counter easy hit

اسلام آباد

کشمیری قیادت کی گرفتاریاں، پاکستان کا اظہار تشویش

کشمیری قیادت کی گرفتاریاں، پاکستان کا اظہار تشویش

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کشمیری قیادت کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش کیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) رواں برس پوری دنیا کے مسمانوں نے ایک ساتھ عید الفطر منائی لیکن اس مقدس دن مقبوضہ کشمیر میں کشمیری قیادت کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔ کشمیری قیادت کو گرفتار کئے جانے پر سخت تحفظات ہیں۔ […]

تحریک انصاف کے آفس پر نامعلوم افراد کا حملہ، سیکورٹی گارڈ زخمی

تحریک انصاف کے آفس پر نامعلوم افراد کا حملہ، سیکورٹی گارڈ زخمی

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن آفس پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ ملزم سیکیورٹی گارڈ کو زخمی کرکے فرار ہو گئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن کے دفتر پر نامعلوم افراد کے حملہ کرنے کی اطلاعات ہیں۔ نامعلوم حملہ آور سیکیورٹی گارڈ کو زخمی کرکے فرار ہو […]

پاناما لیکس کا معاملہ: پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف بھرپور تحریک چلانے کا فیصلہ

پاناما لیکس کا معاملہ: پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف بھرپور تحریک چلانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا عوامی طاقت کے ذریعے حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ۔ عمران خان کی سیالکوٹ جلسے کے بعد لاہور میں ممکنہ احتجاج کیلئے مشاورت۔ کہتے ہیں کہ پارلیمانی کمیٹی کو غیر موثر کرکے حکومت نے پارلیمان کی توہین کی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت […]

اسلام آباد :پولیس کا عید پر ایکشن ، چھ سو ون وہیلرز گرفتار

اسلام آباد :پولیس کا عید پر ایکشن ، چھ سو ون وہیلرز گرفتار

عید منانے کیلئے موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے والوں کیخلاف پولیس کا ایکشن ، پولیس کی قانون شکنوں کیخلاف بھرپور کارروائی اسلام آباد (یس اُردو) عید کی خوشی منانے کے لئے نوجوان سڑکوں پر نکل آتے ہیں اور کرتب دکھاتے ہیں جو جان لیوا بھی ثابت ہوجاتے ہیں ۔ اسلام آباد پولیس نے ایسے سواروں […]

اسحاق ڈار اور اعزاز چودھری سے اولسن کی ملاقاتیں، بارڈر مینجمنٹ پر پاکستان کی حمایت

اسحاق ڈار اور اعزاز چودھری سے اولسن کی ملاقاتیں، بارڈر مینجمنٹ پر پاکستان کی حمایت

امریکا کی پاکستان کے ساتھ تعلقات میں سرد مہری کو ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سیکریٹری خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری سے […]

چیئرمین واپڈا کے بیان کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی گئی

چیئرمین واپڈا کے بیان کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی گئی

پیپلز پارٹی نے چیئرمین واپڈا کے کالا باغ ڈیم سے متعلق بیان پر قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) تحریک التواء نفیسہ شاہ، شازیہ مری، نوید قمر، اعجاز جاکھرانی اور دیگر نے جمع کرائی۔ تحریک میں کہا گیا ہے کہ تین صوبائی اسمبلیاں کالا باغ ڈیم کیخلاف قراردادیں […]

اسلام آباد پولی کلینک ہسپتال میں مبینہ کرپشن کا چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد پولی کلینک ہسپتال میں مبینہ کرپشن کا چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال میں مبینہ کرپشن اور ادویات کی چوری کا انکشاف۔ چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے معاملے کا نوٹس لے لیا، سیکرٹری کیڈ سے دو ماہ میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے نوٹس ہیومن رائٹس سیل میں دائر […]

رچرڈ اولسن کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

رچرڈ اولسن کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

رچرڈ اولسن نے دفترخارجہ میں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد سے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات سمیت افغانستان سے پاکستان کے تعلقات اور بارڈر منیجمنٹ کے حوالے سے بات کی گئی اسلام آباد (یس اُردو) امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری سے ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پر […]

بلدیاتی انتخابات کی جائزہ رپورٹ جاری، دیہات میں ٹرن آؤٹ زیادہ، شہروں میں کم

بلدیاتی انتخابات کی جائزہ رپورٹ جاری، دیہات میں ٹرن آؤٹ زیادہ، شہروں میں کم

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اس بار دیہات اور پسماندہ علاقوں میں ٹرن آؤٹ زیادہ جبکہ شہروں میں کم رہا۔ اسلام آباد: (یس اردو) الیکشن کمیشن کی بلدیاتی انتخابات سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری ہو گئی۔ پڑھے لکھے شہری انتخابی عمل سے دور، […]

الیکشن کمیشن انتخابات مرحلہ وار کرانے کا خواہش مند، اصلاحات کمیٹی نہ مانی

الیکشن کمیشن انتخابات مرحلہ وار کرانے کا خواہش مند، اصلاحات کمیٹی نہ مانی

الیکشن کمیشن نے 2018ء کے عام انتخابات مرحلہ وار کرانے کی تجویز دے دی، انتخابی اصلاحات کمیٹی نے تجویز مسترد کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کو تجویز دی کہ بلدیاتی انتخابات کی طرح عام انتخابات بھی مرحلہ وار کرائے جائیں تاکہ بہت سے انتظامی مسائل […]

رائل پام کلب سیل کرنے پر وزیر ریلوے اور سیکرٹری ریلوے سے وضاحت طلب

رائل پام کلب سیل کرنے پر وزیر ریلوے اور سیکرٹری ریلوے سے وضاحت طلب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں الیکشن کمشن کے ریٹائرڈ ارکان کی تنخواہوں اور مراعات کے معاملے پر گرما گرم بحث ہوئی۔ مسلم لیگ ق کے سینیٹر کامل علی آغا نے ممبران سے کروڑوں روپے واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت اجلاس میں […]

ضرب عضب کے سبب 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے’

ضرب عضب کے سبب 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے’

قائم مقام صدر مملکت میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ممکن ہوا، حکومت کی کوششوں کی وجہ سے پولیو کے مرض میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) روٹری انٹرنیشنل کے نمائندگان سے بات چیت […]

حکومت کی جانب سے عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان

حکومت کی جانب سے عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان

5 سے 8 تک عید کی تعطیلات ہوں گی ، ہفتہ اتوار کی چھٹیاں ساتھ ملائی جائیں تو نصف درجن چھٹیاں ہوجائیں گی اسلام آباد (یس اُردو) عید الفطر پر پانچ سے آٹھ جولائی تک چار چھٹیاں ہوں گی ، وزارت داخلہ نے منگل سے جمعے تک کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، […]

ن لیگ کی پالیسیوں سے مزدور اور کسان بے حالی کا شکار ہوگئے :جہانگیر ترین

ن لیگ کی پالیسیوں سے مزدور اور کسان بے حالی کا شکار ہوگئے :جہانگیر ترین

حکمران جماعت حالات کی بجائے اپنی سہولت کے مطابق منصوبہ بندی کرتی ہے ، حکومت حالات درست کرے ورنہ گھر چلی جائے :رہنما تحریک انصاف اسلام آباد (یس اُردو) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ن لیگ حقائق کے بجائے سہولت کے مطابق منصوبہ بندی کرتی ہے ، بے […]

ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جائے:بیوہ اعجاز چودھری

ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جائے:بیوہ اعجاز چودھری

شوہر کے قتل کی تفتیش کے دوران ایان کیخلاف بیان دے چکی ہوں ، انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی جائے :خاتون کی درخواست اسلام آباد (یس اُردو) ماڈل ایان علی کے کیس کے تفتیشی افسر اعجاز چودھری کی بیوہ نے درخواست کی ہے کہ ایان علی کا نام ای سی ایل میں […]

ناجائز اثاثے ، انسانی سمگلنگ ، شفقت چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

ناجائز اثاثے ، انسانی سمگلنگ ، شفقت چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا گیا ، عدالت نے مزید 14 روزہ ریمانڈ کی منظوری دے دی اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ناجائز اثاثے اور انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ […]

محکمہ موسمیات کی 29 رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی 29 رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے خوشخبری دی ہے کہ اس بار انتیس روزے ہونے کا قوی امکان ہے ، چھ جولائی بروز بدھ کو عید ہو سکتی ہے اسلام آباد (یس اُردو) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس تو 29 ویں روزے کو ہو گا لیکن محکمہ موسمیات نے ابھی سے […]

پیپلز پارٹی نے حسین حقانی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

پیپلز پارٹی نے حسین حقانی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حسین حقانی کی کسی بھی رائے یا تبصرے سے پیپلز پارٹی متفق نہیں ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی نے امریکا میں سابق سفیر حسین حقانی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]

الیکشن کمیشن ن لیگ کا ہے انصاف کی توقع نہیں: عمران خان

الیکشن کمیشن ن لیگ کا ہے انصاف کی توقع نہیں: عمران خان

عمران خان نے کہا الیکشن کمیشن ن لیگ کا ہے انصاف کی توقع نہیں۔ کہتے ہیں جمہوریت کو بچانے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نے اثاثوں میں لکھا کے مریم نواز ان کے زیر کفالت ہیں۔ زیر کفالت […]

ایان علی کی ایک بار پھر سپریم کورٹ میں دوہائی

ایان علی کی ایک بار پھر سپریم کورٹ میں دوہائی

ایان علی پھر سپریم کورٹ پہنچ گئیں ۔ وکیل لطیف کھوسہ نے نام دوبارہ ای سی ایل میں ڈالنے کو وزارت داخلہ کی بدنیتی قرار دے دیا۔ ماڈل گرل کہتی ہیں بنیادی حق لینے پر بھی در در کی ٹھوکریں کھانا پڑ رہی ہیں سپریم کورٹ انصاف دلائے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ماڈل گرل کی […]

ٹی او آرز کی تیاری کیلئے حکومت چھپن کے قانون میں ترمیم کیلئے تیار

ٹی او آرز کی تیاری کیلئے حکومت چھپن کے قانون میں ترمیم کیلئے تیار

ٹی او آرز کی تیاری کیلئے حکومت چھپن کے قانون میں ترمیم کیلئے تیار۔ خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں اپوزیشن مسلم لیگ ن کی ٹارگٹ کلنگ کرنا چاہتی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ٹی او آرز کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا منفی بنیادوں پر اپوزیشن اتحاد کا فائدہ […]

سندھ اسمبلی اڑسٹھ فیصد کارکردگی کے ساتھ سرفہرست

سندھ اسمبلی اڑسٹھ فیصد کارکردگی کے ساتھ سرفہرست

چاروں صوبائی اسمبلیوں کی پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ پلڈاٹ رپورٹ کے مطابق 68 فیصد کارکردگی کیساتھ سندھ اسمبلی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سندھ حکومت نے سب سے زیادہ نو نجی بل پیش کیے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) صوبائی اسمبلیوں کے تیسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ ۔ سندھ […]