counter easy hit

اسلام آباد

وزیراعظم کیخلاف اثاثے چھپانے کی درخواست ، فریقین کو نوٹس جاری

وزیراعظم کیخلاف اثاثے چھپانے کی درخواست ، فریقین کو نوٹس جاری

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم کے خلاف اثاثے چھپانے سے متعلق کیس کی ابتدائی سماعت 3 اگست کو ہو گی اسلام آباد (یس اُردو) اثاثوں کے معاملے پر وزیراعظم کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن نے چار سیاسی جماعتوں کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیں ۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم کے […]

ائیر بلیو حادثہ، متاثرین 6 سال بعد بھی انصاف کے منتظر

ائیر بلیو حادثہ، متاثرین 6 سال بعد بھی انصاف کے منتظر

146 مسافروں اور عملے کے چھ افراد سمیت ایک 152 افراد کی زندگی کا سفر مارگلہ کی پہاڑیوں میں تمام ہوا تو کئی گھر اجڑ گئے اسلام آباد (یس اُردو) ائیر بلیو حادثے کو 6 سال ہو گئے ، ہر گھرانہ اپنے پیاروں کے بچھڑنے پر اداس ہے تو کئی اب بھی انصاف کی تلاش […]

وزیراعظم کی انڈونیشیا میں پھنسے پاکستانی طالبعلم کی مدد کی ہدایت

وزیراعظم کی انڈونیشیا میں پھنسے پاکستانی طالبعلم کی مدد کی ہدایت

وزیراعظم نواز شریف کا انڈونیشیا میں پاکستانی طالبعلم انیس کی شدید علالت کا نوٹس لیا۔ وزات خارجہ کو علاج معالجے اور اہلخانہ کی رہائش کے اخراجات برداشت کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ترجمان وزیراعظم کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کو ہدایت کی ہے کہ پاکستانی کمسن […]

نیکٹا کے تحت جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ بنانے کی تیاریاں

نیکٹا کے تحت جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ بنانے کی تیاریاں

نیکٹا کے تحت جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ بنانے کی تیاریاں، آئندہ ماہ بھرتیاں شروع ہوں گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کے قومی ادارے نیکٹا کے تحت ایک جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ تشکیل دینے کا فیصلہ ہوا تھا جس پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں آئندہ […]

اقتصادی ترقی کی رفتار تیز کرنے کیلئے طرز حکمرانی بہتر کر رہے ہیں’

اقتصادی ترقی کی رفتار تیز کرنے کیلئے طرز حکمرانی بہتر کر رہے ہیں’

وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ اقتصادی ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کی خاطر صوبائی حکومت طرز حکمرانی میں بہتری لا رہی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) شہر اقتدار میں وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں کہا کہ صوبے میں ترقی کی […]

ڈاکٹر عاصم کا ویڈیو بیان جاری کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ

ڈاکٹر عاصم کا ویڈیو بیان جاری کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کی ذیلی کمیٹی نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کا حراست کے دوران ویڈیو بیان جاری ہونے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین عمران ظفر لغاری کی زیرصدارت اجلاس میں پیمرا کو ڈاکٹر عاصم کا ویڈیو بیان نشر کرنے والے ٹی وی چینل کی […]

سندھ: وزارت اعلیٰ کیلئے تحریک انصاف بھی میدان میں ، خرم شیر زمان امیدوار نامزد

سندھ: وزارت اعلیٰ کیلئے تحریک انصاف بھی میدان میں ، خرم شیر زمان امیدوار نامزد

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ سندھ میں روایتی سیاست کی تکفین و تدفین کا انتظام کیا اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف نے خرم شیر زمان کو متفقہ طور پر سندھ میں وزارت اعلیٰ کیلئے اپنا الگ امیدوار لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔تحریک […]

حج کرپشن کیس، حامد سعید کاظمی کی ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

حج کرپشن کیس، حامد سعید کاظمی کی ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کا کہنا تھا کہ ٹرائل کورٹ نے 6 سال سزا سنائی جبکہ وہ تین سال آٹھ ماہ سے زیادہ عرصہ جیل میں گزار چکے ہیں اسلام آباد (یس اُردو) سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی نے حج کرپشن کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ میں […]

الیکشن کمیشن کے 4 نئے ارکان نے حلف اٹھا لیا

الیکشن کمیشن کے 4 نئے ارکان نے حلف اٹھا لیا

چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا خان نے جسٹس شکیل احمد بلوچ ، غفارسومرو ، جسٹس ارشاد قیصر ، جسٹس الطاف ابراہیم سے ان کے عہدوں کا حلف لیا اسلام آباد (یس اُردو) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 4 نئے ارکان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے […]

اسلام آباد اور گردونواح میں رات گئے بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد اور گردونواح میں رات گئے بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد اور گردونواح میں رات گئے ہونے والی بارش سے حبس کا زور ٹوٹ گیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) رات گئے اسلام آباد اور اسکے گردونواح میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ جس کے باعث حبس میں کمی ہوئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارس کے باعث گرمی کے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس […]

چیئرمین موو آن پاکستان کو گرفتار کر لیا گیا

چیئرمین موو آن پاکستان کو گرفتار کر لیا گیا

میاں کامران کو آرمی چیف کیخلاف متنازعہ پوسٹرز لگانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا اسلام آباد (یس اُردو) چیئرمین موو آن پاکستان پارٹی میاں کامران کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ۔ میاں کامران کے خلاف آرمی چیف کے متنازع پوسٹر لگانے کا مقدمہ درج تھا ۔ چئیرمین موو آن پاکستان […]

متحدہ اپوزیشن کا ٹی او آرز پر حکومت سے مزید مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن کا ٹی او آرز پر حکومت سے مزید مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن نے ٹی او آرز پر حکومت سے مزید مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں بل بھی لایا جائے گا۔ سڑکوں پر آنے کی تجویز کثرت رائے سے مسترد کر دی گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاناما لیکس کی تحقیقات ٹی او آر ز پر اب نہیں ہونگے مذاکرات متحدہ اپوزیشن […]

یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے کمی کا امکان

یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے کمی کا امکان

قیمتوں میں کمی کی حتمی سمری 30 جولائی کو وزارت خزانہ کو ارسال کی جائے گی اسلام آباد (یس اُردو) عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ، پٹرول کی قیمت میں بھی 1 روپیہ 30 پیسے فی لیٹر کمی متوقع […]

کشمیر کانفرنس کے دوران احتجاج ، مقامی رہنما نے اپنی قمیض پھاڑ دی

کشمیر کانفرنس کے دوران احتجاج ، مقامی رہنما نے اپنی قمیض پھاڑ دی

پاکستانی سیاستدان صرف اپنی سیاست چمکاتے ہیں ، خالی باتوں سے کسی کا پیٹ نہیں بھرتا :سیلم ہارون کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد میں کشمیر کانفرنس کے دوران مقامی حریت رہنما سلیم ہارون نے احتجاج کرتے ہوئے اپنی قیمض پھاڑ دی ۔ حریت رہنما کا کہنا ہے کہ باتوں […]

نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کو کلین چٹ دینے پر کپتان کا اظہار تشویش

نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کو کلین چٹ دینے پر کپتان کا اظہار تشویش

نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کا نام مقدمے سے خارج کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اظہار تشویش، کہتے ہیں احتساب بیورو نون لیگ کا سیاسی ہتھیار بن چکا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر ہونے لگے تو […]

افغان صدر کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی

افغان صدر کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی

افغان صدر کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون اور خیریت دریافت کی۔ اشرف غنی کہتے ہیں اے پی ایس حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر خراسانی کو مار دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) افغان صدر اشرف غنی نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے وزیراعظم کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ اس موقع […]

متنازعہ بینرز لگانے والے 2 ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا

متنازعہ بینرز لگانے والے 2 ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا

اسلام آباد میں متنازعہ بینرز لگانے کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان اصل ذمہ داروں تک پہنچنے کے لئے پہلی سیڑھی ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) شہر اقتدار میں متنازعہ بینرز لگانے کا معاملہ بدستور عوام اور حکومت کی توجہ […]

اسحاق ڈار منی لانڈرنگ کے الزامات سے کلیئر

اسحاق ڈار منی لانڈرنگ کے الزامات سے کلیئر

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے پندرہ سال بعد ناکافی شواہد پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی انکوائری بند کر دی۔ بورڈ نے پانچ نئے کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی بھی منظوری دے دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس۔ اسحاق ڈار منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری۔ 15 سال […]

بلیو ایریا میں فائرنگ کرنیوالے سکندر کی قسمت کا فیصلہ نہ ہوسکا

بلیو ایریا میں فائرنگ کرنیوالے سکندر کی قسمت کا فیصلہ نہ ہوسکا

ملزم کو جیل سے عدالت پیش نہ کئے جانے کی بنا پر عدالت نے کیس کا فیصلہ چوتھی بار موخر کر دیا اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد کے مصروف علاقے بلیو ایریا میں فائرنگ کرنے والے ملزم سکندر حیات کی قسمت کا فیصلہ آج بھی نہ ہو سکا ۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے […]

بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی تشویشناک ہے: عمران خان

بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی تشویشناک ہے: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی تشویشناک ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت گری کی مذمت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کشمیر کے حوالے سے اپنے فرائض کی انجام دہی میں ناکام […]

نون لیگ کا چودھری عبد المجید پر قتل و غارت کا الزام، انتظامیہ کی تبدیلی کا مطالبہ

نون لیگ کا چودھری عبد المجید پر قتل و غارت کا الزام، انتظامیہ کی تبدیلی کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت، آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت کشمیریوں کو قتل کر رہی ہے، چودھری عبد المجید کی گالی اب گولی میں تبدیل ہو گئی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قتل و غارت پر […]

پاکستان کو امریکی جنگ میں دھکیلنے والوں کا احتساب کیا جائے: عمران خان

پاکستان کو امریکی جنگ میں دھکیلنے والوں کا احتساب کیا جائے: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار پاکستانی جان سے گئے۔ پاکستان کو امریکی جنگ میں دھکیلنے والوں کا احتساب کیا جائے۔ عمران خان نے پاکستان میں چلکوٹ طرز کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے […]