counter easy hit

اسلام آباد

پانامہ کیس میں وزیراعظم اور ان کے بچوں کے وکیل تبدیل

پانامہ کیس میں وزیراعظم اور ان کے بچوں کے وکیل تبدیل

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جاری پانامہ کیس کی سماعت کے لیے وزیراعظم اور ان کے بچوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے وکیل تبدیل کرلیے ہیں۔ یس نیوز کے مطابق  سپریم کورٹ میں جاری پانامہ کیس کی سماعت کے لیے وزیراعظم اور ان کے بچوں نے وکیل تبدیل کرلیے ہیں، پانامہ کیس میں حسین نواز اور […]

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف مسلح افواج نے بے مثال قربانیاں دیں جسے پوری دنیا نے سراہا،پاکستان خطے کے تمام ملکوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کا خواہاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نواز شریف نے خارجہ پالیسی و قومی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران […]

اسلام آباد: ملازمہ پر مبینہ تشدد کے معاملے پر راضی نامہ

اسلام آباد: ملازمہ پر مبینہ تشدد کے معاملے پر راضی نامہ

اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج کی گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا ڈراپ سین ہوگیا۔کم سن بچی طیبہ کے والدین نے جج سے راضی نامہ کر لیا ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نیا سال منانے آمریکہ میں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نیا سال منانے آمریکہ میں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نئے سال آمد کے موقع پر امریکہ میں موجود ہیں اور آج پیپلز پارٹی کے راہنما ملک محمد اجمل کی دعوت پر بیلجیم روانہ ہو رہی ہیں جہاں  ملک محمداجمل کی طرف سے شہید ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت […]

اچھا کام کر رہے ہیں اس لئے کچھ حلقے ہم سے ناراض ہیں، چیرمین نیب

اچھا کام کر رہے ہیں اس لئے کچھ حلقے ہم سے ناراض ہیں، چیرمین نیب

 لاہور: چیرمین نیب قمر زمان چوہدری پلی بارگین کا دفاع کرنے کے لئے میدان میں آ گئے اور ان کا کہنا ہے کہ بہتر کام کر رہے ہیں اس لئے کچھ حلقے ہم سے ناراض ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین نیب قمر زمان چوہدری کا کہنا تھا کہ مئی میں بلوچستان میں […]

مولابخش چانڈیو نے حقائق سے ہٹ کر بات کی ، طلال

مولابخش چانڈیو نے حقائق سے ہٹ کر بات کی ، طلال

ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ مولابخش چانڈیو نے حقائق سے ہٹ کر بات کی،کراچی کو امن اور پانی وفاق دے رہا ہے۔ مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کے بیان پر ردعمل میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ لگی لپٹی سے کام نہیں لیتے، اس طرح کے […]

نیب کرپشن کرنیوالوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے،سپریم کورٹ

نیب کرپشن کرنیوالوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نیب کے رقوم کی رضاکارانہ واپسی سے متعلق قانون پر حکومت کا موقف طلب کر لیا۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیے کہ نیب کرپشن کرنے والوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے، جسٹس امیر ہانی مسلم نے کہا کہ احتساب بیوروقانون کا غلط استعمال کر رہاہے۔ عدالت نے کیس کو تین […]

مسعود اظہر پر پابندی کا مطالبہ بھارت کا سیاسی حربہ

مسعود اظہر پر پابندی کا مطالبہ بھارت کا سیاسی حربہ

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر اقوام متحدہ میں پابندیوں سے متعلق جمع کروائی گئی قراداد کو سیاسی حربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایسی کوششوں سے پاکستان میں اپنی دہشت گرد کارروائیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی […]

‘میزائل تجربے، سی پیک کی سیکیورٹی فوج کی اہم کارنامے’

‘میزائل تجربے، سی پیک کی سیکیورٹی فوج کی اہم کارنامے’

کراچی: پاک فوج اور بحریہ کی جانب سے مختلف میزائلز کے کامیاب تجربے، چائنا پاکستان اقتصادری راہداری (سی پیک) کی سیکیورٹی کے لیے انتظامات اور آپریشن ضرب عضب کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائیہ کی بمباری سال 2016 میں پاکستانی افواج کی نمایاں کامیابیاں رہیں۔ سال نو کے موقع پر پاک فوج کے […]

‘فوج کے غیر مطمئن عناصر عمران خان کے ذریعے تباہی لانا چاہتے تھے’

‘فوج کے غیر مطمئن عناصر عمران خان کے ذریعے تباہی لانا چاہتے تھے’

ملتان: سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے عمران خان کی جانب سے خود کو پاگل قرار دینے پر چیئرمین تحریک انصاف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا جبکہ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے دماغ کا بھی ٹیسٹ ہونا چاہیے۔ انہوں نے 2014 کے دھرنے کے حوالے سے بات کرتے […]

آرمی چیف کا امن کیلئے افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

آرمی چیف کا امن کیلئے افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کی اعلیٰ قیادت سے گفتگو میں خطے میں امن کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے افغان صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور افغان ہم […]

اظہرعلی کی درجہ بندی میں کیریئر کی بہترین پوزیشن

اظہرعلی کی درجہ بندی میں کیریئر کی بہترین پوزیشن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اظہرعلی نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کے ذریعے آئی سی سی کی درجہ بندی میں کیریئر کی بہترین پوزیشن حاصل کرلی جبکہ سرفہرست باؤلرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے 2016 کے اختتام کے ساتھ ہی ٹیسٹ کرکٹ کی […]

پی سی بی کی ویسٹ انڈیز کو دورے کی دعوت

پی سی بی کی ویسٹ انڈیز کو دورے کی دعوت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کی دعوت دے دی ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا کہ ‘ہم نے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو رواں سال 11 […]

پاناما لیکس کی سماعت 4 جنوری کو مقرر کیے جانے کا امکان

پاناما لیکس کی سماعت 4 جنوری کو مقرر کیے جانے کا امکان

سپریم کورٹ میں پانامالیکس کی سماعت 4جنوری کو جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں مقررکیے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کے لیے ججز کا روسٹرجاری کردیا ہے آئندہ ہفتے دو لارجربینچ تشکیل دیے گئے ہیں۔ایک لارجر بینچ جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں […]

ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی سرکاری عہدہ نہیں لوں گا، انورظہیر جمالی

ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی سرکاری عہدہ نہیں لوں گا، انورظہیر جمالی

 اسلام آباد: سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ نہیں لوں گا بھلائی کے کام سرکاری عہدوں کے بغیر بھی کئے جاسکتے ہیں۔ یس نیوزکے مطابق لااینڈ جسٹس کمیشن کے نئے آفس کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس انورظہیر جمالی کا […]

پاناما کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

پاناما کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے۔ یس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت 4 جنوری کو ہوگی، جس کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، بینچ کی سربراہی نئے […]

وطن واپسی کا فیصلہ سیاسی صورتحال دیکھ کر کروں گا، پرویز مشرف

وطن واپسی کا فیصلہ سیاسی صورتحال دیکھ کر کروں گا، پرویز مشرف

 لندن /  اسلام آباد: سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان واپس آنے کا فیصلہ سیاسی صورتحال دیکھ کر کروں گا، بینظیر قتل کیس میں عدالت نے طلب کیا تو ضرور جاؤں گا مگر دیکھنا ہوگا کہ بینظیر قتل سے کس کو فائدہ ہوا، ای سی ایل سے اچانک نام نکلنے پر لگا کہ […]

چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا گیا

چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا گیا

 اسلام آباد: صدر ممنون حسین نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ذبیر محمود حیات اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجود کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ملٹری حکام کو اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، چیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی […]

جسٹس ثاقب نثار نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس ثاقب نثار نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار نے پاکستان کے 25 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر ممنون حسین نے جسٹس میاں ثاقب نثار سے ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف، چیرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزراء […]

شناختی کارڈ، پاسپورٹ بنانے اور بنوانے والے ہوشیار

شناختی کارڈ، پاسپورٹ بنانے اور بنوانے والے ہوشیار

اسلام آباد : چوہدری نثار علی خان نے واضح کیا ہے کہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ غیر ملکیوں کے ہاتھ جارہے تھے، جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ انسانی اسمگلنگ میں استعمال ہوئے، پاسپورٹ ہمارا، شہریت کسی اور کی، بدنامی ہماری، تین سال میں ساڑھے 4 لاکھ شناختی کارڈ اور 23 ہزار 500 پاسپورٹ بلاک کئے۔ […]

جسٹس انور ظہیر جمالی آج ریٹائر ہورہے ہیں

جسٹس انور ظہیر جمالی آج ریٹائر ہورہے ہیں

جسٹس انور ظہیر جمالی بطور چیف جسٹس پاکستان آج ریٹائر ہو رہے ہیں، وہ ایک سال ، 3 ماہ تک عہدے پر فائز رہے، اس دوران متعدد اہم مقدمات سپریم کورٹ میں آئے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی نے بطور24ویں چیف جسٹس پاکستان گزشتہ برس 10ستمبر کو عہدہ سنبھالاتھا، انہوں نے اس دوران عوامی مفاد میں […]