاب اشیاٗ کی فہرست طلب

غیرمعیاری کوکنگ آئل کی فروخت سے متعلق سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی ۔سپریم کورٹ نے دس روز میں اسٹورز پر دستیاب ا شیا کی فہرست طلب کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثارنے ریمارکس دیے کہ عدالت کو صرف کھانے پینے کی اشیا سے واسطہ ہے ۔یوٹیلٹی اسٹور پر فروخت ہونےوالےشیمپو اورکریموں […]

عمران خان جھوٹ کے بادشاہ ہیں، مریم اورنگزیب

عمران خان جھوٹ کے بادشاہ ہیں، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ عمران خان جھوٹ، الزامات اور احتجاجی سیاست کے بادشاہ ہیں، انہیں پیغام ہے کہ اب پاکستان صرف آگے جائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا کام پاکستان کی ترقی کا راستہ روکنا ہے۔عمران خان سن […]

سپریم کورٹ میں پاناماپیپرز کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں پاناماپیپرز کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں پاناماپیپرز کیس کی سماعت میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے دلائل میں کہا ہے کہ پٹیشن میں نواز شریف پر جھوٹ بولنے کا الزام ہی نہیں لگایا گیا۔تقریروں میں تضاد کی بات کرکے نااہلی کا معاملہ اٹھایا گیا۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ […]

وزیراعظم کے پاس دبئی میں لگائی گئی فیکٹری کا ثبوت نہیں،پی ٹی آئی رہنما

وزیراعظم کے پاس دبئی میں لگائی گئی فیکٹری کا ثبوت نہیں،پی ٹی آئی رہنما

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ لگتا ہے وزیراعظم کے پاس دبئی میں لگائی گئی فیکٹری کا کوئی ثبوت نہیں، 34 ملین ڈالر کہاں سے آئے اور رقم بھیجنے والا کون تھا؟وزیراعظم کو جواب دینا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری اور نعیم الحق نے عدالت کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے […]

وزیر اعظم کی زندگی کی کتاب کے بعض صفحات غائب ہیں،سپریم کورٹ

وزیر اعظم کی زندگی کی کتاب کے بعض صفحات غائب ہیں،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں پاناماپیپرز کیس میں جسٹس آصف کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی کھلی کتاب کی مانند ہے تاہم اس کھلی کتاب کے بعض صفحات غائب ہیں۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ کے سامنے وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل […]

بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد پر تمام کارکنوں کی طرف سے ان کے شکر گزار ہیں، پارٹی اور جیالوں میں نئی روح بیدار ہو چکی ہے، اقبال خٹک

بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد پر تمام کارکنوں کی طرف سے ان کے شکر گزار ہیں، پارٹی اور جیالوں میں نئی روح بیدار ہو چکی ہے، اقبال خٹک

بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد پر تمام کارکنوں کی طرف سے ان کے شکر گزار ہیں، پارٹی اور جیالوں میں نئی روح بیدار ہو چکی ہے، اقبال خٹک راولپنڈی(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی کینٹ وارڈ 1 کے صدر اقبال خان خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول […]

عدالت سے وزیر اعظم کی نا اہلی کا فیصلہ چاہتے ہیں،نعیم بخاری

عدالت سے وزیر اعظم کی نا اہلی کا فیصلہ چاہتے ہیں،نعیم بخاری

سپریم کورٹ میں جاری پاناما پیپرز کیس کی سماعت میں تحریک انصاف کے دلائل مکمل ہوگئے۔عمران خان کے وکیل نعیم بخاری کے پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے کہا کہ تمام شواہد اوردستاویزات پیش کردیے ہیں،عدالت سے وزیر اعظم کی نا اہلی کا فیصلہ چاہتے ہیں ۔امید ہے سپریم کورٹ کیس […]

راولپنڈی میں فائرنگ،خواتین سمیت6افراد جاں بحق

راولپنڈی میں فائرنگ،خواتین سمیت6افراد جاں بحق

راولپنڈی میں فائرنگ کے نتیجے میں 3خواتین سمیت 6افرادجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے نواحی علاقے لوسرشرفو مسلح شخص کی فائرنگ تین خواتین سمیت 6 افرادجاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔زخمی خاتون نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ خاندانی دشمنی پرمقتولین کے کزن نے کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]

نیا پاکستان بنانے والے کچھ نہیں بنارہے، وزیراعظم

نیا پاکستان بنانے والے کچھ نہیں بنارہے، وزیراعظم

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنانے والے کچھ نہیں بنارہے،خیبرپختونخوا میں موٹرے وے بھی ہم بنارہےہیں،کہیں تو منصوبوں پر آپ کا نام لکھ دیںکہ یہ آپ نے بنایا ہے۔ وزیر اعظم نے تاریخی مقام کٹاس راج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدیق الفاروق کا شکر یہ اداکیا اورکہا کہ یہی وہ […]

کسی کی ساری زندگی کی اسکروٹنی نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

کسی کی ساری زندگی کی اسکروٹنی نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

پاناما پیپرز کیس کی سماعت میں عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو پاناما لیکس پر محدود رہنے کا کہا تھا، کسی کی ساری زندگی کی اسکروٹنینہیںکر سکتے۔ ابھی طے ہونا باقی ہے کہ لندن فلیٹس کب خریدے گئے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ حضرت عمر ؓنے دو چادروں […]

راحیل شریف نے این او سی کیلئے رابطہ نہیں کیا، خواجہ آصف

راحیل شریف نے این او سی کیلئے رابطہ نہیں کیا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سینیٹ کو بتایا کہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے 39اسلامی ممالک کی مشترکا فوج کے سربراہ کی حیثیت سے تعیناتی سے قبل این او سی کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیر صدارت اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا […]

راولپنڈی: کالج میں 2 گروہوں کے درمیان فائرنگ، 1طالب علم ہلاک

راولپنڈی: کالج میں 2 گروہوں کے درمیان فائرنگ، 1طالب علم ہلاک

راولپنڈی میں اصغر مال کالج میں 2 گروہوں کے درمیان فائرنگ سے ایک طالب علم جاں بحق ہو گیا۔ راولپنڈی: (یس اردو نیوز) تھانہ بنی میں واقع اصغر مال کالج میں دو گروہوں کے درمیان تصادم کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران صلح کرانے والا مری کا رہائشی بی ایس سی کا طالب علم […]