By Yesurdu on May 4, 2016 اب خیبر پختونخوا پر توجہ دیں گے :عمران خان اسلام آباد
خواتین سے بدسلوکی پر پی ٹی آئی کی ساکھ کو نقصان پہنچا ، واقعے میں ملوث افراد کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو عبرتناک سزا دیں گے :چیئرمین تحریک انصاف اسلام آباد (یس اُردو) پی ٹی آئی کے جلسوں میں خواتین سے بدسلوکی کے واقعات پر کپتان بیک فٹ پر آگئے ، فیصل آباد […]
By Yesurdu on May 2, 2016 اپوزیشن تقسیم ہوگئی اسلام آباد
پی ٹی آئی ، پی پی ، جماعت اسلامی ، مسلم لیگ ق استعفے کے حق میں ، اے این پی ، ایم کیو ایم ، قوم وطن پارٹی اور بی این پی مطالبے سے دستبردار اسلام آباد (یس اُردو) اپوزیشن وزیر اعظم نواز شریف سے استعفے کے مطالبے پر تقسیم ہوگئی ، تحریک انصاف […]
By Yesurdu on April 27, 2016 عمران خان اسلام آباد
شریف فیملی آف شور کمپنیوں پر وضاحت پیش کرے ، ہم میں سے کسی نے غلط کام کیا ہے تو اس کی تحقیقات کی جائیں :ٹوئٹر پر پیغام اسلام آباد (یس اُردو) عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان حکومتی مشینری کے ذریعے سیاسی حریفوں کو بلیک میل کر رہا ہے ، جہانگیر ترین […]
By Yesurdu on April 20, 2016 اسلام آباد :سرچ آپریشن اسلام آباد
پکڑے جانے والوں میں 6 افغان باشندے بھی شامل ، شہر کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کا عمل بھی جاری ہے اسلام آباد (یس اُردو) سیکورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اسلام آباد کے نواح میں گرینڈ سرچ آپریشن ، 25 مشکوک افراد کوحراست میں لے کر اسلحہ ضبط کرلیا ۔ […]
By Yesurdu on April 20, 2016 حج کیلئے وزارت مذہبی امور اسلام آباد
درخواستوں کی موصولی کا عمل اٹھارہ اپریل سے شروع کیا گیا تھا ، سرکاری سکیم کے تحت چھیاسی ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے اسلام آباد (یس اُردو) وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ امسال حج کے لیے اب تک ایک لاکھ پانچ ہزار افراد کی درخواستیں بینکوں میں موصول ہو چکی […]
By Yesurdu on April 20, 2016 ایان علی اسلام آباد
ماڈل نے توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کی درخواست کی تھی ، درخواست کی سماعت اب آئندہ ہفتے کی جائے گی اسلام آباد (یس اُردو) ماڈل گرل ایان کی جلد اڑان بھرنے کی خواہش پوری نہ ہو سکی ، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ […]
By Yesurdu on April 20, 2016 سپریم کورٹ اسلام آباد
عدالت میںدائر کی جانے والی درخواست بے معنی ہے ، درخواست گزار متعلقہ فورم سے رجوع کرے :رجسٹرار آفس کی ہدایت اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے آف شور کمپنیوں کی تحقیقات سے متعلق درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ہے ۔ رجسٹرار آفس کا کہنا ہے کہ بظاہر درخواست بے معنی ہے […]
By Yesurdu on April 19, 2016 اسلام آباد: ڈی چوک اسلام آباد
اسلام آباد کا ڈی چوک ایک بار پھر کنٹینرز کے حصار میں آ گیا۔ ڈی چوک کے چاروں طرف کنٹینرز لگا کر داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ شہری روز روز کے اس عذاب سے تنگ آ گئے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اپردو) تحریک انصاف کا یوم تاسیس یا پاناما لیکس پر احتجاج کا ڈر، […]
By Yesurdu on April 19, 2016 سنگین غداری کیس اسلام آباد
خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایف آئی اے کو عملدرآمد کرانے کا حکم دیدیا۔ سابق صدر کی حاضری سے استثنیٰ کی استدعا ناقابل سماعت قرار دیدی ۔ اسلام آباد: (یس اُردو) خصوصی عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو حکم دیا ہے […]
By Yesurdu on April 19, 2016 پاناما کے سفیر اسلام آباد
ڈپٹی وزیر خزانہ نے پاکستان کے وزیر خزانہ کا ذکر غلطی سے کیا ، دنیا نیوز نے خط کی کاپی حاصل کر لی اسلام آباد (یس اُردو) پاناما کے سفیر نے اپنی حکومت کے وزیر کی جانب سے پاکستان کے وزیر خزانہ سے ملاقات پر دیئے گئے بیان پر معافی مانگ لی ۔ تحریری خط […]
By Yesurdu on April 19, 2016 پیچھے نہیں ہٹیں گے' اسلام آباد
عمران خان کہتے ہیں کوئی ساتھ آئے یا نہ آئے پاناما لیکس کی تحقیقات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کے خلاف جلد مزید ثبوت سامنے آنے والے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاناما لیکس پر حکومت کا مجوزہ کمیشن مسترد۔ عمران خان چیف جسٹس کی سربراہی […]
By Yesurdu on April 19, 2016 پاناما لیکس کی تحقیقات، اسلام آباد
سپریم کورٹ بار نے پاناما لیکس کے معاملے پر مشاورت مکمل کر لی ۔ سپریم کورٹ بار نے آرڈی نینس کے ذریعے انٹر نیشنل ٹاسک فورس تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاناما لیکس کا معاملہ ، حاضر سروس جج یا پھر ریٹائرڈ جج دونوں سے تحقیقات کروانے کی حکومتی اور […]
By Yesurdu on April 19, 2016 تحریک انصاف اسلام آباد
تحریک انصاف نے چوبیس اپریل کو یوم تاسیس کے جلسے کے حوالے سے اسلام آباد انتظامیہ کو پلان سے متعلق آگاہ کر دیا۔ انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اجازت بیان حلفی لینے کے بعد ہی دی جائے گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) تحریک انصاف کا یوم تاسیس پی ٹی آئی وفد کی اسلام آباد […]
By Yesurdu on April 18, 2016 سنگین غداری کیس اسلام آباد
پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں حاضری سے طبی بنیادوں پر چودہ ہفتے کا استثنیٰ مانگ لیا ۔ سابق صدر کے ضامن نے انکی بیرون ملک روانگی سے متعلق جواب بھی خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سنگین غداری کیس اور پرویزم شرف کی بیماری ۔ خصوصی عدالت میں پیشی […]
By Yesurdu on April 18, 2016 سرمد جلال کا نام مسترد کر دیا اسلام آباد
حکومت کی نیت ٹھیک نہیں :قمر زمان کائرہ ، جسٹس سرمد کا بڑا مقام ہے انہیں ذمہ داری قبول نہیں کرنی چاہیئے :شاہ محمود قریشی اسلام آباد (یس اُردو) پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے پاناما لیکس انکوائری کمیشن کی سربراہی کیلئے جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کا نام مسترد کر دیا ہے۔ قمر زمان […]
By Yesurdu on April 18, 2016 تجویزمناسب نہیں' اسلام آباد
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انکوائری کمیشن کی تشکیل مطلوبہ تقاضے پورے ہونے کے بعد کی جائے گی، چیئرمین سینیٹ کو سربراہ بنانے کی تجویزمناسب نہیں تھی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) اسحاق ڈار کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انکوائری کمیشن کا قیام وزیر اعظم کے اعلان […]
By Yesurdu on April 18, 2016 اے این پی اسلام آباد
اے این پی نے پاناما لیکس پر حکومت اور اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کے لئے پانچ رکنی کمیٹی بنا دی، رابطے کل سے شروع ہونگے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) عوامی نیشنل پارٹی کی رابطہ کمیٹی میں غلام احمد بلور، میاں افتخار، افراسیاب خٹک، بشری گوہر اور زاہد خان شامل ہیں۔ کمیٹی کا مشاورتی اجلاس پیر […]
By Yesurdu on April 16, 2016 پمز ہسپتال مریضہ زیادتی اسلام آباد
عدالت نے ملزم کرشن کمار کا چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ دیتے ہوئے اڈیالہ جیل بھیج دیا اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں مریضہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے ملزم کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ۔پمز ہسپتال کے میل نرس ملزم کرشن کمار کو تین روزہ […]
By Yesurdu on April 16, 2016 پاناما کا ہنگامہ اسلام آباد
رحمان ملک کی جانب سے انٹرپول کے سیکرٹری جنرل کو ارسال کیے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سب سے پہلے پاناما کے صدر کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے اسلام آباد (یس اُردو) پاناما کا ہنگامہ، آصف زرداری کے بلانے پر رحمان ملک بھی لندن چلے گئے ، لندن روانگی سے قبل اسلام آباد […]
By Yesurdu on April 16, 2016 28 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے اسلام آباد
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ویزہ میعاد ختم ہونے کے باعث 8 پاکستانی چین میں موجود ہیں ، جن کی واپسی کیلئے چینی حکام سے رابطے میں ہیں۔ اسلام آباد (یس اُردو) خراب موسم کے باعث چین کے سرحدی علاقے میں پھنسے پاکستانیوں میں سے مزید اٹھائیس کو اسلام آباد پہنچا دیا […]
By Yesurdu on April 16, 2016 حج پالیسی: ہائیکورٹ کا حکم امتناع اسلام آباد
وزیر اعظم کی منظوری کے باوجود نئی حج پالیسی کا اعلان نہ ہو سکا۔ وزارت مذہبی امور نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور ابھی تک نئی حج پالیسی کا اعلان نہیں کر سکی جس کی وجہ سے حجاز مقدس جانے کے […]
By Yesurdu on April 16, 2016 جسٹس ثاقب نثار اسلام آباد
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ثاقب نثار تیئس اپریل کو قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی آئندہ ہفتے کے آخر میں ترک آئینی عدالت کی سالانہ تقریبات میں شرکت کیلئے سرکاری دورے پر ترکی جا رہے ہیں۔ […]