counter easy hit

اسلام آباد

کھلاڑی بننا مہنگا پڑ گیا، گلوکار سلمان احمد کو بھی کچھ دیر پولیس کا مہمان رہنا پڑا

کھلاڑی بننا مہنگا پڑ گیا، گلوکار سلمان احمد کو بھی کچھ دیر پولیس کا مہمان رہنا پڑا

معروف گلوکار سلمان احمد بنی گالہ جانے کی کوشش میں گرفتار، انہیں کچھ دیر تھانہ سیکریٹریٹ میں رکھنے کے بعد آئی جی اسلام آباد کے حکم پر رہا کر دیا گیا۔ اسلام آباد/راولپنڈی: پولیس نے معروف گلوکار سلمان احمد کو بنی گالہ جانے کی اجازت نہ دی اور گرفتار کرکے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کر دیا۔ […]

حکمرانو! میں آگیا ہوں ، جو کرنا ہے کر لو:شیخ رشید کی للکار

حکمرانو! میں آگیا ہوں ، جو کرنا ہے کر لو:شیخ رشید کی للکار

شیخ رشید نے حکومت کو چیلنج کیا کہ ہمت ہے تو شیخ رشید کو گرفتار کیا جائے، نواز شریف جس دن پکڑے جائیں گے انہیں کوئی بچانے والا نہیں ہوگا۔ راولپنڈی: حکومتی رکاوٹوں اور راستے بند ہونے کے باوجود بھی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کمیٹی چوک […]

راولپنڈی:کمیٹی چوک پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم

راولپنڈی:کمیٹی چوک پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم

شیخ رشید کا جلسہ روکنے کیلئے پولیس نے کمیٹی چوک پر دھاوا بول دیا ، کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں راولپنڈی : راولپنڈی میں شیخ رشید کا جلسہ روکنے کیلئے پولیس نے کمیٹی چوک پر دھاوا بول دیا اور کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں ۔ اس دوران کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا […]

بنی گالہ: کپتان کے گھر کی ہیلی کاپٹر سے نگرانی، کھلاڑیوں کی اہلکاروں سے ہاتھا پائی

بنی گالہ: کپتان کے گھر کی ہیلی کاپٹر سے نگرانی، کھلاڑیوں کی اہلکاروں سے ہاتھا پائی

اسلام آباد انتظامیہ نے حکمت عملی کے تحت عمران خان کو غیراعلانیہ طور پر بنی گالہ میں نظر بند کر دیا۔ انتظامیہ نے کہا کہ طے کردہ مقام پر جلسہ کر لیں ورنہ کسی دوسری جگہ اجازت نہیں ملے گی۔ شیریں مزاری نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ سرکاری افسر کو پکڑ کر نظر بند […]

’مجھے تقریبا ً نظر بند کر دیا گیا، حکومت بتائے یہ بادشاہت ہے یا جمہوریت؟‘

’مجھے تقریبا ً نظر بند کر دیا گیا، حکومت بتائے یہ بادشاہت ہے یا جمہوریت؟‘

عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بنی گالہ میں تقریبا ً نظر بند کر دیا گیا ہے۔ میں نے قانون کی کون سی خلاف ورزی کی ہے؟ عدالت بتائے کہ کیا سارے قوانین صرف ہم پر لاگو ہوتے ہیں؟ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید […]

شہادت امام زین العابدین ؑ کے موقع پر جڑواں شہروں میں اہم راستے بلاک، عوام کو جلوسوں میں پہنچنے میں شدید مشکلات

شہادت امام زین العابدین ؑ کے موقع پر جڑواں شہروں میں اہم راستے بلاک، عوام کو جلوسوں میں پہنچنے میں شدید مشکلات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) آج شام سے جڑواں شہروں میں پولیس کے مختلف کریک ڈائونز کی وجہ سے اہم شاہرایں بلاک ہو رہی ہیں اسلام آباد ہائی وے بلاک کر دی گئی ہے جس کی وجہ سے اسلام آباد اور راولپنڈی کی امامبارگاہوں میں شہادت امام زین العابدین ؑ کے موقع پر منعقد کئے گئے۔جلوس عزا […]

اسلام آباد دھرنے میں شرکت کیلئے تحریک انصاف کا قافلہ لاہور سے پیدل روانہ

اسلام آباد دھرنے میں شرکت کیلئے تحریک انصاف کا قافلہ لاہور سے پیدل روانہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنے میں شرکت کے لئے کارکنوں کا پیدل احتساب مارچ لاہور سے روانہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے اسلام آباد دھرنے مین شرکت کے لئے 25 کارکنوں پر مشتمل دستہ داتا دربار سے وفاقی دارالحکومت کے لئے پیدل روانہ ہوا جس […]

اسلام آباد ائیرپورٹ سے سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافرگرفتار

اسلام آباد ائیرپورٹ سے سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافرگرفتار

اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے سعودی عرب جانے والے مسافر کو اس کے سامان سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نےشاہین ائیر لائن کی پرواز نمبر این ایل 739 کے ذریعے سعودی عرب کے دارالحکومت […]

کوئی طاقت ہمارا اسلام آباد دھرنا نہیں روک سکتی، عمران خان

کوئی طاقت ہمارا اسلام آباد دھرنا نہیں روک سکتی، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک بارپھر پوری قوم کو 2 نومبر کے اسلام آباد دھرنے میں بھرپور شرکت کی دعوت دیتا ہوں اورکوئی طاقت ہمیں دھرنے سے نہیں روک سکتی۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اربوں روپے کی کرپشن […]

اسلام آباد دھرنہ، عوامی تحریک اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد دھرنہ، عوامی تحریک اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

تحریک انصاف کا وفد چودھری سرور کی قیادت میں آج پاکستان عوامی تحریک کے مرکز پر عوامی تحریک کے قائدین سے ملاقات کرے گا۔ لاہور:  اسلام آباد کے دھرنے کے حوالے سے پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات آج ہوں گے۔ دھرنے میں شرکت کے حوالے سے معاملات طے کرنے […]

آرمی چیف سے قطر کے وزیر دفاع کی ملاقات ، دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف

آرمی چیف سے قطر کے وزیر دفاع کی ملاقات ، دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف

قطر کے وزیر دفاع نے علاقائی امن اور استحکام کے لئے کوششوں اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف کیا اسلام آباد: قطر کے وزیر مملکت دفاع کی سربراہ پاک فوج راحیل شریف سے ملاقات ہوئی ۔ دونوں برادر ممالک میں دفاعی اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا […]

تحریک انصاف کے دھرنے سے پہلے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

تحریک انصاف کے دھرنے سے پہلے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144 کے تحت ریڈ زون، تھرڈ ایونیو، مری روڈ اور جناح ایونیو پر کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد ہو گی اسلام آباد: دو نومبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے سے پہلے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی ۔ مخصوص مقامات پر پانچ یا پانچ سے زائد […]

حکومت اور پی ٹی آئی کو 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے سے روک دیا گیا

حکومت اور پی ٹی آئی کو 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے سے روک دیا گیا

تحریک انصاف کے دھرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دئیے کہ حکومت کنٹینرز لگا کر سڑکیں بند نہیں کر سکتی  اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو کنٹینرز لگا کر جبکہ تحریک انصاف کو دھرنوں کے ذریعے شہر بند کرنے سے روک دیا ۔ عدالت نے کہا […]

کلبھوشن یادیو کے انکشافات پر کئی افراد کو گرفتار کیا: نفیس ذکریا

کلبھوشن یادیو کے انکشافات پر کئی افراد کو گرفتار کیا: نفیس ذکریا

ترجمان نفیس ذکریا نے کہا کہ کلبھوشن کے حوالے سے دستاویزات مناسب وقت پر عالمی برادری کے ساتھ شئیر کریں گے  اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ بھارت نے کلبھوشن یادو تک رسائی کے لیے درخواست دی ہے جس پر غور کیا جا رہا ہے ۔ افغانستان اپنی سر […]

بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے: نواز شریف

بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے: نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف نے واضح کیا کہ ہم امن پسند ہیں ، تنازعات کا حل مذاکرات سے چاہتے ہیں اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے دوٹوک پیغام دیا ہے کہ بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے، ہرممکن حد تک تحمل کا مظاہرہ کیا، امن کی خواہش کو کمزوری تصور نہ کیا جائے ، […]

بھارتی فائرنگ 11گھنٹوں سے جاری ہے، آئی ایس پی آر

بھارتی فائرنگ 11گھنٹوں سے جاری ہے، آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کا ورکنگ بائونڈری کے ہرپال اور چپراڑ سیکٹر پربلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ 11گھنٹوں سے جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بھاری اسلحہ سے فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ رات شروع ہوگا۔ پاکستان رینجرز نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیاہے۔ پاکستان نے رینجرز نے بھارتی پوسٹ […]

92 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

92 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

حکومت نے 92 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام کردیئے، نیلامی میں 3 ماہ کے بلزکی کٹ آف ایلڈ 5 بیسز پوائنٹس بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 3ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 5اعشاریہ 90 فیصد رہی جبکہ چھ اور بارہ ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ میں کوئی […]

وفاقی پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کی کارروائی ، 57 افراد گرفتار

وفاقی پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کی کارروائی ، 57 افراد گرفتار

کارروائی کے دوران سرچ آپریشن کے دوران 50 دکانوں، 10 ہاسٹلز اور 10 ہوٹلز کو چیک کیا گیا اسلام آباد:وفاقی پولیس، رینجرز اور حساس اداروں نے جی نائن سیکٹر میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا ہے ، کارروائی میں نو افغانیوں سمیت 57 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ اسلام آباد پولیس، رینجرز […]

شہباز کپتان کو نوٹس بھیجنے سے پہلے میرے نوٹس کا جواب دیں: جہانگیر ترین

شہباز کپتان کو نوٹس بھیجنے سے پہلے میرے نوٹس کا جواب دیں: جہانگیر ترین

تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے بھی شہباز شریف کو للکار دیا، کہتے ہیں شہباز شریف عمران خان کو نوٹس بھیجنے سے پہلے میرے نوٹس کا جواب دیں۔ اسلام آباد: جہانگیر ترین نے شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے جواب میں کہا کہ اگر 24 گھنٹے میں ان کے 10ارب روپے ہرجانے کے نوٹس […]

پی ٹی آئی کو 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے سے روک دیا گیا

پی ٹی آئی کو 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے سے روک دیا گیا

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سڑکوں پر کوئی کنٹینر نہیں لگے گا اور اسکول و ہسپتال کھلے رہیں گے اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو 2 نومبر کو وفاقی دارالحکومت بند کرنے سے روک دیا ۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سڑکوں […]

پی ٹی آئی مارچ،2روز کا شیڈول جاری

پی ٹی آئی مارچ،2روز کا شیڈول جاری

تحریک انصاف نے کرپشن کے خلاف پیدل احتساب مارچ کے پہلے 2 روز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پیدل مارچ کا آغاز صبح 9بجے داتا دربار سے ہوگا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق احتساب پیدل مارچ کی قیادت شبیر سیال کریں گے، جبکہ اعجاز چوہدری، چوہدری سرور، محمود الرشید اور دیگر رہنما مارچ کے […]

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکہ، ملیر کی اہم شخصیات کی پی پی میں شمولیت

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکہ، ملیر کی اہم شخصیات کی پی پی میں شمولیت

سیاسی جماعتوں نے اگلے عام انتخابات کے لئے ابھی سے تیاریاں اور جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، کراچی میں مسلم لیگ ن کے بعد پی ٹی آئی کو بھی دھچکہ، ضلع ملیر کی اہم شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ کراچی: (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے […]