By Yesurdu on March 20, 2016 22 گرفتار اسلام آباد
راولپنڈی۔۔۔۔یوم پاکستان کی پریڈ کے سلسلے میں جڑواں شہروں میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔ تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے غریب آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سرچ آپریشن میں 22مشتبہ افراد گرفتارکرلیے گئے ہیں۔ راولپنڈی پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک چوری کا موٹرسائیکل،2بندوقیں،3 چھریاں اور گولیاں قبضے میں لے لی گئیں، […]
By Yesurdu on March 20, 2016 بارشوں سے ڈیموں میں پانی اسلام آباد
اسلام آباد….ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے سبب گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران منگلا اور تربیلا ڈیموں میں پانی کی سطح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پٹن میں 189 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ملک کے بالائی علاقوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں حالیہ […]
By Yesurdu on March 18, 2016 پاکستانیوں کی تعداد اسلام آباد
اسلام آباد …….وزرات خارجہ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی تعداد 85 لاکھ ہے جبکہ مختلف ممالک کی جیلوں میں 8 ہزار پانچ سو 51 ہے پاکستانی قید ہیں،سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے 3 رکنی کمیٹی بنا دی گئی۔ اسلام آباد میں باز محمد خان کی زیر صدرات […]
By F A Farooqi on March 15, 2016 culture, festival, flag, India سینیٹر, Pakistani, raises, Sherry, دہلی, رحمان, شیری, منعقد اسلام آباد, تارکین وطن
اسلام آباد ، 15 مارچ ، 2016 : پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے نئی دہلی میں منعقد گلوبل لیڈرشپ فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی اور مختلف تقریبات میں شرکت کی۔ فورم میں دنیا بھر کے سیاسی رہنماؤں اور میمبر پارلیمنٹ نے بھی شرکت کی۔ سینیٹر شیری رحمان نے ’کل کی […]
By Yesurdu on March 13, 2016 اسلام آباد ائیرپورٹ اسلام آباد
اسلام آباد ……اسلام آباد کے بے نظير بھٹو انٹرنیشنل ائير پورٹ پر مسافر کے سامان سے 300 اسمارٹ فونز سیٹ برآمد کرلیے گئے۔ ائر پورٹ ذرائع کے مطابق سيد علی شاہ گيلانی نامی مسافر کا سامان گزشتہ روز دبئی ايئرپورٹ پر رہ گيا تھا، جو آج اسلام آباد پہنچا، کسٹم حکام نے تلاشی لی تو […]
By Yesurdu on March 11, 2016 احسن اقبال اسلام آباد
اسلام آباد…….وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہے کہ ہمیں اپنے مسائل خود حل کرنا ہیں ، ہمسایہ ملک بھارت میںبھی پاکستان کی طرح وسائل کم اور مسائل زیادہ ہیں ۔ بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں سالانہ بہار میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے […]
By Yesurdu on March 3, 2016 نجی سکولوں، کی فیسوں میں اضافہ اسلام آباد
نجی سکولوں کی جانب سے وفاق کے نوٹس کو چیلنج کرتے ہوئے فیسوں میں اضافہ کو درست قرار دینے کی اپیل کی گئی تھی اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی سکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔ وفاق نے 23 ستمبر 2015 کو نجی سکولوں […]
By Yesurdu on March 3, 2016 کرنسی ،سمگلنگ کیس اسلام آباد
ماڈل علالت کے باعث عدالت حاضر نہیں ہوسکی ، آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی ، سماعت 17 مارچ تک ملتوی راولپنڈی (یس اُردو ) راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کی حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ، […]
By Yesurdu on March 3, 2016 کار نکالتے، ہوئے کرین اسلام آباد
کار تیز رفتاری کے باعث نالے میں گر گئی ، باہر نکالتے ہوئے کرین تاروں سے ٹکرا گئی ، کرنٹ لگنے سے دو موقع پر دم توڑ گئے راولپنڈی (یس اُردو) راولپنڈی کے علاقے ڈھوک حسو کے قریب نالے میں گری کار نکالتے ہوئے کرین بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئی ، کرنٹ لگنے سے […]
By Yesurdu on March 2, 2016 حکومت سے علیحدگی پر، غور ہو سکتا ہے: حافظ حسین اسلام آباد
تحفظ حقوق نسواں بل کے معاملے پر جے یو آئی ف نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ اجلاس میں حکومت سے علیحدگی کا آپشن بھی زیر غور آ سکتا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) مرکزی سیکرٹری اطلاعات جے یو آئی حافظ حسین احمد کے مطابق جے یو […]
By Yesurdu on March 2, 2016 سابق ہائی کمشنر واجد شمس، الحسن اسلام آباد
پیپلز پارٹی دور کے برطانیہ میں ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کے گرد نیب کا شکنجہ سخت ۔ فنڈز میں کروڑوں روپے کی خرد برد میں پندرہ مارچ کو طلب کر لیا۔ تفصیلی سوالنامہ بھی بھجوا دیا ۔ اسلام آباد: (یس اُردو) آصف زرداری کے ایک اور یار واجد شمس الحسن کی آ گئی باری […]
By Yesurdu on March 2, 2016 اسلامی نظریاتی, کونسل اسلام آباد
اسلام آباد……اسلامی نظریاتی کونسل نے تحفظ خواتین بل کو اسلامی اصولوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی اصولوں کے خلاف بل پر قانون سازی نہیں کی جاسکتی۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کی زیرصدارت اسلام آباد میں جاری ہے جس میں پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ […]
By Yesurdu on March 1, 2016 وزارت داخلہ میں ،اعلیٰ سطح اجلاس اسلام آباد
اسلام آباد (یس اُردو) وزارت داخلہ میں اعلیٰ سطح اجلاس کے دوران فورتھ شیڈول ، کالعدم تنظیموں اور انسانی اسمگلروں کی سفری دستاویزات منسوخ ،قومی شناختی کارڈ زبلاک ،ڈرائیونگ لائسنس، موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس کو بندکرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے ،ایف آئی اے کی جانب سے میگا کرپشن کیسز میں اب تک ہونے والی پیش […]
By Yesurdu on February 28, 2016 عمران ،خان اسلام آباد
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سیاسی جماعتوں میں جمہوریت کا آغاز کر رہے ہیں :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (یس اُردو) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد کے نواحی علاقہ تومیر میں پارٹی رکنیت سازی مہم کا افتتاح کردیا ۔ اہل علاقہ کی طرف سے گائے […]
By Yesurdu on February 28, 2016 اسلام آباد:مشتبہ, شخص اسلام آباد
اسلام آباد…. پولیس نے بھارہ کہوہ کے علاقے سے مشتبہ شخص کو نفرت انگیز مواد کے ساتھ حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ضیاء الحق کے خلاف پہلے بھی تھانہ سبزی منڈی اور آئی نائن میں مقدمات درج ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق کالعدم حزب التحریر سے ہے، […]
By Yesurdu on February 28, 2016 ایکشن پلان, مردم شماری کیلئےمجوزہ اسلام آباد
اسلام آباد……..وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان شماریات بیورو کو مردم شماری کے لیے نیا مجوزہ ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت کر دی ہیں۔ اسلام آباد میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مردم و خانہ شماری2016 کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ چیف افسر شماریات آصف باجوہ نے […]
By Yesurdu on February 27, 2016 ہائی کورٹ بار ایسوسی، ایشن اسلام آباد
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن میں تین اہم نشستوں پر ون ٹو ون مقابلہ ہے اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تین نشستوں کے لئے انتخابی عمل جاری ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے کل ووٹ 1350 ہیں جن میں خواتین […]
By Yesurdu on February 26, 2016 شہر اقتدار کے کئی ،وارث بدل گئے اسلام آباد
اسلام آباد میں پولیس کی مراعات آج بھی پتھر کے زمانے کی ہیں، خوراک، واشنگ کے الاؤنسز کی شرح حاتم طائی کی قبر پر لات مارنے کے مترادف ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) صدی بدلی مگر نہ بدلا تو پولیس والوں کے لئے یومیہ الاؤنس اور اعزازیہ جو آج بھی عشروں پرانا ہے۔ شہر اقتدار […]
By Yesurdu on February 24, 2016 جرم عائد, جے بٹ پر فرد اسلام آباد
اسلام آباد ……اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دھرنے کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ڈی جے بٹ پر فرد جرم عائدکردی اور عمران خان اور طاہرالقادری سمیت 27ملزمان کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ اسلام آباد کے مجسٹریٹ وقاص رشید کی عدالت نے دھرنے کے دوران ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت […]
By Yesurdu on February 23, 2016 15 دہشت گرد ہلاک, پاک فضائیہ کی بمباری اسلام آباد
راولپنڈی ……….پاک فضائیہ نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل میں دہشتگردوں کےٹھکانوں پربمباری کی ہے۔کارروائی میں 15دہشت گرد ہلاک اور 8ٹھکانے تباہ کردیے گئے ۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل میں دہشتگردوں کےٹھکانوں پربمباری […]
By Yesurdu on February 22, 2016 اسلام آباد ،کے نواح اسلام آباد
اسلام آباد … ….شاہ اللہ دتہ اسلام آباد کے جنوب مغرب میں واقع گاؤں ہےجو تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔مقامی لوگ کہتے ہیں کہ سات سو سال پہلے شاہ اللہ دتہ نام کے بزرگ نے اس گاؤں کو بسایا۔ ان کا مزار بھی اسی گاؤں میں واقع ہے۔ مارگلہ کے دامن میں بسے اس گاؤں […]
By Yesurdu on February 20, 2016 خانہ و مردم، شماری اسلام آباد
ملک میں مردم شماری اور خانہ شماری کیلئے تیار کردہ پلان تاحال وزارت دفاع کو نہ بھجوایا جا سکا۔ مکمل پلان موصول ہونے کے بعد فوج مردم شماری میں حصہ لینے کا فیصلہ کرے گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ ملک میں نئی مردم شماری اور خانہ شماری […]