counter easy hit

اسلام آباد

ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان سے متعلق پالیسی میں تبدیل نہیں ہوگی، امریکا

ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان سے متعلق پالیسی میں تبدیل نہیں ہوگی، امریکا

اسلام آباد: پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان کے حوالے سے امریکی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی۔ اپنے ایک بیان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی کے بعد پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے کہا کہ پاکستان اور امریکا […]

آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے، وزیراعظم

آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاک فضائیہ کی مشقوں ’ہائی مارک‘ کا جائرہ لیا جس کے بعد انہیں ان مشقوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پاک فضائیہ کی ہائی مارک مشقوں میں میں ایف 16، جے ایف […]

وزیراعظم نوازشریف کی ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم نوازشریف کی ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد

وزیراعطم نوازشریف نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 58ویں صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارک دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حکومت اور پاکستانی عوام کے جانب سے ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب مبارکبادپیش کرتا ہوں۔ وزیراعظم نواز شریف نے مزید کہا کہ ری پبلکن امیدوار […]

سیاستدان ہوں بے غیرت نہیں،خورشیدشاہ کا شیخ رشید کو جواب

سیاستدان ہوں بے غیرت نہیں،خورشیدشاہ کا شیخ رشید کو جواب

شیخ رشید کی خورشید شاہ سے ہاتھ جوڑ کر عمران کی مخالفت چھوڑنے کی اپیل کی اور کہا کہ آپ بڑے لیڈر ہیں ،خورشید شاہ نے کہا کہ میں سیاست دان ہوں بے غیرت نہیں ہوں، آپ کے ذریعے عمران خان تک پیغام پہنچاؤں گا ۔ شیخ رشید نے بھی فورا ًجواب دیا کہ’’ عمران […]

شاہ جی آپ عمران خان کی مخالفت کیوں نہیں چھوڑتے، شیخ رشید کا خورشید شاہ سے مکالمہ

شاہ جی آپ عمران خان کی مخالفت کیوں نہیں چھوڑتے، شیخ رشید کا خورشید شاہ سے مکالمہ

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداری میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا جہاں شیخ رشید نے ہاتھ جوڑ کر خورشید شاہ سے سوال کیا کہ وہ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی مخالفت کیوں نہیں چھوڑتے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی […]

وزیر اعظم کا سموگ سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنے کا حکم

وزیر اعظم کا سموگ سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنے کا حکم

وزیر اعظم نے شہری علاقوں میں سموگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکموں کو طویل المدتی اقدامات کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سموگ کے مسئلے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ ٹرانسپورٹ حکم دیا ہے کہ مضر صحت گیسوں میں کمی کے لیے گاڑیوں کے معائنے کو یقینی بنایا جائے۔ […]

وزیر اعظم کی ہدایت پر لوڈشیڈنگ میں 50فیصد کمی

وزیر اعظم کی ہدایت پر لوڈشیڈنگ میں 50فیصد کمی

سیکرٹری پانی وبجلی محمد یونس ڈاگھا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق لوڈشیڈنگ میں 50فیصد کمی پر عملدرآمد آزمائشی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا ہے ۔ وزارت پانی وبجلی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری پانی وبجلی نے کہا کہ ملک میں بجلی پیداوار طلب کے مطابق ہے […]

تخریب کاری میں ملوث 3 بھارتی سفارتکار ملک سے بے دخل کردیے گئے

تخریب کاری میں ملوث 3 بھارتی سفارتکار ملک سے بے دخل کردیے گئے

اسلام آباد: سفارتکاری کی آڑ میں تخریب کاری کرنے والے 3 بھارتی سفارتکاروں کو ملک سے بے دخل کردیا گیا جب کہ دیگر 5  واہگہ کے راستے کل واپس بھیجے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سفارتی اسٹاف کے روپ میں پاکستان میں تخریب کاری کرنے والے 8 بھارتی سفارت کاروں میں سے 3 کو ملک سے بے […]

2018 میں ایئرلائن کے طیاروں کی تعداد 50 ہوجائے گی، چیئرمین پی آئی اے

2018 میں ایئرلائن کے طیاروں کی تعداد 50 ہوجائے گی، چیئرمین پی آئی اے

اسلام آباد: چیئرمین پی آئی اے نے وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا ہے کہ قومی ایئرلائن کے بیڑے میں اس وقت 38 طیارے شامل ہیں لیکن مارچ 2018 تک اس کی تعداد بڑھ کر 50 کردی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پی آئی اے سے متعلق […]

سیاستدانوں نے سپریم کورٹ جاکر اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ دے دی ، خورشید شاہ

سیاستدانوں نے سپریم کورٹ جاکر اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ دے دی ، خورشید شاہ

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے پتہ تھا سپریم کورٹ میں جانانواز شریف کو ریلیف دینا ہے اور سیاستدانوں نے سپریم کورٹ میں جاکر اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ میں دے دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا […]

سعودی عرب کی فضاؤں میں اب پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر راج کریں گے

سعودی عرب کی فضاؤں میں اب پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر راج کریں گے

اسلام آباد: سعودی فضائیہ (رائل سعودی ایئرفورس) پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں میں دلچسپی لے رہی ہے اور یہ طیارے بڑی تعداد میں خریدنے کی خواہش مند بھی ہے۔ خبروں کے مطابق اس خواہش کا اظہار سعودی فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل محمد صالح العتیبی نے دو روز پہلے اپنے دورہ پاکستان میں کیا […]

شہلا رضا کو دھمکی آمیز خط موصول

شہلا رضا کو دھمکی آمیز خط موصول

ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کو قتل اور سندھ اسمبلی کو بم سے اڑانے اورانہیں جان سے مارنے کا دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے ، انہوں نے اس حوالے سے ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو آگاہ کردیا۔ خط میں شہلا رضا کو کہا گیا ہے کہ وہ 50 کروڑ روپے ادا کریں […]

وفاقی وزارت داخلہ نے9 نومبرکی چھٹی کی سمری مسترد کردی

وفاقی وزارت داخلہ نے9 نومبرکی چھٹی کی سمری مسترد کردی

وفاقی وزارت داخلہ نے 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر چھٹی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو بھیجی گئی سمری مسترد کردی گئی ہے۔ جیو نیوز کو وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یوم اقبال کے موقع پر تمام وفاقی سرکاری […]

عمران خان سے زیادہ نواز شریف کا کوئی مددگار نہیں، خورشید شاہ

عمران خان سے زیادہ نواز شریف کا کوئی مددگار نہیں، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کسی آشا پاشا کے کہنے پر نہیں بنی ،بار بار کہوں گا کہ عمران خان سے زیادہ نوازشریف کو کوئی مددگار نہیں۔ اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہجیتیں، ہاریں ، ہماری لڑائی پارلیمنٹ کے اندر […]

وزیراعظم نے پی آئی اےکے بجٹ مسائل پر کمیٹی بنادی

وزیراعظم نے پی آئی اےکے بجٹ مسائل پر کمیٹی بنادی

وزیر اعظم محمد نوا شریف نے پی آئی اے اور ایوی ایشن ڈویژن کی کارکردگی پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے بجٹ سے متعلق مسائل کے حل کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے جو 15 دن میں رپورٹ پیش کرے گی۔ وزیر اعظم نوا شریف کی زیر صدارت پی آئی اے اور ایوی ایشن ڈویژن […]

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں بیٹے کی ولادت

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں بیٹے کی ولادت

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر وہ خوشی سے سرشار ہیں۔ راولپنڈی: سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جس کا اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا۔ اپنے ٹوئٹ میں شعیب اختر کا کہنا تھا […]

نکاح کے حوالے سے جھوٹ بولا، عمران کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

نکاح کے حوالے سے جھوٹ بولا، عمران کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان نے عمران خان پر نکاح کے حوالے سے جھوٹ بولنے پر انہیں نااہل قرار دلانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ہے۔ جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان کی طرف سےالیکشن کمیشن میں دائردرخواست میں نکتہ اٹھایاگیاہےکہ عمران خان نےاپنےنکاح کے حوالےسےجھوٹ بولا ہے۔ انہوں نے درخواست میں […]

متنازع خبر ، حکومتی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

متنازع خبر ، حکومتی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

خبرلیک کے معاملے پر حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی، جس کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا خان مقرر کیے گئے ہیں جبکہ کمیٹی میں ایک ایک رکن آئی ایس آئی، ایم آئی اورآئی بی کا ہوگا۔ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ طاہر شہباز، محتسب اعلیٰ پنجاب نجم سعید بھی کمیٹی میں شامل ہیں، جبکہ ڈائریکٹر ایف […]

عدالت میں عمران کےوکیل کہتے ہیں ان کےپاس ثبوت نہیں، محمد زبیر

عدالت میں عمران کےوکیل کہتے ہیں ان کےپاس ثبوت نہیں، محمد زبیر

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر محمد زبیر کہتے ہیں کہ عمران خان دن میں دس دس بار کہتے تھے کہ الزامات نہیں ثبوت ہیں،آج عدالت میں عمران کےوکیل کہتے ہیں ان کےپاس تو ثبوت نہیں،آج عوام کے پاس آکر اعتراف کریں کہ ان کے پاس ثبوت نہیں۔ انہوں نے مسلم لیگ ن […]

عمران خان جہانگیر ترین کے زیر کفالت ہیں : دانیال عزیز

عمران خان جہانگیر ترین کے زیر کفالت ہیں : دانیال عزیز

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ مریم نواز تو زیر کفالت نہیں لیکن پی ٹی آئی اور عمران خان تو جہانگیر ترین کے زیر کفالت ہیں ، ان کے بغیر تو عمران خان کو ایک لیٹر ڈیزل نہ ملے۔ انہوں نے مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس […]

پاکستانی خاتون نگہت داد نے ہالینڈ کا انسانی حقوق کا ٹیولپ ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی خاتون نگہت داد نے ہالینڈ کا انسانی حقوق کا ٹیولپ ایوارڈ جیت لیا

اسلام آباد: پاکستانی سماجی کارکن نگہت دادکو انسانی حقوق کے تحفظ کیلیے کوششیں کرنے پر ہالینڈکی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کے ٹیولپ ایوارڈ 2016 سے نوازا گیا ہے۔ انھیں یہ ایوارڈ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر10دسمبر میں دی ہیگ میں دیا جائیگا۔ نگہت داد ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں […]

سیکیورٹی لیکس؛ سویلین کی تعداد زیادہ رکھنے کی کوشش سے کمیٹی بننے میں تاخیر

سیکیورٹی لیکس؛ سویلین کی تعداد زیادہ رکھنے کی کوشش سے کمیٹی بننے میں تاخیر

اسلام آباد: باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سیکیورٹی لیکس کی تحقیقات کیلیے کمیٹی کی تشکیل میں تاخیر حکومت کی طرف سے سویلین کی تعداد سیکیورٹی اداروں کے نمائندوں سے زیادہ رکھنے پر اختلاف کے باعث ہو رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت انٹیلی جنس بیورو کے نمائندے کیساتھ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی […]