counter easy hit

اسلام آباد

پولیس نے سینٹر حمد اللہ کیخلاف کارروائی کیلئے چیئرمین سینیٹ سے اجازت مانگ لی

پولیس نے سینٹر حمد اللہ کیخلاف کارروائی کیلئے چیئرمین سینیٹ سے اجازت مانگ لی

ماروری سرمد سے بدکلامی اور دھمکیاں دینے کے معاملے میں وفاقی پولیس نے سینٹر حمد اللہ کے خلاف کارروائی کے لئے چیئرمین سینیٹ سے اجازت طلب کر لی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی پولیس نے ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں جے یو آئی ف کے سینٹر حمد اللہ کی طرف سے ماروی […]

عمران خان اور شیخ رشید عید کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے پر متفق

عمران خان اور شیخ رشید عید کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے پر متفق

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عید کے بعد حکومت کیخلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلانے پر اتفاق کیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی۔ ترجمان لال حویلی کے مطابق ملاقات […]

الیکشن چوری کے الزام کی طرح پھر ن لیگ کیخلاف سازش کی جا رہی ہے: لیگی رہنماء

الیکشن چوری کے الزام کی طرح پھر ن لیگ کیخلاف سازش کی جا رہی ہے: لیگی رہنماء

لیگی رہنماؤں دانیال عزیز اور طارق فضل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں الیکشن چوری کا ڈرامہ نواز لیگ کے خلاف سازش تھی، افضل خان نے دھاندلی کے بلند و بانگ دعوے کئے، بعد میں معافی مانگ لی، دھرنا حکومت نہیں ملکی ترقی کے خلاف تھا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) مسلم لیگ […]

سخت زبان پر معافی معانگی،ریاض کیانی پر دھاندلی کا الزام واپس نہیں لیا: افضل خان

سخت زبان پر معافی معانگی،ریاض کیانی پر دھاندلی کا الزام واپس نہیں لیا: افضل خان

عدالت سے معافی ملنے کے بعد سابق ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے یوٹرن لے لیا، کہتے ہیں ممبر الیکشن کمیشن پنجاب ریاض کیانی پر دھاندلی کا الزام واپس نہیں لیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سابق ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے ایک اور قلابازی لگا دی۔ ریاض کیانی سے عدالت میں معافی […]

لیگی وزراء بدتمیزی میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے میں مصروف ہیں’

لیگی وزراء بدتمیزی میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے میں مصروف ہیں’

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کا کہنا ہے کہ نون لیگ کے وزراء بدکلامی اور بدتمیزی میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) عابد شیر علی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا کہ عابد شیر علی کی […]

پارٹی فنڈز کیس ، تحریک انصاف سے فنڈنگ ، اکائونٹس کی تفصیلات طلب

پارٹی فنڈز کیس ، تحریک انصاف سے فنڈنگ ، اکائونٹس کی تفصیلات طلب

معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التوا ہے ، اٹھارہ جولائی تک فیصلہ نہ ہوا تو الیکشن کمیشن باقاعدہ سماعت کرے گا اسلام آباد (یس اُردو) الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈز کیس میں تحریک انصاف سے غیر ملکی فنڈنگ اور پارٹی اکاؤنٹس کی تفصیلات اٹھارہ جولائی تک طلب کر لیں ۔ چیف الیکشن کمشنر کی […]

خواجہ آصف نے ایوان میں معذرت کر لی

خواجہ آصف نے ایوان میں معذرت کر لی

مجھ پر کوئی دبائو نہیں ، اپنی ذات کی تسلی کیلئے معافی مانگ رہا ہوں ، میری تقریر کی :خواجہ آصف اسلام آباد (یس اُردو ) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے شیریں مزاری کے خلاف توہین آمیز ریمارکس دینے پر معذرت کر لی ہے جبکہ شیریں مزاری نے بغیر ان کا نام لئے معذرت کئے […]

5 ارب ہرجانہ کیس ، عمران خان کو 18 جون کیلئے نوٹس جاری

5 ارب ہرجانہ کیس ، عمران خان کو 18 جون کیلئے نوٹس جاری

چیئرمین تحریک انصاف نے پریس کانفرنس میں اسحاق ڈار کے بیٹے پر دبئی میں غیر قانونی جائیدادیں بنانے کا الزام لگایا تھا اسلام آباد (یس اُردو) ایڈیشنل سیشن کورٹ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے کی جانب سے 5 ارب روپے ہرجانہ کیس میں عمران خان کو 18 جون کے لئے دوبارہ نوٹس جاری […]

خاموش نہ ہونے پر خواجہ آصف نے شیریں مزاری کو “ٹریکٹر ٹرالی ” قرار دے دیا

خاموش نہ ہونے پر خواجہ آصف نے شیریں مزاری کو “ٹریکٹر ٹرالی ” قرار دے دیا

شیریں مزاری خواجہ آصف کی تقریر کے دوران بولیں تو حکومتی ارکان نے آوازیں لگانا شروع کر دیں ، شیریں مزاری نے الفاظ کو خواتین کی توہین قرار دے دیا ، سپیکر نے الفاظ کارروائی سے حذف کردیئے اسلام آباد (یس اُردو) خواجہ آصف نے شیریں مزاری کو “ٹریکٹر ٹرالی” قرار دے دیا ، اپوزیشن […]

بھارت نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو تقریب میں شرکت سے روک دیا

بھارت نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو تقریب میں شرکت سے روک دیا

عبدالباسط کو ناگپور میں تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنا تھی ، دعوت نامہ سیاسی وجوہات کی بنا پر منسوخ کیا گیا :پاکستانی حکام اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان دشمنی میں بھارت سفارتی آداب بھول گیا ، ناگپور میں اقوام متحدہ کے تحت ہونے والی ایک تقریب میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو شرکت […]

صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح کا اعلان

صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح کا اعلان

مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ اس سال صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح 100 روپے فی کس ہے اسلام آباد (یس اُردو) مفتی منیب الرحمان نے صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح کا اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق گندم کی قیمت کے لحاظ سے فطرہ […]

بھارت بحیرہ ہند کو نیوکلیئرائز کرنا چاہتا ہے :سرتاج عزیز

بھارت بحیرہ ہند کو نیوکلیئرائز کرنا چاہتا ہے :سرتاج عزیز

ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، اپنے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں :مشیر امور خارجہ اسلام آباد (یس اُردو ) مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت بحیرہ ہند کو نیوکلرائز کرنا چاہتا ہے ، بھارت کی بحیرہ ہند میں ایٹمی سرگرمیوں پر پابندی کی قرار داد جنرل […]

موجودہ بجٹ صرف ایک صوبے اور پرانے پاکستان کیلئے ہے :شیری رحمان

موجودہ بجٹ صرف ایک صوبے اور پرانے پاکستان کیلئے ہے :شیری رحمان

ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے صوبوں کے حقوق سلب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں :رہنما پیپلز پارٹی کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (یس اُردو ) سینٹ میں پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ کو پنجاب کا بجٹ قرار دیدیا جبکہ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ بجٹ میں موجودہ چیلنجز ، ملکی ترجیحات شامل […]

حج کرپشن کیس ، رائو شکیل کے فرنٹ مین احمد فیض ضمانت پر رہا

حج کرپشن کیس ، رائو شکیل کے فرنٹ مین احمد فیض ضمانت پر رہا

ملزم کا ہر پیشی پر حاضری یقینی بنانے کا حکم ، عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرکے رہائی کے آرڈر جاری کر دیئے اسلام آباد (یس اُردو) حج کرپشن کیس میں مرکزی ملزم رائو شکیل کے کار خاص اور فرنٹ مین احمد فیض کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے ۔ حج […]

وزیراعظم کی سحر و افطار کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی سحر و افطار کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

رمضان کی برکت ۔ شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر ہے کہ وزیر اعظم نے وزارت پانی و بجلی کو سحر و افطار میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیراعظم کو لندن کے اسپتال میں بھی عوام کا پورا پورا دھیان ۔ […]

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی ہی حکومت بنے گی :پرویز رشید

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی ہی حکومت بنے گی :پرویز رشید

ہمارے مخالفین آپس میں اتحاد کر رہے ہیں ، مسلم لیگ ن ہر سیٹ پر انتخاب لڑے گی :وفاقی وزیر اطلاعات اسلام آباد (یس اُردو) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تین سال میں جو وعدے کئے وہ پورے کئے ، مخالفین کو امیدوار نہیں مل رہے ، آزاد کشمیرمیں انشا اللہ […]

بجٹ عوام دوست نہیں: خورشید، بس موت سستی ہوئی: سراج، عوام کیلئے کچھ نہیں: قریشی

بجٹ عوام دوست نہیں: خورشید، بس موت سستی ہوئی: سراج، عوام کیلئے کچھ نہیں: قریشی

اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ کو الفاظ کا گورکھ دھندا قرار دے دیا، خورشید شاہ کہتے ہیں بجٹ عوام دوست نہیں، سراج الحق کے مطابق غریب کیلئے صرف موت سستی ہوئی، شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نئے میزانئے میں عوام کے لئے کچھ بھی نہیں، شیخ رشید نے اعداد و شمار کو ہی […]

نادرا، 16 ڈائریکٹر جنرل کی اسامیاں ختم، سمارٹ کارڈ سستا

نادرا، 16 ڈائریکٹر جنرل کی اسامیاں ختم، سمارٹ کارڈ سستا

وزارت داخلہ نے نادرا سے ڈائریکٹر جنرل کی 16 اسامیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، جبکہ اسمارٹ کارڈ کی فیس 1500 کے بجائے 400 وصول کی جائے گی اسلام آباد (یس اُردو) نادرا نے سولہ ڈائریکٹر جنرل کی اسامیاں ختم کر دی جبکہ سمارٹ کارڈ کی فیس 1500 سے کم کر کے […]

رواں مالی سال انسانوں کی نسبت گدھوں، گھوڑوں کیلئے بہتر رہا

رواں مالی سال انسانوں کی نسبت گدھوں، گھوڑوں کیلئے بہتر رہا

رواں مالی سال گدھوں، بھیڑ، بکروں اور بھینسوں کے لئے بہت اچھا رہا، تاہم انسانوں کی زندگیوں میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی، ملک میں گھوڑوں سے 47 لاکھ زائد گدھے پائے جاتے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قومی اقتصادی سروے میں دلچسپ انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پالتو جانوروں کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ […]

وزیر اعظم کیلئے احتساب سے بچنا ممکن نہیں: عمران خان

وزیر اعظم کیلئے احتساب سے بچنا ممکن نہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے استفسار کیا ہے کہ حکومت پاناما لیکس کی تحقیقات سے کیوں ہچکچا رہی ہے، ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کیلئے احتساب سے بچنا ممکن نہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) بنی گالہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عوام […]

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

پٹرول اور ہائی آکٹین کی قیمت برقرار ، دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں ایک سے تین روپے تک اضافے کی تجویز ہے اسلام آباد (یس اُردو ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اوگرا کی سفارشات جزوی طور پرمسترد ، حکومت نے یکم جون سے پیٹرول اور ہائی آکٹین کی قیمت برقرار جبکہ دیگر مصنوعات کی […]

ایس ایس پی پر تشدد ، عمران ، قادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

ایس ایس پی پر تشدد ، عمران ، قادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

دونوں افراد نے ریڈ زون میں دھرنے کے دوران ایس ایس پی کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا ، مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت ، دہشتگردی کی دفعات شامل اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان اور طاہر القادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر […]