counter easy hit

اسلام آباد

قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے تبدیلی مذہب کے خلاف اقلیتی رکن کابل مسترد کردیا

قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے تبدیلی مذہب کے خلاف اقلیتی رکن کابل مسترد کردیا

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے تبدیلی مذہب کیخلاف اقلیتی رکن سنجے پروانی کابل مسترد کردیا ہے جبکہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور جارحیت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اجلاس کمیٹی کے چیئرمین بابرنوازخان کی سربراہی میں ہواجس میں اقلیتوں کے تحفظ کے بل 2016 پر غورکیا گیا۔ بل کے […]

پرویزمشرف کانئ پارٹی تشکیل دینے کا اعلان،2018میں بھرپور انٹری کی بھی نوید سنا دی

پرویزمشرف کانئ پارٹی تشکیل دینے کا اعلان،2018میں بھرپور انٹری کی بھی نوید سنا دی

لندن: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایک ایسی سیاسی پارٹی تشکیل دینے جا رہا ہوں جو ملک میں لسانی اور فرقہ ورانہ تقسیم کو کم کریگی، 2018 کے انتخابات لڑنے کیلیے جون 2017 تک جماعت تشکیل دیدی جائیگی۔ ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے بتایا کہ اس وقت تمام پارٹیز لسانی […]

افتخارچوہدری سے سرکاری گاڑی واپس لے کرعدالت میں پیش کرنے کاحکم

افتخارچوہدری سے سرکاری گاڑی واپس لے کرعدالت میں پیش کرنے کاحکم

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کی بلٹ پروف گاڑی کے بارے میں مزیددلائل سننے سے معذرت کرتے ہوئے گاڑی8 دسمبرکوپیش کرنے کا حکم دیاہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیف جسٹس کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے بارے مقدمے کی سماعت کی اور وکلاکو دلائل سے روکتے ہوئے کہا کہ […]

عمران فاروق قتل کیس، 3 ملزموں کے وارنٹ گرفتاری جاری

عمران فاروق قتل کیس، 3 ملزموں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کے 3ملزموں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے،کاشف خان کامران، محمد انور اور افتخار حسین کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے ایف آئی اے […]

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو رٹائر، فل کورٹ ریفرنس 15 دسمبر کو ہوگا

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو رٹائر، فل کورٹ ریفرنس 15 دسمبر کو ہوگا

اسلام آباد: چیف جسٹس انور ظہیر جمالی رواں ماہ کی30 تاریخ کو رٹائر ہو رہے ہیں،عدالت عظمیٰ میں 19 دسمبر سے2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کے پیش نظر الوداعی تقریبات پہلے منعقدکرنیکا فیصلہ کیا گیاہے۔ سپریم کورٹ بار چیف جسٹس انورظہیر جمالی کو الوداعی عشائیہ 14دسمبرکو دے گی جبکہ فل کورٹ ریفرنس15دسمبر کومنعقدہوگا۔ چیف جسٹس […]

بارہ دسمبر کو چھٹی کا اعلان ہوگی

بارہ دسمبر کو چھٹی کا اعلان ہوگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز ڈیسک)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا ، پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے ۔ ربیع الاول کاچاند نظر آگیا ہے ۔رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہےکہ یکم ربیع الاول جمعرات یکم دسمبر 2016کو ہوگی ۔جس کے مطابق عید میلاد النبی ؐ […]

امریکی سینیٹر کاراحیل شریف کو زبردست خراج تحسین

امریکی سینیٹر کاراحیل شریف کو زبردست خراج تحسین

امریکی سینیٹر جان مکین نے پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائر راحیل شریف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ان کا کہناتھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کا انحصار کسی ایک شخصیت پر نہیں ہے اور اس سلسلے میں وہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ مل کر کام کرنے خواہاں ہیں۔ امریکی سینیٹ […]

ڈونلڈ ٹرمپ بھی نواز شریف کو پاناما لیکس سے نہیں بچاسکتے، عمران خان

ڈونلڈ ٹرمپ بھی نواز شریف کو پاناما لیکس سے نہیں بچاسکتے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی نواز شریف کو پاناما لیکس معاملے میں نہیں بچاسکتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم نواز شریف کی امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کی گئی ٹیلفونک گفتگو پر عمران خان نے […]

بلدیاتی نمائندوں سے کام نہیں لینا تو الیکشن کیوں کروائے گئے، وسیم اختر

بلدیاتی نمائندوں سے کام نہیں لینا تو الیکشن کیوں کروائے گئے، وسیم اختر

میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے مقامی حکومت کے اختیارات صوبائی حکومت کو دے دیے جائیں گے تو عوام کے مسائل کیسے حل ہوں گے۔ میں شہرکے مسائل حل کرنا چاہتا ہوں۔ وسیم اختر نے کہا کہ جو ہوگیا وہ ماضی ہے،ہمیں اب کام کرنا ہے ہمارا ساتھ دیں ،کراچی کے عوام کی دو […]

پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے،مریم اورنگ زیب

پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے،مریم اورنگ زیب

وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے، بلدیاتی نظام نہ ہونے سے بھی اہداف کے حصول میں مشکلات تھیں، میڈیا مسائل پر حکومت کی رہنمائی کے لیے معاون کا کردا رادا کرسکتاہے۔ مریم اورنگ زیب نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

پی پی پی کا 49 واں یوم تاسیس ، بلاول کی دبئی سے لاہور آمد

پی پی پی کا 49 واں یوم تاسیس ، بلاول کی دبئی سے لاہور آمد

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پی پی پی کے یوم تاسیس میں شرکت کیلئے دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔ پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری رات گئے پی آئی اے کی پرواز پی کے 622 کے زریعے دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔بلاول بھٹو کے استقبال کیلئے پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت جن میں […]

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت

پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاناما لیکس پر میڈیا ذمے داری کا مظاہرہ کرے۔ وزیراعظم نوازشریف ، ان کے بچوں کے خلاف منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری کے الزامات اورپاناما لیکس میں سامنے آنے والی معلومات کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت چیف […]

راحیل شریف نے فوج کی کمان چھوڑتے ہی آرمی ہاؤس کوبھی خیرآباد کہہ دیا

راحیل شریف نے فوج کی کمان چھوڑتے ہی آرمی ہاؤس کوبھی خیرآباد کہہ دیا

اسلام آباد: سبکدوش آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے فوج کی کمان چھوڑتے ہی آرمی ہاؤس کو بھی خیرآباد کہہ دیا اور لاہور روانہ ہوگئے۔ یس اردو نیوزکے مطابق سبکدوش ہونے والے سابق آرمی چیف راحیل شریف نے ریٹائرمنٹ کے بعد نئی روایت قائم کردی، سابق آرمی چیف جنرل راحیل نے فوج کی کمان چھوڑتے […]

ریلوے کے 35 منصوبوں کیلیے13 ارب52 کروڑ جاری

ریلوے کے 35 منصوبوں کیلیے13 ارب52 کروڑ جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال میں کوئلے کی ترسیل کیلیے780 ہائی کیپسٹی ویگنز اور20 بوگی بریک وینز،75نئے ڈیزل الیکٹریکل لوکوموٹوکی خریداری اور مرمت، سی پیک کے تحت پشاورسے کراچی ریلوے ٹریک اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کے قیام، 800 مسافربرداراسپیشل کوچز اور2 ہزار ویگنز کی مرمت سمیت 35 اہم منصوبوں کیلیے13ارب 52 کروڑ27لاکھ […]

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں نئے آرمی چیف […]

جنرل راحیل شریف کی صدر اور وزیر اعظم سے الوداعی ملاقاتیں

جنرل راحیل شریف کی صدر اور وزیر اعظم سے الوداعی ملاقاتیں

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف سے الوداعی ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس گئے جہاں انہوں نے صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران آرمی چیف نے فرائض کی ادائیگی […]

جنرل زبیر محمود نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جنرل زبیر محمود نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

راولپنڈی: جنرل زبیر محمود حیات نے جنرل راشد محمود کی جگہ چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات […]

وزیراعظم اور عمران خان کی نااہلی کی درخواستیں مسترد

وزیراعظم اور عمران خان کی نااہلی کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نواز شریف اور چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواستیں مسترد کردی گئیں۔ الیکشن کمیشن میں وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کی نااہلی کے لئے شہریوں کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر درخواست گزار منظور بھٹی کا کہنا تھا کہ […]

جنرل زبیر ملکی تاریخ کے 17 ویں چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر

جنرل زبیر ملکی تاریخ کے 17 ویں چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر

جنرل زبیر محمود حیات ملک کی تاریخ کے 32 ویں چیف آف دی جنرل اسٹاف، اب 17 ویں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہیں، یکم مارچ 1976  کو اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے یہ عہدہ تخلیق کیا تھا۔ ملکی تاریخ میں اب تک 13 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا تعلق […]

جنرل زبیر محمود حیات نے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں

جنرل زبیر محمود حیات نے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں

  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی چینج آف کمانڈ کی باضابطہ تقریب جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی،جنرل راشد محمود نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کو کمانڈ سونپی۔تقریب میں تینوں مسلح افواج کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی جبکہ سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

صدر اور وزیراعظم سے جنرل راحیل شریف کی الوداعی ملاقات

صدر اور وزیراعظم سے جنرل راحیل شریف کی الوداعی ملاقات

صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف سے سبکدوش آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے ، ملاقات میں صدر اور وزیراعظم نے ملکی سلامتی اور سرحدوں کے دفاع کے لیے جنرل راحیل شریف کی گراں قدر خدمات کو سراہا ۔ جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے […]