counter easy hit

اسلام آباد

قتل کے ملزم کو 24برس بعد انصاف مل گیا

قتل کے ملزم کو 24برس بعد انصاف مل گیا

چوبیس سال بعد قتل کے الزام میں قید ملزم کو انصاف مل گیا، سپریم کورٹ نے ملزم مظہر فاروق کو بری کرتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سزائے موت سے متعلق کیس کی سماعت کی،ملزم کےخلاف 1992ء میں قصور میں ایک […]

وزیراعظم ترکمانستان کے دورے پر روانہ

وزیراعظم ترکمانستان کے دورے پر روانہ

وزیراعظم نوازشریف ترکمانستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔وزیراعظم نوازشریف یہ دورہ ترکمانستان کے صدر کی دعوت پرکررہے ہیں،وہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کرکے کشمیر اور ایل او سی کا معاملہ اٹھائیں گے۔نواز شریف پائیدار ٹرانسپورٹ پر ہونے والی پہلی گلوبل کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں […]

چوبیسویں آئینی ترمیم ذاتی مفاد کے لیے ہے ، شاہ محمود قریشی

چوبیسویں آئینی ترمیم ذاتی مفاد کے لیے ہے ، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ 24 ویں ترمیم کا بل عوام کے لیے نہیں ذاتی مفاد کے لیے لایا جارہا ہے ۔شاہ محمود قریشی سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی پہنچے، جہاں پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ 24 ویں آئینی ترمیم کے […]

مودی کی پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی دھمکی

مودی کی پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی دھمکی

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے پاکستان کے خلاف عزائم کھل کرسامنے آگئے، پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی دھمکی دے ڈالی ،مودی نے کہا پاکستان میں جانے والا بوند بوند پانی روکیں گے، وہ مبینہ سرجیکل اسٹرائیک کا راگ بھی الاپتے نظر آئے۔بھارتی پنجاب کے شہر بھٹنڈا میں ایک تقریب سے خطاب میں مود ی […]

سرحد اور پانی کے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں، خواجہ آصف

سرحد اور پانی کے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے، ہمارا ایک جوان شہید ہوتا ہے تو ہم ان کے 3مارتے ہیں لیکن ہم سویلین آبادی پرفائرنگ نہیں کرتے ، جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے ۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز […]

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ملک اور قوم کے مفاد میں کیا،آرمی چیف

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ملک اور قوم کے مفاد میں کیا،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ قوم اور ملک کے مفاد میں کیا، مجھے یقین ہےکہ پاکستان کی سرزمین سے دہشت گردی کاصفایا ہوجائےگا۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگومیں کہا کہ میرا ایمان ہے کہ پاکستانی قوم نے دہشت گردی کےخاتمے کا عزم کرلیاہے۔اوکاڑہ […]

بے نظیر ایئرپورٹ : مسافر کے سامان سے 2 کلو ہیروئن برآمد

بے نظیر ایئرپورٹ : مسافر کے سامان سے 2 کلو ہیروئن برآمد

بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر مسافر سے 2کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی ۔ملزم علی گوہر نجی پرواز کے ذریعے دوحہ جانا چاہتا تھا، ملزم نے منشیات مٹھائی کے ڈبے میں چھپا رکھی تھی ۔اے این ایف کاؤنٹر پر تلاشی کے دوران ہیروئن برآمد کی گئی، ملزم کو حراست میں لے […]

کشمیر ایجنڈے میں ہوا تو بھارت سے مذاکرات کرینگے،سرتاج عزیز

کشمیر ایجنڈے میں ہوا تو بھارت سے مذاکرات کرینگے،سرتاج عزیز

مشیرخارجہ سرتاج عزیزنےکہا ہے کہکشمیرکا مسئلہ مذاکرات کے ایجنڈے میں ہوگا توبھارت کے ساتھ مذاکرات کریں گے، جارحیت کا بھرپورجواب دیں گے،سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں کسی دباؤمیں نہیں آئیں گے۔قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیزنےکہا کہ بھارت مسئلہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کے لیے ایل اوسی پرکشیدگی بڑھارہا اورجان بوجھ […]

آرمی چیف کا چکلالہ گیریژن راولپنڈی کا الوداعی دورہ

آرمی چیف کا چکلالہ گیریژن راولپنڈی کا الوداعی دورہ

آرمی چیف نے چکلالہ گیریژن راولپنڈی کا الوداعی دورہ کیا ، جنرل راحیل شریف نے فوجی جوانوں کی قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا، جنرل ہیڈ کوارٹرز میں امریکی سفیر نے ان سے بھی ملاقات کی ہے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے الوداعی دورے اور ملاقاتیں جاری ہیں۔ چکلالہ گیریژن پہنچنے پر کور کمانڈر راولپنڈی […]

لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں جرائم کا عروج پر

لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں جرائم کا عروج پر

لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں جرائم کا سلسلہ جاری ہے، لوگوں کو قتل کیا جارہا ہے، سڑکوں پر دن دیہاڑے لوٹنے کی وارداتیں ہو رہی ہیں، پولیس جرائم پیشہ افراد کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔ لاہور میں یکم اکتوبر سے 22 نومبر تک مختلف واقعات میں 43 افراد قتل ہوئے، جبکہ اسٹریٹ کرائمز […]

تیزگام ایکسپریس میں مسافروں سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار

تیزگام ایکسپریس میں مسافروں سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار

بھریا روڈ ریلوے اسٹیشن پر راولپنڈی سے کراچی آنے والی تیزگام ایکسپریس میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کرکے مسافروں کو قیمتی سامان سے محروم کردیا، لاچار مسافروں کی مدد کو کوئی نہ آیا۔ راولپنڈی سے تیزگام ایکسپریس سے اپنا سفر شروع کرنےوالے مسافروں کو کیا معلوم تھا کہ یوں رات کے اندھیرے میں لٹ جائیں […]

ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت سے پاکستان کی کمزوری ظاہر ہو گی: خورشید شاہ

ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت سے پاکستان کی کمزوری ظاہر ہو گی: خورشید شاہ

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ مسلسل بھارتی جارحیت پر پاکستانی حکومت اپنا حق محفوظ رکھنا چاہتی ہے، مگر یہ حق محفوظ رکھنے کا وقت نہیں، بھارت کو ہمیں دوگنی طاقت سے جواب دینا چاہیے اسلام آباد (یس اردو نیوز) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے بعد بھی آج قومی […]

راحیل شریف بہترین آرمی چیف رہے، خدمات سب کو یاد رہیں گی: اعتزاز

راحیل شریف بہترین آرمی چیف رہے، خدمات سب کو یاد رہیں گی: اعتزاز

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی خدمات سب کو یاد رہیں گی، راحیل شریف پاکستان کے بہترین آرمی چیف رہے۔ اسلام آباد: (یس اردو نیوز) سینیٹر اعتزاز احسن نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

پی ٹی آئی کا اہم اجلاس چیئرمین عمران خان کی صدارت میں آج ہو گا

پی ٹی آئی کا اہم اجلاس چیئرمین عمران خان کی صدارت میں آج ہو گا

24 ویں ترمیم کی مخالفت کے لیے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی تجویز دیں گے، ترمیم کی بھرپور مخالفت اجلاس میں شرکت کے ذریعہ ہی ہو سکتی ہے: شاہ محمود قریشی اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس آج چیئرمین عمران خان کی صدارت میں ہو گا۔ اجلاس میں پانامالیکس […]

صدر مملکت ممنون حسین سے جنرل راشد محمود کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ممنون حسین سے جنرل راشد محمود کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، مسلح افواج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں اسلام آباد (یس اردو نیوز) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مسلح افواج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ ملک کا […]

پاکستان کے پہلے 3 ڈی ٹی ایچ لائسنس نیلام کردیے گئے

پاکستان کے پہلے 3 ڈی ٹی ایچ لائسنس نیلام کردیے گئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی مشروط اجازت کے بعد پاکستان کے پہلے 3 (ڈی ٹی ایچ) ڈائریکٹ ٹوہوم لائسنس نیلام کیے گئے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی مشروط اجازت کےبعد پاکستان کے پہلے 3 (ڈی ٹی ایچ) ڈائریکٹ ٹوہوم لائسنس 14 ارب 69 کروڑ 40 لاکھ میں نیلام کیےگئے۔ نیلامی کا آغاز گزشتہ روز دوپہر […]

برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن رائل ایئرفورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے جہاں دفتر خارجہ اور برطانوی ہائی کمیشن […]

رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد: پاک بحریہ میں رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے تاہم وسیم اکرم فی الوقت کمانڈر کوسٹ کی ذمہ داریاں سر انجام […]

بھارتی جارحیت پرحکومت کی خاموشی مجرمانہ ہے، خورشید شاہ

بھارتی جارحیت پرحکومت کی خاموشی مجرمانہ ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے اب تک 40 فوجیوں سمیت متعدد شہری شہید ہوچکے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے مجرمانہ خاموشی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ تمام ملک کی نظریں حکومت، […]

بھارت کے خواتین اوربچوں پردانستہ حملے برداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم

بھارت کے خواتین اوربچوں پردانستہ حملے برداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایل اوسی پر مسلسل خلاف ورزی کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کررہا ہے لیکن ہم خواتین اوربچوں سمیت شہریوں پردانستہ حملے برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز، مشیرقومی سلامتی ناصرخان جنجوعہ، آئی ایس آئی […]

الطاف حسین کیخلاف تحقیقات میں بیک چینل ذرائع کا استعمال

الطاف حسین کیخلاف تحقیقات میں بیک چینل ذرائع کا استعمال

اسلام آباد: ایف آئی اے نے ایم کیوایم لندن کے قائد الطاف حسین اوران کے ساتھیوں کیخلاف منی لانڈرنگ کی جاری تحقیقات میں5 ممالک تک دائرہ کار وسیع ہونے پر آفیشل خطوط لکھنے کے بجائے ’’بیک چینل‘‘ ذرائع سے معلومات تک رسائی حاصل کرنا شروع کردی۔ ایف آئی اے کے ذمے دارذرائع نے یس نیوز کو […]

آرمی چیف کی ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا مؤثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت

آرمی چیف کی ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا مؤثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے فوجی جوانوں کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا موثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں خصوصی اجلاس ہوا جس […]