By Yesurdu on February 20, 2016 ایک سے زائد شناختی کارڈ ،منسوخ اسلام آباد
وزارت داخلہ نے ایک سے زائد شناختی کارڈز کی منسوخی کی پالیسی جاری کر دی ہے۔ منسوخی کیلئے فیس دس ہزار روپے سے کم کر کے ایک ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نادرا کے مطابق ملک بھر میں ایک سے زائد شناختی کارڈز رکھنے والوں کی تعداد ستانوے ہزار […]
By Yesurdu on February 20, 2016 دم توڑ گیا, زخمی کانسٹیبل زاہد اکبر اسلام آباد
اسلام آباد……پولیس ناکے پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا کانسٹیبل زاہد اکبر دم توڑ گیا ۔ پولیس کے مطابق زاہد اکبر 12 فروری کو اسلام آباد میں آئی جے پی ناکے پر2 نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا ۔ فائرنگ سے ایک ہیڈ کانسٹیبل امتیاز شہید جبکہ ایک ایف سی کا اہلکار اور […]
By Yesurdu on February 19, 2016 ڈاکٹر ،عاصم حسین اسلام آباد
ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کی منظوری۔ سابق وزیر پٹرولیم کیخلاف ٹھیکوں میں بے قاعدگیوں کے ذریعے قومی خزانے کو دس ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے معاملے کی نئی تفتیش شروع کرنے کی بھی اجازت دے دی گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نیب ایگزیکیٹو بورڈ کے اجلاس میں ڈاکٹر عاصم […]
By Yesurdu on February 19, 2016 ایف آئی اے سے کروانے، کا فیصلہ اسلام آباد
نیب کے حوالے سے حکومت کے تحفظات ہیں ، نیب مقدمات کو سالہا سال لٹکا کر رکھتا ہے ، فیصلہ نہیں ہوپاتا ، ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ہے :وزیر ریلوے کا اجلاس سے خطاب اسلام آباد (یس اُردو) حکومت نے ریلوے کے 55 ناکارہ انجنوں کی خریداری کی تحقیقات نیب کے بجائے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 سپریم کورٹ کا ،پی ٹی سی ایل اسلام آباد
ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا وقار رانا نے موقف اختیار کیا کہ پی ٹی سی ایل ملازمین کی حیثیت سرکاری ہے اور ان پر سول سرونٹس رولز کا اطلاق ہوتا ہے اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے پی ٹی سی ایل ملازمین کو پینشن اور مراعات دینے کا حکم دے دیا ، عدالت نے پی […]
By Yesurdu on February 18, 2016 اسلام آباد :پولیس،رینجرز, آپریشن اسلام آباد
اسلام آباد……وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اوررینجرزنےسرچ آپریشن کے دوران 6ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتاریاں شکریا ل کے علاقے سے عمل میں آئیں۔ گرفتارملزمان قبضےسے6رائیفلزاوردیگراسلحہ بھی برآمد کیا گیاہے ۔ گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 59
By Yesurdu on February 15, 2016 آئی ایس آئی اور آئی بی سے, مشاورت اسلام آباد
اسلام آباد……نیکٹا میں جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے قیام کے معاملے پر نیکٹا افسران اور آئی ایس آئی افسران کی نیکٹا ہیڈکوارٹر میں ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق نیکٹا جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے قیام کے لیے آئی ایس آئی اور آئی بی سمیت مختلف اداروں سے مشاورت کررہی ہے، نیکٹا کے جوائنٹ انٹیلی جنس […]
By Yesurdu on February 15, 2016 میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب ،پولنگ جاری اسلام آباد
اسلام آباد….اسلام آباد میٹروپولیٹن کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات کیلئے پولنگ کنونشن سینٹر میں جاری ہے ،ن لیگ کے شیخ انصر عزیز اور تحریک انصاف کے خرم نواز میئر کے لئے آمنے سامنے ہیں۔ جناح کنونشن سینٹر میں میئر و ڈپٹی میئر کےانتخاب کیلیےپولنگ 9 بجے شروع ہوگئی جو شام 5 بجے تک […]
By Yesurdu on February 15, 2016 سود کے خاتمے کیلیے, نظرثانی درخواست اسلام آباد
اسلام آباد….سپریم کورٹ نے سود کے خاتمے کے لیے دائر نظرثانی درخواست پر معاونت کے لیے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار راجہ ارشاد نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت آرٹیکل 38 ایف کے تحت اسلام […]
By Yesurdu on February 13, 2016 خورشید, شاہ اسلام آباد
اسلام آباد…….قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اہم فیصلے پارلیمنٹ میں نہیں کرتی کیوں کہ وہ خود کو پارلیمنٹ کی بجائے کسی اور کے تابع سمجھتی ہے۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا قومی اسمبلی اجلاس میں مزید کہا کہ کہا جاتا ہے کہ ادارے چلانا حکومت […]
By Yesurdu on February 13, 2016 راولپنڈی :نجی ہاسٹل میں، رینجرز اسلام آباد
راولپنڈی ……راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے ایک نجی ہاسٹل میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کیا اور شناختی کوائف مکمل نہ ہونے پر 4 افراد کو گرفتار جبکہ 150 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اور رینجرز نے رات گئے 3 نجی ہاسٹلوں میں آپریشن […]
By Yesurdu on February 13, 2016 پارلیمنٹ میں نہیں ،کرتی:خورشید شاہ اسلام آباد
اسلام آباد…….قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اہم فیصلے پارلیمنٹ میں نہیں کرتی کیوں کہ وہ خود کو پارلیمنٹ کی بجائے کسی اور کے تابع سمجھتی ہے۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا قومی اسمبلی اجلاس میں مزید کہا کہ کہا جاتا ہے کہ ادارے چلانا حکومت […]
By Yesurdu on February 12, 2016 ججز نظر ،بندی کیس اسلام آباد
اسلام آباد ……اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نےججز نظر بندی کیس میں جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ۔ ججز نظر بندی کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سہیل اکرام نے سماعت کی۔ پرویز مشرف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں […]
By Yesurdu on February 12, 2016 سیکرٹری، خارجہ اسلام آباد
پرامن ملک ہونے کی حیثیت سے پرامن ہمسائیگی کے وژن پر عمل پیرا ہیں ، ہمیں ایٹمی ہتھیاروں کے حصول پر مجبور کیا گیا :اعزاز چودھری اسلام آباد (یس اُردو) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی ہتھیار بنانے پر مجبور کیا گیا ، ہمارا جوہری پروگرام اپنے دفاع اور […]
By Yesurdu on February 12, 2016 دو ملزم ابوظہبی سے، گرفتار اسلام آباد
راجا عبید الرحمان اور فقیر ولی کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہیں ، دونوں کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کی خدمات حاصل کی گئیںاسلام آباد (یس اُردو) پنجاب پولیس کو انتہائی مطلوب دو ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے ابوظہبی سے گرفتار کر کے متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔ لاہور اور بہاولنگر […]
By Yesurdu on February 12, 2016 ایم این اے, عابد رضا اسلام آباد
اسلام آباد (یس اُردو)سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے اوردہشتگردی کے مقدمات میں راضی نامہ کے تحت مسلم لیگ (ن) کے گجرا ت سے تعلق رکھنے والے ایم این اے اور مبینہ طو ر پر چھ افراد کے قتل میں ملوث عابد رضا سمیت دیگر مقدمات کی سماعت مارچ کے پہلے ہفتے تک ملتوی کرتے […]
By Yesurdu on February 12, 2016 راولپنڈی:، صادق آباد اسلام آباد
راولپنڈی……راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد اور نیو ٹاؤن کے ایس ایچ او زجرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کررہے ہیں ۔ معطل کرکے تحقیقات کریں اور کارروائی کی جائے۔آرپی او راولپنڈی نے سی پی او اسرار عباسی کو خط لکھ دیا۔ آرپی اوراولپنڈی فخرسلطان راجہ کی طرف سے سی پی او اسرار عباسی کےنام 9فروری کولکھے […]
By Yesurdu on February 11, 2016 دونوں ملکو ں کی دلچسپی ہے، دفتر خارجہ اسلام آباد
اسلام آباد…..ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سیکرٹری خارجہ ملاقات میں پاکستان اوربھارت دونوں ملکو ں کی دلچسپی ہے اورتاریخوں کیلئےرابطےمیں ہیں ۔ دونوں فریقین سمجھتے ہیں کہ مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہیں ۔ ان کاکہناہےکہ قطر کے ساتھ ایل این جی درآمد کا معاہدہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن […]
By Yesurdu on February 11, 2016 علی چک قتل کیس، کا ڈراپ سین, عمران فاروق اسلام آباد
اسلام آباد……انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار تین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 فروری تک توسیع کر دی ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے مقدمے کا پہلا نامکمل عبوری چالان تاحال عدالت میں جمع نہیں کروایا جا سکا ۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت […]
By Yesurdu on February 10, 2016 مودی نواز فلم زیادہ نہیں چلنے والی، رحمان ملک اسلام آباد
اسلام آباد……….سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ مودی نواز فلم زیادہ نہیں چلنے والی، اس کے ڈائریکٹر باہر بیٹھے ہوئے ہیں، بھارت نے ڈیوڈ ہیڈلے کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا، بھارت کے بجائے پاکستان کو اس سے تفتیش کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سابق وزیرداخلہ […]
By Yesurdu on February 9, 2016 اے پی ایس, حملہ اسلام آباد
اسلام آباد…..سپریم کورٹ نے اے پی ایس حملے میں ملوث 3 ملزمان کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا، تینوں ملزمان نے سہولت کار اور معاون کا کردار ادا کیا تھا۔ سزائے موت پر عملدرآمد جسٹس دوست محمد اور قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے روکا، ملزمان علی رحمان، تاج محمد اور […]
By Yesurdu on February 9, 2016 محمد احمد حسین اسلام آباد, پہنچ گئے اسلام آباد
اسلام آباد……مفتی اعظم فلسطین محمد احمد حسین اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ کل پیغام اسلام کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ پاکستان علماء کونسل کے حافظ طاہر اشرفی نے مفتی اعظم فلسطین محمد احمد حسین کا ائرپورٹ پراستقبال کیا ۔ حافظ طاہراشرفی نے جیونیوز کو بتایا کہ مفتی اعظم فلسطین پہلی مرتبہ پاکستان آئے ہیں اور […]