counter easy hit

اسلام آباد

وزیراعظم نے لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کیلئے مالی امداد کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کیلئے مالی امداد کی منظوری دیدی

وزیراعظم نواز شریف نے آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کیلئے مالی امداد کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ترجمان وزیراعظم کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے جن افراد کے گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے ہیں ان کیلئے وزیراعظم کی جانب سے پانچ لاکھ روپے جبکہ جن […]

پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سے متعلق خفیہ دستاویزات مسترد کر دیں

پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سے متعلق خفیہ دستاویزات مسترد کر دیں

پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سے متعلق خفیہ دستاویزات مسترد کر دیں۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حقانی نیٹ ورک سے متعلق میڈیا میں آنیوالے بیانات بے بنیاد ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 2009 میں چیپ مین فیسیلٹی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں امریکیوں کی […]

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ سے ہٹا دیں

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ سے ہٹا دیں

پاناما لیکس کا دباؤ یا کوئی اور معاملہ، الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیں۔ اسلام آباد: (یس اردو) الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے جمع کرائے گئے مالی سال دو ہزار تیرہ اور چودہ کے اثاثوں کے گوشوارے اپنی ویب سائٹ پر ڈال رکھے […]

عبدالقادر بلوچ کی فاروق ستار سے ملاقات، پاناما لیکس کے معاملے پر بات چیت

عبدالقادر بلوچ کی فاروق ستار سے ملاقات، پاناما لیکس کے معاملے پر بات چیت

پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے صف بندی جاری۔ حکومت نے ایم کیو ایم سے مدد مانگ لی۔ وفاقی وزیر عبد القادر بلوچ نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار سے ملاقات کی اور صورتحال پر مشورہ مانگا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاناما لیکس کی پریشانی آئی حکومت اور ایم کیو ایم کو […]

پاناما لیکس کی تحقیقات، پی ٹی آئی کے سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری

پاناما لیکس کی تحقیقات، پی ٹی آئی کے سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری

پاناما لیکس کی تحقیقات پر تحریک انصاف کے رابطوں میں تیزی آ گئی۔ شاہ محمود قریشی نے آفتاب شیر پاؤ اور علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاناما لیکس کا ہنگامہ تحریک انصاف کے اپوزیشن سے رابطے تیز۔ شاہ محمود قریشی کا آئین کے اندر رہ کر تحریک چلانے […]

اسلام آباد: انتظامیہ ڈٹ گئی، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد: انتظامیہ ڈٹ گئی، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار

وزیر داخلہ کا عمران خان کو جلسے کے لئے دیا گیا گرین سگنل بھی کام نہ آیا۔ وزیر داخلہ ہلکے پڑے تو اسلام آباد انتظامیہ ڈٹ گئی۔ تحریک انصاف کو تحریری طور پر بتا دیا، کچھ بھی ہو، اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) تحریک انصاف کے […]

پانچ سال میں سزائے موت کی 513 اپیلیں مسترد کی گئیں :وزارت داخلہ

پانچ سال میں سزائے موت کی 513 اپیلیں مسترد کی گئیں :وزارت داخلہ

اس وقت بھی وزارت داخلہ کے پاس 38 اپیلیں زیر التوا ہیں ، 13 کیسز ایسے ہیں جو صدر مملکت کے فیصلے کے منتظر ہیں :اجلاس میں بریفنگ اسلام آباد (یس اُردو) وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پانچ سال میں سزائے موت کے 513 قیدیوں کی رحم کی اپیلیں صدر کو بھجوائی گئیں اور […]

چیئرمین ، میئر اور ڈپٹی میئرز کے انتخابات خفیہ رائے شماری سے کرانیکا فیصلہ

چیئرمین ، میئر اور ڈپٹی میئرز کے انتخابات خفیہ رائے شماری سے کرانیکا فیصلہ

سپریم کورٹ نے دو ماہ میں انتخابات کا حکم دے دیا ، سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے کی جانے والی ترامیم کالعدم قرار دے دی گئیں اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے چیئرمین ، میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعہ 2 ماہ کے اندر کرانے کا حکم دیدیا ۔ […]

آصف زرداری کو نواز شریف سے ملاقات سے روکا: اعتزاز احسن

آصف زرداری کو نواز شریف سے ملاقات سے روکا: اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا ایک اور دبنگ بیان کہتے ہیں آصف علی زرداری کو وزیر اعظم سے ملاقات نہ کرنے کا کہا۔ آصف زرداری نے ان کی بات مان کر ملاقات سے انکار کر دیا۔۔ آنے والے دنوں میں نواز شریف تنہا جبکہ اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد ہو سکتا ہے۔ اسلام […]

کوٹ لکھپت جیل میں قید بھارتی جاسوس طبعی موت مرا: ترجمان دفتر خارجہ

کوٹ لکھپت جیل میں قید بھارتی جاسوس طبعی موت مرا: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ پٹھانکوٹ حملے پر پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں اسلام آباد (یس اُردو) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید بھارتی جاسوس طبعی موت مرا ہے ، ہر واقعہ کو شک کی نگاہ […]

پاک چین فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز

پاک چین فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز

مشقیں دو ہفتے جاری رہیں گی ، دونوں ملکوں کی جنگی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں مدد ملے گ اسلام آباد (یس اُردو) پاک چین فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشقیں شاہین پانچ شروع ہو گئیں ، ترجمان فضائیہ کا کہنا ہے کہ مشقوں سے جنگی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد ملے گی ۔ پاکستان اور […]

پاناما لیکس سکینڈل :نواز شریف استعفیٰ نہیں دینگے :فضل الرحمان

پاناما لیکس سکینڈل :نواز شریف استعفیٰ نہیں دینگے :فضل الرحمان

ہم جیسے ہیں ہمیں قوم کے سامنے ویسا پیش نہیں کیا جاتا ، الزامات کی درست تحقیقات ہونی چاہیئیں :میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (یس اُردو) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں پاناما لیکس پر بھونچال آیا ہوا ہے ، اس بھونچال سے چند لوگوں سیاسی فائدہ ہوگا ، نواز شریف استعفیٰ […]

پمز زیادتی کیس ، ملزم کرشن کمار ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پمز زیادتی کیس ، ملزم کرشن کمار ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ملزم پر ہسپتال میں زیر علاج معذور لڑکی سے زیادتی کا الزام ہے ، عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزم کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پمز ہسپتال میں مریضہ سے مبینہ زیادتی کے ملزم کرشن کمار کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر […]

عمران فاروق کیس ، چالان جمع نہ کروانے پر عدالت کا اظہار برہمی

عمران فاروق کیس ، چالان جمع نہ کروانے پر عدالت کا اظہار برہمی

ایف آئی اے نے 18 اپریل تک عبوری چالان جمع نہ کروایا تو فیصلہ سنا دیں گے :انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی کے ریمارکس اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کا چالان جمع نہ کرانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ، […]

سمیرا ملک نااہلی کیس کی سماعت ملتوی

سمیرا ملک نااہلی کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ کا لارجر بینچ نااہل ہونے والے اراکین اسمبلی کی اہلیت سے متعلق کیس کی سماعت کر رہا ہے ، سماعت ملتوی کی جائے :درخواست گزار اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے سمیرا ملک نااہلی کیخلاف نظرثانی کیس کی کارروائی ، سابق اراکین قومی اسمبلی کی تاحیات نااہلی سے متعلق لارجر بینچ کا […]

اسلام آباد :زیادتی کیس ، ہسپتال انتظامیہ نے شواہد اور ثبوت ضائع کر دیئے

اسلام آباد :زیادتی کیس ، ہسپتال انتظامیہ نے شواہد اور ثبوت ضائع کر دیئے

زیادتی کے شواہد فوری نہ لینے پر ڈی این اے رپورٹ میں بھی کچھ ثابت نہ ہوسکا ، ورثا کو پولیس سے رجوع کرنے کا کہہ دیا گیا اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا معاملہ ، انتظامیہ ملزم کوبچانے کے لیے سرگرم ، شواہد […]

افتخار چودھری کی بلٹ پروف گاڑی کے حوالے سے درخواست غیر موثر قرار

افتخار چودھری کی بلٹ پروف گاڑی کے حوالے سے درخواست غیر موثر قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ ایک ماہ قبل فیصلہ محفوظ کر چکی ، مناسب وقت پر سنا دیا جائے گا :جسٹس ثاقب نثار کے دوران سماعت ریمارکس اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کو بلٹ پروف گاڑی اور سیکورٹی فراہمی کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دی ہے […]

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کردیئے گئے

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کردیئے گئے

چیئرمین پارٹی نے جماعت میں اختلافات کا اعتراف کر لیا ، انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ پاناما لیکس تنازعے کے باعث کیا گیا اسلام آباد (یس اُردو) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کر دیئے ۔ سولو فلائٹ کے بجائے سب کو رائیونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت دے دی […]

بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، شاہراہ قراقرم گیارہویں روز بھی بند

بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، شاہراہ قراقرم گیارہویں روز بھی بند

ایف ڈبلیو او کے کارکن سڑک کلیئر کروانے کیلئے کام میں مصروف ، وقفے وقفے سے جاری بارش امدادی کاموں میں رکاوٹ ڈالنے لگی اسلام آباد (یس اُردو) بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم گیارہویں روز بھی بند ہے ، بحالی کے کاموں میں بارش رکاوٹ بن گئی ، سوات ، بشام اور […]

اسلام آباد: سکیورٹی ادارے کا جعلی افسر 3 ساتھیوں سمیت گرفتار

اسلام آباد: سکیورٹی ادارے کا جعلی افسر 3 ساتھیوں سمیت گرفتار

وفاقی دارالحکومت بھی جعلسازوں سے محفوظ نہ رہ سکا۔ سکیورٹی ادارے کے افسر کا بہروپ دھارنے والے چکرباز کو تین ساتھیوں سمیت دھر لیا گیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) شہر اقتدار میں پولیس کا چابک دستی سے وار، سکورٹی ادارے کا جعلی افسر تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ جعلی افسر کراچی کمپنی میں […]

اسلام آباد ، راولپنڈی میں بارش، موسم کی خنکی میں اضافہ

اسلام آباد ، راولپنڈی میں بارش، موسم کی خنکی میں اضافہ

بالائی علاقوں میں کئی مقامات پر بارش کے ساتھ ژالہ باری کا امکان ، لاہور ، قلات ، سبی ، فاٹا میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد ، راولپنڈی میں گزشتہ روز وقفے وقفے سے بارش کے بعد موسم خنک ہو گیا ہے ، ملک کے بالائی علاقوں میں […]

پاناما لیکس کی تحقیقات، پیپلز پارٹی نے شعیب سڈل کا نام مسترد کر دیا

پاناما لیکس کی تحقیقات، پیپلز پارٹی نے شعیب سڈل کا نام مسترد کر دیا

پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے پیپلز پارٹی نے شعیب سڈل کا نام مسترد کر دیا۔ خورشید شاہ کہتے ہیں تحقیقات ایف آئی اے کے افسر یا ریٹائرڈ جج کا کام نہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی پیشکش قبول کرتے ہوئے شعیب سڈل […]