By Yesurdu on May 30, 2016 منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد
ملزمہ نے کسٹم کلیکٹر کی جانب سے پانچ کروڑ روپے جرمانہ عائد کرنے کے حکم کو چیلنج کر رکھا ہے اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی پر کسٹم کلیکٹر کی جانب سے 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کرنے کے فیصلے پر حکم امتناع […]
By Yesurdu on May 29, 2016 نعیم الحق اسلام آباد
تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے پرویز رشید کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جمہوری حکومتیں پرامن احتجاج کو اپنا قبلہ درست کرنے کیلئے ایک موقع سمجھتی ہیں، کیا پرویز رشید چاہتے ہیں کہ عوام پرامن احتجاج چھوڑ کر لاٹھی اور بندوق کے ساتھ حکومت کے خلاف نکلیں۔ اسلام آباد: (یس […]
By Yesurdu on May 27, 2016 موجودہ 15 سوال قبول نہیں: حکومت اسلام آباد
وزیر اعظم کا نام ٹی او آر سے نکال کر حسین نواز کے والد کا نام شامل کر لیتے ہیں :اپوزیشن ارکان اسلام آباد (یس اُردو ) ٹی او آرز کی تشکیل کے معاملے پرحکومت اور اپوزیشن ارکان میں ڈیڈلاک پیدا ہوگیا، وزیراعظم کا نام ٹی اوآر سے نکالنے کیلئے حکومت کا اپوزیشن کے ٹی […]
By Yesurdu on May 26, 2016 پولیس کو کمیونٹی لیڈر بنانے میں اسلام آباد
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پولیس کو کمیونٹی لیڈر بنانے میں یونیورسٹیاں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پولیس کی یونیورسٹیوں میں ٹریننگ کے معاملے پر ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پولیس ڈیپارٹمنٹ اور یونیورسٹیوں کوساتھ […]
By Yesurdu on May 26, 2016 انتخابی فہرستیں مشکوک ہو گئیں اسلام آباد
انتخابی فہرستوں سے متعلق نیا پینڈورا باکس کھل گیا، دو لاکھ 35 ہزار شناختی کارڈز کی منسوخی کے انکشاف نے الیکشن 2013ء کی انتخابی فہرستوں کو مشکوک بنا دیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی وزیر داخلہ کے دو لاکھ 35 ہزار جعلی شناختی کارڈز کی منسوخی کے دعوٰے نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔ […]
By Yesurdu on May 26, 2016 عابد شیر علی کو بھول گیا اسلام آباد
سیاسی مخالفین کو نیچا دکھانے کی کوشش میں فرط جذبات میں وفاقی وزیر اردو پر قابو نہ پا سکے اسلام آباد (یس اُردو) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے سیاسی مخالفین کو برساتی مینڈک قرار دیا لیکن فرط جذبات میں یہ بھول گئے کہ مینڈک کیسے بولتے ہیں ، مینڈک ٹرن ٹرن […]
By Yesurdu on May 22, 2016 دفتر خارجہ اسلام آباد
پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کے لئے معلومات لے رہے ہیں، طالبان کو امن کے لئے تشدد کا راستہ ترک کرنا ہو گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے ملا اختر منصور کی […]
By Yesurdu on May 16, 2016 شاہ محمود اسلام آباد
زباں بندی کی گئی تو احتجاج کیا جائے گا ، ملک میں جمہوریت کو خطرہ نہیں ، خطرہ کرپٹ عناصر اور کرپشن سے ہے :رہنما تحریک انصاف اسلام آباد (یس اپردو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسمبلی اجلاس کے دوران کسی قسم کا شور شرابا نہیں کریں گے […]
By Yesurdu on May 16, 2016 شیخ رشید اسلام آباد
قومی اسمبلی پاناما لیکس والوں کی ملکیت نہیں ، بیس کروڑ عوام کی ہے :سربراہ عوامی مسلم لیگ اسلام آباد (یس اُردو) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک اور جمہوریت کو بچانا ہے تو نواز شریف کو جانا پڑے گا ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
By Yesurdu on May 11, 2016 دفتر خارجہ اسلام آباد
دفتر خارجہ نے بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کی پھانسی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ترجمان دفتر خارجہ محمد نفیس زکریا کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت اسلامی بنگلا دیش کے امیر […]
By Yesurdu on May 11, 2016 بینظیر بھٹو قتل کیس اسلام آباد
بینظیر بھٹو قتل کیس میں 68 گواہوں کے بیانات قلمبند، پرویز مشرف کیخلاف بھی اہم ثبوت موجود، مقدمے کے آخری گواہ ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے خالد قریشی کا بیان راولپنڈی: (یس اُردو) بینظیر بھٹو قتل کیس میں فیصلے کی گھڑی قریب پہنچ گئی ہے۔ مقدمے کے آخری گواہ ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی […]
By Yesurdu on May 10, 2016 : لیگی رہنما اسلام آباد
اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر مملکت محمد زبیر اور رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کی اپوزیشن پر شدید تنقید۔ محمد زبیر نے کہا سب سے زیادہ الزامات وزیراعظم اور ان کی فیملی پر لگے۔ پاناما پیپرز میں وزیراعظم نواز شریف کا نام ہی نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا دنیا کے کسی قانون میں ملزم […]
By Yesurdu on May 10, 2016 عمران فاروق قتل اسلام آباد
عمران فاروق قتل کیس اور ایم کیو ایم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم قدم ۔ برطانیہ سے اب تک کی تحقیقات شیئر کرنے کیلئے تین رکنی ٹیم لندن جائے گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) عمران فاروق قتل اور منی لانڈرنگ کا معاملہ تین رکنی خصوصی ٹیم برطانیہ بھیجنے کا فیصلہ ۔ اب تک کی […]
By Yesurdu on May 10, 2016 چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد
انتخابی اصلاحات کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے طریقہ کار اور اہلیت تبدیل کرنے کی منظوری دیدی اب ٹیکنو کریٹ، ریٹائرڈ سرکاری افسر بھی چیف الیکشن کمشنر یا الیکشن کمیشن کا رکن بن سکے گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی اہلیت کا طریقہ کار تبدیل ۔ […]
By Yesurdu on May 9, 2016 وفاقی بجٹ کی تیاری میں تاخیر کا خدشہ اسلام آباد
بجٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے مراعاتی پیکج کی تیاری کا کام شروع ، تین جون کو پیش کئے جانے کا امکان اسلام آباد (یس اُردو) پاناما لیکس ہلچل کے باعث وفاقی بجٹ کی تیاری میں تاخیر کا خدشہ ہے ، بجٹ تین جون کو پیش ہونے کا امکان ہے ، بجٹ میں غیرملکی […]
By Yesurdu on May 7, 2016 سولر بچوں کی طبیعت میں بہتری اسلام آباد
ٹیم کے تعاون سے سولر بچے آج شہر بے مثال کے تفریحی مقامات دیکھنے کیلئے نکلے ہیں اسلام آباد (یس اُردو) سولر بچے طبعیت میں بہتری آنے کے بعد آج اسلام آباد کی سیر کیلئے نکلے ہیں ، سولر بچوں کو وفاقی دارالحکومت کے تفریحی مقامات کی سیر کرائے گا ۔ سولر بچے آج شہر […]
By Yesurdu on May 6, 2016 بجٹ میں نیشنل انکم سپورٹ اسلام آباد
آئندہ مالی سال کا بجٹ تین جون کو پیش کیا جائے گا۔ وفاقی حکومت نیشنل انکم سپورٹ پروگرام کے لیے ڈیڑھ سو ارب روپے مختص کرنے جا رہی ہے۔56 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں جاری۔ امدادی پرگراموں کے لیے 150 ارب روپے مختص کرنے […]
By Yesurdu on May 6, 2016 سولر بچوں کا علاج جاری اسلام آباد
پمز اسپتال میں سولر بچوں کا علاج جاری، مزید ٹیسٹ رپورٹس آ گئیں، بچے اسپتال میں ہشاش بشاش دکھائی دینے لگے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پمز اسپتال میں سولر بچوں کا علاج جاری ہے، سی ٹی اسکین اور ایم آر آئی رپورٹس آ گئیں، بچے اسپتال میں خوش ہیں اور سیلفیاں بنا رہے ہیں۔ اسپتال […]
By Yesurdu on May 6, 2016 کابینہ میں توسیع اسلام آباد
مشاہد اللہ کو موسمیاتی تبدیلی کی وزارت دی جائے گی ، حاصل بزنجو کو بندرگاہوں اور جہاز رانی کی وزارت دینے کا امکان اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے مشاہد اللہ کو دوبارہ وزیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی […]
By Yesurdu on May 6, 2016 تھپڑ کیس :سابق چیئرمین اسلام آباد
پی پی رہنما بیٹے سمیت عدالت پیش ہوئے ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ آصف محمود نے ضمانت قبل از گرفتاری کی منظوری دے دی اسلام آباد (یس اپردو) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہوگئی ہے ، نیئر حسین بخاری نے گزشتہ دنوں […]
By Yesurdu on May 5, 2016 پی ٹی آئی کا رمضان کے بعد اسلام آباد
تحریک انصاف نے ماہ رمضان کے بعد دو ہفتوں کے اندر پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سنیٹر نعمان وزیر کی سربراہی میں پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں پارٹی الیکشن ماہ رمضان کے بعد دو ہفتوں کے اندر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ […]
By Yesurdu on May 5, 2016 سولر بچوں کا علاج جاری اسلام آباد
پمز ہسپتال میں بچوں کی آنکھوں کا معائنہ ، مزید ٹیسٹ اسلام آباد میں نوری ہسپتال سے کروائے جائیں گے اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں سولر بچوں کا علاج جاری ہے ، بچوں کے مزید ٹیسٹ کے لیے نمونے لیبارٹری کو بھیج دئیے گئے ہیں ، بچوں کے کچھ ٹیسٹ […]