counter easy hit

اسلام آباد

ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کو تیار

ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کو تیار

ملک کے مختلف حصوں میں ایک بار پھر بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو تیار ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے باعث بالائی علاقوں میں سیلابی صورت حال تو نہیں تاہم لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ابر کرم ایک بار پھر برسنے کو تیار ہے۔ آئندہ دو […]

اسلام آباد : سعودی عرب کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد : سعودی عرب کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ بینظیر ایئرپورٹ کے اے این ایف کاؤنٹر پر مشکوک بیگ کی تلاشی کے دوران ڈیڑھ کلو گرام سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد ہوئیاسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد سے سعودی عرب کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، ملزمان گرفتار […]

یوم تاسیس ، تحریک انصاف نے اسلام آباد جلسے کا مقام تبدیل کردیا

یوم تاسیس ، تحریک انصاف نے اسلام آباد جلسے کا مقام تبدیل کردیا

انتظامیہ کے انکار اور ڈی چوک کو نو گو ایریا بنانے کیلئے تعمیراتی کام کے آغاز کے بعد پی ٹی آئی 24 اپریل کو ایف نائن پارک میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف نے یوم تاسیس پر جلسے کا مقام بدل لیا ، اب24 اپریل کو جلسہ ڈی […]

کرپشن ، چوری بچانے کیلئے خیراتی ادارے کو نشانہ بنایا گیا: عمران خان

کرپشن ، چوری بچانے کیلئے خیراتی ادارے کو نشانہ بنایا گیا: عمران خان

عمران خان نے کہا شریف خاندان کرپشن اور اپنی چوری بچانے کیلئے پاکستان کے سب سے بڑے خیراتی ادارے شوکت خانم اسپتال کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے قبل بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان […]

کل بھوشن تک قونصلر رسائی کی بھارتی درخواست پر غور کر رہے ہیں: دفتر خارجہ

کل بھوشن تک قونصلر رسائی کی بھارتی درخواست پر غور کر رہے ہیں: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان گرفتار را افسر کل بھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کی بھارتی درخواست پر غور کر رہا ہے تخفیف اسلحہ پر بھارت سے بات چیت کے لئے تیار ہیں، ایران اور افغانستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر […]

شوکت خانم ہسپتال کے فنڈز بیرون ملک سرمایہ کاری میں غائب کر دیئے گئے :دانیال عزیز

شوکت خانم ہسپتال کے فنڈز بیرون ملک سرمایہ کاری میں غائب کر دیئے گئے :دانیال عزیز

کروڑوں کی گاڑیوں میں آکر جعلی حلف نامے جمع کرانے والے آج غائب ہیں ، عمران خان حکم امتناعی کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں :رہنما ن لیگ اسلام آباد (یس اُردو) دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف فنڈز خورد برد کیس الیکشن کمیشن میں زیر سماعت ہے ، پی ٹی آئی ہمیشہ حکم […]

اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کے کیس کی سماعت، حکومت سے جواب طلب

اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کے کیس کی سماعت، حکومت سے جواب طلب

سپریم کورٹ میں اردو کو سرکاری زبان قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے حکومت سے جواب طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اردو زبان کو […]

پانامہ لیکس: شاہ محمود کا خورشید شاہ کو فون، مشترکہ حکمت عملی پر غور

پانامہ لیکس: شاہ محمود کا خورشید شاہ کو فون، مشترکہ حکمت عملی پر غور

تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو ٹیلی فون کر کے پانامہ لیکس کے معاملے پر ایوان میں مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر بات چیت کی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پانامہ اعمال کیا منظر عام پر آئے، بحیرہ سیاست میں طوفان برپا ہو گیا۔ تحریک انصاف کے […]

الطاف حسین اور محمد انور کیخلاف چارج شیٹ تیار کر لی گئی

الطاف حسین اور محمد انور کیخلاف چارج شیٹ تیار کر لی گئی

ایف آئی اے کی جانب سے تیار کی گئی چارج شیٹ بہت جلد وزیر داخلہ کو پیش کر دی جائے گی اسلام آباد (یس اُردو) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سرفراز مرچنٹ کے فراہم کردہ ثبوت اور شواہد پر قائد ایم کیو ایم اور سینئر رہنما محمد انور کیخلاف چارج شیٹ تیار کر لی ۔ دونوں […]

کسی جماعت کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت نہیں ملے گی :چودھری نثار

کسی جماعت کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت نہیں ملے گی :چودھری نثار

پارٹی کے یوم تاسیس کا جلسہ 24 اپریل کو ڈی چوک میں ہی کیا جائےگا :پاکستان تحریک انصاف کا اعلان اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف نے چوبیس اپریل کو یوم تاسیس کے موقع پر اسلام آباد کے ڈی چوک میں جلسے کا اعلان کر دیا ۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ریڈ […]

عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

بنی گالہ میں ہونے والے اجلاس میں پاناما لیکس میں اعلیٰ شخصیات کے نام آنے کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی اسلام آباد (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا جس میں پاناما لیکس کے معاملے پر پارلیمنٹ میں حکمت […]

پانامہ لیکس، کپتان سات اپریل کو معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے، تحریک انصاف کا اعلان

پانامہ لیکس، کپتان سات اپریل کو معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے، تحریک انصاف کا اعلان

شاہ محمود قریشی نے کہا تحریک انصاف پانامہ لیکس کے معاملے پر خاموش نہیں رہی گی بلکہ ہر فورم پر اس کو اٹھایا جائے گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پانامہ لیکس نے دنیا کے ضمیر […]

شمالی علاقوں میں طوفانی بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، سڑکیں 120 مقامات سے بند

شمالی علاقوں میں طوفانی بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، سڑکیں 120 مقامات سے بند

گلگت بلتستان اور شمالی علاقوں میں 37 سال بعد طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم اور گلگت اسکردو روڈ 120 مقامات پر بند ہو گئی۔ ایف ڈبلیو او کے جوانوں نے انتھک محنت سے 23 مقامات کو ٹریفک کے لئے کلیئر کر دیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ایف ڈبلیو او کے […]

تحفظ نسواں ایکٹ کی شقیں خلاف اسلام ہیں :اسلامی نظریاتی کونسل

تحفظ نسواں ایکٹ کی شقیں خلاف اسلام ہیں :اسلامی نظریاتی کونسل

ایکٹ میں قانون کی دفعہ 2 میں اکثر تعریفات غیر شرعی ، مبہم اور غیر اسلامی ہیں ، مسلمانوں کو قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کا پابند بنایا جائے :مطالبہ اسلام آباد (یس اُردو) اسلامی نظریاتی کونسل نے پنجاب کے تحفظ نسواں بل کی مختلف دفعات کو اسلام منافی قرار دیتے ہوئے کہا […]

بھارت کی جوہری طاقت میں اضافہ پاکستانی سلامتی کیلئے خطرہ ہے :ناصر جنجوعہ

بھارت کی جوہری طاقت میں اضافہ پاکستانی سلامتی کیلئے خطرہ ہے :ناصر جنجوعہ

ایک دوسرے پر انگلیاں اٹھانے کی بجائے ہمیں امن کیلئے کام اور مستقبل محفوظ بنانا ہوگا ، آئندہ نسلوں کیلئے کیا چھوڑ کر جائیں گے :مشیر قومی سلامتی کا تقریب سے خطاب اسلام آباد (یس اُردو) مشیر برائے قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی دفاعی ، جوہری طاقت میں اضافہ پاکستانی […]

دھرنے کے گرفتار کارکنوں کو انصاف نہ ملا تو احتجاج کریں گے :عمران خان

دھرنے کے گرفتار کارکنوں کو انصاف نہ ملا تو احتجاج کریں گے :عمران خان

پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد دنیا کے کئی ممالک نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے :چیئرمین تحریک انصاف کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے دھرنا دینے والے گرفتار کارکنان جمہوریت کے ہیرو ہیں ، بیس ماہ سے […]

متحدہ کی منی لانڈرنگ کا معاملہ، سرفراز مرچنٹ اسلام آباد پہنچ گئے

متحدہ کی منی لانڈرنگ کا معاملہ، سرفراز مرچنٹ اسلام آباد پہنچ گئے

سرفراز مرچنٹ ایم کیو ایم کے قائد کے خلاف منی لانڈرنگ اور بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات کے حوالہ سے ثبوت فراہم کریں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سرفراز مرچنٹ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو بیان ریکارڈ کروانے اسلام آباد […]

مشرف کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

مشرف کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

آئین کے تحت کسی بھی شخص کو تاحیات کسی بھی معاملہ میں نا اہل قرار نہیں دیا جاسکتا :وکیل سابق صدر اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو تاحیات نااہل قرار دینے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی ۔ سپریم کورٹ کے […]

ای سی ایل میں میرا نام غیر قانونی طور پر شامل کیا گیا :ایان علی

ای سی ایل میں میرا نام غیر قانونی طور پر شامل کیا گیا :ایان علی

آئین ہر شہری کو آزادانہ نقل و حرکت کا حق دیتا ہے ، نام شامل کرنے سے پہلے کوئی نوٹس بھی نہیں دیا گیا :ماڈل کا سپریم کورٹ میں جواب اسلام آباد (یس اُردو) ماڈل ایان علی نے ای سی ایل سے نام نکالنے کے خلاف وزارت داخلہ کی درخواست پر سپریم کورٹ میں جواب […]

دھرنوں سے بچنے کا اچھوتا حل، ڈی چوک کو مسمار کرنے کا عمل شروع

دھرنوں سے بچنے کا اچھوتا حل، ڈی چوک کو مسمار کرنے کا عمل شروع

حکومت نے دھرنوں سے جان چھڑانے کا حل ڈھونڈ نکالا، وزیر داخلہ چودھری نثار کے حکم پر اسلام آباد کے ڈی چوک کو مسمار کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) شہر اقتدار کے ڈی چوک کو دھرنا فری بنانے کا نسخہ چودھری نثار نے ڈھونڈ نکالا۔ پریڈ گراؤنڈ کی چار […]

چانڈیو عمران خان پر تنقید کی بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں: پی ٹی آئی

چانڈیو عمران خان پر تنقید کی بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں: پی ٹی آئی

تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مولا بخش چانڈیو عمران خان پر تنقید کی بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں، تهر میں بھوک اور افلاس معصوم بچوں کی جان لے رہی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے سندھ کے وزیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کے بیان پر ردعمل میں کہا […]

این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں رینجرز اور فوج تعینات کی جائے: کپتان

این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں رینجرز اور فوج تعینات کی جائے: کپتان

عمران خان نے کراچی میں تحریک انصاف کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے ضمنی الیکشن میں فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ پیغام میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں ایم کیو ایم […]