counter easy hit

اسلام آباد

ڈی چوک دھرنا، ثروت اعجاز قادری ٹارگٹ کلر کی رہائی چاہتے تھے، ذرائع

ڈی چوک دھرنا، ثروت اعجاز قادری ٹارگٹ کلر کی رہائی چاہتے تھے، ذرائع

ڈی چوک پر دھرنا دینے پر علما کے خلاف مقدمات درج ہو گئے۔ ذرائع وزرات داخلہ کا دعویٰ کہنا ہے ثروت اعجاز قادری کراچی میں گرفتار ٹارگٹ کلر کی رہائی چاہتے تھے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) اسلام آباد کے ڈی چوک میں مذہہبی جماعتوں کو دھرنا دینا مہنگا پڑا گیا۔ علما کے خلاف مقدمات درج […]

الیکشن کمیشن کی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات کی نگرانی کرنیکی تجویز

الیکشن کمیشن کی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات کی نگرانی کرنیکی تجویز

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات کی نگرانی خود کرنے کی تجویز دے دی۔ انتخابی اصلاحات کمیٹی نے تجویز کو سیاسی جماعتوں کے معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات کی خود نگرانی کی تجویز دے دی۔ […]

ڈی چوک دھرنے کا نقصان گرفتار ملزمان ادا کریں گے

ڈی چوک دھرنے کا نقصان گرفتار ملزمان ادا کریں گے

ممتاز قادری کے چہلم کے موقع پر مذہبی جماعت کے مشتعل کارکنان کی جانب سے سرکاری و نجی املاک کو کروڑوں روپے نقصان پہنچای گیا اسلام آباد (یس اُردو) ڈی چوک دھرنے کے دوران ہونے والا کروڑوں روپے کا نقصان گرفتار ملزمان ادا کریں گے ، پولیس نے ڈی چوک پر جلائے گئے ٹرک ، […]

اسلام آباد: دھرنے، توڑ پھوڑ میں ملوث 150 مظاہرین جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد: دھرنے، توڑ پھوڑ میں ملوث 150 مظاہرین جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد کی سول عدالت نے ڈی چوک دھرنے اور توڑ پھوڑ میں گرفتار ڈیڑھ سو سے زائد مظاہرین کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ڈی چوک اسلام آباد میں دھرنے اور توڑ پھوڑ میں گرفتار ڈیڑھ سو سے زائد مظاہرین کے خلاف کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹس […]

دھرنے روکنے کیلئے کنٹینر پالیسی ناکام، کروڑں کا سامان جل گیا، کشمیر تا افغانستان سپلائی متاثر

دھرنے روکنے کیلئے کنٹینر پالیسی ناکام، کروڑں کا سامان جل گیا، کشمیر تا افغانستان سپلائی متاثر

کشمیر سے افغانستان تک متعدد اشیا کی سپلائی متاثر رہی ، سرکاری اداروں کا نظام بھی معطل رہا اسلام آباد (یس اُردو) شہر اقتدار میں 4 دنوں کے دھرنے ملکی معیشت کو ڈیڑھ ارب روپے کا ٹیکہ لگا دیا ۔ دوسری طرف ڈی چوک میں دھرنے کے باعث معطل رہنے والی موبائل سروسز کے باعث […]

سپریم کورٹ نے یوسی 8 کوہلو میں دوبارہ گنتی کا حکم معطل کر دیا

سپریم کورٹ نے یوسی 8 کوہلو میں دوبارہ گنتی کا حکم معطل کر دیا

وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد افضل تارڑ کی یوسی چیئرمین کی رکنیت ختم ، مامون تارڑ کو عہدے پر بحال کر دیا گیا اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے یو سی 8 کوہلو تارڑ حافظ میں دوبارہ گنتی کا ہائیکورٹ کا حکم معطل کر دیا ۔ وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے […]

کچھ عناصر پاکستان ایران تعلقات سے خوش نہیں :ایرانی سفارتخانہ

کچھ عناصر پاکستان ایران تعلقات سے خوش نہیں :ایرانی سفارتخانہ

ایسے عناصر کی غلط خبروں اور قیاس آرائیوں سے دونوں ملکوں کے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں :ترجمان اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے بھارتی را افسر کلبھوشن یادیو کے معاملہ کچھ عناصر کی طرف سے قیاس آرائیوں کے حوالہ سے کہا ہے کہ یہ عناصر ایرانی صدر کے دورہ کی کامیابیوں کو […]

اسلام آباد :مذہبی جماعتوں اور حکومت میں اتفاق ، چار روز سے جاری دھرنا ختم

اسلام آباد :مذہبی جماعتوں اور حکومت میں اتفاق ، چار روز سے جاری دھرنا ختم

ناموس رسالت قانون میں ترمیم نہ کرنے کی یقین دہانی ، گرفتار پر امن مظاہرین کی رہائی پر بھی اتفاق رائے کر لیا گیا اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد میں چار روز سے جاری دھرنا ختم ہو گیا ۔ حکومت اور مظاہرین کے درمیان سات نکات پر اتفاق ہوگیا ، شہر اقتدار میں چار […]

قومی پرچم کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال کرنے پر مصطفیٰ کمال کیخلاف درخواست دائر

قومی پرچم کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال کرنے پر مصطفیٰ کمال کیخلاف درخواست دائر

مصطفیٰ کمال نے پارٹی کا نام قومی ترانے سے لیا ، ترانہ قومی اثاثہ ہے اس کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال نہیں کیا جاسکتا :درخواست میں استدعا اسلام آباد (یس اُردو) قومی پرچم اور قومی ترانے کو مبینہ طور سیاسی مقصد کے لیے استعمال کرنے پر مصطفیٰ کمال کی پارٹی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ […]

اسلام آباد ،راولپنڈی میں میٹرو بس سروس تیسرے دن بھی معطل

اسلام آباد ،راولپنڈی میں میٹرو بس سروس تیسرے دن بھی معطل

اسلام آباد…… جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی میں میٹرو بس سروس آج تیسرے دن بھی معطل رہی، جس کےباعث شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامنا رہا ۔ جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی کےدرمیان میٹرو کایہ حسیں سفر شروع ہوئے ابھی ایک سال ہی گزراتھا کہ پرتشدد مظاہرین کےایک وار نے رواں دواں زندگی کاپہیہ روک دیا ۔راولپنڈی سے […]

ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل گرل ای سی ایل میں نام شامل کرنے پر وزارت داخلہ سے رجوع کر سکتی تھیں لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا اسلام آباد (یس اُردو) وزارت داخلہ نے بھی ماڈل گرل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ […]

پارلیمنٹ ہاؤس دھرنا، ثروت اعجاز قادری سمیت دیگر رہنماؤں پر مقدمات درج

پارلیمنٹ ہاؤس دھرنا، ثروت اعجاز قادری سمیت دیگر رہنماؤں پر مقدمات درج

پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے والے مذہبی رہنماؤں کے خلاف تھانہ کوہسار میں 2 مقدمات درج کر لئے گئے۔ ثروت اعجاز قادری، خادم حسین، افضل قادری، ڈاکٹر اشرف بھی مقدمے میں نامزد ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پولیس کے مطابق جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ مقدمات تھانہ آئی […]

لاہور میں دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

لاہور میں دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (عمیر بیگ) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر نے سانحہ لاہور پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اوورسیز پاکستانی زندہ دلان لاہور کے اقبال پارک میں خودکش دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اس افسوس ناک واقعہ میں معصوم قیمتی جانوں پر شہادت پر شہدا کے لواحقین سے دلی تعزیت […]

نیب: اسلام آباد کے سابق سرکل رجسٹرار ہاؤسنگ سوسائٹیز گرفتار

نیب: اسلام آباد کے سابق سرکل رجسٹرار ہاؤسنگ سوسائٹیز گرفتار

نیب نے اسلام آباد کے سابق سرکل رجسٹرار ہاؤسنگ سوسائٹیز ملک دین کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ترجمان نیب کے مطابق اختیارات کے غلط استعمال اور ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں اسلام آباد کے سابق سرکل رجسٹرار ہاؤسنگ سوسائٹیز ملک دین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملک دین پر الزام ہے […]

آرمی چیف سے جرمن سفیر کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے جرمن سفیر کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

پاکستان میں جرمن سفیر نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کے دوران جرمن سفیر نے خطے کے استحکام کے […]

ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کی محکمہ کسٹم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ملزمہ کی عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر کسٹم کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی: (یس اُردو) ایان علی کی کسٹم عدالت میں سپر اسٹائلش پیشی آج ہوئی۔ […]

کرنسی سمگلنگ کیس ، ایان علی عدالت میں پیش

کرنسی سمگلنگ کیس ، ایان علی عدالت میں پیش

ماڈل پر کرنسی غیر قانونی طور پر بیرون ملک لے جانے پر مقدمہ دائر کیا گیا تھا ، تاخیر سے پیشی پر عدالت برہم اسلام آباد (یس اُردو) کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل و اداکارہ ایان علی کی تاخیر سے پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی ، اداکارہ کو آج صبح منی لانڈرنگ کیس میں […]

پنڈی اور اسلام آباد میں آج موبائل سروس معطل رہے گی

پنڈی اور اسلام آباد میں آج موبائل سروس معطل رہے گی

پیر اور بدھ کیلئے ٹریفک پلان جاری ، شہری فیض آباد سے اسلام آباد میں داخل نہیں ہوسکیں گے اسلام آباد (یس اُردو) پاک فوج کی یوم پاکستان پریڈ اور ریہرسل کے سلسلے میں پنڈی اور اسلام آباد میں آج صبح پانچ بجے سے دوپہر تین بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی ۔ […]

اٹھاروان چاؤفریاڈائیلاگ بینکاک میں منعقد پاکستان اوربھارت کے شرکاء نے مذاکرات کی بحالی پر زور دیا

اٹھاروان چاؤفریاڈائیلاگ بینکاک میں منعقد پاکستان اوربھارت کے شرکاء نے مذاکرات کی بحالی پر زور دیا

اسلام آباد ، 20 مارچ ، 2016: جناح ا نسٹی ٹیوٹ(جے آئی) اور آسٹریلیا بھارت ا نسٹی ٹیوٹ کی طرف سے 18th چاؤفریاڈائیلاگ بینکاک میں منعقد کیا گیا جس میں پاکستان اور بھارت سے اہم ارکان پارلیمنٹ ، سابق سفارتکار ، سابق فوجی افسران کے ساتھ میڈیا ، خارجہ اور سکیورٹی پالیسی کے ماہرین نے […]

اسلام آباد: سی ڈی اے غیرقانونی مدارس کے خلاف متحرک ہو گیا

اسلام آباد: سی ڈی اے غیرقانونی مدارس کے خلاف متحرک ہو گیا

وفاقی ترقیاتی ادارہ غیرقانونی طور پر بنائے گئے مدارس کے خلاف متحرک ہو گیا ہے، سیکٹر جی الیون میں بنے ایک مدرسے کے خلاف کارروائی کے لئے پولیس اور انتظامیہ سے مدد کیلئے خط لکھ دیا گیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی دارالحکومت میں ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے نے غیر قانونی مدارس کے […]

یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں تین روپے فی لٹر اضافے کی سمری حکومت کو بھجوائی جائے گی اسلام آباد (یس اُردو) حکومت کا یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ فیصد اضافہ پر غور ، اوگرا پٹرول کی قیمت میں تین روپے فی لٹر اضافے کی سمری رواں ماہ آخر […]

اسلام آباد: امریکی سفارتی اہلکار کے قتل میں ملوث افغان گروہ گرفتار

اسلام آباد: امریکی سفارتی اہلکار کے قتل میں ملوث افغان گروہ گرفتار

وفاقی دارالحکومت میں امریکی سفارتی اہلکار کے قتل اور ڈکیتیوں میں ملوث پانچ رکنی افغان گروہ کو دھر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پولیس نے جرائم پیشہ افراد پر ایک اور کاری وار کیا ہے۔ امریکی سفارتی اہلکار کے قتل میں ملوث خطرناک افغان […]