counter easy hit

اسلام آباد

سانحہ ماڈل ٹاؤن: ‘فوج سے انصاف کا مطالبہ غیر آئینی’

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار احتشام الحق کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات فوج سے کروانے اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے انصاف کا مطالبہ کرنا غیر آئینی ہے۔ نجی ٹی وی  کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری […]

پاک چین اقتصادی راہدری منصوبہ پر پاکستان کا شاندار سیکورٹی نظام بھارت نے واویلا مچانا شروع کر دیا

آباد(یس ویب ڈیسک )پاک فوج اور حکومت کی جانب سے اقتصادی راہداری منصوبے کی زبر دست سیکیورٹی پر بھارتی میڈیا نے واویلاشروع کردیاٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبے پر حملے کی پیش نظر پاکستان نے اس منصوبے کی سیکیورٹی پر 14ہزار 503سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں جبکہ منصوبے پر 7ہزار 36چینی کام […]

پاکستان اور روس نے ہاتھ ملا لیا، خطرناک ترین طیاروں کی خریداری کا معاہدہ؟ امریکہ و بھارت کی نیندیں حرام

پاکستان اور روس نے ہاتھ ملا لیا، خطرناک ترین طیاروں کی خریداری کا معاہدہ؟ امریکہ و بھارت کی نیندیں حرام

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک)پاکستان اور روس رواں برس پہلی مشترکہ فوجی مشقیں کرنے والے ہیں جبکہ پاکستان جدیدترین روسی جنگی جہازایس یو35 خریدنے پر بھی غور کر رہا ہے۔پاکستانی فوج ٹینک شکن ہتھیاروں اور ایئر ڈیفنس نظام کے حصول کی خواہاں بھی ہے تاہم یہ بات چیت ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے،گزشتہ15ماہ کے دوران آرمی، […]

سلام عید، جنرل راحیل شریف آئی ڈی پیز کے کیمپ پہنچ گئے

سلام عید، جنرل راحیل شریف آئی ڈی پیز کے کیمپ پہنچ گئے

بنوں(یس نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف عیدالاضحی منانے اپنی فیملی سے دور بنوں میں آئی ڈی پیز کیساتھ عید منانے پہنچ گئے جہاں بکا خیل کیمپ میں نمازعید کی ادائیگی کے بعد وہ آئی ڈی پیز سے گلے ملے اور عید کی مبارکباد دی ۔پاک فوج کے سپہ سالار کواپنے درمیان دیکھ کر […]

ایف آئی اے کا انسانی سمگلنگ مافیا ‘عدالتی اور پولیس اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن،مزید 4ملزمان کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے کا انسانی سمگلنگ مافیا ‘عدالتی اور پولیس اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن،مزید 4ملزمان کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(یس نیوز ڈیکس) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی سمگلنگ مافیا ‘عدالتی اور پولیس اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کے دوران مزید 4ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق منگل کو ایف آئی اے گوجرانوالہ کی ٹیم نے عدالتی اشتہاریوں کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے […]

ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں

ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں

سلام آباد (یس اردو نیوز) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہے ملک بھر میں قائم دفاعی پیداواری ادارے تینوں مسلح افواج کی دفاعی ضروریات پوری کر رہے ہیں ‘ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں ‘ہماری اولین ترجیح ہے کہ دفاعی […]

خان پور میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتا ہوں ،پولیس کی بروقت کارکردگی قابل تعریف ہے:چوہدری نثار

خان پور میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتا ہوں ،پولیس کی بروقت کارکردگی قابل تعریف ہے:چوہدری نثار

اسلام آباد (یس نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے خان پور میںدہشت گردی کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی بروقت کارروائیسےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق چوہدر ی نثار نے پولیس اور رضا کارو ں کےبر وقت کام کی تعریف کی ۔ان کا کہنا تھا […]

این آراو زندگی کی بڑی غلطی تھی، پرویزمشرف

این آراو زندگی کی بڑی غلطی تھی، پرویزمشرف

لندن: (یس نیوز ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ این آراوزندگی کی بڑی غلطی تھی، نائن الیون کے بعد پاکستان تنہا افغانستان پرحملے کی مخالفت نہیں کرسکتا تھا، امریکاکاساتھ دیناوقت کی ضرورت تھی۔ اپنے ایک انٹرویو میں سابق صدر نے کہاکہ نائن الیون کے بعددنیامیں صورت حال یکسرتبدیل ہوچکی تھی۔ افغانستان پرحملے کیلیے پاکستان […]

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے اور اس موقع پر ایکسپریس نیوز کی جانب سے اپنے ناظرین کو بڑی عید کی بڑی خوشیوں کی مبارک باد پیش کرتا ہے۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نماز عید کا سب بڑا اجتماع شاہ فیصل مسجد میں ہوا۔ […]

نندی پور پاور پراجیکٹ کا سابق سیکیورٹی انچارج مہتاب عالم پر اسرار طور پر لا پتہ

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک )نندی پور پاور پراجیکٹ کے سابق سیکیورٹی انچارج مہتاب عالم پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق نندی پور پاور پراجیکٹ میں کرپشن میں مبینہ طور پر ملوث مہتاب عالم اچانک لاپتہ ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق مہتاب عالم ہفتے کی رات سیا رنگ […]

اگرنائن الیون کے بعد امریکہ کی بات نہ مانتے تو ان کے جہاز ہماری ایئرفورس تباہ کردیتے: پرویز مشرف

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک) سابق فوجی صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے پرویز مشرف نے بتایاکہ نائن الیون کے بعد امریکہ نے افغانستان پر حملے کا فیصلہ کرلیا تھا اور بھارت اپنے ہوائی اڈے دینے کو تیار تھا جس سے ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوتی اور اگر کوئی ردعمل دیتے تو وہ […]

پی ٹی آئی سے اختلافات کی حقیقت، عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی منظرعام پر آگئے

میانوالی(یس نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سے اختلافات اور لندن روانگی سے متعلق خبروں اور طرح طرح کے تبصروں کے دوماہ بعد عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی منظرعام پرآگئے اور اپنے ایک ویڈیو پیغام میں عید کی مبارکباد دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے علیحدگی یا قیادت سے کسی قسم کے اختلافات کی دوٹوک الفاظ میں […]

عمران خان نے حج پر جانے کا وعدہ کیا ،انہیں رب نے اجازت نہیں دی یا شائد شیطان کے ساتھ مک مکا ہو گیا :پرویز رشید

اسلام آباد (یس نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے حج پر جانے کا وعدہ کیا تھا لیکن یا تو انہیں رب نے اجازت نہیں دی یا پھر ان کا شیطان کے ساتھ مک مکا ہو گیا ۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے حج کے مقدس […]

موٹروے پولیس اہلکار پر تشدد کے معاملے کی تحقیقات جاری، انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (یس نیوز ڈیسک) موٹروے پولیس اور پاک فوج کے 2 افسران کے درمیان جھگڑے کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں اور موٹروے پولیس کے درمیان تنازع کی تحقیقات […]

راولپنڈی میں سرچ آپریشن، 13 اشتہاری، 2 قربانی کے جانور چوری کرنیوالوں سمیت 31 افراد گرفتار

راولپنڈی (یس نیوز ڈیسک) پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 13 اشتہاریوں اور 2 چوروں سمیت 31 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ راولپنڈی پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران 13 اشتہاری ملزموں کو گرفتار کیا گیا جبکہ 16 افراد کو کرایہ داری ایکٹ کی […]

رائیونڈ مارچ پرامن ہو گا، وزیراعظم کے گھر پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں، پرویز رشید خود شیطانی قوتوں کے سردار ہیں: علیم خان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلیم خان نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ کا مقصد وزیراعظم کے گھر پر حملہ نہیں ہے ۔ جس جگہ احتجاج کا ارادہ کیا گیا ہے وہ ان کے گھر سے تقریباً 5 کلومیٹر دور ہے اور اب پورا رائیونڈ تو وزیراعظم کا گھر نہیں ہے۔ احتجاج مکمل […]

پنجاب میں مساجد اور این جی اوز کی نگرانی انتہائی سخت کردی گئی

پنجاب میں مساجد اور این جی اوز کی نگرانی انتہائی سخت کردی گئی

اہور( یس نیوز) پنجاب میں مساجد اور این جی اوز کی نگرانی انتہائی سخت کردی گئی جبکہ کئی این جی اوز کے خلاف کارروائی بھی کی گئی ہے۔پنجاب بھر میں 13782مدارس،62678مساجداور 2925اقلیتی عبادت گاہوں کی جیو ٹیگنگ مکمل ہوچکی ہے جبکہ این جی اوز کی رجسٹریشن کاکام بھی تیزی سے جاری ہے۔کل8286این جی اوز میں […]

وفاقی کابینہ اجلاس، افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری

وفاقی کابینہ اجلاس، افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے پاکستان قیام میں 31 مارچ 2017 تک توسیع اور الیکڑانک کرائمز ایکٹ کے تحت تحقیقات کا اختیار ایف آئی اے کے سپرد کرنے سمیت 18 نکات کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رہائش پذیر افغان مہاجرین ہمارے مہمان […]

نادرا آپریشن کلین اپ میں کوئی رکاوٹ یا سفارش قبول نہیں کی جائے گی

نادرا آپریشن کلین اپ میں کوئی رکاوٹ یا سفارش قبول نہیں کی جائے گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) جعلی شناختی کارڈ بنانے والے موجودہ اور سابق نادرا ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو گیا۔ 18 اہلکاروں پر مقدمات درج اور 8 کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی کو پکڑنے کیلئے چھاپے جاری۔ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نادرا آپریشن کلین اپ میں کوئی رکاوٹ یا سفارش قبول […]

قربانی کے جانور کو ازیت سے بچائیں، گرانے کا ماہرانہ طریقہ دیکھیں

قربانی کے جانور کو ازیت سے بچائیں، گرانے کا ماہرانہ طریقہ دیکھیں

Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 430

’فرشتے‘ یوم دفاع پر پاک فوج کی نئی فلم ایک بچی کی داستان جسکے باپ کو دہشتگردوں نے ہلاک کردیا

’فرشتے‘ یوم دفاع پر پاک فوج کی نئی فلم ایک بچی کی داستان جسکے باپ کو دہشتگردوں نے ہلاک کردیا

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر یوم آزادی کے حوالے سے چند فلمیں ریلیز کی ہیں، جن میں سے ایک فلم ضرب عضب کے سچے واقع پر بنائی گئی ہے۔ اس شارٹ فلم ’فرشتے‘ میں ایک بچی کی داستان کو پیش کیا گیا ہے جس کے والد […]

عید پر کانگو وائرس سے خود کو کیسے بچائیں؟

عید الاضحیٰ پر کانگو وائرس سے لوگوں کی صحت کو سنگین خطرے کا سامنا ہے جو اب تک پاکستان بھر میں کم ازکم 28 جانوں کے ضیاع کا باعث بن چکا ہے، ماہرین نے قربانی کے مذہبی فریضے کے دوران لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے متعدد تجاویز پیش کی ہیں۔ ماہرین کے مطابق کانگو […]