counter easy hit

اسلام آباد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 90 پولیس اہلکاروں کی تنزلی کا حکم معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 90 پولیس اہلکاروں کی تنزلی کا حکم معطل کر دیا

آئی جی اسلام آباد طارق محمود یاسین کی جانب سے پولیس اہلکاروں کی تنزلی کا نوٹیفکیشن 23 مئی کو جاری کیا گیا تھا اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے 90 پولیس اہلکاروں کی تنزلی کا آئی جی اسلام آباد کا حکم معطل کر دیا ہے ۔ آئی جی اسلام آباد طارق […]

وزیر اعظم پاناما لیکس سکینڈل پر کمیشن کو تفصیلات سے آگاہ کریں :اعتزاز احسن

وزیر اعظم پاناما لیکس سکینڈل پر کمیشن کو تفصیلات سے آگاہ کریں :اعتزاز احسن

وزیر اعظم کے پاس کتنے اثاثے ہیں اور کہاں سے آئے وہ یہ سب کچھ عوام کو بتانے کے پابند ہیں :رہنما پیپلز پارٹی کی مشترکہ اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ پریس کانفرنس اسلام آباد (یس اُردو ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا نام پاناما لیکس میں […]

پاک افغان سرحد باقاعدہ تسلیم شدہ علاقہ ہے :اعزاز احمد چودھری

پاک افغان سرحد باقاعدہ تسلیم شدہ علاقہ ہے :اعزاز احمد چودھری

کہ چیک پوسٹ اور کراسنگ پوائنٹ عالمی مروجہ قوانین کے مطابق اور 37میٹر پاکستانی حدود کے اندر ہیں :سیکرٹری خارجہ کی افغان نائب وزیر خارجہ سے گفتگو اسلام آباد (یس اُردو) طورخم بارڈر پر گیٹ کے معاملے پر اسلام آباد میں پاکستان اور افغان حکام کے مذاکرات ۔ پاکستان نے افغانستان پر واضح کر دیا […]

بغیر ویزے اسلام آباد آنے والی امریکی خاتون ڈی پورٹ

بغیر ویزے اسلام آباد آنے والی امریکی خاتون ڈی پورٹ

ایف آئی اے حکام نے درست دستاویزات نہ ہونے پر کرسٹائل نکول نامی امریکی خاتون کو طیارے سے اتار لیا اسلام آباد (یس اُردو ) بغیر ویزے کے اسلام آباد آنے والی امریکی خاتون کو بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ راولپنڈی سے ڈی پورٹ کر دیا گیا، امیگریشن حکام نے بیرون ممالک جانےوالے 4 مسافروں کو مشکوک […]

چیف جسٹس کی اہلیہ کی تعیناتی ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

چیف جسٹس کی اہلیہ کی تعیناتی ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

جسٹس اشرف جہاں کی تقرری غیر قانونی ہے ،عدالت درخواست کو قابل سماعت قرار دے کر غیر قانونی تعیناتی کیخلا حکم دے :درخواست گزار اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی اہلیہ جسٹس اشرف جہاں کی تعیناتی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ […]

وزراء اپنی زبانوں کو قابو میں رکھیں اور پاناما لیکس کا جواب دیں: نعیم الحق

وزراء اپنی زبانوں کو قابو میں رکھیں اور پاناما لیکس کا جواب دیں: نعیم الحق

پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جھوٹ اور نفرت انگیز گفتگو کرنا لیگی وزراء کا شیوا ہے، بہتر ہے کہ خواجہ صاحب سمیت تمام وزراء اپنی زبانوں کو قابو میں رکھیں اور پاناما لیکس کا جواب دیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی میڈیا سے گفتگو پر ردعمل کا اظہار […]

یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کا امکان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے چار روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو […]

عالمی اداروں نے ایچ ای سی کی جانب سے کی گئی جامعات کی درجہ بندی مسترد کر دی

عالمی اداروں نے ایچ ای سی کی جانب سے کی گئی جامعات کی درجہ بندی مسترد کر دی

رپورٹ کے مطابق پاکستان اعلیٰ تعلیم کے میدان میں تنزلی کا شکار ، اربوں کے اخراجات کے باوجود تعلیمی میدان میں کوئی کامیابی حاصل نہ ہوسکی :رپورٹ اسلام آباد (یس اُردو ) پاکستان میں اعلیٰ تعلیم مسلسل تنزلی کا شکا ر ہے ۔ عالمی اداروں نے ہائر ایجوکیشن کی جانب سے کی گئی جامعات کی […]

وزیر اعظم نے پرویز رشید کو بھی لندن طلب کر لیا

وزیر اعظم نے پرویز رشید کو بھی لندن طلب کر لیا

وزیر اعظم نواز شریف نے معمول کی سرکاری مصروفیات نمٹانا شروع کر دیں، طارق فاطمی اور فواد حسن فواد کے بعد وزیر اطلاعات پرویز رشید کو بھی لندن طلب کر لیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کی صحت بحال ہو گئی، اب انہوں نے اپنی توجہ ملکی مسائل پر مرکوز کر لی […]

راولپنڈی : جعلی دستاویزات تیا رکرنے والے دو ٹریول ایجنٹ گرفتار

راولپنڈی : جعلی دستاویزات تیا رکرنے والے دو ٹریول ایجنٹ گرفتار

ایف آئی اے کا رحمان آباد میں چھاپہ ، آٹھ پاسپورٹ ، جعلی دستاویزات اور مہریں برآمد کر لی گئیں راولپنڈی (یس اُردو ) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے راولپنڈی سے دو جعلی ٹریول ایجنٹ گرفتار کر کے ان کے قبضے سے آٹھ پاسپورٹ ، جعلی دستاویزات اور مہریں برآمد کر لیں ۔ ایف آئی اے […]

ای او بی آئی کیس: خورشید شاہ طلب، عارف عظیم کے وارنٹ گرفتاری جاری

ای او بی آئی کیس: خورشید شاہ طلب، عارف عظیم کے وارنٹ گرفتاری جاری

سپریم کورٹ نے ای او بی آئی میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ کو طلبی کا نوٹس جبکہ سابق سیکریٹری افرادی قوت عارف عظیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سر براہی میں تین رکنی بینچ نے ای او […]

سابق چیئرمین پیمرا کی برطرفی کیخلاف درخواست ، وفاق کو جواب داخل کرانے کی مہلت

سابق چیئرمین پیمرا کی برطرفی کیخلاف درخواست ، وفاق کو جواب داخل کرانے کی مہلت

میڈیا چینلز پر بھاری سرمایہ کاری کی جا رہی ہے ، ہمیں بھی معلوم ہے کہ کہاں پر کیا ہو رہا ہے :جسٹس دوست محمد اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے سابق چئیرمین پیمرا چوہدری رشید کی برطرفی کے خلاف اپیل پر وفاق کو جواب جمع کرانے کی مہلت دیدی ۔ جسٹس دوست محمد […]

کوئی بھی ملک پاک ایران تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا :چودھری نثار

کوئی بھی ملک پاک ایران تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا :چودھری نثار

دونوں دوست ممالک کے درمیان سرحدوں کی نگرانی اور معلومات کے تبادلے کے نظام کو مزید موثر بنایا جائے گا :ایرانی سفیر سے ملاقات اسلام آباد (یس اُردو) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی تیسرا ملک ایران اور پاکستان کے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا ۔ وزیر داخلہ […]

غیر فعال الیکشن کمیشن ، کیپٹن (ر) کیخلاف اثاثے چھپانے کے کیس کی سماعت نہ ہوسکی

غیر فعال الیکشن کمیشن ، کیپٹن (ر) کیخلاف اثاثے چھپانے کے کیس کی سماعت نہ ہوسکی

الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کی تعیناتی 45 روز میں ہونا ہے ، تمام اراکین کی تعیناتی تک کسی کیس کی سماعت نہیں ہوگی :سردار رضا الیکشن کمیشن (یس اُردو ) غیر فعال الیکشن کمیشن کے باعث وزیر اعظم کےداماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکےخلاف اثاثہ جات چھپانے کے معاملے کی سماعت نہ ہوسکی ، الیکشن کمیشن […]

اسلام آباد میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ، شہری در در خوار

اسلام آباد میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ، شہری در در خوار

سیکٹر آئی ٹین سے پانی غائب ، شہری پانی کی ایک ایک بوند کو ترس گئے ، سی ڈی اے والوں نے بھی ٹینکر مافیا سے ہاتھ ملا لیا اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ، شہری روزہ رکھ کر دن بھر پانی کی تلاش میں خوار […]

میجر علی جواد شہید کی شہادت کا انتقام لیا جائے گا :خواجہ آصف

میجر علی جواد شہید کی شہادت کا انتقام لیا جائے گا :خواجہ آصف

سرحد پار سے گولہ باری ناقابل قبول ، افغانستان فیصلہ کرے پاکستان کا ساتھ دینا ہے یا کسی اور کا کھیل کھیلنا ہے :وزیر دفاع اسلام آباد (یس اُردو ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارا خون بہے گا تو افغانستان کو حساب دینا پڑے گا ، ملا فضل کو افغان حکومت […]

ماروی سرمد کو دھمکیاں، سینیٹر حمد اللہ کے خلاف مقدمہ درج

ماروی سرمد کو دھمکیاں، سینیٹر حمد اللہ کے خلاف مقدمہ درج

نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماروی سرمد کو دھمکی دینے اور بدتمیزی کرنے کے الزام میں سینیٹر حافظ حمد اللہ کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ماروی سرمد کی درخواست پر درج مقدمے کا نمبر 237 ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق سینیٹر […]

لگتا ہے ہمسایہ ملک کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے: وزیر داخلہ

لگتا ہے ہمسایہ ملک کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے بلاجواز گولہ باری ناقابل برداشت ہے، لگتا ہے کہ ہمسایہ ملک کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) شہر اقتدار سے جاری بیان میں وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان بارڈر مینجمنٹ […]

طورخم سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

طورخم سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

پاکستان کا طورخم میں فائرنگ کے واقعہ پر افغانستان سے شدید احتجاج کرتے ہوئے افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کیا۔ پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ افغان حکومت معاملہ کی تحقیقات کرکے حقائق سے آگاہ کرے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) افغانستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرکے طورخم میں افغان سیکیورٹی […]

عدالت نے شفقت چیمہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

عدالت نے شفقت چیمہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے دفتر خارجہ کے گرفتار ڈائریکٹر شفقت چیمہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر کے 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ملزم نے عدالت میں پلی بارگین کی درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) کرپشن اور انسانی اسمگلنگ کے الزامات دفتر خارجہ کے گرفتار ڈائریکٹر […]

الیکشن کمیشن ارکان کا تقرر ، حکومت کا اپوزیشن لیڈر سے رابطہ

الیکشن کمیشن ارکان کا تقرر ، حکومت کا اپوزیشن لیڈر سے رابطہ

اپوزیشن لیڈر کا ارکان کے جلد تقرر پر زور ، پارلیمانی کمیٹی کیلئے ایاز سومرو کی جگہ عمران ظفر لغاری کا نام دے دیا اسلام آباد (یس اُردو ) الیکشن کمیشن ارکان کے تقرر کے لئے حکومت نے اپوزیشن لیڈر سے رابطہ کرلیا ۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اہم معاملہ گھٹنوں کو ہاتھ لگا […]

سپریم کورٹ ، سزائے موت پانے والے چھ ملزمان کی اپیلوں پرفیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ ، سزائے موت پانے والے چھ ملزمان کی اپیلوں پرفیصلہ محفوظ

وکیل صفائی عاصمہ جہانگیر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فوجی عدالت سے پھانسی کی سزا پانے والی ملزم حیدر علی اور قاری زاہد کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے چھ ملزمان کی اپیلوں پرفیصلہ محفوظ کر لیا ، […]