counter easy hit

اسلام آباد

وزیراعظم نواز شریف نے سبکدوش ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف نے سبکدوش ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی۔ یس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال […]

پی ٹی آئی کی واپسی،قومی اسمبلی کااجلاس ہنگامہ خیز ہوگا؟

پی ٹی آئی کی واپسی،قومی اسمبلی کااجلاس ہنگامہ خیز ہوگا؟

تحریک انصاف کی واپسی سے آج شام قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کی توقع ہے۔ پی ٹی آئی نے وزیراعظم کے پاناما کیس سے متعلق ایوان میں تقریر پر تحریک استحقاق جمع کرادی ہے ۔ قومی اسمبلی کا ہنگامی خیز اجلاس آج جبکہ سینیٹ کا اجلاس کل شروع ہونے جا رہا ہے ۔پاکستان […]

تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی پر خوش آمدید کہتا ہوں،خورشید شاہ

تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی پر خوش آمدید کہتا ہوں،خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں وہ ’عقل کل‘ ہیں ۔آصف زرداری کی وطن واپسی پر انہوں نے کہا کہ ان کے […]

طیارہ حادثہ، میتیں آج سے ورثا کے حوالے کی جائیں گی

طیارہ حادثہ، میتیں آج سے ورثا کے حوالے کی جائیں گی

حویلیاں طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی ڈی ۔این۔اے کے ذریعے تصدیق کے بعد میتوں کو ورثاکو حوالگی آج سے شروع ہو جائے گی۔جنید جمشید کی میت وصول کرنے ان کے بھائی ہمایوں جمشید اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، میت سی۔ون 30 طیارے کے ذریعے شام سات بجےکراچی پہنچا دی جائے گی۔ پمز اسپتال […]

پاناما کیس میں وزیراعظم مستعفی ہوجاتے تو اتنی بےعزتی نہ ہوتی جتنی ہورہی ہے، شیخ رشید

پاناما کیس میں وزیراعظم مستعفی ہوجاتے تو اتنی بےعزتی نہ ہوتی جتنی ہورہی ہے، شیخ رشید

  اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم مستعفی ہوتے تواتنی بےعزتی نہ ہوتی جتنی پاناما کیس میں ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے زندگی میں کبھی کوئی چیزنہیں چھپائی، اگروزیراعظم کی تلاشی ہوتوشیخ رشید کی بھی […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسقط سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسقط سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

 اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے مسقط سے آنے والے ایک مسافر کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا برآمد کرلیا۔ یس نیوزکے مطابق بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے مسقط سے آنے والی ایک پرواز کے لیاقت نامی مسافر کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا برآمد […]

عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں، خورشید شاہ

عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں، خورشید شاہ

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپس آنے پر خوش […]

قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف تحریک استحقاق جمع

قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف تحریک استحقاق جمع

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔ یس نیوز کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی ہے۔ تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کی جانب سے جانب سے جمع کرائی گئی قرار […]

کیچڑ اچھالنے والے قوموں کی تعمیرنہیں کرسکتے، وزیراعظم

کیچڑ اچھالنے والے قوموں کی تعمیرنہیں کرسکتے، وزیراعظم

بلنگر: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اقتدار تک پہنچنے کیلیے عوامی خدمت ہی واحد راستہ ہے اور اس کا فیصلہ 2018 میں ہوگا جب کہ کیچڑاچھالنے والے قوموں کی تعمیرنہیں کرسکتے۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بلوچستان میں سوراب ہوشاب شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ […]

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلا س آج ہوگا

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلا س آج ہوگا

چیئرمین تحریک انصاف نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا ۔ پاناما لیکس سے متعلق آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ تحریک انصاف کے مطابق چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام کو ہو گاجس میں اراکینِ اسمبلی شرکت کریں گے ۔پی ٹی آئی کے اجلاس […]

فرانسیسی ٹیم کا طیارہ حادثے کے مقام کا معائنہ

فرانسیسی ٹیم کا طیارہ حادثے کے مقام کا معائنہ

اے ٹی آر تیار کرنے والی فرانسیسی ٹیم نے حویلیاں میں پی آئی اے طیارہ حادثے کے مقام کا معائنہ کیا۔ فرانسیسی ٹیم نے پہاڑ پر بکھرے ملبے اور شواہد کا معائنہ کیا،تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے کو بارش سے بچانے کے لیے پلاسٹک شیٹ سے ڈھانپ دیا گیا تھا ۔گزشتہ ہفتے پی آئی اے […]

جنید جمشید کی لاش کی شناخت ہوگئی

جنید جمشید کی لاش کی شناخت ہوگئی

 اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کی لاش کی شناخت ہوگئی۔ یس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ترجمان پمز اسپتال نے جنید جمشید کی لاش کی شناخت کی تصدیق کردی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد کے مطابق جنید جمشید کی لاش کی شناخت ان کے […]

سی پیک اور گوادر پورٹ سے بلوچستان میں ترقی کا دروازہ کھلے گا، سرتاج عزیز

سی پیک اور گوادر پورٹ سے بلوچستان میں ترقی کا دروازہ کھلے گا، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ گوادر پورٹ سے بلوچستان میں ترقی کا دروازہ کھلے گا اور سی پیک سے بلوچستان کی ترقی اور وہاں اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ اسلام آباد میں سی پیک کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان کا […]

طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

 اسلام آباد: حادثے کا شکار طیارے کی تحقیقات کے لئے فرانسیسی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق فرانس کی تحقیقاتی ٹیم حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کی تحقیقات کےلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم  4 رکنی وفد پر مشتمل ہے جو آج حویلیاں کا دورہ کریں گے۔تباہ ہونے والے […]

انتخابات کے لیے بائیومیٹرک مشینوں کی خریداری کا معاملہ سست روی کا شکار

انتخابات کے لیے بائیومیٹرک مشینوں کی خریداری کا معاملہ سست روی کا شکار

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ اور بائیو میٹرک مشینوں کی خریداری کا معاملہ سست روی کا شکار ہے۔ یس نیوز کو پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے  رکن کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن بائیومیٹرک اور الیکڑانک ووٹنگ مشینوں […]

طیارہ حادثہ؛ جنید جمشید کی اہلیہ اور کیپٹن صالح کی میتیں لواحقین کے حوالے

طیارہ حادثہ؛ جنید جمشید کی اہلیہ اور کیپٹن صالح کی میتیں لواحقین کے حوالے

راولپنڈی: پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید دو افراد کی شناخت ہو گئی ہے جس کے بعد میتیں ان کے ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ یس نیوز کے مطابق جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جمشید اور حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے کیپٹن صالح جنجوعہ کی میتوں کی […]

عید میلاد النبی ﷺ، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

عید میلاد النبی ﷺ، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

ملک بھر میں آج عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ۔دن کے آغاز پر مختلف شہروں میں توپوں کی سلامی دی گئی ۔پاک فوج کے جوانوں کے اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 اور اسلام آبادکے اسپورٹس کمپلیکس میں 31توپوں کی […]

سوچ بدل کر ملکی ترقی کا عہد کیا جائے، صدر ، وزیراعظم

سوچ بدل کر ملکی ترقی کا عہد کیا جائے، صدر ، وزیراعظم

صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیغام میں محسن انسانیت خاتم الانبیاء رحمت العالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺکی پیدائش کے مبارک دن پر تمام مسلمانان عالم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مبارک موقع پرانتہا پسندانہ سوچ اور علاقائی تعصبات کو خیرباد کہہ کر ملک وقوم کی ترقی اورخوشحالی […]

محسن انسانیت کی آمد ، جشن میلاد النبی ﷺآج منایا جارہا ہے

محسن انسانیت کی آمد ، جشن میلاد النبی ﷺآج منایا جارہا ہے

محسن انسانیت کی آمد پر جشن۔ عید میلاد النبی پر کراچی سے خیبر تک گلی محلوں میں روشنیوں کی بہار، درودو سلام کی محافل کا انعقاد جشن عید میلاد النبی ﷺ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے گھروں ، بازاروں اور گلیوں کو سبز جھنڈیوں اور بینرز سے سجا گیا ہے، […]

سینیٹر اسحاق ڈار اور چیف ایگزیگٹیو آفیسر اے ایف ڈی کے درمیان باہمی نشست

سینیٹر اسحاق ڈار اور چیف ایگزیگٹیو آفیسر اے ایف ڈی کے درمیان باہمی نشست

پیرس (نمائندہ خصوصی) سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی فرانس ڈویلپمنٹ ایجنسی (اے ایف ڈی) کے چیف ایگزیگٹیو آفیسر جناب ریمے ریوکس کے درمیان کل فرانس کے دارالحکومت پیرس میں باہمی نشست ہوئی۔ چیف ایگزیگٹیو آفیسر، اے ایف ڈی نے پاکستان کی معاشی ترقی کو سراہا اور کہا کہ پاکستان نے معاشی ترقی کی یہی […]

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نایاب پرندے کا شکار غیر قانونی ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی […]